Haqeeqat Channel - Quran & Hadith

  • Home
  • Haqeeqat Channel - Quran & Hadith

Haqeeqat Channel - Quran & Hadith Haqqeeqat channel provides you latest information and updates around you. as well as entertainment a

حضور ﷺ آخری نبی ہیں۔ اس بات کا ثبوت احادیث مبارکہ سے ( صحیفہ ہمام بن منبہ : 2 )یہ حدیث اور کتابوں میں بھی موجود ہے :- ( ...
14/12/2022

حضور ﷺ آخری نبی ہیں۔ اس بات کا ثبوت احادیث مبارکہ سے
( صحیفہ ہمام بن منبہ : 2 )
یہ حدیث اور کتابوں میں بھی موجود ہے :-
( مشکوۃ المصابیح : 5745 )
( صحیح مسلم : 5960 )

مناقب حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ( جامع ترمذی: 3681 )
08/12/2022

مناقب حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
( جامع ترمذی: 3681 )

28/08/2022
07/06/2022
17/04/2022

*حضرت علی ( علیہ السلام ) کا عقیدہ تھا کے رسول اللہ کے بعد سب سے افضل حضرت ابوبکر صدیق ہیں*

صحیح بخاری
حدیث نمبر: 3671

ترجمہ:
محمد بن حنفیہ نے بیان کیا کہ میں نے اپنے والد (علی ؓ) سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد سب سے افضل صحابی کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا کہ ابوبکر ؓ میں نے پوچھا پھر کون ہیں؟ انہوں نے بتلایا، اس کے بعد عمر ؓ ہیں۔ مجھے اس کا اندیشہ ہوا کہ اب (پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد؟ ) کہہ دیں گے کہ عثمان ؓ اس لیے میں نے خود کہا، اس کے بعد آپ ہیں؟ یہ سن کر وہ بولے کہ میں تو صرف عام مسلمانوں کی جماعت کا ایک شخص ہوں۔

*القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 40*

ترجمہ:
اگر تم ان کی (یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غلبۂ اسلام کی جد و جہد میں) مدد نہ کرو گے (تو کیا ہوا) سو بیشک اللہ نے ان کو (اس وقت بھی) مدد سے نوازا تھا جب کافروں نے انہیں (وطنِ مکہ سے) نکال دیا تھا درآنحالیکہ وہ دو (ہجرت کرنے والوں) میں سے دوسرے تھے جبکہ دونوں (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ) غارِ (ثور) میں تھے جب وہ اپنے ساتھی (ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے فرما رہے تھے: غمزدہ نہ ہو بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے، پس اللہ نے ان پر اپنی تسکین نازل فرما دی اور انہیں (فرشتوں کے) ایسے لشکروں کے ذریعہ قوت بخشی جنہیں تم نہ دیکھ سکے اور اس نے کافروں کی بات کو پست و فروتر کر دیا، اور اللہ کا فرمان تو (ہمیشہ) بلند و بالا ہی ہے، اور اللہ غالب، حکمت والا ہے،

*اس آیت سے ہم کو یہ بات معلوم ہوئی کہ اللہ ابوبکر صدیق کے ساتھ ہے*

حضور  ﷺ کا سایہ تھا یا نہیں
03/04/2022

حضور ﷺ کا سایہ تھا یا نہیں

15/09/2021


حضرت محمد  ﷺ نور و بشر کا مسئلہ
11/09/2021

حضرت محمد ﷺ نور و بشر کا مسئلہ

03/09/2021

03/09/2021

02/09/2021
13/05/2021
12/05/2021

Eid Mubarak

10/01/2021
https://youtu.be/5lxas3smoVw
14/08/2020

https://youtu.be/5lxas3smoVw

14 August happy independence day of Pakistan all my team happy independence day and Pak army My 2nd channel subscribe:https...

https://youtu.be/Sbq_gblanbg
13/07/2020

https://youtu.be/Sbq_gblanbg

Haqeeqat channel 1 year complete thank you video and thank for watching! Haqeeqat channel Haqeeqat 1 year complete ...

This video watching URL:https://youtu.be/WajrCHrOkQM
15/06/2020

This video watching
URL:https://youtu.be/WajrCHrOkQM

thank for watching follow: instagram: facebook: this video is yahoodi fitna all story and channel subscribe and video like an...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat Channel - Quran & Hadith posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share