Ziarat News Channel -ZNC

  • Home
  • Ziarat News Channel -ZNC

Ziarat News Channel -ZNC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ziarat News Channel -ZNC, Media/News Company, .

افسوسناک خبر چینہ زیارت میں بھائی نے فائرنگ کرکے  تین بھائی کو شدید زخمی کردئے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد دینے کے بعد ...
08/07/2020

افسوسناک خبر
چینہ زیارت میں بھائی نے فائرنگ کرکے تین بھائی کو شدید زخمی کردئے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا ، فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ، تحصیلدار زیارت نوراحمد کاکڑ

شوال کا چاند نظر اگیا عیدالفطر کل ہوگی
23/05/2020

شوال کا چاند نظر اگیا عیدالفطر کل ہوگی

افسوسناک خبر: سابق گورنر اور موجودہ ایم پی اے فضل آغا انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کرونا وائرس کے عارضے میں مبتلا تھے۔وہ کمشنر ...
20/05/2020

افسوسناک خبر:
سابق گورنر اور موجودہ ایم پی اے فضل آغا انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کرونا وائرس کے عارضے میں مبتلا تھے۔وہ کمشنر سبی ڈویزن اغا فیصل کے چچا تھے
مرحوم فحضل اغا کے انتیقال کی خبر پورے ملک میں جنگل کی اگ کی طرح پھیک گئی
اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ امین

نوٹ فرمایئں اور شیر کرے احساس کفالت کے ایام میں تبدیلیاں احساس کفالت پروگرام کل سینٹر کھلا رھے گا اور کل بروز ہفتہ مردوں...
24/04/2020

نوٹ فرمایئں اور شیر کرے
احساس کفالت کے ایام میں تبدیلیاں
احساس کفالت پروگرام کل سینٹر کھلا رھے گا اور کل بروز ہفتہ مردوں کا دن مقرر کیا ھے کل بروز ھفتہ خواتین انے کی زحمت نہ کرے جبکہ اتوار اور سموار کو مکمل چھٹی ھوگی جںبکہ منگل کے روز خواتین کا دن مقرر کردیا گیا اور منگل کے روز مرد حضرات انے کی زحمت نہ کرے اس کے علاوہ پولیس اور لیویز الہکاروں سے گزارش ھیں کہ کل سینٹر کھلا ھونے کی وجہ سے اپنے ڈیوٹی پر اجائے
ظاہر شاہ
احساس کفالت پروگرام زیارت انچارج ظاہر شاہ نے زیارت میڈیا سے بات چیت کرتے ھوئے بتایا کہ ھمارے ساتھ صرف دو ڈیوایس ھیں مردوں اور عورتوں کی تعداد بہت زیادہ ھیں جبکہ ھمیں کیش کم مل رھا ھے کیش کی کمی کی وجہ سے مساہل ھوتے ھیں اور ھمارا ایک سینٹر کواس اور ایک سینٹر سنجاوی میں کام کررھا ھے عوام کو بتانا چائیتے ھیں کہ اتوار اور سموار کو چھٹی ھوتی ھیں اور چھٹی کے دن انے کی زحمت نہ کرے اس موقع عتیق خان کاکڑ اور نائب رسالدار زیارت عمران خان دمڑ بھی موجود تھے اور سیکورٹی کے فراحض لیویز اور پولیس اہلکار نبھارے ھیں

23/04/2020
خبر کو زیادہ سے زیادہ شیر کرےڈپٹی کمشنر زیارت کے افس سے
21/04/2020

خبر کو زیادہ سے زیادہ شیر کرے
ڈپٹی کمشنر زیارت کے افس سے

وزیراعلی بلوچستان کا سینٹر احمدخان خلجی کی رہائشگاء پر آمد بی اے پی کے پانچ ناراض اراکین اسمبلی سے مذاکرات سینٹر احمد خا...
15/04/2020

