Maryamkhan

Maryamkhan بات کرنے کیلئے اس پیج 👆 کو فالو کر کے انباکس میں آ جائیں
(9)

خدا  کی  تخلیق  ہو تمبدصورت نہیں ہو سکتے🌸Maryamkhan  ιƚ🥀 🖤
11/04/2023

خدا کی تخلیق ہو تم
بدصورت نہیں ہو سکتے🌸
Maryamkhan ιƚ🥀 🖤

خود کو آزاد کیا، دل سے اتاری دنیا…منہ پہ دنیا کے ، بڑی زور سے ماری دنیاMaryamkhan Hayatkhanofficials Aimanminalifficials...
24/01/2023

خود کو آزاد کیا، دل سے اتاری دنیا…
منہ پہ دنیا کے ، بڑی زور سے ماری دنیا
Maryamkhan
Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials

‏تم پر اُتری ہی نہی ہجر کی اندھی راتیں...تم نے دیکھا ہی نہی چاند کا کالا ہونا...Maryamkhan
10/01/2023

‏تم پر اُتری ہی نہی ہجر کی اندھی راتیں...
تم نے دیکھا ہی نہی چاند کا کالا ہونا...
Maryamkhan

کارِ تخلیق سے پہلے کا گماں ہے مجھ کواُس کی مٹی، میری مٹی میں سمائی ہو گیHayatkhanofficials
09/01/2023

کارِ تخلیق سے پہلے کا گماں ہے مجھ کو
اُس کی مٹی، میری مٹی میں سمائی ہو گی
Hayatkhanofficials

08/01/2023
مجھ سے وفا نہ کر ، کہ وفا مرگ عشق ھے‏مجھ کو فریب دے ، کہ محبت جواں رھےHayatkhanofficials
08/01/2023

مجھ سے وفا نہ کر ، کہ وفا مرگ عشق ھے
‏مجھ کو فریب دے ، کہ محبت جواں رھے

Hayatkhanofficials

اُسکو لفظوں کا ہنر آتا هے،وہ نوحہ خواںپهر تراشے گا کسی بُت میں ادا میرے بعد۔Hayatkhanofficials Maryamkhan
06/01/2023

اُسکو لفظوں کا ہنر آتا هے،وہ نوحہ خواں
پهر تراشے گا کسی بُت میں ادا میرے بعد۔
Hayatkhanofficials
Maryamkhan

اپنی بربادیوں پے آخر کار__مسکرانا تو اختیار میں ہے!!!Aimanminalifficials Maryamkhan
05/01/2023

اپنی بربادیوں پے آخر کار__
مسکرانا تو اختیار میں ہے!!!
Aimanminalifficials
Maryamkhan

اپنی بربادیوں پے آخر کار__مسکرانا تو اختیار میں ہے!!!Hayatkhanofficials
04/01/2023

اپنی بربادیوں پے آخر کار__
مسکرانا تو اختیار میں ہے!!!
Hayatkhanofficials

دائم وہ کیوں نہ وجد میں آٹھوں پہر رہےجس کے خیال میں رہے رقصاں، خیال یارHayatkhanofficials Maryamkhan Dr Aliya Aleey
03/01/2023

دائم وہ کیوں نہ وجد میں آٹھوں پہر رہے
جس کے خیال میں رہے رقصاں، خیال یار

Hayatkhanofficials
Maryamkhan
Dr Aliya Aleey

اک طرف مَیں ہوں، اک طرف تُم ہو!جانے  کِس  نے  کِسے  خراب  کیا؟Hayatkhanofficials Aimanminalifficials Maryamkhan Dr Aliya...
31/12/2022

اک طرف مَیں ہوں، اک طرف تُم ہو!
جانے کِس نے کِسے خراب کیا؟

Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan
Dr Aliya Aleey

یہ نہیں معلوم اُن کی آنکھوں کی کیا تھی کیفیتیہ خبر ہـــــے میکـــدے کا میکـــدہ بــے ہوش تھا!!Hayatkhanofficials Aimanmi...
29/12/2022

یہ نہیں معلوم اُن کی آنکھوں کی کیا تھی کیفیت
یہ خبر ہـــــے میکـــدے کا میکـــدہ بــے ہوش تھا!!
Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan
Dr Aliya Aleey

ابِ حیات سی کشش ھے حُسنِ ماہ جَبِینّ، ہَم اپنی عُمر بڑھانا چاہتے ھے آپَکے ھُو کر...🖤Aimanminalifficials Hayatkhanofficia...
28/12/2022

ابِ حیات سی کشش ھے حُسنِ ماہ جَبِینّ،
ہَم اپنی عُمر بڑھانا چاہتے ھے آپَکے ھُو کر...🖤
Aimanminalifficials
Hayatkhanofficials

تیرے خیال میں جب بے خیال ہوتے ہیں ذرا سی دیر سہی ۔۔۔۔۔ لازوال ہوتے ہیں*____💔🍂🥀Hayatkhanofficials Aimanminalifficials Mar...
27/12/2022

تیرے خیال میں جب بے خیال ہوتے ہیں
ذرا سی دیر سہی ۔۔۔۔۔ لازوال ہوتے ہیں*____💔

🍂🥀
Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan
Dr Aliya Aleey
Maheen PTI

بھلے ہی صورت ...........سانولی ہے اسکی... مگر ٹھہر کے دیکھ تو سہی مسکرانا اسکا...Hayatkhanofficials Aimanminalifficials ...
25/12/2022

بھلے ہی صورت ...........سانولی ہے اسکی...
مگر ٹھہر کے دیکھ تو سہی مسکرانا اسکا...

Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan

- یوں آؤ مقدر میں, کہ پا کر تمہیں☺عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے________!❤Hayatkhanofficials Aimanminalifficials Maryamkha...
24/12/2022

- یوں آؤ مقدر میں, کہ پا کر تمہیں☺
عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے________!❤
Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan
Dr Aliya Aleey

حاجت نہیں بناٶ کی اے نازنیں تجھے 🌺زیور ہے سادگی تیرے رُخسار کے لیے   🌺Hayatkhanofficials Aimanminalifficials Maryamkhan
23/12/2022

حاجت نہیں بناٶ کی اے نازنیں تجھے 🌺
زیور ہے سادگی تیرے رُخسار کے لیے 🌺

Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan

آنکھوں سے تری چھن  کے  برستے  ھیں  اجالےجیسے  کہ  دریچے  سے سحر  جھانک  رہی  ہوHayatkhanofficials
22/12/2022

آنکھوں سے تری چھن کے برستے ھیں اجالے
جیسے کہ دریچے سے سحر جھانک رہی ہو

Hayatkhanofficials

ملال تو یہی ھے کہ رنجشیں نہیں گئیں وہ بے بسی سے چُور ھے مگر لِپٹ نہیں رہا😞Hayatkhanofficials
21/12/2022

ملال تو یہی ھے کہ رنجشیں نہیں گئیں
وہ بے بسی سے چُور ھے مگر لِپٹ نہیں رہا

😞
Hayatkhanofficials

ایویں لبھدی آں تیکوں ہر ویلے جیویں لوک سیالے دھپ لبھدے 💙🔥Hayatkhanofficials
20/12/2022

ایویں لبھدی آں تیکوں ہر ویلے
جیویں لوک سیالے دھپ لبھدے 💙🔥

Hayatkhanofficials

جو میسر ہو تیری دید روز خوابوں میںبا خدا نیند کو میں اپنا سہارا کرلوں💜💜💜
19/12/2022

جو میسر ہو تیری دید روز خوابوں میں
با خدا نیند کو میں اپنا سہارا کرلوں
💜💜💜

ﮨﮯ ﻭﮦ ﻏُﺮﺑﺖ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﺟﺎﻧﺎﮞ ❤️Hayatkhanofficials
19/12/2022

ﮨﮯ ﻭﮦ ﻏُﺮﺑﺖ ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﺟﺎﻧﺎﮞ ❤️

Hayatkhanofficials

تیری آنکھیں حسین ھیں لیکنتیری لمبی زبان  کا دُکھ  ہے_🖤
14/12/2022

تیری آنکھیں حسین ھیں لیکن
تیری لمبی زبان کا دُکھ ہے_🖤

ایک چہرہ ہے ، جِسے دیکھ کے لمحہ بھر کودِل ٹھہر جاتا ہے ، میں آپ دھڑَک جاتا ہُوں🌸Hayatkhanofficials Aimanminalifficials M...
13/12/2022

ایک چہرہ ہے ، جِسے دیکھ کے لمحہ بھر کو
دِل ٹھہر جاتا ہے ، میں آپ دھڑَک جاتا ہُوں
🌸
Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan

اس نبض کی بقا کو ضروری ہے تیرا لمس‏خوشبو ترے وجود کی سانسوں کا رزق ہے🖤Hayatkhanofficials Aimanminalifficials Maryamkhan
12/12/2022

اس نبض کی بقا کو ضروری ہے تیرا لمس
‏خوشبو ترے وجود کی سانسوں کا رزق ہے🖤

Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan

اُف یہ اجداد کی ناموس کہ جس کے ڈر سے ہم لپٹ بھی نہیں سکتے تری دیوار کے ساتھHayatkhanofficials Aimanminalifficials Maryam...
11/12/2022

اُف یہ اجداد کی ناموس کہ جس کے ڈر سے
ہم لپٹ بھی نہیں سکتے تری دیوار کے ساتھ

Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan

‏وہ رتجگے وہ شام و سحر خواب ہو گئےتم یُوں گئے کہ یاد بھی آئی نہ پھر کبھیHayatkhanofficials Maryamkhan
10/12/2022

