Pakistan Business Hub

  • Home
  • Pakistan Business Hub

Pakistan Business Hub Pakistan Hub is about Pakistani People, whatever they want will here in our Hub...
(1)

22/07/2023

رحیم یار خان کی ابھرتی ہوئی نوجوان سیاسی شخصیت فہد خان درانی علاقائی مسائل اور انکے حل میں یوتھ کے کردار پر گفتگو کرتے ہوئے۔

Azerbaijan student visa + student TRC available on best rates!!You can also go to Europe after getting TRC
03/06/2023

Azerbaijan student visa + student TRC available on best rates!!
You can also go to Europe after getting TRC

03/09/2022

*سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی میں نوجوان کاروباری شخصیت نے انسانیت کی اعلی مثال قائم کردی، نوجوان کاروباری شخصیت فہد درانی نے سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں اور ریلیف کیمپ میں بھرپور تعاون کرنے کے بعد اب اپنی کمپنی کی پوری انکم سیلاب زدگان کے نام کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی تک وہ اپنا بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔*
یہی اصل چہرہ ہے پاکستان کا، فہد درانی آپ ہمارے شہر رحیم یار خان کا فخر ہیں.
وہ کہتے ہیں نہ مال و متاع تو اللہ تعالیٰ دے دیتا ہے مگر اسکو اللہ تعالیٰ کی راہ میں لوٹا دینا بڑی ہمت اور نصیب کی بات ہے۔۔

21/05/2022

What an energy, This young, energetic man from Rahim Yar Khan city had give to the point and straight suggestions to Imported Government and their Handlers, Imran Khan's Vision about youth is right, Mr. Fahad Khan Durrani is an educated and youth Icon. definitely we need such leadership in PTI.
رحیم یار خان شہر کے اس نوجوان، توانائی سے بھرپور شخص نے امپورٹڈ حکومت اور ان کے ہینڈلرز کو سیدھی سی تجاویز دی تھیں، عمران خان کا نوجوانوں کے بارے میں وژن بالکل درست ہے، جناب فہد خان درانی ایک پڑھے لکھے اور یوتھ آئیکون ہیں۔ یقیناً ہمیں پی ٹی آئی میں ایسی قیادت کی ضرورت ہے۔

27/11/2021

Great Opportunities by D Connect,
(((((We are Hiring)))))

""Graphic Designer
""Video Editor
""Web Designer
""Content Writer
""App Developer
**** WhatsApp ur Cvs at
0300471785*****

24/10/2021
12/05/2021

عيد مبارك! May the year ahead be fruitful for your home, your family and especially for you.
May the blessings of Allah fill your life with happiness and open all the doors of success now and always. Eid Mubarak! ♥️

01/05/2021

Let us save a day to honor you and your hard work. Enjoy your Labour Day. Happy Labour day!


06/04/2021
13/01/2021

D Connect provides the use of social networks, consumer's online brand-related activities and electronic word of mouth to successfully advertise online.

- Audience targeting

- Brand Awareness
- Build a community

- Enhance customer loyalty
- Provides direct access to customers
..............................................................................

05/01/2021

D Connect SMD advertising is a form of electronic advertising media that displays your static or video-based advertisement with illuminant high definition graphics. This form of digital signage has incredible utility and versatility.

Book your Slot Now.👇
Call Us. 0300-0471785

05/01/2021

D Connect SMD advertising is a form of electronic advertising media that displays your static or video-based advertisement with illuminant high definition graphics. In Short, we humanise your business....

Book your Slot Now.👇
Call Us. 0300-0471785

30/12/2020

Salutes to Covid-19 front line warriors....

Business promotions....?  No matter Reserve your Slots now on Big SMD Screen @ Dua Chowk,  Press Club,  Rahim Yar Khan
20/12/2020

Business promotions....? No matter

Reserve your Slots now on Big SMD Screen @ Dua Chowk, Press Club, Rahim Yar Khan

11/12/2020

اب اپنے شہر رحیم یار خان میں D Connect کی بڑی سکرین پر اپنے کاروبار کی تشہیر کریں....

