Dr Abdul Jalil Official

  • Home
  • Dr Abdul Jalil Official

Dr Abdul Jalil Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Abdul Jalil Official, TV Channel, .

صدقہ جاریہکینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے !                                                               اوش اسٹیٹ میڈ...
31/08/2023

صدقہ جاریہ
کینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے !
اوش اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی ، ماسکو ، روس کے کینسر کے ماہر۔ گپتا پرساد ریڈی (بی وی) کہتے ہیں کہ کینسر کوئی مہلک بیماری نہیں ہے ، بلکہ لوگ اس سے صرف بے حسی کی وجہ سے ہی مر جاتے ہیں۔
ان کے مطابق ، اگر صرف دو طریقوں پر عمل کیا جائے تو کینسر ختم ہوسکتا ہے۔ طریقے یہ ہیں: -
1_ پہلے ہر طرح کی چینی کھانا چھوڑ دیں۔ کیونکہ ، اگر آپ کو اپنے جسم میں شوگر نہیں ملتی ہے تو ، کینسر کے خلیات قدرتی یا قدرتی طور پر ختم ہوجائیں گے۔
2 _ اس کے بعد ایک گلاس گرم پانی میں ایک لیموں کا چمچ مکس کریں۔ اس لیموں ملا ہوا گرم پانی کو خالی پیٹ پر صبح تین بجے صبح کھانے سے پہلے پی لیں۔ کینسر ختم ہو جائے گا۔
میری لینڈ کالج آف میڈیسن کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ کیموتھریپی سے ہزار گنا بہتر ہے۔
3۔ روزانہ صبح اور رات تین چمچ نامیاتی ناریل کا تیل کھائیں ، اس سے کینسر کا علاج ہوگا۔
شوگر سے گریز کرنے کے بعد درج ذیل میں سے کسی بھی دو معالجے میں سے ایک لیں۔ کینسر آپ کو تکلیف نہیں دے سکتا۔ تاہم ، غفلت یا بے حسی کا کوئی عذر نہیں ہے۔
نوٹ کریں کہ لوگوں کو کینسر سے بچانے کے لئے۔ گپتا پرساد گذشتہ پانچ سالوں سے اس معلومات کو سوشل میڈیا سمیت مختلف ذرائع سے پھیلارہا ہے۔
انہوں نے سب کو جاننے کا موقع فراہم کرنے کے لئے اس معلومات کو پھیلانےکی درخواست کی۔
انہوں نے کہا ، "میں نے اپنا کام کیا۔ اب آپ اپنا کام کریں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو کینسر سے بچائیں! کینسر کے ماہر گپتا پرساد ریڈی نہ صرف ایک ڈاکٹر ہیں بلکہ ایک مسیحا بھی ہیں.

رشوت لینے کا انجام دیکھیے بدعائین آپنا اثر رکھتی ہیں.  اس آدمی کا نام امیر بخش ہے جو پی ڈبلیو ڈی خیر پور کے آفس سپرنٹینڈ...
15/08/2023

رشوت لینے کا انجام دیکھیے بدعائین آپنا اثر رکھتی ہیں.
اس آدمی کا نام امیر بخش ہے جو پی ڈبلیو ڈی خیر پور کے آفس سپرنٹینڈنٹ کی حیثیت سے ریٹائر ہوا۔ یہ شخص دوران ملازمت کسی کا جائز کام بھی بغیر رشوت لیے نہیں کرتا تھا ۔ اس نے ڈیپارٹمنٹ کی ایک بیوہ کے پینشن کے کاغذات پر اتنے ابجیکشن لگائے کہ وہ اپنے شوہر کی پینشن تک حاصل نہ کر سکی ، مگر اس عورت نے جاتے وقت اس کو منہ میں کیڑے پڑنے کی بدعا دی جو اللّٰہ کی بارگاہ میں قبول ہو گئی ، واضع رہے یہ شخص نہ تو پان کھاتا ہے اور نہ ہی گٹکا۔
** خدا کے لیے کسی کی حق تلفی نہ کریں اور جتنا ہو سکے دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں .
اگر کوئی دنیا سے مال و دولت ساتھ لے کر گیا ہے تو بتا دیں یہ سب ادھر ہی رہ جانے والی چیزیں ہیں
خدا سب کو ہدایت نصیب فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین🤲

