07/11/2020
ڈی سی ۔صاحب ۔۔نوٹس لے ۔ شوال کے لوگو ں کو مکان کے سروے کا پیسے کیوں نہی دیتے ۔ تمام شوال کے سوشل میڈیا کے دوستوں کو چاہی ہے ۔۔کہ اپنا آواز سوشل میڈیا کے زریعےبلند کرے کم ازکم آواز تو بلند کریں اور تمام محسود قوم سے اپیل کرتے ہیں ۔کہ سب ھمارے اس آواز میں ھمارے ساتھ تعاون کریں ۔ شوال کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ھو رہی ہے ۔آیندہ باقائدہ موجودہ حکومت کے خلاف شوال کے لوگ اپنے حقوق مانگنے کے لیے اکیلا دھر نا """"دینے پر مجبور ہے ۔۔۔۔۔۔ انشا اللہ