#پشین / انسانیت شرما گئی۔😭💔
پشین کے کلی کربلا میں ایم پی اے سید ظفر آغا کے گھر پر آٹا تقسیم کے دوران بیوہ خاتون پر ایم پی اے کے بھائیوں کا تشدد ، ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
22/02/2025
لاہور کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا الیکشن ،عمران خان کے حمایت یافتہ سید واجد گیلانی نے جیت لیا ۔
17/02/2024
پریشر کی وجہ سے ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش کی،پھر سوچا کیوں نا سب کچھ عوام کے سامنے رکھوں،انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں،کمشنر راولپنڈی کا بڑا اعلان، ناانصافی پر استعفیٰ دے دیا۔
17/02/2024
الحمدللّہ، ضمیرجاگ رہے ہیں۔ اٹک کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا ازالہ بھی اب دور نہیں انشاءاللّہ ✌️
17/02/2024
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
Be the first to know and let us send you an email when Tayyaba y posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.