Khabrain or Tajziyay

  • Home
  • Khabrain or Tajziyay

Khabrain or Tajziyay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khabrain or Tajziyay, News & Media Website, .

بلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟ جب کوئی خطہ، ریاست یا ادارہ پراپیگنڈا کی زد میں آتا ہے اس کا پہلا مطلب تو یہ ھے کہ وہ...
16/03/2024

بلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟
جب کوئی خطہ، ریاست یا ادارہ پراپیگنڈا کی زد میں آتا ہے اس کا پہلا مطلب تو یہ ھے کہ وہ ریاست یا ادارہ بہت اہم ہے اور وہ ٹھیک کام کر رھا ہے اسی لئے دشمن کے نشانے پر ھے- دشمن کبھی غیر اھم اور غیر موثر اھداف کو نشانہ نہیں بناتا- بلوچستان مشرق وسطی، سنٹڑل ایشین سٹیٹس، جنوب مشرقی ایشیا میں connectivity کا سب سے اہم جز ہے- یہ بحر ھند تک رسائی کا ذریعہ بھی ہے اور سی پیک کے ماتھے کا جھومر بھی- بلوچستان میں سڑکوں کی تعمیر اور تعلیم کی سہولیات کے لئے فوج نے انتھک کام کیا ہے-
1947 سے پہلے بلوچستان میں کُل 114 سکول موجود تھے جن میں 1 ہائی، 16 سکینڈری اور 97 پرائمری سکول موجود تھے اور بلوچستان کی شرح خواندگی صرف 5.5 فیصد تھی۔
1970 میں بلوچستان کی پہلی جامعہ، یونیورسٹی آف بلوچستان کا قیام عمل میں لایا گیا اور 1987 میں بلوچستان میں دوسری جامعہ، خضدار یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا قیام عمل میں لایا گیا۔
آج الحمدللہ بلوچستان میں 15000 سے زائد سکول، 145 کالجز، دو گرلز کیڈٹ کالجز سمیت 13 کیڈٹ کالجز جن میں 2 کیڈٹ کالجز خواتین کیلئے، 5 میڈیکل کالجز،12 یونیورسٹیاں فعال ہیں۔

آج بلوچستان کی شرح خواندگی 54.5 فیصد ہے۔ملک بھر میں طالب علموں کو ملنے والی 815 سکالرشپس میں بلوچستان کا حصہ 56% ہے۔
بلوچستان کے 45000 سے زائد طلبہ عسکری اداروں میں معیاری تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
پاک فوج سالانہ 7728 طلباء کو وظائف فراہم کرتی ہے جوکہ 154.98 ملین روپے بنتے ہیں۔صرف آرمی پبلک سکولز سے بلوچستان کے 53 فیصد مقامی طُلبہ مستفید ہو رہے ہیں اور یہ سکول 1050 مقامی اساتذہ کو روزگار بھی مہیا کر رہے ہیں.
اس کے علاوہ فرنٹیر کور ( ایف سی) نے صوبے کے دور دراز علاقوں میں 94 سکولوں میں قائم کئے ہیں جہاں بلوچستان کے 92.5 فیصد مقامی طُلبہ زیر تعلیم ہیں جبکہ 1100 مقامی اساتذہ کو روزگار بھی فراہم کر رہے ہیں۔
بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سے اب تک 16 بیچ فارغ ال تحصیل ہوئے ہیں جن میں 2505 طلبات سمیت 8959 طُلبہ شامل ہیں-
بلوچستان میں پاک فوج کی وساطت سے اس وقت جو تعلیمی سہولیات میسر ہیں وہ صوبہ پنجاب سے بھی کہیں بہتر ہیں -
بلوچستان میں 965 طُلبہ کیلئے ایک تعلیمی ادارہ جبکہ پنجاب میں 2630 طُلبہ کیلئے 1 تعلیمی اِدارہ موجود ہے۔
بلوچستان میں 305 طُلبہ کیلئے ایک استاد جبکہ پنجاب میں 411 طُلبہ کیلئے ایک استاد ہے۔
بلوچستان میں ایک کیڈٹ کالج 1,150,000 طُلبہ کیلئے جبکہ پنجاب میں تقریباً 7,100,000 طُلبہ کیلئے ایک کیڈٹ کالج موجود ہے

جب کوئی خطہ، ریاست یا ادارہ پراپیگنڈا کی زد میں آتا ہے اس کا پہلا مطلب تو یہ ھے کہ وہ ریاست یا ادارہ بہت اہم ہے اور وہ ٹھیک کام کر رھا ہے اسی لئے دشمن کے نشانے پر ھے- دشمن...

01/12/2023

‏یونیورسٹیوں میں طلباء کو ڈرائیونگ کی تربیت ایک اچھی روایت ھے- شاباش؛ ⁧‫

گرین بس آج سے کوئٹہ کی سڑکوں پر دوڑے گی
15/07/2023

گرین بس آج سے کوئٹہ کی سڑکوں پر دوڑے گی

کوئٹہ میں طویل عرصے سے تعطل کا شکار گرین بس آج سے شہر کی سڑکوں پر دوڑتی دکھائی دے گی۔گرین بس سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان سے ایئرپورٹ روڈ پر آئی ٹی یونیورسٹی تک چلے گ....

جرمن سائیکلسٹ کو کراچی پسند آگیا
15/07/2023

جرمن سائیکلسٹ کو کراچی پسند آگیا

کئی ملکوں کا سائیکل پر سفر کرنے والی جرمن خاتون سائیکلسٹ نے کراچی بھی دیکھ لیا۔کراچی میں وقت گزارنے کے بعد 33 سالہ میڈلین ہوفمن اب لاہور روانہ ہوگئی ہیں۔عرب میڈیا کے م...

Army chief reaches Iran
15/07/2023

Army chief reaches Iran

Chief of the Army Staff Gen Syed Asim Munir reached Iran on a two-day official visit on Friday.During the visit, the army chief will meet the Iranian military and civilian leadership and discuss with them bilateral matters relating to defence and sec

Pakistan Owned Building In Washington Sold For $7.1m
15/07/2023

Pakistan Owned Building In Washington Sold For $7.1m

Pakistan has sold the abandoned embassy building in Washington for $7.1 million, buyers and the embassy confirmed on Thursday.The building has been vacant since 2003 and declared a “blighted property” by the local government. Its diplomatic status wa

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ:: ترسیلات زر 6 ارب ڈالر سے زائد ۔
15/07/2023

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ:: ترسیلات زر 6 ارب ڈالر سے زائد ۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر 6 ارب ڈالر سے زائد ہو گئی ھے جبکہ آر ڈی اے کے ذریعے 716 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ھے ۔ اسٹیٹ بینک آف پ...

امریکہ ،1930کی حیرت انگیز رنگین تصاویر
30/05/2023

امریکہ ،1930کی حیرت انگیز رنگین تصاویر


1930 کی دہائی ریاستہائے متحدہ کی تاریخ کا ایک ہنگامہ خیز دور تھا۔ گریٹ ڈپریشن نے لاکھوں لوگوں کو کام سے باہر کر دیا، جس کی وجہ سے پورے ملک میں زبردست تکلیف ہوئی۔پھر بھی ....

ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرے گا، رجب طیب اردوان
30/05/2023

ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرے گا، رجب طیب اردوان




راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے عہد کیا ہے کہ ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرنے کیلیے اقدامات اٹھائے گا۔اتوار کو ترکیہ کے مسلسل ...

گلزار امام کی گرفتاری
30/05/2023

گلزار امام کی گرفتاری



تحریر: ایمن خانبلوچستان کئی سالوں سے دہشت گردی کی لعنت سے نبرد آزما ہے۔ صوبے میں دہشت گرد حملوں کا سلسلہ جاری ہے، خاص طور پر سیکیورٹی فورسز، تنصیبات اور عام شہریوں کو ...

بلوچ عسکریت پسند کا خاتمہ: پاکستان نے بی این اے کے سربراہ کو گرفتار کر کے بھارت کے عزائم ناکام بنا دیے
30/05/2023

بلوچ عسکریت پسند کا خاتمہ: پاکستان نے بی این اے کے سربراہ کو گرفتار کر کے بھارت کے عزائم ناکام بنا دیے




تحریر:طلحہ عمرانبلوچستان میں بھارت کا منصوبہ ان عسکریت پسندوں کی حمایت اور مالی اعانت کرنا ہے جو ذاتی سیاسی مفادات اور صوبے کے قدرتی وسائل پر مالی کنٹرول کے لیے لڑ رہ...

ماسکو پر ڈرون حملہ، ’سخت ردعمل دیا جائے گا:روسی صدر
30/05/2023

ماسکو پر ڈرون حملہ، ’سخت ردعمل دیا جائے گا:روسی صدر





راولپنڈی (ویب ڈیسک )روس کے دارالحکومت ماسکو میں رہائشی عمارت پر ڈرون حملے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ماسکو پر ڈر....

ہیکرز نے فیس بک پر لوگوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، جانیں اور محفوظ رہیں
30/05/2023

ہیکرز نے فیس بک پر لوگوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، جانیں اور محفوظ رہیں


راولپنڈی (ویب ڈیسک )ہیکرز نے فیس بک صارفین کو ایک نئے طریقے سے لوٹنا شروع کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس نئے طریقے سے آسٹریلیا میں فیس بک صارفین کو نشانہ بنایا جا رہا ہ...

دنیا کے وہ مشہور مقامات جہاں سیلفی لینا غیر قانونی ہے
30/05/2023

دنیا کے وہ مشہور مقامات جہاں سیلفی لینا غیر قانونی ہے


راولپنڈی (ویب ڈیسک )آپ تفریح کے لیے کئی گھومنےجائیں یا اپنے دوستوں کے ساتھ کسی بہترین مقام کا دورہ کریں تو آپ کچھ کریں یا نہ کریں ایک اس جگہ پر سیلفی ضرور لیتے ہیں تا....

کیا ایمن خان دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟
30/05/2023

کیا ایمن خان دوسری بار ماں بننے والی ہیں؟



راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاکستانی معروف اداکارہ ایمن خان کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ایمن خان نے گزشتہ شب نجی تقریب میں شرکت کی، اس دو....

ایک سال تک جھیل میں ڈوبا رہنے والا اسمارٹ فون ٹھیک حالت میں دریافت
30/05/2023

ایک سال تک جھیل میں ڈوبا رہنے والا اسمارٹ فون ٹھیک حالت میں دریافت

راولپنڈی (ویب ڈیسک )ایپل کے آئی فون دنیا بھر میں بہترین سمجھے جاتے ہیں اور یہ کتنے پائیدار ہوتے ہیں اس کی ایک مثال گزشتہ دنوں سامنے آئی جو دنگ کردینے والی ہے۔امریکا کی ...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabrain or Tajziyay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share