Jui Tiger

Jui Tiger Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jui Tiger, News & Media Website, .

12/05/2021

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو
خصوصاً جمعیت علماء اسلام کے جیالوں کو

06/05/2021

جمعیت زیارت کے رہنما
لالا نجیب پانیزئ کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی اللہ جنت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں
آمین ثم آمین

01/05/2021

دیکھنا ہیں کہا کہا تک میرے پوسٹ کو مولانا کے شہزادے دیکھتے ہیں اپنے علاقے کا نام لکھیں
صرف jui احباب

26/04/2021

چلو وہ دوست حاضری لگائیں جو مولانا کا سپاہی ہیں غیرت مند دل والا لائک میں بتاۓ ✌✌✌مخلصین پیج کو بھی لائک کریں بڑی مہربانی ہوگی

25/04/2021

چلو آج دیکھتے ہیں کتنے مولانا کے کارکن میرے اس پیج کو لائک کرتے ہیں دوستوں مقابلہ ہیں ایک یوتھی کے ساتھ کمینٹ میں مولانا ضرور لکھیں تاکھ انکو پتہ چلے

23/04/2021
پی ٹی ایم والو پختون اس کو کہتے ہیں 💪💪مولانا کے دیوانے لائک اور کمینٹ سے دریغ نہ کریں✌شئیر کریں دشمن کو جلاۓ پیج لائک کر...
22/04/2021

پی ٹی ایم والو پختون اس کو کہتے ہیں 💪💪
مولانا کے دیوانے لائک اور کمینٹ سے دریغ نہ کریں✌
شئیر کریں دشمن کو جلاۓ پیج لائک کریں jui والے

10/04/2021

‏پاکستانیوں اپ ترک بنو ،
مولانا فضل رحمن کو طیب اردگان سے اعلی لیڈر پاو گے

قومی شناختی کارڈ ــــــــــ بناتے وقت ہمارے ماں بہنیں نادرا آفس جاتی ہے جو با پردہ ہوتی ہے وہاں ایک مرد بیٹھا ہوتاہے جو ...
30/03/2021

قومی شناختی کارڈ ــــــــــ بناتے وقت ہمارے ماں بہنیں نادرا آفس جاتی ہے جو با پردہ ہوتی ہے وہاں ایک مرد بیٹھا ہوتاہے جو انھیں کھتاہے نقاب اتارو فوٹو لینے ہے ٹھیک ہے قانون میں فوٹو لازمی ہے
کیا یہ فوٹو ایک خاتون سٹاف نھیں لےسکتی
سب غیرت مند بھائی اس اھم مسئلے پر آواز اٹھائے
۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ شیئر کریں

26/03/2021

جن دوستوں نے تصویر سینڈ کۓ لیکن ویڈیوں میں نھی
تو دوبارہ بھیجے انشاءاللہ پہر بنائنگۓ اگر دوسرے دوست بنانا چاہتے تو تصویر سینڈ کریں پیج لائک کریں تاکھ آپ کو ویڈیو پہنچ سکے

25/03/2021

جو دوست مولانا فضل الرحمن صاحب کے سپوٹر ہیں وہ اپنی اپنی تصویر کمنٹ کریں ویڈیو بنانی ہے
اور پیج لائک کریں تاکہ وہ ویڈیو آپ تک پہنچا سکو.

25/03/2021

‏میں کہتا ہوں
کہ مولانا فضل الرحمن ایماندار ہے اور
کون کون گواہی دیتا ہے کہ مولانا فضل الرحمن
سچا اور ایماندار انسان ہے؟

یہ لعنتی مولانا کے خلاف غلط پوسٹے کر تا ہے اس حرامی کو اس کی اوقات یاد دلاؤ یاد رہے لعنت اور شئیر کرنا نہ بھولیں اگے آپ ...
15/03/2021

یہ لعنتی مولانا کے خلاف غلط پوسٹے کر تا ہے اس حرامی کو اس کی اوقات یاد دلاؤ
یاد رہے لعنت اور شئیر کرنا نہ بھولیں اگے آپ خود سمجھدار ہیں

انصار الاسلام پر دہشت گردی کا الزام شرمناک ہے ،ٹائیگر فورس بنا کر سیاستدانوں،پی ٹی وی اور سپریم کورٹ  پر حملے تحریک انصا...
12/03/2021

انصار الاسلام پر دہشت گردی کا الزام شرمناک ہے ،ٹائیگر فورس بنا کر سیاستدانوں،پی ٹی وی اور سپریم کورٹ پر حملے تحریک انصاف کی تاریخ ہے ۔مرکزی ترجمان

انصار الاسلام جے یو آئی کے جلسوں کے انتظامات سنبھالتی ہے ۔مرکزی ترجمان

جے یو آئی نے ہمیشہ آئین اور قانون کی پاسداری کی بات کی ہے ۔اسلم غوری

جے یو آئی قیادت کئی بار خود کش حملوں کا شکار ہوئی ہے ۔اسلم غوری

انصار الاسلام پر دہشت گردی ایسے الزامات پنجاب حکومت کی گھٹیا سوچ کی عکاسی ہے ۔مرکزی ترجمان

