imran Riaz khan

  • Home
  • imran Riaz khan

imran Riaz khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from imran Riaz khan, TV Network, .

19/10/2023
کسی کو رجیم جینج کے بین الاقوامی سطح پر اثرات دیکھانے ہوں تو یہ تصویر دیکھا دیں۔۔پہلی لاین سے آخری لاین تک کا سفر
19/10/2023

کسی کو رجیم جینج کے بین الاقوامی سطح پر اثرات دیکھانے ہوں تو یہ تصویر دیکھا دیں۔۔پہلی لاین سے آخری لاین تک کا سفر

*گندم سٹاک کرنے والوں سے گزارش ہے ابھی گندم فروخت نہ کریں جب تک لوگ خودکشیاں نہ کریں تاکہ آپ جہنم میں اپنا مقام یقینی بن...
10/01/2023

*گندم سٹاک کرنے والوں سے گزارش ہے ابھی گندم فروخت نہ کریں جب تک لوگ خودکشیاں نہ کریں تاکہ آپ جہنم میں اپنا مقام یقینی بنا لیں۔ دنیاں میں گندم پیدا کرنے والا ساتواں نمبر پر ملک پاکستان میں گندم کا بہران*😭😭😭😭

07/01/2023

سعودی عرب میں بارش

امپورٹڈ حکومت میں بکاؤ میڈیا لفافہ صحافیوں کی منڈی لگنے کے باوجود حقیقی صحافت کو زندہ رکھنے میں جو قربانی شہید ارشد شریف...
07/01/2023

امپورٹڈ حکومت میں بکاؤ میڈیا لفافہ صحافیوں کی منڈی لگنے کے باوجود حقیقی صحافت کو زندہ رکھنے میں جو قربانی شہید ارشد شریف بھائی نے دی ہے پاکستان کی باشعور عوام ہمیشہ یاد رکھے گی 🏏🇵🇰

05/01/2023

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز کا تہلکہ خیز انکشاف

عزیز / معزز شہری
پاکستان
اگر اس ملک میں تبدیلی چاہتے تو پھر یہ جنگ آپکو لڑنی ہو گی

آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس میسج کو پڑھیں اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اپنی کنٹیکٹ لسٹ میں کم ازکم 20 افراد کو لازمی سینڈ کریں اور بعد میں ان کی رائے لیں.
تین دنوں میں، پاکستان میں زیادہ تر لوگ یہ پیغام پڑھ لیں گے ۔

پاکستان میں ہر شہری کو آواز بلند کرنا چاہئے.
2020 کی اصلاحات ایکٹ

1. پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے کیوں کہ یہ نوکری نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک انتخاب ہے اور اس کے لئے ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی ہے مزید یہ کہ سیاستدان دوبارہ سے سیلیکٹ ہو کے اس پوزیشن پر آسکتے ہیں

2. مرکزی تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے. ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیئے

(فی الحال، وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من چاہا اضافہ کر لیتے ہیں

3. ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کی سہولت لینا لازم ہو جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے

4. تمام رعایتیں جیسے مفت سفر، راشن، بجلی، پانی، فون بل ختم کیا جائے یا یہ ہی تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں

(وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں - جوکہ سراسر بدمعاشی اور بے شرمی بےغیرتی کی انتہا ہے.)

5. ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو حال یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے اور ان پر ہر لحاظ سے انتخابی عمل میں حصہ لینے پر پابندی عائد ہو اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کے خاندانوں کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔.

6. پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام قوانین کی پابندیوں پر عمل لازمی ہونا چاہئے.

7. اگر لوگوں کو گیس بجلی پانی پر سبسڈی نہیں ملتی تو
پارلیمنٹ کینٹین میں سبسایڈڈ فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنی چائیے

8.ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے. اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے اگر میڈیکلی ان فٹ ہو تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے

* پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے، لوٹ مار کے لئے منافع بخش کیریئر نہیں *

9. ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی چاہئے اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ ہونی چاہیئے اور پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو
اور NTS ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو.

10.ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں

11. سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو

🔴
اگر ہر شخص کم سے کم بیس افراد کو سینڈ کرے تو یہ پاکستان میں زیادہ تر لوگوں تک صرف تین دن میں پہنچ جائے گا

کیا آپ نہیں سوچتے کہ اس مسئلے کو اٹھاے جانے کا وقت ہے؟

اگر آپ اس سے متفق ہیں تو، اس کو شئیر کریں اپنے لیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے✌✌
کیا پاکستان میں اس پر عمل ہوسکتا ہے

یا اللہ ارشد شریف شہید کو جنت میں اعلی درجات عطا فرما آمین
05/01/2023

یا اللہ ارشد شریف شہید کو جنت میں اعلی درجات عطا فرما آمین

حکومت اور الیکشن کمیشن کی طرف سے کھلے عام توہین عدالت کرنے پر کیا عدالت عمران خان کی طرح فل بینچ کے ساتھ نوٹس لے گا؟ صدی...
03/01/2023

حکومت اور الیکشن کمیشن کی طرف سے کھلے عام توہین عدالت کرنے پر کیا عدالت عمران خان کی طرح فل بینچ کے ساتھ نوٹس لے گا؟ صدیق جان کا اہم سوال

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imran Riaz khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share