Khyber Express News

  • Home
  • Khyber Express News

Khyber Express News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber Express News, Media/News Company, .

26/11/2024
26/11/2024

Breaking News.
خان صاحب کی رہائی کے لیے کارکنان کا ڈی کا رخ ۔کارکنان سر گرم ۔
دوسری طرف فوج کے دستے بھی تعینات ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ۔

23/11/2024

بریکینگ نیوز ۔۔۔
24 نومبر عمران خان کے کال پر پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان کے خیبر پختونخواہ اور ملک بھر کے دیگر اضلاع سے کافلے ریلی کی شکل میں اسلام آباد ڈی چوک جارہے ہیں ۔جس کیلئے وفاقی حکومت نے ہائی ویز اور موٹر ویز پر جگہ جگہ پر کنٹینرز لگائے گئے ہیں اور راستوں میں رکاوٹ ڈالی ہیں ۔لیکن پھر بھی کارکنان جوش و جذبے کے ساتھ اسلام آباد جا رہے ہیں ۔دوسری طرف وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے محتلف ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور ساتھ ساتھ ڈاکٹروں کو الرٹ رہنے کا بھی حکم دیا ہے۔اور خلات انتہائی کشیدہ ہے۔
اختیاط کریں ۔

شمالی وزیرستان تحصیل موسکی میں ڈرون حملہ جس میں 6 شہری بے گناہ زخمی ۔
22/11/2024

شمالی وزیرستان تحصیل موسکی میں ڈرون حملہ جس میں 6 شہری بے گناہ زخمی ۔

22/11/2024

FM 98.2 Radio station Kohat.
Producer RJ Atta Ur Rehman Wazir
Guest RJ Talha Afridi
RJ Momin Kohati
RJ Ahad Khattak.

22/11/2024

خیبرپختونخواہ سے عمران خان صاحب کی رہائی کے لیے محتلف ضلعوں سے قافلے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ۔

11/10/2024

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا و منظور احمد پشتین کی مذاکرات کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو

اس موقع پر ان کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان بھی تھے,

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share