MaRyam irum

MaRyam irum Studying in Bs Physics. At
Abdul Wali Khan University Mardan

18/04/2024

اوکاڑہ پولیس کے SHO سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی کر برہنہ کر کے رسے سے باندھ کر الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا اور (ص)نامی لڑکی کے منہ پر زبردستی ولایتی شراب بھی چھڑکتا رہا لڑکی کے بازوؤں پر دانتوں سے جگہ جگہ کاٹتا رہا لڑکی کا سر تین جگہ سے زخمی کرنے کے بعد کہنے لگا مجھے انکاری کی ھے ایک ایس ایچ او کو انکاری کی ھے ابھی شادی کرو گی یا نہیں تیرے باپ کو بھی اٹھا لاتا ھوں انکاری پر تھانے کے لمبے چھتر سے ساری رات مار پیٹ کرتا رہا (ص) نامی لڑکی کی چیخ و پکار سے نہ تو زمین پھٹی اور نہ آسمان گرا شراب کے دھت نشے میں خاکی وردی والے SHO نےاس وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک لاچار معزور اور بوڑھے باپ کی بیٹی کی عزت کو پامال کرتے ھوے پنجاب پولیس کی وردی پر وہ داغ لگایا ھے جو معاشرے کے لیئے ایک بہت بڑا چیلنج ھے

18/04/2024

پاکستانی یونیورسٹیوں کی ورلڈ رینکنگ
اسلام آباد (QS)کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2024، کم از کم چودہ پاکستانی یونیورسٹیوں نے QS ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں جگہ بنائی ہے، کیونکہ یہ تعداد پچھلے سال کے مقابلے میں اتنی ہی ہے۔سرکاری اور نجی شعبوں کی یونیورسٹیوں کو تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں درج کیا گیا تھا۔ایک اعلی تعلیمی تجزیاتی فرم نے بین الاقوامی تحقیقی نیٹ ورک، پائیداری، اور روزگار کے نتائج سمیت تین نئے میٹرکس متعارف کرائے ہیں۔درجہ بندی سالانہ مرتب کی جاتی ہے تاکہ مطلوبہ طلباء کو دنیا کی معروف یونیورسٹیوں کی شناخت میں مدد ملے۔ٹاپ پاکستانی یونیورسٹیز کیو ایس ورلڈ رینکنگ 2024رینک
مزید پڑھیں :سعودی عرب نے عمرہ ویزوں اور زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں

یونیورسٹی سکور315( قائداعظم یونیورسٹی 33.4367) (خیبر میڈیکل یونیورسٹی KMU پشاور33.4366) (یونیورسٹی آف ھیلتھ سائنسز UHS لاہور) (نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز NUMS) (شھید زولفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد)(آغا خان میڈیکل یونیورسٹی کراچی) (عبدالولی خان یونیورسٹی مردان AWKUM 32.4365) (یونیورسٹی آف پشاور)32) (اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور)31, (ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجیAUST ) (ھزارہ یونیورسٹی مانسہرہ) (گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان) (یونیورسٹی آف ملاکنڈ )
(نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) اسلام آباد 30.2540) (لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) 21.8)– (پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (PIEAS) –(کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد) (یونیورسٹی آف ایگریکلچر، فیصل آباد) (پنجاب یونیورسٹی) ( یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) لاہور) (یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجیUET پشاور) (باچا خان یونیورسٹی چار سدہ) (یونیورسٹی آف سوات) (ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور)

یونیورسٹی آف لاہور) (جامعہ کراچی)
(بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی-) (بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد (IIU) -– (نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML) –دنیا کی اعلیٰ (یونیورسٹیاںرینک یونیورسٹی سکور1) (میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) 1002 (یونیورسٹی آف کیمبرج 99.23 ) (آکسفورڈ یونیورسٹی 98.94) ( ہارورڈ یونیورسٹی 98.35) ( سٹینفورڈ یونیورسٹی 98.16) (امپیریل کالج لندن7) ( ای ٹی ایچ زیورخ8) ( نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور9 ) (یو سی ایل (یونیورسٹی کالج لندن)10) ( یونیورسٹی آف کیلیفورنیا)، شامل ہیں۔

28/03/2024
21/03/2024
30/12/2023
21/12/2023

ہر عورت کی عزت کرو 🥰🥰
عورت پہلے آپ کی ماں ہے 😘😘
پھر عورت آپ کی بہین ہے 😍😍
پھر عورت آپ کی بیوی ہے 💞💞
پھر عورت آپ کی بیٹی ہے 💖💯
اس لیے ہر عورت کی عزت کرنی چاہیے 🤗🤗

❤️

21/12/2023
13/12/2023

🥀💯🥀



13/12/2023
Alhamdulillah I got Admission in Department of   at
04/11/2023

Alhamdulillah I got Admission in Department of at

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MaRyam irum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share