ٹائیگر فورس بنا کر مخالفین پر حملے کرنا تحریک انصاف کی تاریخ کا ریکارڈ ہے ۔اسلم غوری

عثمان بزدار پنجاب کا نااہل ترین وزیر اعلی ہے ۔اسلم غوری

بزدار ربورٹ ہے ،سلیکٹڈ نیازی کے اشارے پر مخالفین پر گھٹیا الزام لگا رہے ہیں ۔مرکزی ترجمان

جاری کردہ :مرکزی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

جو اپنے نبی سے محبت کرتھا ہیں وہ غیرت مند کمینٹ میں محمد مصطفیٰ  لکھیں اور پوسٹ شئیر کریں  صرف غیرت مند مسلمان
02/03/2021

جو اپنے نبی سے محبت کرتھا ہیں
وہ غیرت مند کمینٹ میں محمد مصطفیٰ لکھیں
اور پوسٹ شئیر کریں صرف غیرت مند مسلمان

احباب سے گزارش ہیں کہ اپنا شرکت یقینی بناۓ اس بابرکت کانفرنس میں  ✌✌اللہ آپ حضرات کو آنے کی توفیق نصیب فرمائیں
24/02/2021

احباب سے گزارش ہیں کہ اپنا شرکت یقینی بناۓ
اس بابرکت کانفرنس میں ✌✌
اللہ آپ حضرات کو آنے کی توفیق نصیب فرمائیں

ضمنی انتخابات پر جمعیت علماء اسلام کا رد عمل ‏‎چند حلقوں کے ضمنی انتخابات نے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑ...
21/02/2021

ضمنی انتخابات پر جمعیت علماء اسلام کا رد عمل

‏‎چند حلقوں کے ضمنی انتخابات نے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑے کردئے ۔مرکزی ترجمان

کرم ایجنسی میں نتائج روک کر اپنے مرضی کے نتائج کا اعلان کیا گیا ۔اسلم غوری

‏‎ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کے عملے کی گمشدگی قوم کے ساتھ بڑا
‏‎مذاق ہے ۔مرکزی ترجمان

ضمنی انتخابات نے 2018 کے انتخابات کے حوالے سے جے یو آئی کے موقف کو درست ثابت کر دیا ۔اسلم غوری

لانگ مارچ میں قوم کو اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے نکلنا ہوگا ۔اسلم غوری

‏‎ضمنی انتخابات ٹیسٹ کیس تھے ،الیکشن کمیشن ناکام ہوچکا ۔ اسلم غوری

‏‎عوام کو اپنے ووٹ کے تحفظ کے لئے خود ہی میدان میں آنا ہوگا ۔ مرکزی ترجمان

سینٹ انتخابات میں اوپن بلٹنگ کے لئے صدارتی آرڈیننس ،سپریم کورٹ کے چکر لگانے والے اس اوپن دھاندلی پر کیوں خاموش ہیں ۔مرکزی ترجمان

‏‎الیکشن کمیشن قومی ادارہ ہے ۔اسے اپنے تقاضے پورے کرنے چاہئے ۔ اسلم غوری

‏‎جاری کردہ :مرکزی ترجمان جے یو آئی پاکستان

16/02/2021

حلقہ پی بی 20 پشین الیکشن،
الحمد للہ ❤️
جمعیت علماء اسلام کے امیدوار عزیز اللہ آغا دو تہائی اکثریت سے جیت گئے۔✊
غیر سرکاری نتیجہ

ان معصوم بچوں کے محبت کیلۓ کوئ جملہ جمعیت والے ضرور لکھیں
15/02/2021

ان معصوم بچوں کے محبت کیلۓ کوئ جملہ
جمعیت والے ضرور لکھیں

13/02/2021

آپکے خیال میں NA۔45 کرم کا الیکشن کون جیتے گا
Jui 1
Pti 2

سینٹ انتخابات/ جےیوآئی پارٹی ٹکٹسجمعیت علماء اسلام نے کےپی کے اور بلوچستان اسمبلی سے امیدواران کو فائنل کرلیا، ترجمان جے...
12/02/2021

سینٹ انتخابات/ جےیوآئی پارٹی ٹکٹس

جمعیت علماء اسلام نے کےپی کے اور بلوچستان اسمبلی سے امیدواران کو فائنل کرلیا، ترجمان جےیوآئی اسلم غوری

خیبرپختونخوا سے جنرل نشست کیلئے مولانا عطاء الرحمان اور طارق خٹک کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا، اسلم غوری

کے پی کے سے ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پر زبیرعلی، خواتین کی سیٹ پر نعیمہ کشور، اور اقلیتی نشست پر رنجیت سنگھ کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا، ترجمان جےیوآئی

بلوچستان سے جنرل نشستوں پر مولانا عبدالغفور حیدری ، خلیل احمد بلیدی کو پارٹی ٹکٹ جاری، اسلم غوری

ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پر کامران مرتضی، خواتین کی نشست پر آسیہ ناصر، اقلیتی نشست پر ہیمن داس کو پارٹی ٹکٹ جاری، ترجمان جےیوآئی اسلم غوری

