Tordher news تورڈھیر نیوز

  • Home
  • Tordher news تورڈھیر نیوز

Tordher news    تورڈھیر نیوز general news

دیکھئیے۔ اس چھوٹی سی معصوم سی بیمار بچی کو۔ جس کا دیہاڑی دار باپ اسے تورڈھیر  hrc لے گیا۔ وہاں کوئی کلاس فور اس بچوں کو ...
19/12/2022

دیکھئیے۔ اس چھوٹی سی معصوم سی بیمار بچی کو۔ جس کا دیہاڑی دار باپ اسے تورڈھیر hrc لے گیا۔ وہاں کوئی کلاس فور اس بچوں کو کلونہ لگانے کی کوشش میں دونوں ہاتھوں سے خون بہایا گیا۔ لیکن کلونہ پاس نہیں لگا سکا۔ والد واپس اپنی بچی کو ڈرپ وغیرہ ساتھ گھر لے آیا۔ یہاں جو ڈاکٹر اور ٹیکنیشن ہیں وہ کسی اناڑی کو مریض حوالا کردیتے ہیں۔ انتہائی دکھ ھوتا ہے کہ اس ہسپتال کو صرف بسنے کی کالونی بنایا گیا ہے۔ اور ہمارا ایم پی اے کھبی غلطی سے بھی ان سے بات تک نہیں کرتا کہ کہیں یہ ڈاکٹر لوگ خفہ نہ ھوجائیں مریض جائے بھاڑ میں۔

مراکشی گول کیپر یٰسین کا تعلق پاکستان کے شہر صوابی سے ہے یہ اپنا پٹھان بھائی ہے۔ آپ کی پیدائش آر ایچ سی ہسپتال تورڈھیر م...
16/12/2022

مراکشی گول کیپر یٰسین کا تعلق پاکستان کے شہر صوابی سے ہے یہ اپنا پٹھان بھائی ہے۔ آپ کی پیدائش آر ایچ سی ہسپتال تورڈھیر میں ہوئی جبکہ آپ کا آبائی گاؤں تورڈھیر ہے۔ آپ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے مراکش گئے تھے اور وہاں کالج کی فٹ بال ٹیم میں اچھی پرفارمنس دیتے دیتے مراکش کی قومی فٹ بال ٹیم میں شامل ہو گئے۔

شاید ہی یہ خبر چند افراد کو پتا ہو

13/12/2022

کوئی جا کر پوچھو اباسین نیوز والو سے کہ اب سیکیورٹی کے حالات کیسے ہے تورڈھیر میں

صوابی تحصیل لاہور کی کرپٹ اور حرام کی تنخواہوں پر پلنے والی انتظامیہ تورڈھیر کے بے ایمان تاجر اور درجن بھر بے بس اور چمچ...
13/12/2022

صوابی
تحصیل لاہور کی کرپٹ اور حرام کی تنخواہوں پر پلنے والی انتظامیہ تورڈھیر کے بے ایمان تاجر اور درجن بھر بے بس اور چمچہ گیر منتخب نمائندے اب تک گوشت اور تاجر مافیا کے ساتھ ریٹ فکس کرنے میں ناکام ہماری بچاری عوام سمجھ رہی ہے کہ یہ ہمارے خیر خواہ ہے

تورڈھیر اڈا (صوابی)موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سیفٹی بلاک سے ٹکرا گئیگاڑی کو شدید نقصان پہنچ گیا خوش قسمتی سے ڈرائ...
08/12/2022

تورڈھیر اڈا (صوابی)
موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سیفٹی بلاک سے ٹکرا گئی
گاڑی کو شدید نقصان پہنچ گیا
خوش قسمتی سے ڈرائیور محفوظ

اس مرغے کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپیہ تھی ۔یہ لڑائی کا بادشاہ مانا جاتا تھا اور مالک نے اس کی دیکھ بھال کیلئے ایک نوکر رکھا ہو...
08/12/2022

