19/01/2024
طارق افغان ایڈوکیٹ، لطیف آفریدی (مرحوم) کے معاون اور شاگرد تھے۔ اُن کے مطابق، لطیف آفریدی (مرحوم) کی شخصیت ایک ایسے بزرگ جیسی تھی جن کی مثال ایک سایہ دار درخت کی شکل میں دی جاسکتی ہے۔ کیوں کہ اگر جونیئر وکیل ہوں یا سیاسی ورکر، سب اُن کے سائے تلے نشو و نما پاتے تھے۔ وہ جونیئر وکلا پر غصہ بھی کرتے تھے اور اُن کو کتابیں پڑھنے اور اپنے لباس پر بطورِ خاص توجہ دینے کی تلقین کرتے تھے۔ مرحوم کا ماننا تھا کہ ایک وکیل کو بہترین لباس زیبِ تن کرنا چاہیے۔
#تاریخ
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے:
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی راہ نما اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی (مرحوم) 14 جنوری 1943ء کو صوبہ سرحد (اَب خیبر پختون خوا) کے قبائلی ...