Karachi news update 24

  • Home
  • Karachi news update 24

Karachi news update 24 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi news update 24, Media/News Company, .

12/07/2025

اب سے کچھ دیر قبل لیاقت آباد انڈر پاس پر ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔

27/06/2025

🚨سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں کالے بادل چھا گئے ہیں اور موسلادھار بارش کی اطلاعات ہیں۔ اگلا اسٹاپ کراچی😉😍⛈️❤️ ہے۔
27/6/2025

27/06/2025

گلی میں کھیلنے سے منع کرنے پر بچہ خواتین کیخلاف شکایت لیکر تھانے پہنچ گیا
حیدرآباد میں پانچ سالہ بچہ کھیلنے سے منع کرنے پر خواتین کیخلاف شکایت لیے کر تھانے پہنچ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کھیلنے سے منع کرنے پر حیدرآباد کے علاقے چوڑی پاڑا کا پانچ سالہ بچہ خواتین کے خلاف شکایت درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔پولیس کے مطابق سخی پیر تھانے میں 5سالہ ایاز تنہاگلی میں کھیلنے سے منع کرنے پر رپورٹ درج کرانے پہنچ گیا، کمسن بچے نے محلے کی 2 خواتین کے خلاف رپورٹ درج کرائی۔درخواست گزار بچے نے کہا کہ محلے کی 2 خواتین ہمیں گلی میں کھیلنے نہیں دیتیں اور بھگا دیتی ہیں، اپنے گھر کی گلی میں نہ کھیلیں تو کہاں جائیں۔ایس ایچ او سخی پیر پولیس اسٹیشن کے مطابق کمسن بچے کی شکایت کے ازالے کےلئے پولیس افسر کو پابندکردیا ہے۔

اچھی  حبر  ‏شاباش ریسکیوں کے جوانوں شاباش‏لوئر دیر سیلاب میں پھنسے دو خواتین اور دو بچوں کو بچالیاگیا الحمداللہ
27/06/2025

اچھی حبر ‏
شاباش ریسکیوں کے جوانوں شاباش
‏لوئر دیر سیلاب میں پھنسے دو خواتین اور دو بچوں کو بچالیاگیا الحمداللہ

27/06/2025

مینگورہ میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نظر ہو گئے۔ متاثرین امداد کے منتظر تھے، کوئی ادارہ مدد کو نہ آیا۔

26/06/2025

🌙 نئے اسلامی سال کا چاند نظر آ گیا ہے 🌙

26/06/2025

🔴 سندھ کے شہر میرپورخاص میں مونسون کی تیز بارشوں کا آغاز، نوابشاہ اور اطراف میں بھی تیز بارشیں ریکارڈ کی جارہی ہیں۔
الحمدللہ
26/6/2025

26/06/2025

کراچی:ہاکس بے روڈ پر نچلے مقامات پر سمندر میں طغیانی کے باعث پانی سڑکوں پر آگیا⚠️ریسکیو ٹیمیں موجود
26/6/2025

26/06/2025

ریتی ڈھرکی سندھ ڈھرکی سندھ میں اس وقت شدید موسمی صورتحال ، آندھی کیساتھ بارش 🚨⛈️🚨⛈️🚨⛈️26/6/2025

26/06/2025

کشمور سندھ میں مٹی کی آندھی کے مناظر 🚨🚨🚨

26/6/2025

23/06/2025

اسریل کا ایران کے فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ،ہزاروں فوجی مارے جانے کی اطلاعات 🚨

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi news update 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share