Abdul bais officiall

  • Home
  • Abdul bais officiall

Abdul bais officiall Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul bais officiall, TV Network, .

23/11/2021

تحصیل تنگی کے علاقہ ڈھکی امیر آباد سے غریب لوگوں کی نمائندگی کرنے والا رشید بک سیلر آزاد حیثیت میں تحصیل میئرشپ کا امیدوار ہے۔ رشید بک سیلر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ غریب عوام کے صحیح نمائندہ کے طور پر انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب کریں تاکہ اس تحصیل کی تقدیر بدل دیں۔

11/07/2021
31/01/2021
*چارسدہ () ایس ایچ اوتھانہ عمرزئی کی کامیاب کاروائی۔ قبرستان پر جاری تنازعہ کے دوران 3افراد گرفتار۔ 2منشیات فروش بھی گرف...
28/09/2020

*چارسدہ () ایس ایچ اوتھانہ عمرزئی کی کامیاب کاروائی۔ قبرستان پر جاری تنازعہ کے دوران 3افراد گرفتار۔ 2منشیات فروش بھی گرفتار۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ 3کلاشنکوف2140گرام چرس بھی برآمد۔ (ڈی ایس پی تنگی خالد خان)*
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان کی خصوصی ٹاسک پر ڈی ایس پی تنگی خالد خان کے زیرِنگرانی ایس ایچ او تھانہ عمرزئی بسم اللہ جان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے عمرزئی بازار میں دو فریقین کے درمیان قبرستان پر جاری تنازعہ کے دوران 3افراد کاشف ولد فیض الرحمن، عمران ولد عزت گل اور نبی گل ولد اشرف گل ساکنان عمرزئی کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 3کلاشنکوف اور20کارتوس برآمد کیا۔ جبکہ دوسری کاروائی کے دوران ایس ایچ او تھانہ عمرزئی بسم اللہ جان نے موت کے سوداگروں کے خلا ف کاروائی کے دوران 2منشیات فروش عزیز ولد استخار ساکن محمود آباد عمرزئی اور سید علی شاہ ولد نور حبیب ساکن گل خطاب کورونہ عمرزئی کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ 2140گرام چرس برآمد کر لیا گیا۔ ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے تھانہ عمرزئی منتقل کیا گیا۔

02/04/2020

حاجی ناصر علی کی اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس۔

26/03/2020
21/03/2020
21/03/2020
20/03/2020

Page like aw share kai

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul bais officiall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share