Tribalnews.pk

  • Home
  • Tribalnews.pk

Tribalnews.pk Tribal News.pk Brings the breaking & Latest News Channel of Pakistan,World, Business, Education, Beau

یہ بینچ جاپان کے بس سٹاپ پر بنے ہوئے ہیں کہ جو لوگ بس کے انتظار میں بیٹھیں وہ ان پیڈلز کے ذریعے کچھ ورزش کر لیں۔ ساتھ ہی...
24/04/2024

یہ بینچ جاپان کے بس سٹاپ پر بنے ہوئے ہیں کہ جو لوگ بس کے انتظار میں بیٹھیں وہ ان پیڈلز کے ذریعے کچھ ورزش کر لیں۔ ساتھ ہی ان پیڈلز کو گھومانے سے سٹریٹ لائٹس کے لیے بجلی بھی پیدا ہو جائے گی۔
ایسے ہوتی ہیں ترقیاں 💥

کرم میں تعلیمی معیار گرگیا، پرائیوٹ سکولوں کا نقل عام کرنے میں اہم کردار، بورڈ کے پرچوں کے دوران امتحانی ہالوں کے ساتھ ف...
16/04/2024

کرم میں تعلیمی معیار گرگیا، پرائیوٹ سکولوں کا نقل عام کرنے میں اہم کردار، بورڈ کے پرچوں کے دوران امتحانی ہالوں کے ساتھ فوٹو سٹیٹ اور مائیکرو کی مشینیں لگتی ہیں، کرم کا مستقبل داؤ پر، کرم کے نوجوانوں کا مستقبل تاریک، بہت اہم مسئلہ، اس کے خلاف سب کو آواز اٹھانا ہوگا

🎉Eid Mubarak!🌙May the blessings of Eid bring you joy, peace, and prosperity! Wishing you and your loved ones a happy Eid...
09/04/2024

🎉Eid Mubarak!🌙
May the blessings of Eid bring you joy, peace, and prosperity! Wishing you and your loved ones a happy Eid ul Fitr filled with love and laughter 🌙✨

صدہ بائی پاس پر ایکسیڈنٹصدہ بائی پاس ملیشا چیک پوسٹ کے قریب  غواگئی گاڈی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے  جس کے نتیجے میں 6 افراد زخم...
09/04/2024

صدہ بائی پاس پر ایکسیڈنٹ
صدہ بائی پاس ملیشا چیک پوسٹ کے قریب غواگئی گاڈی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے
زخمیوں کو موقع پر موجود لوگوں نے فوری طور پر صدہ ہسپتال منتقل کردیا

.افسوسناک خبر!!پاڑا چنار بائے پاس پر اپر کرم منگل گاڑی پر فائرنگ  ۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ، زخمی افراد کو ڈ...
07/04/2024

.افسوسناک خبر!!

پاڑا چنار بائے پاس پر اپر کرم منگل گاڑی پر فائرنگ ۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ، زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیے گئے ۔ پولیس

گورنمنٹ ہائی سکول (GHS) مناتو، ڈسٹرکٹ کرم میں سالانہ انعام کی تقسیم کی تقریب یکم اپریل 2024 کو منعقد ہوئی، جو تعلیمی کیل...
02/04/2024

گورنمنٹ ہائی سکول (GHS) مناتو، ڈسٹرکٹ کرم میں سالانہ انعام کی تقسیم کی تقریب یکم اپریل 2024 کو منعقد ہوئی، جو تعلیمی کیلنڈر میں ایک اہم تقریب کا نشان ہے۔ تقریب کا مقصد طلباء کی تعلیمی کامیابیوں اور شراکت کو تسلیم کرنا اور ان کا جشن منانا تھا، نیز والدین، اساتذہ اور تعلیمی حکام کی حمایت اور لگن کو تسلیم کرنا تھا۔ تقریب میں طلباء، والدین، ہیڈ ماسٹر گل رحمان، اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز (ASDEOs) رضوان بنگش اور زاہد نور مولانا، اور تمام اساتذہ سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز کی شرکت دیکھی گئی۔ تقریب کی جھلکیوں میں تعلیمی فضیلت، کھیلوں، غیر نصابی سرگرمیوں، اور کمیونٹی سروس میں طلباء کی کامیابیوں کا اعتراف شامل تھا۔ مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو ان کی محنت اور لگن کی تعریف کے طور پر سرٹیفکیٹ اور ٹرافیاں دی گئیں۔ اپنے بچوں کے تعلیمی سفر کی حمایت میں والدین کے کردار کو تسلیم کیا گیا اور اسے سراہا گیا۔ والدین کی حوصلہ افزائی کی گئی کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم میں اپنی فعال شمولیت کو جاری رکھیں اور انہیں کامیابی کے لیے ضروری رہنمائی اور حوصلہ افزائی فراہم کریں۔ ہیڈ ماسٹر گل رحمان، اسدیو رضوان بنگش اور زاہد نور مولانا، اور تمام اساتذہ نے قیمتی تقریریں کیں۔ انہوں نے تعلیم کی اہمیت، مستقبل کی نسل کی تشکیل میں اساتذہ کے کردار اور تمام طلباء کے لیے معیاری تعلیم کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔ ان تقاریر کا مقصد طلباء کو اپنے تعلیمی کاموں میں بہترین کارکردگی کے لیے کوشش کرنے کی ترغیب دینا اور حوصلہ افزائی کرنا اور معاشرے کے ذمہ دار اور تعاون کرنے والے ممبر بننا ہے۔ کامیابی کے حصول میں محنت، استقامت اور دیانتداری کی اقدار پر زور دیا گیا۔ GHS مناتو، ضلع کرم میں سالانہ انعام کی تقسیم کی تقریب نے طلباء کی کامیابیوں کا جشن منانے اور ان کی پرورش اور رہنمائی میں والدین، اساتذہ اور تعلیمی عہدیداروں کی کوششوں کو تسلیم کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کیا۔ اس تقریب نے ذاتی اور سماجی ترقی کے لیے ایک اتپریرک کے طور پر تعلیم کی اہمیت کو تقویت بخشی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو تعلیم میں بہترین کارکردگی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کی ترغیب دی۔

