21/04/2024
بانی ومؤسس مولانا قادر بخش نقشبندی رح
زیرسرپرستی حضرت مولانا پیرسیدمحمد شاہ قریشی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم
زیرنگرانی حضرت مولانا راشد محبوب صاحب دامت برکاتہم،
جامعہ عربیہ فاروقہ قدیم میرشاہ محمدکالونی،
جامعہ عربیہ فاروقیہ جدید عباس بھائ ٹاؤن مندرجہ ذیل شعبہ جات میں داخلہ جاری ہیں،
شعبہ بنین: متوسطہ،اعدادیہ، حفظ،گردان،ناظرہ،اسکول،
شعبہ بنات: اعدادیہ،دراسات سال اول، سال دوم،
حفظ،گردان،ناظرہ،،
رابطہ :
03013168920
03083003374