ہر نوزائیدہ بچے کو پیداٸیش پر چائلڈ سپیشلسٹ سے  چیک کروانابےحد ضروری ہے۔ڈاکٹر کی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ یہ چیک کریں کہ بچہ...
13/07/2023

ہر نوزائیدہ بچے کو پیداٸیش پر چائلڈ سپیشلسٹ سے چیک کروانابےحد ضروری ہے۔
ڈاکٹر کی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ یہ چیک کریں کہ بچہ صحت مند ہے یا نہیں، بچے میں کوٸ پیداٸیشی نقص تو نہیں اور نئے والدین کو بچوں کی خوراک اور معمول کی دیکھ بھال کے بارے میں رہنمائی کریں۔
معاٸنے کے شروع میں بچے کے وائٹلز جن میں دل کی دھڑکن سانس کی شرح اور درجہ حرارت چیک کیاجاتایے ۔ پھر وزن، لمبائی اور سر کے سائز کی پیماٸیش ہوتی ہے۔ ان میں سے ہر ایک چیز کا پیداٸیش پر ریکارڈ انتہائی اہم ہے اور ساتھ ہی یہ ریکارڈ ہمیں اگلے مہینوں اور سالوں میں مدد کرے گا کہ بچہ صحیح طریقے سے بڑھ رہا ہے یا نہیں۔
اس کے بعد سر سے لے کر پاٶں تک تفصیلی معاٸنہ کیا جاتا ہے۔
سر کودیکھا جاتا ہے کہ پیدائش کے عمل کے دوران سر کی ہڈیوں پر کوئی چوٹ تو نہیں آٸ ہے، ہڈیاں آپس میں جڑی ہوٸ تو نہیں ہیں اور سر کے نرم دھبے مناسب سائز کے ہیں۔ آنکھوں کے معاٸنے میں بیناٸ، سفید موتیا، کالا موتیا یا آنکھ کے پردے کی رسولیکو چیک کیا جاتا ہے۔ناک کو دیکھا جاتا ہے کہ مکمل دونوں ساٸڈز کھلی ہوٸ ہیں .منہ کو پیداٸیشی دانتوں اور کٹے ہوۓ دانتوں کے لیے چیک کیا جاتا ہے . کانوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔
گردن پر پیداٸشی رسولیوں کے لیے چیک کیا جاتا ہے۔ ہنسلی کی ہڈی اور کندھے کی ہڈیوں کو فریکچر کے لیے دیکھاجاتا ہے۔ دل کی کسی بھی پیدائشی بیماری جیسے دل میں سوراخ یا خون کی نالیوں کا کھلا ر جاناچیک کیاجاتا ہے۔ کسی بھی پیدائشی نمونیا یا سانس لینے میں دشواری کے لیے پھیپھڑوں کی جانچ کی جاتی ہے۔ جگر، تلی گردے یا پیدائشی ٹیومر جیسے کسی بھی مسئلے کے لیے پیٹ کی جانچ کی جاتی ہے۔ کوہلے کے جوائنٹ چیک کیا جاتا ہے کہ اس کی پوزیشن نارمل ہے یا نہیں۔ پاخانہ کے راستے کو چیک کیا جاتا ہےکہ مکمل طور پر کھلا ہے ۔ بچے کے جنسی اعضاء کو دیکھا جاتا ہے کہ آیا وہ بچے کی جنس کے مطابق نارمل ہیں یا نہیں۔ جلد کو کسی بھی نقائص، رنگت کی تبدیلی یا دیگر مسائل کے لیے چیک کیا جاتا ہے۔ کلب فٹ یا ٹھیڑے پاٶں جیسے کسی بھی نقص کے لیے ہاتھ اور پاؤں کی جانچ کی جاتی ہے۔ ہڈیوں کے کسی بھی مسائل یا ریڑھ کی ہڈی سے متعلق مسائل کے لیے کمر کی جانچ کی جاتی ہے۔
یہ سب اتنی تفصیل سے لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ ڈاکٹر ان تمام مسائل کا جائزہ لیتے ہیں اور اگر اس مرحلے پر بچے میں کوئی مسئلہ سامنے آجائے تواس کا حل آسان ہوتا ہے.

