قوم کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو کینیا کے راستے واپس لانے کا متفقہ فیصلہ!
🤣😂😁
27/10/2022
اگر آپ پاکستان میں فیسبک اور دوسرے پلیٹ فارمز سے آئن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو اس وٹسایپ گروپ کو ضرور جوائن کریں۔ 👇👇
WhatsApp Group Invite
26/10/2022
"Free"
We are providing paid online earning courses in Free. Blogging,Spotify,Amazon and Facebook courses are available!
Join Group for updates!
WhatsApp Group Invite
26/10/2022
اگر آپ پاکستان میں فیسبک اور دوسرے پلیٹ فارمز سے آئن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو اس وٹسایپ گروپ کو ضرور جوائن کریں۔ 👇👇
WhatsApp Group Invite
26/10/2022
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ فیسبک کے "پروفیشنل موڈ سے پیسے کما سکتے ہیں۔
مگر یہ لینا کس طرح ہے؟اسکی مکمل معلومات گروپ میں ملیں گی۔
12/10/2022
شکر ہے اب ہمارے سیاستدانوں نے بتانا تو شروع کیا کہ ملک میں اصل حکمرانی وزیراعظم کی نہیں بلکہ ارمی چیف کی ہوتی ہے۔
11/10/2022
"آرامکو" سعودی کی آئل پروڈکشن کمپنی ہے۔ یہ کمپنی نا صرف سعودی بلکہ دنیا کی سب سے بڑی تیل پیدا کرنے والی کمپنی ہے۔ اس کمپنی کا مالیت 400بلین ڈالر ہے جبکہ پاکستان کا سالانہ بجٹ 47 بلین ڈالر ہے۔ اس کمپنی کی مالیت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ اس کمپنی کو اگر بیچا جاے تو اس کی بیچی گئی رقم سے 8 سال تک پاکستان کو چلایا جا سکتا ہے۔ اصل مدعے کی طرف آتے ہیں۔ چند دن پہلے اس کمپنی نے انڈین کمپنی سے معاہدہ کیا ہے۔ یہ کمپنی انڈیا کی ریاست گجرات کے شہر جامنگر میں 75بلین ڈالر انوسٹ کرے گی، اس سے یہ کمپنی پورے ساوتھ ایشیاء کو باآسانی کور کر لے گی۔ اس معاہدے کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نے بھی انڈیا میں 47 بلین ڈالر انوسٹ منٹ کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ یہ انڈیا کی خارجہ پالیسی اور وزارت پڑولیم کی بڑی کامیابی ہے۔ جبکہ ہماری وزارت پٹرولیم صرف اور صرف قیمتیں بڑھانے یا کم کرنے کا اعلان کرنے کا فریضہ انجام دیتی ہے۔ ہماری خارجہ پالیسی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں ہے۔ خان کے پیدا کردہ حالات کی وجہ سے اب ہم مکمل طور پر امریکہ کے بلاک میں واپس آ چکے ہیں۔ پہلے چائنہ کی طرف جھکاو تھا مگر چائنیز سی پیک لپیٹ کر واپس جا چکے ہیں۔افسوس!
Be the first to know and let us send you an email when PakTech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.