DNN Gujranwala

  • Home
  • DNN Gujranwala

DNN Gujranwala District News Network (DNN)
Pakistan’s Pioneer and largest local/District Digital Media Network
پ

اہلِ گوجرانوالہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔!!!
10/07/2022

اہلِ گوجرانوالہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔!!!

اہلِ گجرانوالہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔!!!
02/05/2022

اہلِ گجرانوالہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔!!!

May this Ramadan bring blessings for the entire humanity that we can walk on the way of peace and harmony!Happy Ramadan ...
02/04/2022

May this Ramadan bring blessings for the entire humanity that we can walk on the way of peace and harmony!
Happy Ramadan to everyone.

On the occasion of Pakistan Day, We are sending warm wishes to everyone. Let us promise to always follow our constitutio...
22/03/2022

On the occasion of Pakistan Day, We are sending warm wishes to everyone. Let us promise to always follow our constitution to make our country stronger.

Is Pakistan Going to have a new Prime Minister? Will No-confidence Motion be Successful against Prime Minister Imran kha...
15/03/2022

Is Pakistan Going to have a new Prime Minister? Will No-confidence Motion be Successful against Prime Minister Imran khan?? watch this video

https://youtu.be/S7bq8fIpD_4

A motion of no confidence (also variously called a vote of no confidence, no confidence motion, motion of confidence or vote of confidence), is a statement o...

امرتا پریتم، عبدالحمید عدم، میرا جی اور ن م راشد جیسے سخنور گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے
14/02/2022

امرتا پریتم، عبدالحمید عدم، میرا جی اور ن م راشد جیسے سخنور گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے

لفظوں سے مسکراہٹ بکھیرنے والے یونس بٹ کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے
13/02/2022

لفظوں سے مسکراہٹ بکھیرنے والے یونس بٹ کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے

اسٹیج ڈراموں سے پہچان بنانے والے ببوبرال اور مستانہ کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے
12/02/2022

اسٹیج ڈراموں سے پہچان بنانے والے ببوبرال اور مستانہ کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے

عزیزی کے نام سے مشہور ہونے والے سہیل احمد کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے
11/02/2022

عزیزی کے نام سے مشہور ہونے والے سہیل احمد کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے

ضلع گوجرانوالہ کا کل رقبہ 3ہزار198مربع کلومیٹر ہے
10/02/2022

ضلع گوجرانوالہ کا کل رقبہ 3ہزار198مربع کلومیٹر ہے

دنیا میں بجلی آئی تو گوجرانوالہ میں پنکھا سازی کی صنعت کو عروج ملا
09/02/2022

دنیا میں بجلی آئی تو گوجرانوالہ میں پنکھا سازی کی صنعت کو عروج ملا

ضلع گوجرانوالہ میں قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقے شامل ہیں
08/02/2022

ضلع گوجرانوالہ میں قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقے شامل ہیں

گوجرانوالہ پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے
07/02/2022

گوجرانوالہ پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے

قیام پاکستان کے بعد جلد ہی گوجرانوالہ کی رونقیں لوٹ آئیں اور اسکی عظمت گم گشتہ  دوبارہ بحال ہوگئی                      ...
06/02/2022

قیام پاکستان کے بعد جلد ہی گوجرانوالہ کی رونقیں لوٹ آئیں اور اسکی عظمت گم گشتہ دوبارہ بحال ہوگئی

تقسیم ہند کے وقت ہونے والی کشیدگی  کے نتیجے میں گوجرانوالہ میں امن و امان کی صورتحال بری طرح متاثرہوئی اور معاشی ترقی کا...
05/02/2022

تقسیم ہند کے وقت ہونے والی کشیدگی کے نتیجے میں گوجرانوالہ میں امن و امان کی صورتحال بری طرح متاثرہوئی اور معاشی ترقی کا پہیہ رک گیا تھا

𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐒𝐨𝐥𝐢𝐝𝐚𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐃𝐚𝐲This Kashmir Day, let's take the pledge to stand with those who are oppressed, enslaved, and impri...
05/02/2022

𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐒𝐨𝐥𝐢𝐝𝐚𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐃𝐚𝐲
This Kashmir Day, let's take the pledge to stand with those who are oppressed, enslaved, and imprisoned!