اس مرغے کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپیہ تھی ۔
یہ لڑائی کا بادشاہ مانا جاتا تھا اور مالک نے اس کی دیکھ بھال کیلئے ایک نوکر رکھا ہوا تھا اور اسکے لیئے ایک خاص الگ کمرہ تیار تھا صبح ناشتے میں بادام کھلائے جاتے تھے ۔
اسکی قسمت خراب تھی لڑائی میں اسے شکست ہوئی وہیں پر اسکی موت واقع ہوگئی اور مالک نے اسے اٹھانا تک گوارہ نہیں کیا ۔
اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ انسان کی زندگی بھی بالکل اس مرغے کی مانند ہے وہ جب عروج پر ہوتا ہے تو اسکے دوست، رشتہ دار عزیز و اقارب واہ واہ کرتے رہتے ہیں اور جب اسکا عروج ختم ہوتا ہے تو کوئی بھی اسکے نزدیک نہیں آتا تو خیال کریں مسلسل عروج نہیں رہتا توعروج میں رہ کر زوال کے اسباب پیدا نہ کریں عروج اور زوال زندگی کا حصہ ہیں ۔
نوٹ :- یہ پیغام ان چمچوں کیلئے ہے جو امیروں کے ارد گرد دم ہلاتے رہتے ہیں کہ جب آپکی اہمیت ختم ہوگی آپ جوتوں پر بٹھانے کے قابل بھی نہیں سمجھے جاؤ گے اس لیئے علاقے داری اور دوستی کو اہمیت دیں مسلسل نہ امیر آپکے ساتھ ہوگا نہ آپ اسکے خاص رہو گے اس لیئے آئے ہوئے غریبوں کا خاص خیال رکھیں ۔

07/12/2022
07/12/2022

اعلان گمشدگی
چونتری سے آئے ہوئے مہمان سے تورڈھیر چوک میں ڈاکٹر نورالاکبر کے دوکان کے پاس مسکان نامی بچی گم ہوئی ہے
عمر 7 سے 8 آٹھ سال کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابط کریں۔03109947228

(((کُتا کیوں بھونکا؟ /فائرنگ سےمیاں بیوی قتل)))صوابی: کتا کیوں بھونکا؟ بھائی نے اپنے ہی بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا تح...
05/12/2022

(((کُتا کیوں بھونکا؟ /فائرنگ سےمیاں بیوی قتل)))
صوابی: کتا کیوں بھونکا؟ بھائی نے اپنے ہی بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا تحصیل ٹوپی محلہ مسٰی خیل میں شوکت نامی شخص نے گھر میں کتا پال رکھا تھاجو ہروقت بھونکتا رہتاتھا رات تقریبا 11 بجے کتا بھونکنے پر شوکت زمان کے بھائی معاذ کو برا لگا اور معاذ نے غصے میں آکر اپنے ہی بھائی شوکت زمان اور اسکی بیوی یعنی اپنی بھابھی کو قتل کردیا۔ کتا بھونکنا کیوجہ سے معاذ کی نیند خراب ہورہی تھی اس لئے غصہ میں آگئے۔

03/12/2022

تورڈھیر تھانہ کے ایس ایچ او کو یہ ہوائی فائرنگ کی آواز سنائی دے رہی ہے یا نہیں؟
سنائی دے رہی ہوگی پر کیا کرے بیچارے کچھ کر نہیں سکتے کیونکہ یہ فائرنگ غریب لوگ نہیں کر رہے ہیں

یہ ایک سرکاری سکول ٹیچر ہیں جو بچھوں اور سکول کو چھوڑ کر لانگ مارچ کیلئے روانہ ہوا یہ ضروری تھا یا بچھوں کو پڑھانا ضروری...
26/11/2022

یہ ایک سرکاری سکول ٹیچر ہیں جو بچھوں اور سکول کو چھوڑ کر لانگ مارچ کیلئے روانہ ہوا یہ ضروری تھا یا بچھوں کو پڑھانا ضروری تھا جب ان جیسے لوگ ٹیچر ہوگے تو ملک کیا خاک ترقی کرےگا

مولانا صاحب کہا گیا آپکا دین آپکا ایمان آپلکی دینداری صرف ووٹ تک
25/11/2022

مولانا صاحب کہا گیا آپکا دین آپکا ایمان آپلکی دینداری صرف ووٹ تک

کوئی تو ہے جو ہماری آواز بن گیا لیکن جب تک یہ قصائی ٹھیک ریٹ نہیں لگاتے تب تک چھوڑیں گے نہیں
23/11/2022

کوئی تو ہے جو ہماری آواز بن گیا لیکن جب تک یہ قصائی ٹھیک ریٹ نہیں لگاتے تب تک چھوڑیں گے نہیں

23/11/2022

کل تورڈھیر ٹاؤن کمیٹی میں اجلاس ہونے والا تھا قصائیوں کے بارے میں اسکا کیا بنا 🤔 یا ڈر گئے سب چیئرمین

