AJK News

AJK News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AJK News, News & Media Website, .

وادی نیلم : فلاکاں کے مقام پر دریائے نیلم سے ایک خاتون کی نعش ملی ہے، ڈیڈ باڈی کئی ماہ سے پانی میں ہونے کی وجہ سے پہچان ...
20/12/2020

وادی نیلم : فلاکاں کے مقام پر دریائے نیلم سے ایک خاتون کی نعش ملی ہے، ڈیڈ باڈی کئی ماہ سے پانی میں ہونے کی وجہ سے پہچان نہیں کی جا سکتی۔
ذرائع کے مطابق ڈیڈ باڈی کم سے کم 4 ماہ پرانی ہے،

وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کےعوام کو قومی صحت کارڈ دینےکا فیصلہ کیا ہے۔آزادکشمیر کے10 اضلاع میں100فیصد شہریوں کو ...
18/12/2020

وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کےعوام کو قومی صحت کارڈ دینےکا فیصلہ کیا ہے۔

آزادکشمیر کے10 اضلاع میں100فیصد شہریوں کو صحت کارڈز دیئےجائیں گے۔12 لاکھ فیملیز کیلئےکل سےصحت کارڈز بننا شروع ہو جائیں گے۔

آزاد کشمیر کے لیے وزیراعظم عمران خان صحت کارڈز کی فراہمی کا باضابطہ اعلان کل کریں گے اور قومی صحت سے متعلق تقریب کل شام وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی، تقریب میں وزیراعظم آزادکشمیر، وزیرصحت اورمتعلقہ حکام شریک ہوں گے جب کہ وفاقی وزراعلی امین گنڈا پور، اسدعمر، حفیظ شیخ بھی شریک ہوں گے۔

قومی صحت کارڈ پر پاکستان کے پینل کے350اسپتال میں مفت علاج ہوگا۔ آزادکشمیرکے11اسپتالوں کوبھی پینل میں شامل کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے جس میں کے تحت مظفرآباد، میرپور، کوٹلی، باغ، ہٹیاں بالا، نیلم، بھمبھر، حویلی، سدھنوتی اور پونچھ میں قومی صحت کارڈ پر علاج ہوگا۔

اسی کے ساتھ ساتھ آزادکشمیر کے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتالوں کو اپ گریڈکیا جائےگا، آزاد کشمیر کے آرمی اسپتالوں میں بھی ہیلتھ کارڈپرعلاج کی سہولت ہو گی۔

ایک کارڈ پرہر خاندان کےکم ازکم 6 افراد علاج کی سہولت لےسکیں گے۔ صحت کارڈکےتحت ہارٹ سرجری سمیت تمام آپریشنزبھی مفت ہوں گے۔ قومی صحت کارڈپرصرف داخل ہونےوالےمریض مستفید ہو سکیں گے

یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر کی فیسسز میں 2000 روپے کی کمی کر دی گئی نوڈیفکیشن جاری
18/12/2020

یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر کی فیسسز میں 2000 روپے کی کمی کر دی گئی
نوڈیفکیشن جاری

میرپور آزاد کشمیر ۔۔سوشل میڈیا پر خواتین کو بلیک میل اور حراساں کرنے والوں کی شامت ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم نے ...
17/12/2020

میرپور آزاد کشمیر ۔۔
سوشل میڈیا پر خواتین کو بلیک میل اور حراساں کرنے والوں کی شامت ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم نے ایس ایس پی افس میں لیڈیز کمپلنٹ سیل قایم کر دیا، جہاں خواتین اپنی شکایات درج کروا سیکیں گئی ،

مظفرآباد(اے جے کے نیوز)آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 60 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ،6 افراد ک...
17/12/2020