ٹھیک دس سال پہلے اس ہفتے سیالکوٹ میں ایک ہجوم نے دو نوجوانوں کو بے دردی سے ہلاک کردیا تھا۔ جب کہ انسداد دہشت گردی عدالت ...
23/08/2020

ٹھیک دس سال پہلے اس ہفتے سیالکوٹ میں ایک ہجوم نے دو نوجوانوں کو بے دردی سے ہلاک کردیا تھا۔
جب کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے سات ملزمان کو موت کی سزا سنائی تھی اور دیگر پانچوں کو عمر قید کی سزا سنائی تھی
بعدازاں ہماری معزز سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا اور ہر ایک کی سزا کو 10 سال قید تک محدود کردیا ، یعنی وہ درندے جنہوں نے دو نوعمر لڑکوں کو ، بھیڑ کے سامنے کیمرے پر ، لاکر مارا ، انکو پھانسی دے دی ، باہر ہوں گے اس سال پھر سڑکوں پر...

اور آپ یا میں یا مغیث اور منیب بٹ کے غریب والدین اس کے بارے میں کچھ نہیں کرسکتے ہیں۔ کیونکہ اس میں ہمارا قصور ہم پاکستان میں پیدا ہوئے تھے جہاں نظام عدل اور انسانی زندگی دونوں ایک مذاق ہیں۔
اور یہ سپریم کورٹ کی عمارت شلواریں ٹانکنے کے کام ہی آ سکتی ہے.

جب جب بھارت کو پاکستان کے اندر سے پاکستان مخالف مواد کی ضرورت پڑی تب تب نوازلیگ نے انڈیا کی ضرورت کو پورا کیا۔عالمی عدال...
05/08/2020

جب جب بھارت کو پاکستان کے اندر سے پاکستان مخالف مواد کی ضرورت پڑی تب تب نوازلیگ نے انڈیا کی ضرورت کو پورا کیا۔

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس چل رہا تھا، نوازشریف نے ڈان اخبار کو انٹرویو میں کہا ممبئی حملے پاکستان نے کیے تھے، کلبھوشن کے وکیل نے اس بیان کو عالمی عدالت میں پاکستان کیخلاف بطور ثبوت پیش کیا۔

کل خان حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشہ میں شامل کیا، بھارتی سیاستدان اور میڈیا چینخ و پکار کر رہا تھا۔ اتنے میں نونی پروفیسر نے ایک ٹوئٹ کیا اور بھارتی میڈیا پر اس ٹوئٹ کو دکھا دکھا کر کہا جانے لگا "پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت نے نئے نقشے کو رد کر دیا ہے، عمران خان دنیا کو کیسے قائل کرے گا"



الحمدللہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کرونا کا زور ٹوٹ گیا, ریکور ہونے والے مریضوں کی تعداد 237434 رہی جبکہ کل کیسز 273113 تھے...
26/07/2020

الحمدللہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کرونا کا زور ٹوٹ گیا, ریکور ہونے والے مریضوں کی تعداد 237434 رہی جبکہ کل کیسز 273113 تھے یوں مجموعی طور پر کرونا 5822 مریضوں کی جان لے گیا. اب 29857 مریض زیر علاج ہیں, جو اللہ تعالیٰ کے فضل سے جلد ہی صحتیاب ہو کر گھروں کو جائیں گے, اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحمت فرمائے آمین....

Different Cultures, One Nation, Pakistan
24/07/2020

Different Cultures, One Nation, Pakistan

الحمدللہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کرونا کا زور ٹوٹنے لگا,  پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریکور ہونے والے مریضوں کی تعداد 14772 رہ...
18/07/2020

الحمدللہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کرونا کا زور ٹوٹنے لگا, پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریکور ہونے والے مریضوں کی تعداد 14772 رہی جبکہ نئے آنے والے کیسز 1918 تھے یوں مجموعی طور پر کرونا ایکٹیو مریضوں کی تعداد کم ہو کر 57886 رہ گئی جو اللہ تعالیٰ کے فضل سے جلد ہی صحتیاب ہو کر گھروں کو جائیں گے, اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحمت فرمائے آمین....

