J U I Team Tando M Khan

  • Home
  • J U I Team Tando M Khan

J U I Team Tando M Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from J U I Team Tando M Khan, Digital creator, .

01/04/2024

21 رمضان شھادت امیر المؤمنین داماد رسول صلہ شوھر بتول سیدنا علی بن ابی طالب رضہ
قاتل ابن ملجم پر لعنت بیشمار

31/03/2024

حضور صلہ کی شان میں پیاری نعت اگر پسند آجائے تو لائک اور شیئر لازمی کریں








30/03/2024

Shan e Ami Aisha Seddiqa







*ڈیرہ اسماعیل خان / وفاقی وزیر مواصلات کی میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو* ملک بھر کے موٹر ویز اور ہائی ویز  پر ای ٹول...
04/07/2023

*ڈیرہ اسماعیل خان / وفاقی وزیر مواصلات کی میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو*

ملک بھر کے موٹر ویز اور ہائی ویز پر ای ٹولنگ کا سسٹم لگانے کے منصوبہ پر کام شروع کردیا گیا ہے ۔مولانا اسعد محمود

پہلے مرحلہ میں سیالکوٹ لاہور موٹر وے سیکشن پر اسکا تجرباتی آغاز ہوچکا ہے۔ مولانا اسعد محمود

موٹر ویز پر آپٹیکل فائبر بچھایا جارہا ہے باقائدہ گاڑیوں کے لیئے کارڈز اور نمبر پلیٹ جاری کیئے جائیں گے۔ مولانا اسعد محمود

نیشنل ہائی وے ہیڈ کوارٹر میں تمام روڈز کی مانیٹرنگ کا سسٹم ہوگا۔ مولانا اسعد محمود

جدید تقاضوں کے مطابق عملہ کم نظر آئے گا اور مانیٹرنگ کا نظام مذید سخت ہوگا۔ وفاقی وزیر

اس مقصد کے لیئے ہم کوریا کی مدد سے یہ سسٹم لگائیں گے ۔ وفاقی وزیر مواصلات

لاگت چالیس سال مدت کے قرضہ کی صورت میں ادا کی جائے گی۔ وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود

ہکلہ یارک موٹر وے پر ڈیرہ اسماعیل خان ۔ میانوالی اور راولپنڈی کی حدود میں قیام و طعام مراکز قائم ہونگے۔ مولانا اسعد محمود

ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود میں ہم نے انکا افتتاح کردیا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات

میانوالی اور راولپنڈی میں وہاں کے ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ مال دفتر کی جانب سے زمین کے انتقال اور دیگر امور کے باعث یہ معاملہ سست روی کا شکار ہوا۔ مولانا اسعد محمود

میانوالی میں ڈپٹی کمشنر اور محکمہ مال کی جانب سے مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات

راولپنڈی کی حدود میں مسئلہ بھی جلد حل ہو جائے گا ۔ وفاقی وزیر مواصلات

ہماری کوشش ہوگی کہ ان مقامات پر بھی جلد از جلد قیام وطعام اور دیگر سہولیتی مراکز کی تکمیل ہو تاکہ عوام کو ہرممکن سہولیات میسر ہوں۔ اسعد محمود

یارک سگو اور سگو ژوب سی پیک منصوبہ پر کام شروع ہونے والا ہے اور اس روٹ کو گوادر تک لے جایا جائے گا۔ مولانا اسعد محمود

سابقہ حکومت نے اسے روکا تھا اب ہم نے چین کا اعتماد بحال کیا ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات

اس پر کام شروع کیا جارہا ہے جس سے ڈیرہ اسماعیل خان اس ملک کا نہیں بلکہ خطے کا تجارتی مرکز بنے گا۔ وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود

04/07/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J U I Team Tando M Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share