Syed Najaf Shah

  • Home
  • Syed Najaf Shah

Syed Najaf Shah 🥀

17/03/2024

7 رمضان شہادت مادرِعلی ص ورسول ص بی بی فاطمہ بنتِ اسد ص
السلامُ علیکِ یا کفیلۃ الرسول والامام تمام مومنین بلخصوص امام زمانہ ع کو تعزیت پیش کرتا ہوں

14/03/2024
Bechara rozedar
13/03/2024

Bechara rozedar

11/03/2024

اڄ رات پاڪستان ۾ شيطان پنھنجي عھدي جي چارج واپارين حوالي ڪندو،
واپاري شيطان کان به وڌيڪ عوام جي خدمت جو حلف کڻندا

‏ڪنهن ڪنهن جا قرض لاهيون؟وضو ڪيون يا پگهر سڪايون حج ڪيون يا وياج لاهيونعبادت جو ٽائيم ڪٿان آڻيون جو کڻي آخرت بچايوننه چڱ...
28/02/2024

‏ڪنهن ڪنهن جا قرض لاهيون؟
وضو ڪيون يا پگهر سڪايون
حج ڪيون يا وياج لاهيون
عبادت جو ٽائيم ڪٿان آڻيون
جو کڻي آخرت بچايون
نه چڱو کائون نه چڱون پايون
نه عيد ملهايون نه سالگره ملهايون
نه نجي اسڪولن ۾ ٻار پڙهائيون
نه يورپ ڏٺو نه آمريڪا ويا آھيون
مگر پوء به قرضي آھيون
قدرتي وسيلن سان مالامال سنڌھ جو ھاري

سید کامل شاہ امیرخانی(تقوی) سندہ کے شھر ٹہٹہ میں جنم لیا اور یہی ٹہٹہ(مکلی) کے قبرستان میں اس مومنَ کامل کی آخری آرام گا...
26/02/2024

سید کامل شاہ امیرخانی(تقوی) سندہ کے شھر ٹہٹہ میں جنم لیا اور یہی ٹہٹہ(مکلی) کے قبرستان میں اس مومنَ کامل کی آخری آرام گاہ ہے۔
سید کامل شاہ امیرخانی ،شاہ عبداللطیف بہٹائی کا ھم عصر شاعر اور دوست تھا۔شاہ عبداللطیف بہٹائی جب بہی ٹہٹہ آتے تھے تو سید کامل شاہ کے پاس(امیرخانی ماڑی) پہ ٹہرتے تھے۔
تاریخ نویس لکھتے ہیں کہ سرکار شاہ عبداللطیف کا اس امیر خانی گھرانے سے بڑا اُنس اور پیار تھا،شاہ صاحب جہاں بھی گئے ہیں وہاں اپنے آستانے بنواتے تھے اور اوسی آستانے پہ رہنے کو ترجہی دیتے تھے(شاہ صاحب کے یہی آستانے “شاہ جو ھجرو” کے نام سے سندھ اور گجرات(ھندستان) میں مشھور ہے،فقط ٹہٹہ ہی اک واحد جگھ ہے جہاں شاہ عبداللطیف بہٹائی ان امیر خانی سیدوں کے ہاں آکے ٹھرتے تھے!

26/02/2024

کل ایک خاتون محض اپنے لباس پر حلوہ لکھے ہونے کے باعث "پُر امن" حلوہ خوروں کے ہاتھوں سچ میں حلوہ ہوتے بچی۔
😀

Harram fatima or hadia E Sakina ki tarf se MOLA AS KI BARGHA MAIN HAIDIA QABOOL HO
25/02/2024

Harram fatima or hadia E Sakina ki tarf se MOLA AS KI BARGHA MAIN HAIDIA QABOOL HO

25/02/2024

15 شعبان امد ظہور مولا امام مہدی علیہ السلام تمام مومنین بالخصوصا پنجتن پاک ع اور 11 اماموں ع کو بہت بہت مبارک ہو

24/02/2024

اڳيان پوليس پويان رينجرس کي ڏسي مولبي سڳورن مسجد ڏي رخ ڪيو اهلڪارن چيو اڃان نماز جو ٽائم ناھي ٿيو مولبين چيو قضا نماز ٿا پڙهون 😂

24/02/2024

اس دور میں چار رشتہ دار ایک ساتھ تبھی چل سکتے ہیں جب وہ پانچویں کو کندھا دیتے ہیں

23/02/2024

پنجاب اسمبلی۔تقریبا180جعلی ممبرز آج قرآن پاک کی آیات کےسایےتلےحلف لینگے پھر اس ملک پر کیسی نعمتیں برسیں گی سمجھنا مشکل نہیں۔۔!!

پی ایس ایل کے دن پاکستان کرکٹ کے سنہرے دن ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہر ادارے کی طرح یہاں پر بھی پیسے کے پُجاری بیٹھ...
23/02/2024

پی ایس ایل کے دن پاکستان کرکٹ کے سنہرے دن ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہر ادارے کی طرح یہاں پر بھی پیسے کے پُجاری بیٹھے ہیں۔ انسانیت کی تذلیل کسی طور قابلِ قبول نہیں پھر روحانی بھائیوں پر ظلم کیسے قبول کیا جا سکتا ہے۔
ان شاءاللّٰہ آج سے تب تک پی ایس ایل کے تمام میچز کا مکمل بائیکاٹ کریں جب تک پی ایس ایل اپنے اس گھٹیا عمل پر شرمسار ہو کر سپانسر شپ کو ختم نہیں کرتا۔
Cricket DG Khan



🥺
23/02/2024

🥺

پی ایس ایل9 گراؤنڈ میں (ف ل س ط ی ن) کے بینرز لے جانے پر آج پابندی عائد کردی گئی😭 بحیثت مسلمان آپ لوگ بھی بائیکاٹ کریں۔...
23/02/2024

پی ایس ایل9 گراؤنڈ میں (ف ل س ط ی ن) کے بینرز لے جانے پر آج پابندی عائد کردی گئی😭
بحیثت مسلمان آپ لوگ بھی بائیکاٹ کریں۔
(ف ل س ط ی ن) تو ھم نہیں جاسکتے لیکن یہ تو کرسکتے ہیں کہ PSL سے بائیکاٹ کرے🙏
❌🚫👇👇👇👇
✖️🚫🚫❌❌



22/02/2024

300 یونٹ تک تمام ٹیکس ختم کرو

بجلی فی یونٹ 05 روپے کرو
سفید پوش طبقہ کے حال پر رحم کرو

21/02/2024

جنهن ڏينهن چمچاگيري ۽ لالچ وارو ڪيڙو مرندو
سنڌي آفيسرن ۾ به غيرت جاڳندي

21/02/2024

یہ تو شبیرؑ کی خواہش تھی جو ٹالی نہ گئی
ورنہ مشکل تھا محمّدﷺ کا دوبارہ آنا

آمدِ مولا علیؔؑ اکبر مُبارڪ..!! 🥀✨🫀

21/02/2024

سامنے پہلے محمد ص کو بیٹھایا ہوگا ❤️
پھر خدا نے علی اکبرٔ کو بنایا ہوگا🤍

21/02/2024

11 شعبان امد ظہور ہم شکل پیغمبر شہزادہ علی اکبر ابن مولا حسین مظلوم کربلا تمام مومنین بالخصوصا امام زمانہ علیہ السلام کو بہت بہت مبارک ہو

20/02/2024

ٹرینڈ چلاؤ 🔥
خدا اسرائیل🇮🇱 کو روئے زمین سے مٹا دے
آمین🤲

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Najaf Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share