News Update

News Update News

خضدار۔۔۔چیف آفیسر کیسکو  کی خصوصی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن کیسکو عزت میر دھانی۔ ایس ای آپریشن خضدار  حسن علی مگسی ...
06/06/2024

خضدار۔۔۔
چیف آفیسر کیسکو کی خصوصی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن کیسکو عزت میر دھانی۔ ایس ای آپریشن خضدار حسن علی مگسی ا یل ایس نزیر احمد Anti theft کے سلسلے میں XEN خضدار عبدالقیوم بنگزہی سے آفس ریکارڈ Attandes اور ماہ جون ریکوری کی مناسبت سے مزید محنت کی ضرورت پر بات چیت۔۔۔۔ سرکل چیرمین عبد الروف سومرو بھی موجود ہے ۔۔۔

24/05/2024

ماشکیل۔۔۔
ماشکیل ایکشن کمیٹی کے ممبران میر جئند ریکی اور میر اشرف ریکی کی قیادت میں اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن خصدار حسن علی مگسی سے ملاقات ۔بجلی کے اوور بلنگ لوڈ شیڈنگ اور دیگر مساہل پر بات چیت۔

خاران۔۔۔ڈی سی خاران سے ملاقات ۔اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن خضدار عزت میر دھانی ای سی آپریشن سرکل خضدار حسن علی مگسی ایل ایس خا...
15/05/2024

خاران۔۔۔
ڈی سی خاران سے ملاقات ۔
اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن خضدار عزت میر دھانی ای سی آپریشن سرکل خضدار حسن علی مگسی ایل ایس خاران حاجی شاہ سلیم اور دیگر اسٹاف کی ملاقات ۔خاران میں گورنمنٹ ریکوری اور Anti theft کے سلسلے میں بات چیت۔۔۔

On 03/05/2024.   special Magistrate Operation an anti theft campaign at Operation sub office washuk..
04/05/2024

On 03/05/2024. special Magistrate Operation an anti theft campaign at Operation sub office washuk..

خاران۔۔۔۔ نیوز۔اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن خضدار  کیسکو عزت میر دھانی کا خاران سب ڈویژن کا دورہِ ۔اور سب ڈویژن کے SDO اور دیگر...
30/04/2024

خاران۔۔۔۔ نیوز۔
اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن خضدار کیسکو عزت میر دھانی کا خاران سب ڈویژن کا دورہِ ۔اور سب ڈویژن کے SDO اور دیگر اسٹاف کے ساتھ میٹنگ۔۔۔۔۔
میٹنگ میں مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی نے اسٹاف کو سختی سے تاکید کی کہ وہ اپنے حاضری کو یقینی بنائیں اور کہا کہ کیسکو رولز اسٹاف اور صارفین دونوں پر لاگو ہونگے صارفین اپنے بل کی پیمنٹ بروقت کریں ۔تکہ وہ مزید آنے والی دشواریوں سے بچے۔۔ اسٹاف کو سختی سے تاکید کی کہ تمام اہلکار اپنے اپنے ایریا میں کنڈہ سسٹم چوری ٹمپیرنگ وغیرہ فورنا بند کریں۔جسکی کوہی گنجائش نہیں ہوگی۔ اگر موقع پر ایسا کوہی بھی کیس سامنے آیا تو زمہ دار کو کسی بھی صورت میں معاف نھیں کیا جاے گا لہزا تمام اہلکار وں کو ایک بار پھر سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ وہ ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی انجام دیں ۔۔۔

خاران بیورو رپورٹ ۔۔۔چیف آفیسر کیسکو اور SE آپریشن خضدار علی حسن مگسی کی خصوصی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن کیسکو عزت ...
29/04/2024

خاران بیورو رپورٹ ۔۔۔
چیف آفیسر کیسکو اور SE آپریشن خضدار علی حسن مگسی کی خصوصی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن کیسکو عزت میر دھانی۔ا یل ایس نزیر احمد Anti theft کے سلسلے میں SDO خاران کے آفس ریکارڈ Attandes اور ریکوری پروگریس چیک کر رہے ہیں۔۔۔۔

مستونگ۔ ۔۔۔چیف آفیسر کیسکو کی ہدایت پر *اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن کیسکو عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن خضدار حسن علی مگسی م...
27/04/2024

