05/11/2023
اک روز میں نے چاہا تھا کہ کوئی پوچھے کہ کیا ہوا ہے ۔۔!!! کیا چاہتے ہو۔۔!!! تب کسی نے پوچھا نہیں ۔۔!! اب جب سب پوچھتے ہیں کہ کیا چاہتے ہو ۔۔!! تو جو چاہتا ہوں وہ بتانے کو دل نہیں کرتا ہے۔۔!!!
یہ سوچ کر اک روز سب ختم ہو جائے گا ۔۔!!! میں نے زندگی کو بےلگام کردیا ہے۔۔!!!🔥