جاری کردہ: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ جمعیت علماء اسلام پاکستان

07/02/2021

جو لوگ علماء اکرام کے دفاع کیلۓ خصوصا مولانا فضل الرحمان صاحب کیلۓ
فیسبک استعمال کرتے ہیں
کمینٹ میں حاضری لگائیں
چلے مولانا کے شیرو

جمعیت علمام اسلام  حلقہ پی بی 20پشین 3 کے امیدوار عزیزاللہ آغا کو کامیاب بنائیں جمعیت علماء اسلام کے ساتھ وفاداری کا ثبو...
07/02/2021

جمعیت علمام اسلام حلقہ پی بی 20پشین 3
کے امیدوار عزیزاللہ آغا کو کامیاب بنائیں
جمعیت علماء اسلام کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیں

05/02/2021

خوشخبری
26 مارچ کو انشاءاللہ لانگ مارچ ہوگا
صرف جمعیت والے فالو کریں اور کمنٹ میں جے یو آئی لکھیں

04/02/2021

چلو آج دیکھتے ہیں کتنے مولانا کے شہزادے میرے پیج کو لائک کرتے ہیں کمینٹ میں مولانا لکھیں اور پیج لائک کریں چلو مولانا کے شہزادو

فیصلہ آپ کا
29/01/2021

فیصلہ آپ کا

29/01/2021

وہ دبنگ کھلاڑی سامنے آجائے جو آخری گیند تک مولانا کے ساتھ رہیں گے
منافق دور رہیں
Follow me

ہم جمعیت طلباء اسلام کے ضلع کوئٹہ کے نومنتخب صدر فضل الرحمان سمالانی اور جنرل سیکٹری حافظ موسیٰ کو مبارک باد پیش کرتے ہی...
28/01/2021

ہم جمعیت طلباء اسلام کے ضلع کوئٹہ کے
نومنتخب صدر فضل الرحمان سمالانی اور جنرل سیکٹری حافظ موسیٰ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں

27/01/2021

جو بزدل ہیں وہ ہٹ جائیں
جو شیر دل ہیں وہ ڈٹ جائیں
نعرے کا جواب دیں
مولانا فضل الرحمن صاحب

24/01/2021

اسرائیل مردہ باد کے
500کمنٹ چاہیے رات 12بجہ تک پوسٹ کو آگے شیئر کرین پیچ کو لاٸک ضرور کریں

18/01/2021

مولانا فضل الرحمان صاحب کے چاہنے والے کمینٹ کرو پتہ تو چلے کہ مولانا صاحب کے فین کتنے اور کہا تک۔ کہا سے ہیں

سارا ٹبر چور ہیں، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کے تاریخی الفاظ،پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے سامنے اعتراف ...
15/01/2021

سارا ٹبر چور ہیں،
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کے تاریخی الفاظ،
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے سامنے اعتراف جرم کردیا،
کہ ہمارے پارٹی کو بیرون ممالک سے فنڈنگ ہوئی ھے،
ہم بیرونی ممالک کے ایجنٹ ہیں،
پہلے کہتے تھے ،
کہ امریکہ سے غیر قانونی فنڈز لی ہی نہیں،
اب جب پھنس گئے،
تو کہتے ہیں، کہ اگر کوئی ایجنٹ ہدایات کے برعکس رقم جمع کرے ،
اور تفصیلات پارٹی کو نہ دیں ،
تو ہم ذمہ دار نہیں ہیں،
عجیب منطق ہے،

کوئی پارٹی کو فنڈز جمع کرے،
اور کپتان صرف پوچھا تک نہ کرے ،
کہ ہمارے پارٹی کو فنڈز کون جمع کررہاہے،
دوسری بات یہ ہے،
کہ پارٹی کے بانی اراکین پارٹی کیخلاف کارروائی کررہے ہیں،

پھر مولانا فضل الرحمن صاحب کی گفتگو سچ ثابت ہوئی،
کہ سارا ٹبر چور ہیں،
اور بیرونی ممالک کے ایجنٹ ہیں،

جیوے مولانا فضل الرحمن صاحب،

چلے دیکھتے ہیں کس فین زیادہ ہیں jui والے پیج لائک کریؓ
14/01/2021

چلے دیکھتے ہیں کس فین زیادہ ہیں
jui والے پیج لائک کریؓ

قائد کے اس تصویر پے کتنے لائک بنتے ہیں دل والے دل سے اس تصویر پے لائک کریں
13/01/2021

قائد کے اس تصویر پے کتنے لائک بنتے ہیں
دل والے دل سے اس تصویر پے لائک کریں

13/01/2021

جمعیت کے کارکن اس مجاھد کے حوصلہ کیلۓ کمینٹ میں jui لکھیں

آج تو مرشد نے دل ٹھنڈا کردیا زیارت کے سرزمین آپ کو سلام پیش کرتی ہیں منجانب جمعیت طلباء اسلام تحصیل  زیارت
12/01/2021

آج تو مرشد نے دل ٹھنڈا کردیا
زیارت کے سرزمین آپ کو سلام پیش کرتی ہیں
منجانب جمعیت طلباء اسلام تحصیل زیارت

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share