*ضلعی صدر پشاور شیر علی ارباب نے پی کے 81 سے آزاد الیکشن لڑنے والے صاحبزادہ تیمور حسن خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا*۔
کئی بار پارٹی نے مختلف زریعوں سے پارٹی کے نامزد امیدواروں کے حق میں دستبردار ہونے کی درخواست کی جن کو نظر اندار کیا گیا اور اپنے کمپین کے تشہیر میں عمران خان کی تصاویر شایع کی۔
صاحبزادہ تیمور حسن خان کو شیر علی ارباب نے پارٹی کے نامزد امیدوار قاسم علی شاہ جس کا انتخابی نشان “ٹریفک سگنل “ ہے کو سپورٹ کرنے اور دو دن میں اُن کے حق میں دستبردار اور اُن کا کمپین جوائن کرنے کی ہدایت۔
تمام پارٹی کے آفیشل امیدواروں کی لسٹ insaf.pk اور pticandidates.com
پر شایع ہو چُکی ہے۔
25/01/2024
ضلع پشاور تحریک انصاف کے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار
Be the first to know and let us send you an email when M, ShahAb khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.