وزیراعلی بلوچستان کا سینٹر احمدخان خلجی کی رہائشگاء پر آمد بی اے پی کے پانچ ناراض اراکین اسمبلی سے مذاکرات سینٹر احمد خان خلجی ,سینٹر نصیب اللہ بازئی بھی موجود
یاد رہے کہ چند روز پہلے بی اے پی کے پانچ اراکین صوبائی اسمبلی پشتون بیلٹ میں ترقیاتی منصوبوں میں نذرانداز کرنے کے حوالے سے تحفاظت کااظہار کرتے ہوئے احتجاجا کیا تھا
پارٹی کے سینئر رہنماء سینٹر احمد خان خلجی اور نصیب اللہ بازئی اراکین اسمبلی اور وزیراعلی کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی کوشش کرنے کےلیے خصوصی طورپرخصوصی طیارے میں اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچنے جن کی مسلسل کوششوں سے اج رات کو باپ پارٹی کے ناراض وزرا و اراکین اسمبلی سے *وزیراعلیٰ جام کمال خان* سینٹر احمد خان خلجی کے گھر ملاقات کیلئے پہنچ گئے جہاں بی اے پی پشتون بلیٹ کے اراکین صوبائی اسمبلی نے اپنے تحفاظات اور مطالبات پیش کئے وزیراعلی بلوچستان نے ناراض وزراء اور اراکین اسمبلی کے تمام تحفاظت دور کرنے اور مطالبات کو تسلیم کیا بی اے پی کے ناراض اراکین اور وزیراعلی کے درمیان اختلافات ختم کرنے میں سینٹر احمد خان خلجی اور نصیب اللہ بازئی نے اہم کردار ادا کیا وزیراعلی کی جانب سے تمام تحفاظت دور کرینگے اور پشتون بلیٹ کے جومسائل ومشکلات ہے انہیں بہت جلد حل کرینگے اور آنے والے بجٹ میں پشتون بلیٹ کے پسماندہ اضلاع کی پسما ندگی کو ختم کرنے کےلیے خصوصی اودامات اٹھائے گے مذکرات میں , بی اے پی کے ناراض اراکین اسمبلی و صوبائی وزراء حاجی نورمحمد خان دمڑ, سردار مسعود خان لونی ,حاجی طور اتمانخیل حاجی مٹھاخان کاکڑ ,محترمہ لیلی ترین شریک تھے وزیراعلی جام کمال نے ناراض وزراء اور اراکین اسمبلی کو منالیا اور کہاکہ ہم سب نے ملکر بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے

Sinjawi youth's volunteers     سنجاوی یوتھ ویلنٹئرزکرونا وائرس کی آگاہی مہم  آج  سنجاوی بازار میں  لوگوں کو کرونا  وائرس...
04/04/2020

Sinjawi youth's volunteers

سنجاوی یوتھ ویلنٹئرز
کرونا وائرس کی آگاہی مہم
آج سنجاوی بازار میں لوگوں کو کرونا وائرس کے متعلق آگا کیا۔
ہینڈ سانتازیر ماسک اور پمپلیٹس تقسیم کر دے
اور ساتھ میں ہر گاؤں اور محلے میں نوجوانوں کی رضا کارانہ کمیٹی بھی بنائی جائی گی جو بہت جلد اپنا کام شروع کرہنگے انشااللہ ۔ جو بھی نوجوان اس میں ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں رابطہ کریں
اور کچھ دنوں میں زیارت سٹی میں بھی کام کرینگے۔

سابق MPAزیارت اور جنرل سیکرٹری جمعیت زیارت جناب خلیل الر حمن دمڑ ہرناہی کے لیے روانہ اج ہرناہی میں غریب لوگوں میں راشن ت...
03/04/2020

سابق MPAزیارت اور جنرل سیکرٹری جمعیت زیارت
جناب خلیل الر حمن دمڑ
ہرناہی کے لیے روانہ اج ہرناہی میں غریب لوگوں میں راشن تقسیم کیا جاے گا

افسوسناک خبر شاکر خان ولد حاجی  محمد حسین کانڈپو والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے  نماز جنازہ کل آبائی قبرستان کانڈ...
01/04/2020

افسوسناک خبر
شاکر خان ولد حاجی محمد حسین کانڈپو والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے نماز جنازہ کل آبائی قبرستان کانڈپو میں ادا کی جائیگی
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

 ھم ایسے جوانوں کی ہر وقت حوصلہ افزائ کرینگے اور ان جوانوں کا زیارت کے عوام اور انسانیت سے محبت ھیں
01/04/2020


ھم ایسے جوانوں کی ہر وقت حوصلہ افزائ کرینگے
اور ان جوانوں کا زیارت کے عوام اور انسانیت سے محبت ھیں

30/03/2020
29/03/2020

زیارت کل بروز 28 مارچ 2020 کو زیارت کے ایک لیویز اہلکار نجیب اللہ جس میں کروناوائرس کے خدشات تھے جنہیں مزید انوسٹیگیشن کے لیے فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال کوئٹہ ریفرکردیاگیا الحمداللہ آج ان کا ٹیسٹ منفی میں آیا جس سے ضلع زیارت کے تمام عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئ لیویز اہلکار کے ٹیسٹ کے حوالے سے ڈپٹی کمیشنر زیارت کیپٹن میر مہراللہ بادینی صحافیوں کو تمام تفصیلات پریس کانفرنس کے زریعے بتارہےہے ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد داود ایم ایس و چیرمین آر آر ٹی کرونا ڈاکٹر عبداللہ دوتانی تحصیلدار زیارت حاجی نوراحمد کاکڑ تھے

