Kashmir Digital URDU

  • Home
  • Kashmir Digital URDU

Kashmir Digital URDU This page is about Kashmir

29/09/2023

مظفرآباد میں شہریوں نے بجلی کے ہزاروں بل دریائے نیلم میں بہا دیے۔

مظفرآباد (۔       )آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالجز میں عرصہ 12 سال سے تعینات سپورٹنگ سٹاف تاحال مستقل نہ ہو سکے، تین ماہ سے...
04/09/2023

مظفرآباد (۔ )آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالجز میں عرصہ 12 سال سے تعینات سپورٹنگ سٹاف تاحال مستقل نہ ہو سکے، تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر گھروں میں فاقوں کی نوبت، اعلیٰ حکام کی بے حسی کے خلاف ملازمین سڑک پر نکل آئے، مطالبات کے حق میں نعرے بازی، دس تاریخ کو سمپوزیم اور ایم بی بی ایس کے انٹری ٹیسٹ کے بھی بائیکاٹ کا اعلان، احتجاجی ملازمین کا وزیراعظم آزادکشمیر، چیف سیکرٹری، سیکرٹری کالجز ، سیکرٹری مالیات سمیت دیگر اعلیٰ ذمہ داران سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مستقلی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالجز کا قیام گورنمنٹ ایکٹ (2014- ACT XVII) کے تحت عمل میں لایا گیا۔ میڈیکل کالجز اپنےقیام 2011 سے ستمبر 2018 تک PSDP پر کام کرتے رہے تمام تر ملازمین کی تنخواہ و دیگر اخراجات اس فنڈ سے عمل میں لائے جاتے تھے۔ ایکٹ 2014 میں کالجز کے معاملات / پالیسیز کے لیے گورنگ باڈی تکیل دی گئی ۔ ایکٹ 2014 کی جز (E) (2)7 کے تحت میڈیکل کالجز میں تمام تر سپورٹنگ سٹاف کے تعیناتی کے عمل کا اختیار متعلقہ کالج کے پر سیل کو تفویض کیے گئے ۔ متعلقہ پرساد نے اپنے اختیارات بروے کار لاتے ہوئے تحت ضابطہ سپورٹنگ سٹاف میڈیکل کالجز کی تعیناتیاں عمل میں لائیں ستمبر 2018 میں PSDP پرا جیکٹ کے سیٹری ہیڈ کیپڈ ہونے پر میڈیکل کالجز کا نارمل میزانیہ بحث با قاعدہ مجاز اتھارٹی گورنگ باڑی) سے منظور ہوا۔ ناریل میزانیہ بجٹ کی منظوری سے پہلے میڈیکل کالجز میں تعینات سپورٹنگ سٹاف کی آسامیاں فنانس اینڈ گرانٹ کمیٹی کی سفارشات کے مطابق مجاز اتھارٹی ( گورنگ باڈی) نے منظوری دے رکھی ہے۔ شومی قسمت تا حال ادارہ ہذا کے ملازمین کی ریگولائیزیشن عمل میں نہیں لائی گئی ۔ ادارہ ہذا کے ملازمین اپنی حد عمر کو پہنچ چکے ہیں اس کے سبب ملازمین کا کسی دوسرے محکمہ میں ملازمت کا حصول ممکن نہ ہے۔ جس کی وجہ سے ملازمین سخت اپنی اذیت و کرب کا شکار ہیں۔ اس دورانیہ میں ادارہ ہذا کے دو ملازمین انتقال بھی کر گئے اور ان ملازمین کے لواحقین کو کوئی مالیاتی فائدہ نہ ہو سکا۔ جو کہ انسانی حقوق کی سرمنا پامالی ہے۔ سابقہ گورننگ باڈی کے اجلاس میں میڈیکل کالجز ملازمین کی ریگولرائزیشن کی منظوری صادر ہوتی ہے ۔ مورخہ 14 ستمبر2022 آزاد جموں وکشمیر میڈیکل کالج مظفر آباد کے زیر اہتمام چھٹے سالانہ انتاحی تقریب میں خطاب کے دوران جناب وزیر اعظم (وقت ) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے اعلان / حکم صادر فرمایا کہ میڈیکل کالجز کے ملازمین کی سروس ریگولائزیشن کے عمل میں لائی جائے جس کا تحریری حکم وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے بذریعہ مکتوب نمبر د اس / اع 1- (202221 / پارٹ ۔ مورخہ 19/9/2022 سیکرٹریٹ صحت عامہ کو مصدر احکام بال پر عمل درآمد کی مطلوبہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے شعبہ ہذا کو مطلع کروانے کا تحریر کیا گیا تھا۔ سیکرٹریٹ صحت عامہ نے ادارہ ہذا سے بذریعہ مکتوب نمبرس ص / 1 (68)68-28564/ میڈیکل کالجز / 2011 موریہ 3 اکتوبر 2022 ملازمین کی ریگولائزیشن کا در کنگ پیپر طلب کیا ادارہ ہذا نے برؤے مکتوب نمبر اے جے کے ایم سی ایم / 99-2022/398 مورخہ 14 اکتوبر 2022 مطلوبه در رنگ پیر سیکر ٹریٹ صحت عامہ کو ارسال کردیا تھا جس کی ایک نقل ریسرچ آفیسر ( احکامات اعمل در آمد ) وزیر اعظم سیکرٹریٹ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کو بھی ارسال کر دی تھی ۔میڈیکل کالجز کے ملازمین مالی سال 24-2023 سے تاحال بغیر کسی ریگولائزیشن/ توسیع اور خواہ کے اپنے فرائض منصبی بخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔ مالی مشکلات کے پیش نظر ملازمین واہل خانہ سخت ذہنی اذیت کا شکار ہو چکے ہیں۔لهذا استدعا ہیکہ ملازمین جن کی آمدن سے پورے خاندان والے زندگیاں بسر کر رہے ہیں اور اپنے بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرتے ہیں کے حال پر رحم فرماتے ہوئے ملازمین کی سروس ریگوں کریشن پر خواہ کی بر وقت ادائیگی کے احکامات صادر فرمائے جائیں تا کہ ملازمین اور ان کے بچوں کا مستقبل محفوظ ہو سکے۔ اور خاندان میں پائی جانے والی اضطرابی اور غیر یقینی سے چھٹکارہ مل سکے۔

27/01/2023

مظفرآباد میں گیارہویں جماعت کے طلباء کا نصاب کی تبدیلی کے خلاف احتجاج

24/01/2023

مظفرآباد:مرکزی کور کمیٹی ایڈہاک ملازمین کے نمائندگان کی پریس کانفرنس

23/08/2022

راولاکوٹ ہاکس کے سٹار کرکٹر بسم اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ مظفرآباد کے خوبصورت کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلنے کا الگ ہی تجربہ ہے۔

22/08/2022

راولاکوٹ ہاکس کے کشمیری پلیٔر بلال خواجہ کشمیر پریمئر لیگ کے بارے میں کیا کہتے ہیں آئیے جانتے ہیں۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Digital URDU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share