غریب عوام کے ٹیکس پر مزے کرنے والے آفسرز اور وزیروں کے بیٹے مزے کر رہے ہیں. تیل فری گاڑیاں فری، غریب عوام بھوکا، روز مہن...
23/02/2023

غریب عوام کے ٹیکس پر مزے کرنے والے آفسرز اور وزیروں کے بیٹے مزے کر رہے ہیں. تیل فری گاڑیاں فری، غریب عوام بھوکا، روز مہنگائی بڑھ رہی ہے انصاف عوام کریں
آگے ضرور شیر کرے تاکہ پورے پاکستان کو ایسے لوگوں کے بارے میں یہ سب کچھ معلوم ہو جائے. شکریہ
پاکستان زندہ باد

18/02/2023
  🩺🩺                                                                                                                    ...
31/10/2022


🩺🩺 جو ں جو ں مو سم تبدیل ہو رہا ہے بچوں میں نز لہ زکام او ر کھا نسی کی شکا یت بڑھ رہی ہے ۔ بچو ں میں کھا نسی کے متعلق چند بنیا دی معلو ما ت کا جا ننا ضروری ہے-
۔
؟ کھا نسی انسا نی نظام تنفس کا ا یک انتہا ئی مفید رد عمل یا عمل ہے ۔ جب نظام تنفس یعنی گلے سا نس کی بڑی اور چھو ٹی نا لیوں اور پھیپھڑ و ں میں خرا ش پیدا ہو تی ہے یا اضا فی ر طو بت پید ا ہو تی ہے تو انسا نی جسم کاخود کا رنظام کھا نسی کے ذریعے اس ر طوبت اور خرا ش کو صاف کر تا ہے یا کر نے کی کو شش کر تا ہے ۔
یعنی کھا نسی ا یک صحت مند رد عمل ہے جو خراش سےبننے والے مادے اور جرا ثیم کو فطر ی انداز سے صاف کر تی ہے ۔ -
۔ بچوں میں کھا نسی کی کئی و جو ھات ہو سکتی ہیں ۔ اس لئے کو ئ بھی دوا ئی یا گھر یلو ٹو ٹکے د ینےسے پہلے اپنے ڈا کٹر سے ایک بار مشور ہ ضرور کرلیں ۔

کھانسی کے چند عام وجو ہات کایہاں تذکرہ ضروری
ہے ۔

انفیکشن۔

بچو ں میں کھا نسی کی سب سے عام وجہ گلے سا نس کی نا لی یا پھیپھڑو ں کا انفیکشن یا نمو نیہ ہے ۔ وا ئرس کا مو سمی انفکشن سب سے عام وجہ ہے مگر بیکٹریا انفکشن بھی دو سرے نمبر پر ہے ۔جو کان یا گلے کی انفکشن یا پھیپھڑوں کی انفکشن یا نمو نیا کی صورت میں ظا ہر ہو تا ہے ۔

