علی امین نے اپنی تقریر کا آغاز مراد سعید کے شعر سے کیا۔
*خدا کی قسم اسلام آباد تو کیا تم پاکستان میں نہیں رہو گے، پاکستان تمہارے باپ کا نہیں، 2 دن میں کشمیر والو نے تمہاری ہوا نکال دی، پشتون نکل آیا تو تمہارا پتہ بھی نہیں چلنا، علی امین گنڈا پور*
محمودخان کو شکست دینے والے ایم این اے سہیل سلطان کا قومی اسمبلی میں جذباتی تقریر ، سوات کا حق ادا کردیا ۔ اپ تقریر سن کو فخر محسوس کرینگے
ایم پی اے حمید الرحمن کا 8 جون کو سوات گراسی گراونڈ میں منعقد ہونے والے جلسے کے حوالے سے ٹی ایم اے افس کبل میں حلقہ پی کے 8 کے منتخب بلدیاتی نمائندگان سے مشاورتی اجلاس۔ اجلاس میں تحصیل کبل کے چیئرمین سعید خان ، تحصیل کبل کے منتخب بلدیاتی نمائندگان و دیگر پارٹی کے اہم ذمہ داران موجود تھے۔
ملاکنڈ یونیورسٹی میں سٹو ڈنٹ جرگہ کے زیر اہتمام موسی خان شہید کیلئے احتجاج جاری پیپلز سٹو ڈنٹ فی ڈریشن ملاکنڈ یونیو رسٹی کے صدر اظہار خان اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں
سوات میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پُرچوش نعرے
خبردار ہو شیار
زیر نظر ویڈیو میں انے والے خواتین پیشہ ور چور ہیں ، جو کہ مختلف گھروں میں چوری کی واردات کرتی ہیں، حال ہی میں ان خواتین نے لنڈیکس مینگورہ میں ایک گھر کا صفایا کیا ہے ،،برائے مہربانی ان کی پہچان میں ہماری مدد کریں یا پولیس کو اطلاع دیں ، اطلاع دینے والے کو معقول انعام دیا جایئگا اور نام بھی صیغہ راز میں رکھا جایئگا، شکریہ
یہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی سوات کیمپس ہے جہاں پختون طلباء اپنی حقیقت اپنے محترم اساتذہ کو دکھاتے ہیں، وہ اپنے اساتذہ کے سامنے اتنی ہمت کے ساتھ کیسے ڈانس کر سکتے ہیں؟ "ستا دا خماری چشمان آو ستا دا سپین لبان؟ یہ کیا ہے ؟
میں ان کی کارکردگی کے خلاف نہیں ہوں لیکن اساتذہ کے سامنے وہ اس طرح ڈانس کیسے کر سکتے ہیں؟
ایم پی اے حمید الرحمان نے سابق وفاقی وزیر اور فخر پختون خوا مراد سعید کے لیےاسمبلی فلور پر آواز اٹھائی اور مراد سعید کو تحفظ فراہم کرنے کی قرارداد پیش کی۔
لوڈشیڈنگ کا اگر یہ سلسلہ جاری رہا، تو پھر گریڈ سٹیشن کا کنٹرول ہم سنبھال لینگے، ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ
اج ٹی ایم اے افس کبل میں تحصیل کبل میں ناروا لوڈشیڈنگ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ، تحصیل چیئرمین کبل سعید خان اور تحصیل کے تمام بلدیاتی منتخب نمائندگان، چیئرمینز، یوتھ کونسلرز، کسان کونسلرز نے شرکت کی۔
ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ نے کہا، کہ اس طرح کی ناروا لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا، تو گریڈ سٹیشن کا کنٹرول ہم سنبھال لینگے۔ ناروا لوڈشیڈنگ کو کسی بھی صورت تیار نہیں، واپڈا حکام شیڈول دیں۔
ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ نے مزید کہا، کہ تحصیل چیئرمین کے سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کی جائیگی۔ وہ تمام جائز مطالبات واپڈا حکام کے ساتھ شیئر کرینگے۔ اگر مسئلہ حل نہ ہوا تو ہم واپڈا آفس کے سامنے دھرنا دینگے۔
#MNA_SohailSultanAdv
NewsUpdate
تحصیل کبل میں بدترین لوڈ شیڈنگ،MNAسہیل سلطان کے زیر صدارت پارٹی میٹنگ،تحصیل چیئرمین سعید خان،سپیکر تحصیل کونسل حیات خان کے علاؤہ حلقہ کے بلدیاتی نمائندوں/پارٹی رہنماؤں کی شرکت،EX واپڈا سے مزاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل،ائندہ کا لائحہ عمل ایکسئین واپڈا سے بات چیت کے بعد طے کرینگے،احتجاج اور دھرنا نہیں گریڈ کنٹرول ہاتھ میں لینے کا اعلان کردیا،
#NewsUpdate #Plz_Like_Follow_Official_Page #WAPDA #wapdaswat #wapdakpk #exswat #ghailight
اسلام آباد کے حکمران امریکی غلامی—-
نظام الدین
مکمل ۔۔۔۔۔ویڈیو منظرعام پراگیا۔