Ka da pesho charta Cha oleda ya chasra v nu mung ta de bya oway please da zamung da 🥲🥲+92 317 9732083
23/11/2022

Ka da pesho charta Cha oleda ya chasra v nu mung ta de bya oway please da zamung da 🥲🥲
+92 317 9732083

21/11/2022

تورڈھیر کے صحافیوں بولتے کیوں نہیں قصائیوں کے خلاف

تورڈھیر کے نام نہاد صحافی نام نہاد ایم پی اے صاحب جس کا پورہ تعریف اور عہدے بیان کرنے کے لیے پورے پانچ لائن تحریر چاہیے ...
19/11/2022

تورڈھیر کے نام نہاد صحافی نام نہاد ایم پی اے صاحب جس کا پورہ تعریف اور عہدے بیان کرنے کے لیے پورے پانچ لائن تحریر چاہیے اور وہ چیئرمین جو صرف یہی تک محدود ہے میری نگرانی میں کام ہو رہا ہے۔ کب تورڈھیر کے قصائیوں سے گوشت کے ریٹ کا حساب کتاب کریگی، صوابی کے زیادہ تر علاقوں میں گوشت کی قیمت 400 روپے فی کلو ہوگئی لیکن تورڈھیر میں اب بھی 500 اور 550 لیا جا رہا ہے یہ کہا کا انصاف ہے ، کیا اسکو ہم ریاست مدینہ کہہ سکتے ہیں؟؟؟

آج بھی وہی حالت ہے
13/11/2022

آج بھی وہی حالت ہے

تورڈھیرمحلہ ولایت خیل مین جبر راستہ گیس پائپ لائن کے گھدائی کے لیے بنایا گیا بڑا نہر جو ابھی تک مکمل نہ ہو سکا متحدہ باغ...
09/11/2022

تورڈھیر
محلہ ولایت خیل مین جبر راستہ گیس پائپ لائن کے گھدائی کے لیے بنایا گیا بڑا نہر جو ابھی تک مکمل نہ ہو سکا
متحدہ باغوان اور اہل محلہ نے حکومتی نمائندگان کو تین دن کا ٹائم دیتے ہیں اگر نہ ہوا تو اپنی مدد آپ کے تحت کام شروع کیا جائے گا
مجانب جنرل سیکرٹری متحدہ باغوان متنی چنگن 2 شیراز احمد اور تمام مشران متحدہ باغوان اور اہل محلہ باغحرم

دیکھو اعتزاز یہ قوم ل ترقی کرے گی جب لیڈر کو چار گولیاں لگی ہو اور قوم پرویز رشید کے ایل کی پیچھے پڑی ہو
08/11/2022

دیکھو اعتزاز یہ قوم ل ترقی کرے گی جب لیڈر کو چار گولیاں لگی ہو اور قوم پرویز رشید کے ایل کی پیچھے پڑی ہو

بھائی اگر آپ سب کو یار بناؤگے تو پھر سچ لکھنے کی ہمت کون کرےگا وہ کہتے ہیں نا کہ پولیس کی دوستی اور دشمنی دونوں اچھے نہی...
08/11/2022

بھائی اگر آپ سب کو یار بناؤگے تو پھر سچ لکھنے کی ہمت کون کرےگا وہ کہتے ہیں نا کہ پولیس کی دوستی اور دشمنی دونوں اچھے نہیں ہوتے

07/11/2022

گل ڈھیر گراؤنڈ پایہ تکمیل تک پہنچنے والا ہے بہت جلد افتتاح کے لیے پرویز خٹک اور عمران کو انوائیٹ کیا جائے گا
شکریہ ایم پی اے عبد الکریم صاحب

31/10/2022

ھغہ مسافر بہ ھم ڈیر دہ غٹ خر زوے وی چی تاتا بہ پیسی رالیگی ستا دہ نشو دپارہ قیامت پہ ورز بہ تری نا تپوس کیگی

نوشہرہ: پولیو ٹیم کے ساتھ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والے پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ترجمان پولیس
29/10/2022

نوشہرہ:
پولیو ٹیم کے ساتھ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والے پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ترجمان پولیس

‏اِدھر عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آیا اور ساتھ ہی ٹی وی چینلز نے خبر چلانا شروع کر دی کہ آرمی چیف نے 5 ہفتوں کے بعد ری...
21/10/2022

