Golden DAYS

Golden DAYS Tourism

10/07/2023

How Japani machine planting Rice pidei all detail in video

10/07/2023

جاپانی مشین مونجی لگا رہا ہے۔

https://www.juwas.com/?ref=ta30qzao
07/07/2023

https://www.juwas.com/?ref=ta30qzao

Juwas is the Leading Japanese Kawaii Online Store in the US. Shop our wide range of Kawaii clothes and apparel at LOWEST Prices! ✔️ FREE Shipping ✈

You can buy
07/07/2023

You can buy

Product ID: JW4789 Material: Polyester, rubber Color: Beige, Khaki, Black

HEART SLIPPERSRegular priceRs.6528.13 PKR
07/07/2023

HEART SLIPPERS
Regular priceRs.6528.13 PKR

07/07/2023

Rice Crop

07/07/2023

Feel the Nature

25/12/2022
15/11/2022

‏عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان لاہور سے واپس روانہ
عمران خان کو گولی لگنے کی اطلاع پر دو نوں والد کو ملنے لاہور پہنچنے تھے

‏ٹینک سڑکوں پر نکل آئے ہیںکیا کشمیر آزاد کروانے جا رہے ہیں؟
04/11/2022

‏ٹینک سڑکوں پر نکل آئے ہیں
کیا کشمیر آزاد کروانے جا رہے ہیں؟

04/11/2022

Lahore Cantt , Army tank ...

04/11/2022

‏فوج ملک کو متحد رکھ سکتی تو 1971 والا سانحہ نہ ہوتا، عمران خان

ترکی                                                  پاکستان
04/11/2022

ترکی پاکستان

04/11/2022

‏یہ ویڈیو دیکھیں آپ غور سے ، ملزم گولیوں کی تعداد بتا رہا اس دوران ٹوٹل بتانے سے پہلے وہ دائیں جانب دیکھتا ہے پھر ذرا رکتا ہے ادھر سے سرگوشی ہوتی ہے اور وہ کہتا تقریبا 27 گولیاں تھیں ۔

مکمل ویڈیو میں وہ بتا رہا تھا کہ 9 گولیاں ایک تھیں 10 ایک تھیں لیکن ٹوٹل 19کے بجائے 27 ہوگئیں

04/11/2022

‏حملہ کرنے والے کا بیان PTV پر چلنا اور جس لیڈر پر حملہ ہوا اسکا بیان چلنے نا دینا۔ شاباش اسٹیبلشمنٹ

04/11/2022

‏بیانیہ بنانے والے کو پہلی ویڈیو وائرل کرنے کے بعد احساس ہوا اور پھر نیا بیانیہ گھڑ کر اس پر تیاری کے ساتھ ایک اور ویڈیو ریکارڈ کرکے وائرل کر دی۔ شاباش پاکستانی تو بے وقوف ہیں کہ جو تم کرو گے مان لیں گے۔

04/11/2022

‏اگر آپ کی وزیر داخلہ عمران خان پر حملے کو جائز اور اسکے جواز بناتے ہیں تو پھر تو صرف چیف جسٹس سے ہی امید باقی رہ جاتی ہے

04/11/2022

‏سنیے میجر عادل راجہ سے کہ کس طرح کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل عامر، ڈائریکٹر جنرل کور میجر جنرل فیصل نصیر، برگیڈیر فہیم اور برگیڈیر راشد نے شہباز شریف اور راناثناء کیساتھ مِل کر خان صاحب کو قتل کرنے کی سازش کی!!
👇
1)

03/11/2022

‏یہ جعلی تفتیش ہے: اتنے بڑے حملے کےملزم کوپکڑکراس طرح تفتیش کی جاتی ہے کے کیمروں کے سامنے اس سے جھوٹے سوال پوچھے جا رہے ہیں - یہ کونسی پولیس یا ایجنسی کے لوگ ہیں- ایسے مجرم کا تو سر بھی کالےکپڑے میں چھپا ہوتا ہے-اتنی نا اہلی تو کبھی نہیں دیکھی یہ صرف اصلی مافیا کو بچانے کی کوشش ہے

03/11/2022

‏عمران خان کو تین گولیاں لگی ہیں ۔Ak47 سے فائر ہوا ہے ! عمران اسمعیٰل کی بول نیوز سے بات چیت

03/11/2022

‏فیصل واڈا اور رانا ثنااللہ کو فورا گرفتار کرنا چاہیے۔ ان دو لوگوں نے لاشوں کی باتیں کی تھیں۔

03/11/2022

‏جس طریقےسے مجھ کو ننگا کر کے ویڈیو بنائی گئی,
فیصل,فہیم اور ایاز کو بھی ڈی چوک میں کھڑاکر کے پوری قوم کے سامنے ننگا کیاجائے.
اعظم سواتی
Islamabad