گورنمنٹ پرائمری سکول مسوزئ (G.P.S Massuzi) شیر کلے سنٹرل کرم میں سالانہ امتحان شروع ہوگیا ہے لہٰذا والدین اور سربراہان س...
25/03/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول مسوزئ (G.P.S Massuzi) شیر کلے سنٹرل کرم میں سالانہ امتحان شروع ہوگیا ہے لہٰذا والدین اور سربراہان سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کیساتھ گھر میں محنت جاری رکھیں ۔

ہیڈ ٹیچر: عطر خان انیڈ محمد عالم

علی آمین گنڈاپور کی ریحان زیب خان شہید فیملی کے ساتھ  ملاقات علی آمین گنڈاپور نے ریحان زیب خان شہید کے تینوں بھائیوں کے ...
16/03/2024

علی آمین گنڈاپور کی ریحان زیب خان شہید فیملی کے ساتھ ملاقات
علی آمین گنڈاپور نے ریحان زیب خان شہید کے تینوں بھائیوں کے لیے سرکاری نوکریاں ، والد ، والدہ اور بھائی کیلئے حج وعمرہ ، فیملی کیلئے اپنا گھر ، ورکر پیکج ، شہدا پیکج اور دیگر مراعات کا اعلان

آج ضلع کرم انصاف یوتھ وینگ صدر رحمین حان سمیت پی ٹی آئی وارکرز نے صدہ بجلی گریڈ کا دورا کیا گریڈ انچارج کے ساتھ بجلی کے ...
14/03/2024

آج ضلع کرم انصاف یوتھ وینگ صدر رحمین حان سمیت پی ٹی آئی وارکرز نے صدہ بجلی گریڈ کا دورا کیا گریڈ انچارج کے ساتھ بجلی کے بارے میں بات چیت کی صدر رحمین نے کہا کہ آج بھی فاٹا خیبرپختونخوا کے ساتھ نہیں ہے وفاق کے ساتھ ہے اور ہمیں بہت زیادہ مسائل ہے لوگوں کو بہت زیادہ تکلیف ہے اگر دو دن میں یہ مسلہ حل نہ ہو جائے تو عوام کو اختجاج کا کال دوں گا

گاڑی چلانے والے حضرات ان بارشوں میں پیدل چلنے والوں کا ضرور خیال رکھیں۔
01/03/2024

گاڑی چلانے والے حضرات ان بارشوں میں پیدل چلنے والوں کا ضرور خیال رکھیں۔

🤗.                                                                                                              ...
25/02/2024

🤗
.



















پاکستان تحریک انصاف ضلع کرم کے سینئر قیادت نے حلقہ pk 95 کی دھندلی کے بارے میں نامزد امیدوار وزیر اعلی خیبر پختو نخوا عل...
15/02/2024

پاکستان تحریک انصاف ضلع کرم کے سینئر قیادت نے حلقہ pk 95 کی دھندلی کے بارے میں نامزد امیدوار وزیر اعلی خیبر پختو نخوا علی امین گنڈہ پور اور بیر سٹر شیر افضل مروت کو دھندلی کے بارے میں اگاہ کیا گیا اور دستویزات بھی پیش کیا گیا ۔یوتھ صدر رحمین خان ۔ضلع کرم کے نائب صدر اعجاز احمد ۔سینئر نائب صدر ملک امجد ۔ملک نیاز بادشاہ اور دیگر موجود تھے

14/02/2024
کیس/PK-95کل جمعرات کو جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد عمران خان سونامی کا کیس سنیں گے۔
14/02/2024

کیس/PK-95
کل جمعرات کو جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد عمران خان سونامی کا کیس سنیں گے۔

