رمضان المبارک میں سودا چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو،
وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کےلئے فکرمند ہوتے ہیں۔۔
25/03/2023
25/03/2023
فری نہیں آٹا سستا دو
وہ بھی باعزت طریقے سے دکانوں پر
غریب کی بیٹیوں کو سڑکوں پر ٹرکوں کے پیچھے مت دوڑاو۔
22/03/2023
11/11/2022
کراچی: پاپوش نگر کے علاقے میں ریلوے پھاٹک کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دکان کے باہر بیٹھا اسٹیٹ ایجنٹ قتل کردیا گیا۔
رئیل اسٹیٹ کے مالک 30 سالہ زبیر سلطان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ رات گئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مقتول پاپوش نگر فائیو سی کا رہائشی تھا اور اپنے دوستوں کے ساتھ دکان کے باہر بیٹھا تھا، جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت موقع پر موجود افراد میں بھگدڑ مچ گئی۔ نامعلوم حملہ آور نے قریب آکر صرف زبیر سلطان ہی پر فائرنگ کی، جس سے دو گولیاں اس کے پیٹ میں لگیں۔ پولیس کو جائے وقوع سے نائن ایم ایم کے 5 خ*ل ملے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ مقتول ایک سیاسی جماعت کا عہدیدار بھی بتایا جاتا ہے۔
واقعے کے وقت موجود افراد متضاد بیانات دے رہی ہے کہ ملزم فائرنگ کرکے پیدل فرار ہوگیا جب کہ کچھ کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے فائرنگ کی۔ پولیس کلوز سرکٹ کیمروں کی فوٹیجز حاصل کررہی ہے، جس کی مدد سے تحقیقات میں پیش رفت سامنے آ سکتی ہے۔
22/09/2022
درد کو محسوس کرنے والے کسی کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر خود بھی رو جاتے ہیں ۔۔۔
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی کا سیلاب متاثرین کیمپ کادورہ ایک بزرگ کو روتا دیکھ کر آبدیدہ ہو گئی
21/09/2022
اسلامی ریاست میں ٹراسجنڈر کا قانون پاس کرنا غیر شرعی غیر اخلاقی ھے ۔اسلامی معاشرے کی بنیاد پر حملہ ناقابل قبول ھے
21/09/2022
28/08/2022
Assistant Commissioner Balakot along with revenue staff visited different flood-affected spots to get the damage report and personally inspect provision of necessary relief items to victims.
13/08/2022
خانپور دوراها پر پولیس کی ناکابندی درجنوں موٹر سائیکل پکڑ لیے گے ۔پھر چالان کرنے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔
Be the first to know and let us send you an email when News42 Oficiall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.