03/11/2022

‏ذرائع کیمطابق جنرل باجوہ کی الوداعی تقریبات کے احکامات جاری ہوگئے ہیں۔ نئے چیف کی سمری سمبدھی صاحب نے ابھی تک نہیں بیجھی۔ نیا چیف اور جوائنٹ چیف کون ہوگا؟ ؛ اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کیجانب سے کس بات کا ڈر ہے۔

‏معزز چیف جسٹس صاحبان آپ کے ان فیصلوں کی وجہ سے آج بھی ہم 134 نمبر پر ہیں‎
02/11/2022

‏معزز چیف جسٹس صاحبان آپ کے ان فیصلوں کی وجہ سے آج بھی ہم 134 نمبر پر ہیں

‏شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ کاچیف جسٹس عمر عطاء بندیال کوخطشہید کی والدہ رفعت آراء علوی نے اعلی سطحی جوڈیشل کمیشن تشک...
02/11/2022

‏شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ کاچیف جسٹس عمر عطاء بندیال کوخط
شہید کی والدہ رفعت آراء علوی نے اعلی سطحی جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کر دی
ارشد شریف شہید کے کیس کو متنازع ہونے سے بچایا جائے
ارشد شریف کے اہلخانہ کو انصاف فراہم کیا جائے، شہید کی والدہ

‏کل مریم نواز کی پریس کانفرنس کو 15 YouTube چینلز پر کوئی 184,000 لوگوں نے ابھی تک سنا ہے جبکہ 2000 بندوں کے لانگ مارچ ک...
02/11/2022

‏کل مریم نواز کی پریس کانفرنس کو 15 YouTube چینلز پر کوئی 184,000 لوگوں نے ابھی تک سنا ہے جبکہ 2000 بندوں کے لانگ مارچ کی صرف پچھلے40 گھنٹے کی ویڈیوز کو نیا پاکستان چینل پر 2.5 million لوگ دیکھ چکے ہیں.

01/11/2022

‏اطلاعات کے مطابق جو پولیس پاکستانی شہریوں پر تشدد کے لئے رانا ثناللہ نے بلائی ہے ان پولیس اہلکاروں میں سینکڑوں نے یہ کہ دیا ہے کہ ہم اپنے ملک کے عوام پر تشدد نہیں کریں گے ! رانا ثناللہ کی پریشانی میں اضافہ ہورہا ہے اور عمران خان کا بیانیہ کامیاب ہو رہا ہے !

01/11/2022

‏دو سو یا دو لکھ افراد..

01/11/2022
‏ارشد شریف شہید کی والدہ؛ پوری قوم کو سرکاری تحقیقات پر اعتبار نہیں۔ ذرائع کیمطابق مبینہ طور پر ارشد شریف کو قتل کرنے می...
01/11/2022

‏ارشد شریف شہید کی والدہ؛ پوری قوم کو سرکاری تحقیقات پر اعتبار نہیں۔ ذرائع کیمطابق مبینہ طور پر ارشد شریف کو قتل کرنے میں اسٹیبلشمنٹ کے چند لوگ ملوث ہیں اور قتل کے تانے بانے لندن سے بھی ملتے ہیں۔ حامد میر نے بھی اس قتل میں ISI کے ملوث ہونے کا اشارہ دیا۔

01/11/2022

‏کون بچائے گا پاکستان؟

عمران خان نہیں آپ بچائیں گے پاکستان، عمران خان کا گوجرانوالہ میں خطاب

31/10/2022

لانگ مارچ اب 10 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گا۔

‏شہید ارشد شریف کی والدہ محترمہ نے وفاقی حکومت کا انکوائری کمیشن مسترد کردیا
31/10/2022

‏شہید ارشد شریف کی والدہ محترمہ نے وفاقی حکومت کا انکوائری کمیشن مسترد کردیا

‏نواز شریف خاندان جھوٹا پی ایچ ڈی ہے۔عمران خان 46 منٹ 20 ہزار لائیکس,مریم 1 گھنٹہ  2 ہزار  لائیکس
31/10/2022

‏نواز شریف خاندان جھوٹا پی ایچ ڈی ہے۔
عمران خان 46 منٹ 20 ہزار لائیکس,
مریم 1 گھنٹہ 2 ہزار لائیکس

31/10/2022

‏پاور پلے کو فوج سے بہتر کوئی نہیں جانتا,
جسے چاہتے ہیں (out) کر دیتے ہیں
انور مقصود

1973 کے آئین کے مطابق
31/10/2022

1973 کے آئین کے مطابق

Address


5500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden DAYS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Golden DAYS:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share