18/07/2020

فورٹ منرو (Fort Munro) ڈیرہ غازی خان میں سطح سمندر سے 6470 فٹ کی بلندی پر ایک پہاڑی مستقر ہے۔
یہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان سے تقریباً 85 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور ملتان سے اس کا فاصلہ تقریباً 185 کلومیٹر ہے۔
فورٹ منرو جانے والا راستہ پاکستان میں ایک ’اوپن ائیر میوزیم‘ کا درجہ رکھتا ہے۔ اس پرفضاء مقام پر کبھی کبھی برف باری بھی ہوتی ہے۔ گرمیوں کے موسم میں جب جنوبی پنجاب میں سورج غضب کی گرمی برساتا ہے تو عوام کی ایک بڑی تعداد اس پر فضاء اور ٹھنڈے تفریحی مقام کا رخ کرتی ہے۔ فورٹ منرو کو اگر جنوبی پنجاب کا مری کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔ فورٹ منرو میں سہولیات کی کمی ہے، اگر اس علاقے میں سہولیات فراہم کر دی جائیں تو اس علاقے کو پاکستان میں گرمیوں کی بہترین سیر گاہ (سمر ریزورٹ Summer Resort) میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
فورٹ منرو میں اناری ہل، جھیل، پیالہ، باغ اور فورٹ منرو کا بازار دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔

دنیا کے لئے ایک پیغام ... کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے میں جاں بحق ہونے والے دہشتگرد سلمان حمال کی بہن کا کہنا ہے کہ سلمان ...
14/07/2020

دنیا کے لئے ایک پیغام ... کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے میں جاں بحق ہونے والے دہشتگرد سلمان حمال کی بہن کا کہنا ہے کہ سلمان 2012 میں اپنے والد کی موت کے بعد گھر سے چلا گیا تھا۔ ہم نہیں جانتے کہ وہ کہاں گیا تھا ، لیکن 2015 میں ہم لوگوں سے سنا تھا کہ سلمان بی ایل اے میں تھے۔ میں شامل ہوا ہے۔ رات کے اندھیرے میں سلمان صرف ایک بار ہم سے ملنے آیا تھا لیکن ہمیں اپنے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔ تب ہم اکثر سلمان سے فون پر بات کرتے اور ہم اکثر سلمان سے ریاست کے خلاف ہتھیار ڈالنے اور واپس آنے کو کہتے تھے۔ سلمان فون ہینگ کر رہتا تھا۔ جس دن کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ہوا تھا ، میرے بھائی کی موت کی خبروں سے میں دل کی لپیٹ میں تھا۔ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ سلمان واقعتا اتنا بڑا قدم اٹھا سکتا ہے۔ ہم والدہ کے اصرار پر سلمان کی لاش لینے بھی آئے ہیں کہ والدہ آخری بار بیٹے کو دیکھنا چاہیں لیکن ہم اس طرح بھائی کی موت پر بہت شرمندہ ہیں۔ یہاں ، گمشدہ افراد کے مظاہرین کو یہ سوچنا چاہئے کہ جب سلمان نے اپنے اہل خانہ سے رابطہ کیا تو ظاہر ہے کہ باقی لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا اور ان کا کنبہ ان کی خیریت سے بخوبی واقف ہوگا۔ پھر یہ گمشدہ پرسن ڈرامہ صرف لوگوں میں نفرت پھیلانے کے لئے ہے؟ گمشدہ شخص کا ڈرامہ پوری دنیا کو دھوکہ دینے اور ان کی توجہ دلانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ یاد رہے پاکستان نے عالمی امن کے لئے 70،000 قیمتی جانیں ضائع کیں ، ایک ارب ڈالر ضائع ہوئے۔ پوری دنیا کو پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہئے۔ اگر ہم قربانی نہ دیتے تو آج امریکہ اور یوروپ میں روزانہ دہشت گردی کے حملے ہوتے۔ اپنے خون کی قربانی دے کر ، پاکستان نے پوری دنیا کو دہشت گردی کی آگ میں گرنے سے بچایا۔ عالمی امن صرف انتہا پسند ہندوستان اور اس کی دہشت گرد حکومت سے آتا ہے۔

A moment of proud....!
10/07/2020

A moment of proud....!