انفکشن کی صورت میں بچے کو کھا نسی کے ساتھ بخار بھی ہو تا ہے ۔ اور سا نس کی رفتار تیز ہو جا تی ہے ۔جہاں وا ئرس کی انفکیشن اینٹی با ئو ٹک سے ٹھیک نیہیں ہو تی بلکہ چند دن میں قدرتی مدا فعت سے بہتر ہو جا تی ہے وہا ں بیکٹریا کے انفکشن کو وقت پہ اینٹی با ئو ٹک دینا ضروری ہے۔ اس کا تعین آپ ڈا کٹر اپنے تجر بے اور مختلف ٹیسٹ کے نتا ئج کو سامنے رکھ کر کر ے گا کہ بچے کو اینٹی با ئیوٹک دینا ہے کہ نہیں ۔ غیر ضروری اینٹی با ئیو ٹک کا استعمال بچے کی صحت کے لئے مضر ہے ۔

دمہ یا استھیما ۔ Asthma

دمہ کی کھانسی میں بخار نہیں ہو تا ۔ بچہ اکثر رات کو سو تے ہو ے کھانسی کی وجہ سی جاگ جاتا ہے ۔ سانس کی رفتار تیز ہو تی ہے یا سا نس میں سیٹی یا خر خرا ہٹ کی اواز آتی ۔ کھیل کو د ورزش یا گرد و غبر میں کھا نسی زیا دہ ہوجاتی ہے ۔ د مہ مو رثی بھی ہو سکتا ہے ۔

گھر میں سگر یٹ نو شی ۔

چھو ٹے بچے اکثر سگر یٹ کے دھو اں یا اس میں مو جو د زہر یے اشیا کے لئے حساس ہو تے ہیں ۔اس لئے اگر گھر میں کوئی فرد سگر یٹ نو شی کر ے تو بچے کھا نسی کی صورت میں اس کا رد عمل پیش کرتا ہے ۔

الرجی Allergy and Sinusitis

الرجی اور انسا نی چہرے کی ہڈ یو ں مو جود سا ئینس میں خراش بھی کھا نیسی کیصورت میں ظا ہر ہو سکتی ہے ۔ الرجی سے ناک کابہنا ۔ انکھو ں کا سر خ ہو نا گلے کا خراش اور دا ئمی یا لمبے عر صے کی کھا نسی عام علا مت ہے ۔

کا لی کھا نسی Whopping cough

حفاظتی ٹیکو ں سے قبل کا لی کھا نسی انتہا ئی عام اور خطرناک بیما ری تھی۔مگر خوش قسمتی سے اب اس میں بہت کمی ہو ئی ہے ۔ یہ ایک بکٹیریا Bordetella pertussis سے پھیلتی ہے ۔ کالی کھانی کا شکار بچہ بنا رکے کا فی دیر تک کھانستا چلا جاتا ہے اور کھانسی رکنےکےساتھ اونچی اواز یا Whoop نکلتی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ بچے کو ہلکا بخار نز لہ زکام کی علامات ہو سکتی ہیں۔

چھو ٹے بچے میں اچا نک کھیلتے ہو ے کھانسی ہو نا اگر سانس کی نا لی میں کو ئی بیرو نی شے یعنی کسی کھلو نے کا ٹکڑا یا بیٹری وغیرہ غذا کا کا حصہ مثلا چنا وغیرہ پھنس جا ئے تو یہ انتہا ئی خطرناک صورت ہو کتی ہے ۔اگر ایسا کو شبہ ہو تو بچے کو فوراا ایمر جنیسی پہنچا دیں

۔ 💊💊

کھا نسی کا علاج شرو ع کر نے سے پہلے کھا نسی کے وجو ھات کی تشخیص لا زمی ہے ۔ تشخیص کے بغیر علا متی علا ج خطر ناک ثا بت ہو سکتا ہے۔ اگر بچے کی کھا نسی ایک دو ہفتے سے زیادہ عر صے تک جا ری رہے تو اپنے ڈاکٹر سے مشو رہ ضرور کر یں۔

کیا بچو ں کو کھانسی کی شربت دینی چا ہئے ۔

ڈا کٹر جھ سال سے کم عمر کے بچو ں کو کھا نسی کی شر بت دینے سے منع کر تے ہیں ۔خصو صا دو سا ل سے کم عمر کے بچوں میں کھانسی کی شر بت بالکل نئیں دینےی چا ہیے ۔ اس کی مضر اشئا سے بعض بچو ں میں موت بھی واقع ہو چکی ہے ۔ کھا نسی کم کرنے کے لئے کیااقدامات کئے جا سکتے ہیں