‏اِدھر عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آیا اور ساتھ ہی ٹی وی چینلز نے خبر چلانا شروع کر دی کہ آرمی چیف نے 5 ہفتوں کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ اب “فوج سیاست میں حصہ نہیں لے گی”🤔
#پر

21/10/2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا
پٹواریوں کی طرح آج یوتھیوں کو بھی جمع مبارک

17/10/2022

افتتاح میں کرونگا۔۔۔۔۔۔۔۔!!
گورنمنٹ ڈگری کالج شیوہ میں افتتاحی تقریب میں وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی اپنے ہی چچا سے الجھ پڑے، دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، بلند خان کی طبیعت خراب ہوگئی،
لوبہ گرما دا

16/10/2022

اے سٹیلہ کہ ڈیر ورتہ پہ یو خپہ باندی وگڈیگی خو لس کالا بہ ورتہ دا حجرہ نورہ سفا کے ھلہ بہ سہ درکوی گنی نیشتہ

Name fasal bachaAge 15 yearAj subha se la pata hy ager kesi ko pata ho to plz is number py contact kary 0319 5520404
13/10/2022

Name fasal bacha
Age 15 year
Aj subha se la pata hy ager kesi ko pata ho to plz is number py contact kary 0319 5520404

10/10/2022

صاحب استطاعت لوگ لازمی امداد کریں

09/10/2022

ذرائع سے معلوم ہوا کہ تحصیل لاہور چیرمین سرکاری فنڈ سے دوسری گاڑی خرید رہا ہے کیونکہ پہلے والی گاڑی اسے پسند نہیں ہے
جناب جب چیرمین کے پاس اختیارات،فنڈ نہیں تو گاڑی کہا سے لے رہے

08/10/2022

تورڈھیر سٹی مین اڈے کا ایک خوبصورت منظر لو یو
ایم پی اے صاحب اور سابقہ تحصیل ناظم لاہور

یہ سفید داڑھی ٹوپی والے بابا جی فقیر گل صاحب ہیں،  صوابی کی عدالت میں بابا جی نے فائرنگ کر کے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو قتل...
05/10/2022

یہ سفید داڑھی ٹوپی والے بابا جی فقیر گل صاحب ہیں، صوابی کی عدالت میں بابا جی نے فائرنگ کر کے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو قتل کر دیا.
فقیر گل قتل نہ کرتا تو اور کیا کرتا؟ پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کیا. فقیر گل پچھلے پانچ سال سے تھانے کچہریوں عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے. شدید سردی اور سخت دھوپ میں ذلیل و خوار ہو رہا ہے اور عدالتی نظام میں انصاف کی امید اگلے دس سال تک نہیں.. ہر مہینے پیشی کی تاریخ ملتی ہے اور ہر مہینے قاتل فقیر گل کا مذاق اڑاتے جاتے ہیں.
فقیر گل نے دونوں قاتلوں کو عدالت میں گولی مار کر قانون انصاف کا مذاق اڑا دیا..
سپریم کورٹ سے لے کر نیچے بیٹھے تمام ججوں کو فقیر گل کا یہ تھپڑ اپنے منہ پر محسوس کرنا چاہیے، اگر تھوڑی سی غیرت بچی ہو.
فقیر گل نے جو کیا عین پاکستانی قانون و ائین کے اندر کیا کیونکہ جب عدالتیں اور قانون اپ کو تحفظ و انصاف نا دے سکے تو یہ آپ کا حق ھے کہ اپ اپنے لئے انصاف اور اپنا حق چھین سکے۔
یااللہ پاکستان کی حفاظت فرما اللہ عزت دے

04/10/2022

ہم ان بادشاہوں میں سے ہے😍

گل ڈھیر کرکٹ گراؤنڈ اپنے آخری مراحل میں داخل صرف گراس کا کام باقی ہے  شکریہ ایم پی اے عبد الکریم صاحب
02/10/2022

گل ڈھیر کرکٹ گراؤنڈ اپنے آخری مراحل میں داخل صرف گراس کا کام باقی ہے
شکریہ ایم پی اے عبد الکریم صاحب

30/09/2022

متحدہ باغوان نہیں مسلہ کشمیر ہوا
روز اک نیا گروپ بن جاتا ہے
کبھی وٹس ایپ کا تو کبھی لوگوں کا
اگلے پوسٹ میں پوری تفصیل بتاؤں گا جو لوگ ان کو استعمال اور اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tordher news تورڈھیر نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share