مستونگ۔ ۔۔۔
چیف آفیسر کیسکو کی ہدایت پر *اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن کیسکو عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن خضدار حسن علی مگسی مستونگ میں بجلی نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور متعدد نادہندگان کے کنکشن منقطع کردیے گئے*

*کارروائی میں کیسکو سب ڈویژن مستونگ کے انچارج اور دیگر اہلکاروں نے حصہ لیا*

*کاروائی میں نادہندگان اور بجلی چوروں کے درجنوں کنکشن منقطع کر دئیے گئے ۔

*میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن کیسکو عزت میر دھانی نے کہا کہ مستونگ کے لوگ باقاعدگی سے اپنے بل جمع کریں۔۔۔۔

27/04/2024

On 27/04/2024. SE operation Circle Khuzdar & special Magistrate on an anti theft campaign at Operation subdivision Mastung.

کراچی۔۔۔ قبائلی و سیاسی شخصیت  #سردارعطاءالللہ  #دھانی  نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں دالبندین کے قبائلی رہنما و معروف تاج...
21/04/2024

کراچی۔۔۔ قبائلی و سیاسی شخصیت #سردارعطاءالللہ #دھانی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں دالبندین کے قبائلی رہنما و معروف تاجر حاجی داد خدا محمدحسنی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ حاجی صاحب کی مغفرت اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

کراچی۔۔۔۔الحمداللہ عمرے مبارک کاسعادت حاصل کرکے  #سردارعطاءالللہ  #دھانی خیر سے کراچی پہنچ گئے۔۔۔۔۔
16/04/2024

کراچی۔۔۔۔الحمداللہ عمرے مبارک کاسعادت حاصل کرکے #سردارعطاءالللہ #دھانی خیر سے کراچی پہنچ گئے۔۔۔۔۔

مدینہ منورہ ۔۔۔۔اللہ پاک عمرہ قبول فرمائے ۔۔۔
01/04/2024

مدینہ منورہ ۔۔۔۔
اللہ پاک عمرہ قبول فرمائے ۔۔۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر میر اکرم راسکوئ  نے پی پی کے بلامقابلہ منتخب سینیٹرز سردار محمد عمر گوریج، شیخ...
31/03/2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر میر اکرم راسکوئ نے پی پی کے بلامقابلہ منتخب سینیٹرز سردار محمد عمر گوریج، شیخ بلال مندوخیل، اور حسنہ بی بی کو سینیٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتےہوئےکہا ہم امید ظاہر کرتے تمام جیالے ارکین ایوان بالا میں بلوچستان کی توانا آواز بنینگے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر میرُمحمد اکرم راسکوئ نے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سفر خان زہری کے والد اور پاکستا...
27/03/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر میرُمحمد اکرم راسکوئ نے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سفر خان زہری کے والد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی نائب صدر نوابزادہ امیر شہریار خان نوشیروانی کے نانا سابق کمشنر ملک محمد عمر زہری کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک محمد عمر زہری کی رحلت سے بلوچستان ایک عظیم ہستی سے محروم ہوا، غم کے اس گھڑی میں پسماندگان کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں، دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم ملک محمد عمر زہری کو جنت الفردوس نصیب فرما کر پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے امین۔

دالبندین فیصل کالونی۔۔۔Operation۔2nd اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن خضدار علی احسن مگسی ایس ڈی او...
27/03/2024

دالبندین فیصل کالونی۔۔۔Operation۔2nd
اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن خضدار علی احسن مگسی ایس ڈی او دالبندین اور دیگر اسٹاف کے ساتھ فیصل کالونی بجلی چوروں۔ اور نادھندگان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ۔۔اور کئی دوکانداروں کو جرمانے اور سزا۔۔۔

تفتان باڈر۔اپریشن۔۔۔اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن خضدار علی حسن مگسی اور دیگر تفتان اسٹاف کے سات...
24/03/2024

تفتان باڈر۔اپریشن۔۔۔
اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن خضدار علی حسن مگسی اور دیگر تفتان اسٹاف کے ساتھ بجلی نادھندگان اور بجلی چوری کے خلاف سخت کارروائی ۔جس میں کئی کنکشن اور تار کاٹ دہے گئے ۔۔۔۔