مظفرآباد(اے جے کے نیوز)آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 60 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ،6 افراد کی کورونا وائرس سے موت ہوئی، 93 مریض صحت یا ب ہوئے اور 645 افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔نئے سامنے آنے والے کیسز میں سے 19 کا تعلق مظفرآباد، 10 کا بھمبر،9 کا پلندری ،8 کا میرپور،4 کا کوٹلی، 3 کا نیلم،3کا پونچھ،3 باغ، 1 کا جہلم ویلی سے ہے جبکہ 3افراد کی کوٹلی، 1 کی مظفرآباد ، 1 کی میرپور اور 1 کی باغ میں کورونا وائرس سے موت ہوئی ۔ آزادکشمیر میں اب تک93359 افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور7893 افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے6588افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ 1105 مریض زیر علاج ہیں 200 مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے48 کا تعلق مظفرآباد،4کا جہلم ویلی،8کا نیلم،34 کاپونچھ،26کا باغ،4 کا حویلی، 6کاتعلق سدھنوتی،37 کاتعلق میرپور، 13کابھمبر،اور20کا کوٹلی سے ہے۔محکمہ صحت عامہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر میں صحت یاب ہونے والے6588 افرادمیں سے مظفرآباد سے2644،جہلم ویلی169،نیلم 114 ،پونچھ سے773،باغ سے300،حویلی31، سدھنوتی143 ،میرپور 1208، بھمبر سے409 کوٹلی سے 797 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔کورونا وائرس کے1105مریضوں میں سے 1051 مر یضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ 54 مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں سے آئسولیشن ہسپتال مظفرآباد میں12،ڈی ایچ کیو جہلم ویلی 01،,ڈی ایچ کیو ہسپتال نیلم میں2، سی ایم ایچ راولاکوٹ میں 6،ڈی ایچ کیو باغ میں3،ڈی ایچ کیو پلندری میں 2،ڈی ایچ کیو میرپور 20،ڈی ایچ کیو بھمبر میں 3، ڈی ایچ کیو کوٹلی میں5 مریض زیر علاج ہیں۔
٭٭٭٭٭
ترجمان ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر۔
ڈاکٹر سردار آفتاب حسین۔

آزاد کشمیر کے شہر بنجوسہ میں عوام مہنگائی سے تنگ آ کر سڑکوں پر نکل آئے۔
16/12/2020

آزاد کشمیر کے شہر بنجوسہ میں عوام مہنگائی سے تنگ آ کر سڑکوں پر نکل آئے۔

11/12/2020
آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کو سمارٹ لاک ڈاؤن میں بدل دیا گیا9 دسمبر سے ایس او پی کے تحت کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی بروز منگ...
07/12/2020

آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن کو سمارٹ لاک ڈاؤن میں بدل دیا گیا9 دسمبر سے ایس او پی کے تحت کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی بروز منگل جمعہ کی چھٹی ہوگی،اجتماعات،سیاحت،پرائیویٹ کلینک پر پابندی برقرار رہے گی۔۔
سکولز کھلنے کا فیصلہ موخر۔
لاک ڈاؤن میں ایک یوم کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری۔
لاک ڈاؤن 8,9دسمبر 2020 کی درمیانی شب رات 12بجے تک موثر رہے گا

آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں مزید ایک یوم کی توسیع کردی گئی۔
05/12/2020

آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں مزید ایک یوم کی توسیع کردی گئی۔

05/12/2020

نیوز اپڈیٹ | آزاد کشمیر
تازہ ترین
آزاد کشمیر ,6 دسمبر کے بعد مکمل لاک ڈاؤن ختم جبکہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے ایس او پیز پر عمل کروانے کی تجاویز, ذرائع

باغ آزاد کشمیرآٹے کی قیمتوں میں اضافے اور ہوشربا مہنگائی کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئےباغ، ریڑھ مرکز، ڈھلی، دھیرکوٹ سمیت ...
04/12/2020

باغ آزاد کشمیر
آٹے کی قیمتوں میں اضافے اور ہوشربا مہنگائی کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے
باغ، ریڑھ مرکز، ڈھلی، دھیرکوٹ سمیت چھوٹے بڑے شہروں اور دیہات میں احتجاجی مظاہرے
باغ شہر میں دینی جماعتوں کے لوگوں اور مدارس کے طلباء نے مہنگائی کیخلاف مظاہرہ کیا جس میں عام لوگوں کی عدم شرکت سے عیاں ہے کہ شہر میں بےحسی، مایوسی یا پھر حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کی سوچ کس نہج پر ہے
تاہم ریڑھ، ڈھلی، دھیرکوٹ اور دیگر مقامات پر مہنگائی کے خلاف بھرپور اور جاندار مظاہروں سے عوام میں بیداری نظر آئی ہے
عوام نے آزادکشمیر میں آٹے پر سبسڈی بحال کرنے اور گلگت بلتستان کی طرح یہاں بھی سبسڈی کے تحت آٹے کی فراہمی سمیت اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے

چڑہوئی سنیاہ کے مقام پر خطرناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گرا ایک نو جوان  اور ایک خاتون  اپ...
04/12/2020

چڑہوئی سنیاہ کے مقام پر خطرناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گرا ایک نو جوان اور ایک خاتون اپنی زندگی کی بازی ہار گئے......

ان کا تعلق میرپور جاتلاں سے تھا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share