29/05/2022
یہ ہے جونگ کالونی کے مین گلیوں کا پس منظر نزد مسجد نور مصطفی جونگ جہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں گٹروں کا گندا پانی جہاں پر کالونی والوں کو آنے جانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے گلیوں کے چاروں طرف گندا پانی ہی پانی ہے گھروں اور مسجد میں بھی گٹروں کا گندا پانی داخل ہو رہا ہے جس کی وجہ سےمحلے والوں کے علاوہ نمازیوں کو بھی کافی حد تک تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ہے اور بیماریوں کے پھیلنے کا بھی کافی خدشہ ہے اور کاروباری بھی حضرات بہت پریشان ہے اور اعلی حکام سے ہماری گزارش ہے کہ ہے جنگ کالونی کا وزٹ کریں اور ڈرائنیج سسٹم درست کروا کے دیں جیسے محلے والوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ جونگ کالونی میں تمام رہنے والے دوستوں کو گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں