Karachi has reported fresh cases of the coronavirus.
#influenza and #laryngitis were being spread swiftly in the #city. Meanwhile, 30 per cent of the cases pertaining to the #cough #flue, and #fever
https://urdu.samaa.tv/2087328380
محکمہ لائیو اسٹاک کی غفلت اور ناقص انتظامات کے سبب سندھ لائیو اسٹاک ایکسپو میں کرنٹ سے 2 بچھڑے مرگئے۔۔ بچھڑوں کی مالیت ایک کروڑ سے زائد بتائی جاتی ہے۔۔۔
ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر شاکر عمر گجر کے مطابق سندھ حکومت نے 13 کروڑ روپیے کی خطیر رقم اس ایکسپو پر خرچ کی گئی۔
انتظامیہ کی غفلت اور ناقص انتظامات کی وجہ سے ایک کسان کے قیمتی مویشی کرنٹ لگنے سے مر گئے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ سندھ گورنمنٹ محکمہ لائیو اسٹاک کسان کے نقصان کا ازالہ کرے۔
#LiveStockExpo #sindhlivestock
وزیر تعلیم سندھ کہتے ہیں اسکولوں نہ جانے والے بچوں کی بڑی وجہ غربت ہے جنہیں اسکول نہیں لا سکتے۔۔۔ سندھ میں ہر سال 12 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں جن کے لیے اسکولوں میں 45 ہزار کلاس رومز درکار ہیں جو نہیں بنا سکتے۔۔۔۔
#sindh #EducationMinister #education #poverty
عمر شریف پارک بھی نجی کمپنی کے حوالے کردیا گیا، پارک کو کمرشلائز کرکے ٹکٹ لگا دیا جائے گا، علاقہ مکینوں کا احتجاج
#umarshareef #umarshareefpark #Clifton
چیئرمین انٹربورڈ کہتے ہیں اسکروٹنی کے بعد بھی طلباء مطمئن نہ ہوئے تو کاپیاں انہیں دکھانے کو تیار ہیں۔
کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی
انٹرمیڈیٹ بورڈ فرسٹ ائر کے متنازع نتائج ۔۔۔
خراب موسم اور دھند کے سبب ٹرینیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار۔۔۔
#railways #PakistanRailways #paktrains
Medicine prices going up consistently since deregulation
#medicinepricehike #MedicinePrice #inflation #Pakistan #drap #health
خراب موسم اور دھند کے سبب ٹرینوں کا شیڈول معمول پر نہ آسکا۔۔۔ ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔
#trainlate #pakistanrailways
چین میں پھیلنے والا ہیومن میٹانیومو وائرس پاکستان میں پہلے سے موجود ہے۔ یہ وائرس بچوں کو زیادہ متاثر کرتا ہے۔
ماڑی پور روڈ پر ٹرانسپورٹرز کا احتجاج بدترین ٹریفک جام