28/03/2020

زیادہ سے زیادہ شیر کرو
اپیل بنام ڈپٹی کمشنر زیارت
!کل سے زیارت شہر،زندرہ بازار،کواس بازار،چینہ مارکیٹ مکمل طور پر بند کرکے فوج یا ایف سی کے حوالے کیا جائے ایران سے قانونی یا غیر قانونی طور انے والوں کا مکمل اسکیننگ کیا جائے
اور زیارت انے والے سیاحوں کو زیارت انے نہ دیا جائے
زیارت والوں کو اپنی نسل عزیز ھیں

28/03/2020

زیارت : اے ڈی سی زیارت کے ڈراہور نجیب اللہ ولد کوتان میں کروناوائرس کے علامات ظاہر ہوئے

زیارت: لیویز ہلکار کچھ دن قبل تفتان سے زیارت آیاتھا

زیارت: لیویز ہلکار ایڈیشنل ڈپٹی کمیشنر زیارت سمیع اللہ کاکڑ کے ڈراہور ہے

زیارت: سمیع اللہ کاکڑ کا کچھ دن قبل تفتان بارڈر پر عرضی ڈیوٹی لگی تھی

زیارت: کروناوائرس کا شکار لیویز ڈراہور ائے ڈی سی کے ساتھ بحثیت ڈراہور ان کے ساتھ ڈیوٹی پر معمول تھا

زیارت: مشتبہ مریض میں علامات ظاہرہوتے ہی مریض کو ائسولیشن وارڈ منتقل کردیاگیا

زیارت: ابتدائی چیک اپ کے بعد مشتبہ مریض کو کرونا ٹیسٹ کےلیے کوئٹہ ریفر کردیاگیا

زیارت: مریض کے ٹیسٹ کے ریزلٹ آنا باقی ہے، ٹیسٹ سے پتہ چلے گاہ کہ مشتبہ مریض کروناوائرس کا شکار ہے یا نہیں

زیارت: جبکہ ضلعی انتظامیہ زیارت محکمہ صحت اے ڈی سی کے ساتھ ڈیوٹیاں دینے والے تمام ہلکاروں کورنٹائن کررہےہیں

زیارت : چیرمیں آر آر ٹی ڈاکٹر عبداللہ دوتانی کے مطابق نجیب اللہ ولد کوتان خان میں کرونا کے اسکورنگ آرہےتھے جنیں کوئٹہ ریفرکردیاگیا ،فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ میں ان کے کرونا کے ٹیسٹ جاری ہے

ایم ایس سیول ہسپتال زیارت ڈاکٹر عبداللہ دوتانی کا گریڈ 18سے 19 میں ترقی ایڈمن زیارت کی جانب سے مبارکباد
27/03/2020

ایم ایس سیول ہسپتال زیارت ڈاکٹر عبداللہ دوتانی کا گریڈ 18سے 19 میں ترقی
ایڈمن زیارت کی جانب سے مبارکباد

حکومت بلوچستان کی طرف سے مزدور افراد کیلئے ماہانہ 17500وظیفہ رجسٹریشن فارم جاری کیا ہے.ضلع ہرنائی کے تمام مائنز ٹھیکیدار...
27/03/2020

حکومت بلوچستان کی طرف سے مزدور افراد کیلئے ماہانہ 17500وظیفہ رجسٹریشن فارم جاری کیا ہے.
ضلع ہرنائی کے تمام مائنز ٹھیکیداروں کو ھدایات کی جاتی ے کہ وہ اپنے تمام مزدروں کی وظیفہ فارم فل کرکے ایک ہفتہ کے اندر انسپکٹر آف مائنز شاہرگ کے دفتر میں جمع کرے۔ اج
یونین کونسل کھوسٹ میں کوئلے کان کن کی رلیف پیکج فارم برنےسلسلہ شروع ہوا فارم پرکمپنی سٹمپ لگانے کے بغیرقابل قبول نیں ھوگا

26/03/2020

تازہ خبر
ملک کے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز
کو فوری تنخواہیں اور پنشن دینے کا فیصلہ
، وزارت خزانہ نے احکامات جاری کر دیے،
تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی 27 مارچ بروز جمعہ
تک کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے ملک بھر میں کر دیے جانے والے لاک ڈاون کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن فوری ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