بزدل قوم کا ایک بہادر بیٹا عمران خان سونامی جو کئی روز سے اپنے قوم وطن کے بقاء کے حاطر صدا چوک میں اپنے پارٹی ورکر کے ہم...
14/02/2024

بزدل قوم کا ایک بہادر بیٹا عمران خان سونامی جو کئی روز سے اپنے قوم وطن کے بقاء کے حاطر صدا چوک میں اپنے پارٹی ورکر کے ہمرا بیٹھا ہے ۔ اس گندی نظام سے اپنا حق مانگ رہا ہے ، اب تک نا تو قوم چمکنی میں غیرت آئے نہ سسٹم میں ۔ اس جنگ میں ہمارے ساتھ محتلف اقوام کے لوگ جس کے ساتھ ہمارا صرف نظریئے کا رشتہ ہے ہمارے ساتھ شانہ باشانہ کھڑے ہے ، گِلہ صرف ہمارا اپنے قوم چمکنی کے لوگوں سے ہے جس کے ساتھ ہمارا ایک قومی رشتہ ہے ، اس مُشکل حالت ان مشرانوں نے ہمیں اکھیلا چھوڑ دیا ہے ۔ چمکنی قوم یہ یاد رہے کہ 8 فروری کے رات ریاض شاہین کے چچا فاروقِ نے چمکنی قوم کے جو بے عزتی کے تھے وہ بیان کرنے کے قابل نہیں ۔ آج بھی وقت ہے ایک آواز بن کر نکلے اور اپنا حق مانگے ۔ ہم جان تو دِینگے اپنا حق نہیں چوڑنگے

حمید حسین کو NA- 37 میں کامیاب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں💪💪💪💪
09/02/2024

حمید حسین کو NA- 37 میں کامیاب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں💪💪💪💪

09/02/2024

بریکنگ نیوز ✌️

نماز کے بعد پورا ملک جام کرو نکلو ورنہ سارا مخنت ضاہع ھو جاے گا 💯
چیرمین گوہرعلی 🔥

09/02/2024

پی ٹی آئی لوئر،سنٹرل،اپر کرم کے لیڈرز اور ورکرز کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ جلد از جلد صدہ چوک پہنچ جائے

کرم انتظامیہ سنٹرل لوگوں کے ساتھ ظلم نہ کروظلم نامنظور نامنظور
08/02/2024

کرم انتظامیہ سنٹرل لوگوں کے ساتھ ظلم نہ کرو
ظلم نامنظور نامنظور

08/02/2024

کیا لگ رہا ہے کون جتنے والا ہے ؟

05/02/2024

یہ ضرور سنیئے ان لوگوں کا سوچ دیکھیں پھر فیصلہ خود کرنا ہے

جوانی, صلاحیت, اور قابلیت ضائع کرنے کے لیے پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہے۔۔🇵🇰💔ریحان زیب خان😥
04/02/2024

جوانی, صلاحیت, اور قابلیت ضائع کرنے کے لیے پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہے۔۔🇵🇰💔
ریحان زیب خان😥

پشاو سے پاراچنار  جانے والے کوچ پر صدہ بائی پاس پر ایک بار پھر پتھراؤ ۔کوئی جانی نقصان نہیں ۔
04/02/2024

پشاو سے پاراچنار جانے والے کوچ پر صدہ بائی پاس پر ایک بار پھر پتھراؤ ۔کوئی جانی نقصان نہیں ۔

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
01/02/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.













Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK

5 سال میں 1825 دن ہوتے ہیں. اگر کوئی سیاستدان آپکا ووٹ 5000 روپے میں خریدنا چاہے تو سمجھئے گا کہ وہ آپکا ضمیر روزانہ 2.7...
01/02/2024

5 سال میں 1825 دن ہوتے ہیں. اگر کوئی سیاستدان آپکا ووٹ 5000 روپے میں خریدنا چاہے تو سمجھئے گا کہ وہ آپکا ضمیر روزانہ 2.73 پیسے میں خرید رہا ہے ۔
حالانکہ آج کل بھکاری کو بھی 10 روپے سے کوئی کم نہیں دیتا۔
اپنی نسلوں کی فکر کیجیئے اپنا ایمان مت بیچیئے

مرحوم ملک حاجی بخت جمال بنگش آف بوشہرہ کا جنازہ کل مورخہ 29 2024کو بوقت 11بجے بوشہرہ میں ادا کی جائینگی
28/01/2024

مرحوم ملک حاجی بخت جمال بنگش آف بوشہرہ کا جنازہ کل مورخہ 29 2024کو بوقت 11بجے بوشہرہ میں ادا کی جائینگی

28/01/2024

انتہائی افسوسناک خبر
ملک خاجی بخت جمال بنگش آف بوشہرہ وافات پاگیا ہے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

24/01/2024

آج کل ضلع کرم سنٹرل پولیس تھانوں میں DRC کے بجائے جرگہ ہال سسٹم جاری ہے
افسوس کرم
یہاں جہالت کی کوئی حد نہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tribalnews.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share