30/11/2025
📌 اہم اپڈیٹ برائے تمام بینیفشریز — لازمی پڑھیں
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اس قسط کے متعلق بہت سی باتیں گردش کر رہی ہیں کہ پیسے اس بار والٹ میں آجائیں گے لیکن یہ اطلاع غلط ہے❌
🔹 اس مرتبہ بی آئی ایس پی کی قسط والٹ میں نہیں آئے گی
🔹 پیسے پہلے کی طرح ہی شاپ/ریٹیلر پوائنٹ سے ملیں گے
🔹 بائیو میٹرک تصدیق کے ساتھ ادائیگی ہوگی (انگوٹھا لازمی لگے گا)
تمام بہنیں اور بھائے اس بات کو ذہن میں رکھیں اور غلط خبروں پر یقین نہ کریں 🙏
جیسے ہی کوئی نیا سسٹم یا اپڈیٹ آئے گی ہم فوری آپ تک پہنچائیں گے 💯
🌟