ناک کے قطرے ۔

چھو ٹے بچو ں کی ناک میں نارمل سلا ئن یا نمکین پا نی کے قطرے بٹے مفید ثابت ہو تے ہیں ۔ اس سے سا نس لینے میں آسا نی اور بناک اور گلے کی خشکی میں کمی آجاتی ہے جس سے بچے کو ارام آجا تا ہے

کمرے کی ہوا کی نمی میں اضا فہ کر نا ۔

ہو ا میں خشکی کی وجہ سے گے اور پھپھڑوں میں خراش پید ا ہو تی ہے اور کھا نسی بگڑ جا تی ہے ۔کمر ے میں ویپرا یز ر ہوا کی نمی میں اضافہ کرتا ہے اور کھا نسی میں کمی ہو تی ہے ۔

شہد ۔

شہد کھا نسی کم کر نے کے لئے ایک اچھا ٹو ٹکا ہے ۔ مگر ایک سال سے کم عمر کے بچو ں میں شہد کا استعمال نہیں کرنا چا ہیے ۔

دھواں گرد و غبار اور سگریٹ سے پر ہیز ۔

بچو ں کی کھانسی دھواں گرد غبار اور سگر یٹ کے کیمیکل بچو ں کی کھا نسی کو بگا ڑ دیتی ہیں ۔

پا نی اور ما یہ غذا کا وا فر استعمال ۔

خیال رہے کہ جسم میں پا نی کی کمی نہ ہو ۔ شیر خوار بچو ں میں مان کا دودھ زیا دہ سے زیا دہ پلا ئیں ۔ بڑے بچوں میں ما یہ غذا جیسے سوپ یخنی کا استعمال زیا دہ سے زیا دہ کر یں ۔

اگر کھا نسی کے ساتھ سانس لینے میں تکلیف ہو یا سا نس کی رفتار تیز ہو اور سیٹی یا خرا ہٹ کی واز آ ئے تو ڈا کٹر سے مشو رہ کر یں-

۔

20/08/2022

Professor Doctor Akbar Khan
1st time in Pakistan ''brain Tumor'' have been done by ''Professor Doctor Akbar Ali Khan'' without giving any Anesthesia to the patient.

Sad news. Inna lillaha wa inna aliha rajaoon.Professor Dr Mohammad  Shafique , the pioneer of Psychiatry n Khyber Pukhto...
02/08/2022

Sad news. Inna lillaha wa inna aliha rajaoon.
Professor Dr Mohammad Shafique , the pioneer of Psychiatry n Khyber Pukhtoonkhwa , a great human being & a great intellectual passed away this morning .
His namaza jannaza will be prayed today at 4pm
In ladies club Park Road University town.
Sad News :
Professor Doctor Mohammad Shafique Sahb is no more with Us. May Allah bless Him. May Allah give him highest rank in Jannah.
AMEEN.

Khyber Medical College, Peshawar, 1954 (c).In 1954, the foundation stone of Khyber Medical College, as faculty of Medici...
25/07/2022

Khyber Medical College, Peshawar, 1954 (c).

In 1954, the foundation stone of Khyber Medical College, as faculty of Medicine, of Peshawar University, was laid by the then Governor General of Pakistan, Mr. Ghulam Muhammad. The College started functioning in 1955 with enrollment of fifty students with meager facilities.

22/05/2022

نہ ہو کر مایوس اپنے قول و فھل سے

جزبہ رکھ خود کو آگے لے جانے کے لیے

21/04/2022

What Imran Khan Said about Pak Army. Please spread Love for Pak Army. ❤️❤️❤️
Imran Khan Zindabad
Pak Army Zindabad

19/04/2022

Haseeb Khan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abdul Jalil Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share