دالبندین فیصل کالونی۔۔۔۔اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن خضدار علی احسن مگسی ایس ڈی او دالبندین اور...
23/03/2024

دالبندین فیصل کالونی۔۔۔۔
اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن خضدار علی احسن مگسی ایس ڈی او دالبندین اور دیگر اسٹاف کے ساتھ فیصل کالونی بجلی چوروں۔ اور نادھندگان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ۔۔اور کئی دوکانداروں کو جرمانے اور سزا۔۔۔

دالبندین ۔۔۔اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن سرکل خضدار علی احسن مگسی نے دالبندین میں بجلی نادھندگا...
22/03/2024

دالبندین ۔۔۔
اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن سرکل خضدار علی احسن مگسی نے دالبندین میں بجلی نادھندگان کے خلاف شہر میں کریک ڈاؤن ۔کئ سالوں کے بقایا جات وصول اور کئی دوکانداروں کو نوٹس اور جرمانے۔۔۔۔

دالبندین ۔۔۔۔اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی کو ایس ڈی او آفس دالبندین بی این پی کے ضلعی صدر یارمحمد مینگل اور سردار...
21/03/2024

دالبندین ۔۔۔۔
اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی کو ایس ڈی او آفس دالبندین بی این پی کے ضلعی صدر یار
محمد مینگل اور سردار عبد الرحمن ریکی اور دیگر کونسلران بجلی بلوں کی زیاتی اور دیگر مساہل کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔۔۔

دالبندین۔۔۔۔اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور LS نزیر احمد  ایس ڈی او آفس میں visit کے دوران  ریکارڈ چیک کر رہے ہی...
21/03/2024

دالبندین۔۔۔۔
اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور LS نزیر احمد ایس ڈی او آفس میں visit کے دوران ریکارڈ چیک کر رہے ہیں۔

21/03/2024

نوشکی۔۔۔
اشپشل مجسٹریٹ آپریشن خضدار سرکل عزت میر دھانی اور SE آپریشن خضدار علی احسن مگسی LS نزیر احمد اور SDO نوشکی کے ہمراہ نوشکی شہرمیں بجلی نادھندگان کے خلاف ایکشن مجسٹریٹ آپریشن نے بہت سے نادھندگان کے بلوں کو قسط کرکے فوری جمع کرنے کی نوٹس اور 24 گھنٹے میں جمع نہ کرنے کی صورت میں بجلی کاٹ دی جاے گی اور لوگوں کے مساہل بھی سنے۔اور ایس ڈی او کو فوری تاکید کی کہ وہ عوام کے مساہل کو فورنا حل کرنے کی کوشش کریں۔۔۔

20/03/2024

مستونگ۔۔۔
آج مورخہ 19/03/2024 کو اسپیشل مجسٹریٹ جناب عزت اللہ خان اور SE علی احسن مگسی خضدار آپریشن سرکل نے کیسکو سب ڈویژن کے اسٹاف سے میٹنگ کی اور سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بجلی ایک قومی امانت ہے بجلی کی چوری ایک جرم ہے اس میں جو بھی ملوث پایا گیا اسکو سخت سے سخت سزا دی جائے گی بجلی کی چوری کو کنٹرول کرنا ہوگا تاکہ بل جمع کرنے والے صارفین کو بلاتحتل بجلی کی فراہمی جاری رکھا جاسکے اس موقعہ پرایس ای سرکل خضدارجناب علی حسن مگسی صاحب ای ایس ڈی او اور مستونگ۔ سب ڈویژن کے تمام ایل ایس بھی موجود تھے اس موقعہ پر اسپیشل مجسٹریٹ اور ریکوری آفیسر نے میٹنگ کے بعد مستونگ کے مختلف کلیوں اور بازار میں سخت چیکنگ کی اور موقعہ پر جرمانے کیے اس دوران انہوں نے کہا کہ عوام اپنی بجلی کے بل بروقت جمع کرے تاکہ ان کو رمضان کے اس بابرکت مہینے میں زحمت نہ اٹھانا پڑے عوام کا تعاون ہمارے ساتھ ضروری ہیں عوام کے تعاون سے ہی بجلی چوری کا خاتمہ ہوسکتا ہے بجلی سب کی ضرورت ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ عوام کو بلاتحتل بجلی کی فراہمی جاری رکھ سکے !

