BMK Writes

BMK Writes bmkbmk .com

17/06/2023
30/07/2022

imam barga kadhan

17/07/2022

الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ الْمُتَمَسِّکینَ بِوِلایَۃِ ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَالْاَ ئِمَّۃ عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ
اس اللہ کے لئے حمد ہے جس نے ہمیں امیرالمؤمنین (ع)کی اور ان کے بعد ائمہ (ع)کی ولایت و امانت کو ماننے والوں میں سے قرار دیا ہے۔ 💙💙💙

اہلِ نسب کو عیدِ غدیر، عیدِ ولایتِ علی،عید اللّٰہ،عیدِ رسول اللّٰہ،عیدِ اہلِ بیت،عیدِ غلبہ اِسلام،عیدِ تکمیلِ دین،عیدِ اتمامِ نعمت عظمیٰ مبارک ہو۔۔۔❤️❤️🌏🕊️

Jis Bhai ne Dp bnvani hy plz inbox me content kren 🙏
11/07/2022

Jis Bhai ne Dp bnvani hy plz inbox me content kren 🙏

جس کو بھی انتظار محرم کےDp بنوانے ھے نام کمینٹ کریں
05/07/2022

جس کو بھی انتظار محرم کےDp بنوانے ھے نام کمینٹ کریں

inshaallah
28/02/2022

inshaallah

17/03/2021

شب ولادت با سعادت
امام حسینؑ علیہ السلام کریم کربلا نواسہ رسول اللہ ص جگر گوشہ علی و بتول برادر حسن مجتبی مبارک ہو

17/02/2021

5رجب المرجب 🌙
ولادتِ باسعادت 🍰🍨امام علی نقی ع🥰
تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو
🎂

28/01/2021

رب نے ''ریحان'' کیا نامہِ اعمال طلب
ہم گۓ نوحوں کی تحریر اٹھا کر لے آۓ😥😥

۔ جانے والے کربلا کے کربلا لے چل مجھے
۔ جب ردا سر سے چھنی میں صدا دیتی رہی تو نہ آیا غازیؑ
۔ اماں فضہؑ بتادے مجھ کو پتھر کیوں آرہے ہیں
۔ کیا رہا خیموں میں شہہؑ کے ایک اداسی رہ گئی
۔ یا رب کوئی معصومہؐ زنداں میں تنہا ہو
۔ اچھی نہیں یہ بات نہ رویا کرو بیبیؐ
۔ آجا میری بچے میری آغوش میں آجا
۔ کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیا
۔ سلام ناناؐ کے روضے سلام ماںؐ کے مزار
۔ تیرے شہر سے جاتے ہیں دے ہم کو دعا ناناؐ
۔ مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی کیا محمدؐ کا پیارا نہیں ہوں
۔ نہ ملے گا تجھے شبیرؐ سا بھائی زینبؐ
۔ آغاز ہورہا ہے کربل کی کہانی کا
۔ جلتے خیموں سے صدا آئی سرِ کربوبلا
۔ عصر کا وقت ہے شبیرؐ کی آتی ہے صدا
۔ نہ رکھ اب چادر بازؤوں پہ تو نیلے داغ چھپا نئی
۔ آؤ اکبؑر سہرا باندھو
۔ نہ رو زینبؐ نہ رو
۔ اب لعل تیرا زین پہ ہے اور نہ زمیں پر
۔ آدیکھ میرے غازیؑ اونچا ہے علم تیرا
۔ کربلا والوں کی زنداں سے رہائی ہوگئی
۔ میں خواب میں اصغرؑ تجھے لوری بھی سناؤں
۔ چہلم کو کربلا میں جب آئیں وہ بیبیاںؐ ساداتِ کربلا
۔ سکینہؑ کہانی سنو
۔تمام عالم میں آج ماتم حسینؐ بیکس کا ہورہا ہے
۔ بولے پدر سے اکبرؐ برچھی نہ کھینچنا
۔ پیارے نبیؐ کی پیاری نواسیؐ
۔ میری سکینہؐ کو نیند آرہی ہے
۔ سلام اللہ علیٰ ابائیک یا علؑی
دل کربلا میں رہ گیا میں آگیا یہاں
۔ بھول جائیں گے ہر غم، غم تیرا نہ بھولیں گے
۔ اے عزدارِ حسینی یہ چلن زندہ رہے
زندہ رہے حسینؐ تیرا غم منائیں گے
کربلا یاد بہت آتی ہے بلا لیجئے

ریحان اعظمی
1958 - 2021
التماس سورہ فاتحہ
اللہ بحق چہاردہ معصومین علیہ الصلوۃ والسلام درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے الہی آمین

💔إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔اَلّھُمَّ لَا نَعْلَمُ اِلّا خَیْرً.شاعرِ اہلیبیت ڈاکڑ ریحانِ اعظمی دنی...
26/01/2021

💔إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔
اَلّھُمَّ لَا نَعْلَمُ اِلّا خَیْرً.

شاعرِ اہلیبیت ڈاکڑ ریحانِ اعظمی دنیا سے کوچ کرگٸے۔ 😭

مصور غم ، عصر حاضر کے مقبول ترین نوحہ نگار شاعر اہل بیت ع محترم ریحان اعظمی آج عزادارن حسین ع کو سوگوار کر کے اپنے مولا ع سے جا ملے۔ پروردگار خانوادے کو صبر عطا فرمائے اور ان کو اعلی علیین میں جوار معصومین ع میں جگہ عطا فرمائے۔ الہی آمین

Today, marks the end of an era. We have lost our Living Legend, Dr. Rehan Abbas Azmi.
26th, January 2021. Iltimas e Surah e Fateha. Mola inke khanwaade ko sabr e Jameel ata fermayay....
Inna Lillahe Wa Ina Ilayhe Rajiun

06/01/2021

*😭ہائے یازَھرا سلام الله علہیا*
*ایک ہزارا بچی کی درد بہری آواز😭*

27/09/2020

24/09/2020

شب ولادت با سعادت بابلحوائج امامؑ موسیؑ کاظمؑ ع بارگاہ امامؑ زمانہؑ علیہ السلام اور آپ سب مومنین کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو

انشاءاللہ آج یہ کلام ضرور ریلیز ہوگا🙏🏼❤InshAllah Today ❤🙏🏼
20/08/2020

انشاءاللہ آج یہ کلام ضرور ریلیز ہوگا🙏🏼❤
InshAllah Today ❤🙏🏼

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BMK Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share