الحمد اللہ جناح ہاؤس حملہ کیس
عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے بری کردیا۔۔۔۔
01/06/2023
آج پھر وطن پر دو جوان قربان ہو گئے۔دہشتگردوں نے ایران بارڈر بلوچستان سنگوان (ضلع کیچ) میں پاکستان فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔
اللہ تعالیٰ شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
01/06/2023
31/05/2023
پہلے 2 دن جسمانی ریمانڈ، پھر 7 دن جسمانی ریمانڈ ، پھر 14 دن جوڈیشل ریمانڈ ، پھر 2 دن جسمانی ریمانڈ کے بعد ایک بار پھر میاں محمودالرشید کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
ہتھکڑیاں لگائے میاں محمودالرشید کا عمران خان کی سات آخری سانس تک کھڑے رہنے کا اعلان
Be the first to know and let us send you an email when Wajid farid offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.