خالق اباد۔۔  اشپشل مجسٹریٹ آپریشن خضدار سرکل عزت میر دھانی اور SE آپریشن خضدار علی احسن مگسی LS نزیر احمد اور SDOکے ہمرا...
19/03/2024

خالق اباد۔۔
اشپشل مجسٹریٹ آپریشن خضدار سرکل عزت میر دھانی اور SE آپریشن خضدار علی احسن مگسی LS نزیر احمد اور SDOکے ہمراہ خالق آباد میں آپریشن کیا جس میں چوری کے بہت سے کنکشن پاے گیے جو مجسٹریٹ آپریشن نے تار کاٹ کر 15 دوکانداروں کو جرمانہ کیا۔۔۔اور مالک کو تاکید کہ وہ اپنے لیے ایک نیا ٹرانسفارمر کی بندوبست کریں تکہ آیندہ چوری سے گریز کریں۔

قلات۔۔اسسٹنٹ کمیشنر ساگر کمار سے ملاقات اشپشل مجسٹریٹ آپریشن خضدار سرکل عزت میر دھانی اور SE آپریشن خضدار علی احسن مگسی ...
19/03/2024

قلات۔
۔اسسٹنٹ کمیشنر ساگر کمار سے ملاقات اشپشل مجسٹریٹ آپریشن خضدار سرکل عزت میر دھانی اور SE آپریشن خضدار علی احسن مگسی LS نزیر احمد اور اسٹاف کی اسسٹنٹ کمشنر قلات ساگر کمار سے ملاقات بجلی چوری اور دیگر اہم معاملات پہ بات چیت۔

اشپشل مجسٹریٹ آپریشن خصدار سرکل عزت میر دھانی اور SE آپریشن خصدار سرکل علی احسن مگسی اور پولیس کے جوانوں کے ساتھ قلات می...
18/03/2024

اشپشل مجسٹریٹ آپریشن خصدار سرکل عزت میر دھانی اور SE آپریشن خصدار سرکل علی احسن مگسی اور پولیس کے جوانوں کے ساتھ قلات میں بجلی نادھندگان کے خلاف سخت آپریشن۔۔۔۔

مرحوم ۔سردار رسول بخش دھانی ایک معتبر شخصیت۔اور غریب پرور انسان تھے۔۔جنکی آج  دسویں برسی خاران دالبندین بلوچستان کراچی ا...
16/02/2024

مرحوم ۔سردار رسول بخش دھانی ایک معتبر شخصیت۔اور غریب پرور انسان تھے۔۔جنکی
آج دسویں برسی خاران دالبندین بلوچستان کراچی اور ایران میں عقیدت و احترام سے مناہی جارہی ہے جس میں لنگر اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔۔۔خداوند کریم مرحوم سردار رسول بخش دھانی کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دیں۔۔۔آمین۔۔

چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر میر محمد اکرم راسکوہی کا ملا...
06/12/2023

چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر میر محمد اکرم راسکوہی کا ملاقات کے بعد خوشگوار موڈ میں۔۔۔

کوہٹہ ۔۔چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے قبائلی وسیاسی شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر م...
04/12/2023

کوہٹہ ۔۔چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے قبائلی وسیاسی شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر میر محمد اکرم راسکوہی کی ملاقات ۔سیاسی اور علاقائی حال احوال اور خاص کر آنے والے جنرل الیکشن خصوصی بات چیت۔۔۔

کوہٹہ دھانی ہاؤس ۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر میر محمد اکرم راسکوہی کا قبائلی وسیاسی شخصیت  #سردارعطاءا...
27/11/2023

کوہٹہ دھانی ہاؤس ۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر میر محمد اکرم راسکوہی کا قبائلی وسیاسی شخصیت #سردارعطاءاللہ #دھانی سے ملاقات سیاسی و علاقائی حال احوال اور خاص کر دونوں رہنماؤں کے درمیان رخشاں ڈویژن اور آنے والے جنرل الیکشن زیر بحث رہا ۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share