بے ایل اے نے کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ کر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ان مسنگ پرسنز کی تصویر جاری کر دی.ہمارا حکومت پاکستا...
29/06/2020

بے ایل اے نے کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ کر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ان مسنگ پرسنز کی تصویر جاری کر دی.
ہمارا حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ
ان کی لاشیں موقع سے نہ اٹھائی جائیں اور
حامد میر اور ان کی بہنوں کو بلایا جائے جو مسنگ پرسنز کے نام پر جگہ جگہ گند اگلتے تھے کہ آئیں اور اپنے مسنگ پرسنز کو لے جائیں
یا یہ لاشیں سپریم کورٹ پہنچا دیں جائیں اور گزارش کی جائے کہ
می لارڈ پیش خدمت ہیں 4 مسنگ پرسنز جن کا آپ نے نوٹس لیا

ریپڈ رسپانس فورس کے کانسٹیبل محمد رفیق اور خلیل عابد جنہوں نے آج کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ آور دہشتگردوں کو جہنم واصل ...
29/06/2020

ریپڈ رسپانس فورس کے کانسٹیبل محمد رفیق اور خلیل عابد جنہوں نے آج کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ آور دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا
اللہ انکی عمر دراز کرے
فخر پاکستان ❤❤❤

26/06/2020

پرانی نمک منڈی, پشاور میں بنتے بھانت بھانت کے لزیز کھانے ایسے کہ رہا نہ جائے....

26/06/2020

گوگا پاۓ لاہور کے مزیدار ترین پائے اور چنے

26/06/2020

Umbrella waterfall, Sajjikot, AbbotAbad

کجھور کے باغات سے گزرتی ہائی وے کی ایک نایاب تصویر, خیر پور,  سندھ,  پاکستان..
25/06/2020

کجھور کے باغات سے گزرتی ہائی وے کی ایک نایاب تصویر, خیر پور, سندھ, پاکستان..

ایمزون کا جنگل دنیا کے 9 ممالک تک پھیلا ہوا ہے، جس میں سرفہرست برازیل ہے۔ اس کا کل رقبہ 55 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط ہے،...
22/06/2020

ایمزون کا جنگل دنیا کے 9 ممالک تک پھیلا ہوا ہے، جس میں سرفہرست برازیل ہے۔
اس کا کل رقبہ 55 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط ہے، جبکہ پاکستان کا رقبہ 7 لاکھ 95 ہزار مربع کلومیٹر ہے.
یہ جنگل ساڑھے پانچ کروڑ سال پرانا ہے
ایمزون ایک یونانی لفظ ہے جسکا مطلب لڑاکو عورت ہے
زمین کی 20 فیصد آکسیجن صرف ایمزون کے درخت اور پودے پیدا کرتے ہیں
دنیا کے 40 فیصد جانور ، چرند، پرند، حشرات الارض ایمزون میں پائے جاتے ہیں
یہاں 400 سے زائد جنگلی قبائل آباد ہیں، انکی آبادی کا تخمینہ 45 لاکھ کے قریب بتایا گیا ہے۔ یہ لوگ اکیسیوں صدی میں بھی جنگلی سٹائل میں زندگی گذاررہے ہیں
اسکے کچھ علاقے اتنے گھنے ہیں کہ وہاں سورج کی روشنی نہیں پہنچ سکتی اور دن میں بھی رات کا سماں ہوتا ہے
یہاں ایسے زیریلے حشرات الارض بھی پائے جاتے ہیں کہ اگر کسی انسان کو کاٹ لیں تو وہ چند سیکنڈ میں مرجائے
ایمزون کا دریا پانی کے حساب سے دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے, اسکی لمبائ 7ہزار کلومیٹر ہے،
دریائے ایمزون میں مچھلیوں کی 30 ہزار اقسام پائ جاتی ہیں
ایمزون کے جنگلات میں 60 فیصد جاندار ایسے ہیں جو ابھی تک بے نام ہیں
یہاں کی مکڑیاں اتنی بڑی اور طاقتور ہوتی ہیں کہ پرندوں تک کو دبوچ لیتی ہیں
یہاں پھلوں کی 30 ہزار اقسام پائ جاتی ہیں
مہم جو اور ماہر حیاتیات ابھی تک اس جنگل کے محض 10 فیصد حصے تک ہی جاسکے ہیں
اگر آپ ایمزون کے گھنے جنگلات مین ہوں اور موسلا دھار بارش شرع ہوجائے تو تقریبا 12 منٹ تک آپ تک بارش کا پانی نہیں پہنچے گا.

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Business Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share