گوجرانوالہ شمالی پنجاب کا اہم زرعی اور صنعتی مرکز ہے
04/02/2022

گوجرانوالہ شمالی پنجاب کا اہم زرعی اور صنعتی مرکز ہے

گوجرانوالہ کے شمال میں  لاہور، شمال مغرب میں فیصل آباد، جنوب میں گجرات اور سیالکوٹ واقع ہیں
03/02/2022

گوجرانوالہ کے شمال میں لاہور، شمال مغرب میں فیصل آباد، جنوب میں گجرات اور سیالکوٹ واقع ہیں

گوجرانوالہ کی آبادی 22لاکھ 29ہزار نفوس پر مشتمل ہے
02/02/2022

گوجرانوالہ کی آبادی 22لاکھ 29ہزار نفوس پر مشتمل ہے

1881میں انگریزوں نے گوجرانوالہ میں جرنیلی سڑک کے بالمقابل ایک ریلوے لائن بچھائی تاکہ شہر کو پنجاب اور ہندوستان کے دیگر ش...
30/01/2022

1881میں انگریزوں نے گوجرانوالہ میں جرنیلی سڑک کے بالمقابل ایک ریلوے لائن بچھائی تاکہ شہر کو پنجاب اور ہندوستان کے دیگر شہروں سے منسلک کیا جاسکے

1901 کی مردم شماری کے مطابق ضلع گوجرانوالہ کی آبادی 890،577 نفوس پر مشتمل تھی
29/01/2022

1901 کی مردم شماری کے مطابق ضلع گوجرانوالہ کی آبادی 890،577 نفوس پر مشتمل تھی

ماضی کے مشہور فلم اسٹار اور کامیڈی کنگ منور ظریف کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے
28/01/2022

ماضی کے مشہور فلم اسٹار اور کامیڈی کنگ منور ظریف کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے

برطانوی دور حکومت میں ضلع گوجرانوالہ لاہور ڈویژن کا حصہ تھا
27/01/2022

برطانوی دور حکومت میں ضلع گوجرانوالہ لاہور ڈویژن کا حصہ تھا

1906 میں گوجرانوالہ کے گھنٹہ گھر کے اوپر بہت بڑا گھڑیال لگایا گیا۔ اس گھڑیال کو ہر گھنٹے بعد بجایا جاتا تھا جس کی گونج ا...
26/01/2022

1906 میں گوجرانوالہ کے گھنٹہ گھر کے اوپر بہت بڑا گھڑیال لگایا گیا۔ اس گھڑیال کو ہر گھنٹے بعد بجایا جاتا تھا جس کی گونج اندرون شہر تک سنائی دیتی تھی

گوجرانوالہ شہر کے تاریخی گھنٹہ گھر کی تعمیر 1901 میں ہوئی
25/01/2022

گوجرانوالہ شہر کے تاریخی گھنٹہ گھر کی تعمیر 1901 میں ہوئی

ضلع گوجرانوالہ چار تحصیلوں پر مشتمل ہے جن میں تحصیل وزیرآباد، کامونکی، نوشہرہ ورکاں اور گوجرانوالہ شامل ہیں            ...
23/01/2022

ضلع گوجرانوالہ چار تحصیلوں پر مشتمل ہے جن میں تحصیل وزیرآباد، کامونکی، نوشہرہ ورکاں اور گوجرانوالہ شامل ہیں

1867 میں گوجرانوالہ میں میونسپل کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا
22/01/2022

1867 میں گوجرانوالہ میں میونسپل کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا

1852میں گوجرانوالہ کو ضلع کا درجہ دے دیا گیا تھا
21/01/2022

1852میں گوجرانوالہ کو ضلع کا درجہ دے دیا گیا تھا

1849میں انگریزوں نے سکھوں کو شکست دے کر پنجاب پر قبضہ کیا تو گوجرانوالہ بھی انگریزوں کے زیرتسلط آگیا                   ...
20/01/2022

1849میں انگریزوں نے سکھوں کو شکست دے کر پنجاب پر قبضہ کیا تو گوجرانوالہ بھی انگریزوں کے زیرتسلط آگیا

گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے مہاراجہ رنجیت سنگھ نے سکھ سلطنت کی بنیاد رکھی جو 50سال تک قائم رہی
19/01/2022

گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے مہاراجہ رنجیت سنگھ نے سکھ سلطنت کی بنیاد رکھی جو 50سال تک قائم رہی

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DNN Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DNN Gujranwala:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share