Pak News TV

Pak News TV update Politics. Sports. Fashion. entertainment. all about

21/02/2024

See how people hunting in sea and what is hunting

21/02/2024

Fish hunt

21/02/2024

Fish hunting How catch out going fish New Video

07/08/2023

میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے✌
عمران خان کی آواز میں💔
اتنا شئیر کروموجودا یزید کا مرا ہوا پاب بھی سن کر کانپ جائے

27/11/2022

26/11/2022

دل زندہ و بیدار اگر ہو تو بتدریج
بندے کو عطا کرتے ہیں چشمِ نِگَراں اور
احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھ
ہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور

17/11/2022

اوئے فضول لونڈے ، اوئے بلورانیو ، اوئے قطریوں کے بھانجے
عمران خان نے تو 9 ماہ پہلے ہی بتا دیا تھا کہ گھڑی فروخت کر کے بنی گالہ روڈ بنائی گئی
اب چیری بلاسم کا بتاؤ کہ اس نے سیلاب متاثرین کے فنڈز کی چوری کی گئی رقم کہاں خرچ کی

04/11/2022

کچھ میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گزر گئی
دنیا تو لطف لے گی مرے واقعات میں
میرا تو جرم تذکرہ عام ہے مگر
کچھ دھجیاں ہیں میری زلیخا کے ہاتھ میں

بینظیر نے بھی حملہ خود کرایا اور دماغ پے گولی مروالی ۔ بھٹو بھی پھانسی خود لٹک گیا تھا ۔ لیاقت علی خان نے قاتل کو بولا تھا خود ہی ٹھوک دینا مجھے ۔
حال ہی میں ارشد شریف نے کینیا میں خود ہی کینیا پولیس کو پیسے دے کے ٹھوکوا لیا
عجیب بھوسڑ دماغ کی قوم ملی ہے بھای ہم کو 🙄🙄🙄
عمران خان نے خود پے حملہ کرایا ۔

عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ عمران خان زخمی  ٹانگ میں فائرلگا
03/11/2022

عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ
عمران خان زخمی ٹانگ میں فائرلگا

29/10/2022

اسے اٹھالو

29/10/2022

میں سمجھ رہا تھا کہ پٹواری نکلیں گے باہر حکومت بچانے لیکن اُدھر سے تو مذاکرات کی بات چل رہی ہے
😁😁😁😄😃😂

وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئےوہ کلائمٹ چینج سے مقابلہ کررہا تھاکلائمیٹ چینج پر ...
30/08/2022

وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئے
وہ کلائمٹ چینج سے مقابلہ کررہا تھا
کلائمیٹ چینج پر اقوام متحدہ میں بھی بات کی
وہ پودے لگاتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے اور سیاسی بغض میں وہ پودے تک اکاڑتے رہے
وہ دریاؤں کو محفوظ کرنے کی بات کرتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے کہ 3 سال سے ایک ہی تقریر کررہا ہے
وہ کہتا رہا ہمارے شہر کنکریٹ کے جنگل بن گئے نئے شہر آباد کرنے ہوں گے ہم راوی اربن سٹی جیسے منصوبے کیخلآف عدالت جاتے رہے

مگر ہمارا کرپٹ اور بدبودار سسٹم ایک ایماندار شخص کا بوجھ نہ اٹھا پایا

وہ ہمارے مستقبل کا سوچتا رہا ہم وقتی فائدے کیلئے اس پر تنقید کرتے رہے

اے کاتبِ وقت ہمارا بھی نام لکھنا آزادی کے متوالوں میںہم  نے  بھی آزادی  والا  سوٹ پہن  کر  عکس  بنوایا   ہے
15/08/2022

اے کاتبِ وقت ہمارا بھی نام لکھنا آزادی کے متوالوں میں
ہم نے بھی آزادی والا سوٹ پہن کر عکس بنوایا ہے

اللہ تعالیٰ سلامتیاں اور ہمیشہ استحکام عطا فرمائے فلسطینی ماؤں کو جو قبلہ اول کی حفاظت کیلئے ایسے بھادر شیروں کو جنم دیت...
13/08/2022

اللہ تعالیٰ سلامتیاں اور ہمیشہ استحکام عطا فرمائے فلسطینی ماؤں کو جو قبلہ اول کی حفاظت کیلئے ایسے بھادر شیروں کو جنم دیتی ہیں جو ہر سال قبلہ اول کیلئے ہزاروں جانیں قربان کرتے ہیں اور جام شھادت نوش فرماتے ہیں

06/08/2022

غزہ میں اسرائیلی بمباری




06/08/2022

Drown Video Leaked
ڈرون اڑے گے تو ڈالر نیچے آئے گا




پٹواریو جیالو زیبرو کچھ تو شرم کرلو ان کو سپورٹ کرتے ہوئےسارا دن ان لیڈروں کے لیے آپ صفایاں دیتے ہو اگر یہ ملک کے خیر خو...
03/08/2022

پٹواریو جیالو زیبرو کچھ تو شرم کرلو ان کو سپورٹ کرتے ہوئے
سارا دن ان لیڈروں کے لیے آپ صفایاں دیتے ہو اگر یہ ملک کے خیر خواہ ہوتے تو ایسے قانون بناتے ؟؟؟؟

02/08/2022

‏وندر کے قریب درگاہ سسی پُنوں کے پاس ہیلی کاپٹر گرنے کے مناظر

چوھدری پرویز الٰہی کامیاب
22/07/2022

چوھدری پرویز الٰہی کامیاب

صاحبزادہ حامد رضا کے بعد حامد سعید کاظمی صاحب پر فتوے کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے
15/07/2022

صاحبزادہ حامد رضا کے بعد حامد سعید کاظمی صاحب پر فتوے کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے

آج ایک عورت کی برسی ہے ،،اس عورت کی جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگایا کرتا تھا ،،اس عورت کی ب...
12/07/2022

آج ایک عورت کی برسی ہے ،،
اس عورت کی جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگایا کرتا تھا ،،
اس عورت کی برسی ہے جسکو جنرل ایوب نے اپنی فوجی آمریت کو مضبوط کرنے کیلیے غدار اور سیکورٹی رسک قرار دیا تھا ،،
اس عورت کی برسی ہے جس کے متعلق پاکستان کے پہلے سول آمر مسٹر بھٹو نےکہا تھا یہ شادی کیوں نہی کرتی ،
اس جملے کو سن کر ایک برطانوی صحافی رو پڑا تھا کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس عورت پر الزام لگاتی ہے جسے یہ مادر ملت یعنی قوم کی ماں کہتی ہے ،،،
جنرل ایوب نے جب اسکو دھاندلی سے ہرایا تو اس وقت متحدہ پاکستان بھی ہارگیا ،،،
فاطمہ جناح ملت کے پاسبان کی بہن تھی ،،،
وہ ایوب سےجیت جاتی توپاکستان واقعی آج ایشین ٹائیگر ہوتا ،،،
اسکی ہار کی سزا آج تک پاکستان بھگت رہا ہے ،!
پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ قوم کی محسن' محمد علی جناح کو
قائدا عظم بنانے والی' مادر ملت محترمہ
فا طمہ جناح کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھ کر دعا کریں!
فا طمہ جناح بانئ پاکستان قائد اعظم کی وہ عظیم بہن جن کے بارے میں قائدا عظم نے خود فرمایا تھا:
" اگر فا طمہ تحریک پاکستان میں میرا ساتھ نہ دیتی تو میں کبھی کامیاب نہ ہوتا"
اللہ قوم کے محسن دونوں بہن بھائی پر کڑوڑں رحمتیں نازل فرمائے آمین!

09/07/2022

عمران ریاض خان کی رہائی کے بعد لوگوں کا شاندار استقبال




09/07/2022

لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض خان کو ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا




09/07/2022

سری لنکا کی عوام نے صدارتی محل پر قبضہ کر لیا
صدر اور سرکاری عملا بھاگ گئے




09/07/2022

سری لنکن صدر کے بھاگنے کے مناظر۔۔
‏سری لنکا کا صدر ملٹری شپ میں بھاگ نکلا۔۔🏃🏃





Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share