‏وہ رتجگے وہ شام و سحر خواب ہو گئے
تم یُوں گئے کہ یاد بھی آئی نہ پھر کبھی

Hayatkhanofficials
Maryamkhan

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تراور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنانہ ہو✨Hayatkhanofficials Maryamkhan
09/12/2022

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنانہ ہو✨

Hayatkhanofficials
Maryamkhan

میں محبت مزاج لڑکی ہوں ✨مجھے ساری دنیا حسین لگتی ہےHayatkhanofficials Aimanminalifficials Maryamkhan
08/12/2022

میں محبت مزاج لڑکی ہوں ✨
مجھے ساری دنیا حسین لگتی ہے

Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan

شکر ہے باندھ لیا اپنے کھلے بالوں کو اس نے شیرازۂ عالم کو بکھرنے نہ دیا Hayatkhanofficials Aimanminalifficials Maryamkhan...
07/12/2022

شکر ہے باندھ لیا اپنے کھلے بالوں کو
اس نے شیرازۂ عالم کو بکھرنے نہ دیا

Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan

ایسی بےچین طبیعت سے کہیں بہتر تھاھم کسی دشتِ بیاباں کی وحشت ھوتےHayatkhanofficials Aimanminalifficials Maryamkhan
06/12/2022

ایسی بےچین طبیعت سے کہیں بہتر تھا
ھم کسی دشتِ بیاباں کی وحشت ھوتے

Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan

ہم تو پھولوں کے عوض پھول لیا کرتے ہیںکیا خبر آپ کے ہاں اس کا رواج ہے کہ نہیںHayatkhanofficials Aimanminalifficials Marya...
05/12/2022

ہم تو پھولوں کے عوض پھول لیا کرتے ہیں
کیا خبر آپ کے ہاں اس کا رواج ہے کہ نہیں

Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan

یہ سانحہ ھے کہ اب ھم تمہارے بارے میںگئے دنوں کی طرح خوش گماں نہیں رھتےHayatkhanofficials Maryamkhan Aimanminalifficials
04/12/2022

یہ سانحہ ھے کہ اب ھم تمہارے بارے میں
گئے دنوں کی طرح خوش گماں نہیں رھتے

Hayatkhanofficials
Maryamkhan
Aimanminalifficials

دیکھتے ہی جھپٹنے کو دل کرتا ہے۔ایسے۔اُس مُورت کے خدو خال ہیں۔ 🖤Hayatkhanofficials Aimanminalifficials Maryamkhan
03/12/2022

دیکھتے ہی جھپٹنے کو دل کرتا ہے۔
ایسے۔اُس مُورت کے خدو خال ہیں۔ 🖤

Hayatkhanofficials
Aimanminalifficials
Maryamkhan

اس سے پہلے کہ کسی رسم پہ وارے جائیںچل کسی خواب کی تکمیل میں مارے جائیںAimanminalifficials Maryamkhan
02/12/2022

اس سے پہلے کہ کسی رسم پہ وارے جائیں
چل کسی خواب کی تکمیل میں مارے جائیں


Aimanminalifficials
Maryamkhan

اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے...پوچھا  جاتا  تو  ترے  دل  پہ  اتارے جاتے. Aimanminalifficials  Maryamkhan
01/12/2022

اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے...
پوچھا جاتا تو ترے دل پہ اتارے جاتے.
Aimanminalifficials Maryamkhan

میں اک تجسّس کے سوا کچھ بھی نہیں ✨آپ پرکھیں گے ، جانیں گے ، اکتا جائیں گےHayatkhanofficials Maryamkhan Aimanminalifficia...
30/11/2022

میں اک تجسّس کے سوا کچھ بھی نہیں ✨
آپ پرکھیں گے ، جانیں گے ، اکتا جائیں گے

Hayatkhanofficials
Maryamkhan
Aimanminalifficials

‏مقامِ رنج ہے اک ناپسند شخص کو ہم..!!تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں..!!Hayatkhanofficials Aimanminalifficials  Mary...
29/11/2022

‏مقامِ رنج ہے اک ناپسند شخص کو ہم..!!
تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں..!!

Hayatkhanofficials Aimanminalifficials Maryamkhan

ہم نے تیرا ذکر چھیڑا اور پھرروشنی سی ہو گئی دالان میںAimanminalifficials  Maryamkhan
28/11/2022

ہم نے تیرا ذکر چھیڑا اور پھر
روشنی سی ہو گئی دالان میں

Aimanminalifficials Maryamkhan

اس  شخص کے نفاق  کو جانو گے کیسے...جو روتا تو  دلفریب ہے،  ہنستا  اداس  ہے...Aimanminalifficials Hayatkhanofficials Mary...
27/11/2022

اس شخص کے نفاق کو جانو گے کیسے...
جو روتا تو دلفریب ہے، ہنستا اداس ہے...

Aimanminalifficials
Hayatkhanofficials
Maryamkhan

Address

Islamabad

445566

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maryamkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maryamkhan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share