26/03/2020

گاوں منہ زڑگی اور سپیزندی بجلی ہنگامی طور بحال کرو
زیارت( ھدایت باور سے)
صوبائ وزیر حاجی نور محمد دمڑ
چیف کیسکو
ڈپٹی کمشنر زیارت
اور ایکسین واپڈا اے سی واپڈا ایس ڈی او واپڈا
ھماری خبر پہ نوٹس لے اور عوام کا یہ اہم مسلہ اج ہی حل کرے
کیونکہ ایک طرف کرونا وائریس سے لوگ گھروں پہ موجود ھیں
دوسری طرف لوگوں کا زریعہ معاش زراعت ھیں اور بجلی نہ ھونے سے زراعت کو نقصان پہنچ سکتا ھے
زیارت شہر سے 20 کلومیٹر فاصلے پر واقع گاوں منہ میں اور اس کے ساتھ والے گاوں زڑگی اور سپیزندی میں کہیں ماہ سے بجلی منقطع کی گئی ھیں اور عوام سردیوں سے لے کر اج تک اذیت کا شکار ھیں
زیارت گاوں منہ گاوں زڑگی گاوں سپیزندی کے عوام نے بتایا کہ
صوبائ وزیر نور محمد دمڑ سے اپیل ھیں
کہ ھمارا یہ ایک مسلے پہ چیف کیسکو کو صورتحال سے اگاہ کرے

25/03/2020

خوش خبری بریکنگ نیوز
ڈاکٹر افتیخار علی کاکڑ اپنے ٹیم کے ساتھ واپس زیارت پنچ گئے انہوں نے زیارت ڈائری کو بتایا کہ منہ سے ایک شخص نے غلط افوا پہھلائ تھی ھم منہ پنچتے ہی ایک مخلوط تبلیغی جماعت گئے اور ان سے پوچھ گچھ کیاگیا کہ مریحض کون ھے انہوں نے بتایا کہ ھم کے پی کے اورپنجاب سے تعلق رکھتے ھیں اور ھارے جماعت میں مریحض بلکل نیہں ھے انہوں نےبتایا کہ کرونا سکورنگ ھوتا ھے ھم نے ایک کا کا سکورنگ بھی کیا جو بلکل نیہں تھا لوگ غلط افوائیں سے گریز کرے ھم میڈیا کے ذریعے اپ کو ہرلمحہ باخبر رکھیں گے

ڈپٹی کمیشنر زیارت کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمیشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ لاک ڈاوں کے حوالے سے زیارت شہر کا دورہ کرررہےہے  اے سی ...
24/03/2020

ڈپٹی کمیشنر زیارت کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمیشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ لاک ڈاوں کے حوالے سے زیارت شہر کا دورہ کرررہےہے اے سی #زیارت نے غیر ضروری دوکانیں بند کردئے اور تمام دکانداروں کو لاک ڈاون کے حوالے سے اگاہ کردیا جبکہ اسسٹنٹ کمیشنر کے مطابق لاک ڈاون کے خلاف ورزی پر جرمانہ اور قید کیاجائے گا





جہانزیب خان سارنگزی سے کوہٹہ سے دکی سامان سے بھرا ھوا والا ٹرک مزدا زیارت کان بنگلہ کے مقام پہ کلٹی ھوا ھے سامان اور گاڑ...
24/03/2020

جہانزیب خان سارنگزی سے
کوہٹہ سے دکی سامان سے بھرا ھوا والا ٹرک مزدا زیارت کان بنگلہ کے مقام پہ کلٹی ھوا ھے سامان اور گاڑی کو شدید نقصان ھوا جبکہ جانی نقصان نیہں ھوا

کوہٹہ سے صوبائ وزیر حاجی نور محمد دمڑ ھرنائ بارش سیلاب سےمتاثرہ خاندانوں کا سنتے ہی پی ڈی ایم اے افس پنچ گئے  صوبائ وزیر...
23/03/2020

کوہٹہ سے
صوبائ وزیر حاجی نور محمد دمڑ
ھرنائ بارش سیلاب سےمتاثرہ خاندانوں کا سنتے ہی
پی ڈی ایم اے افس پنچ گئے
صوبائ وزیر پبلک ھلیتھ انجنرئنگ حاجی نورمحمد دمڑ اپنے نگرانی میں ضلع ہرنای میں طوفانی بارشوں کے باعث متاثرہ خاندانوں کے لیے امدادی سامان روانہ کررے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ھم اس دکھ درد میں متاثرین کے ساتھ ھیں انیہں تنہا نیہں چھوڑیں گے

ھدایت باور سےاسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ اور تحصیلدار زیارت نور احمد کاکڑ نے زیارت شہر کا دورہ کیا اور خبردار کیا ...
23/03/2020

ھدایت باور سے
اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ اور تحصیلدار زیارت نور احمد کاکڑ نے زیارت شہر کا دورہ کیا اور خبردار کیا کہ خوردنوش اشیاء کی ذخیرہ اندوزی برداشت نہں کی جائے گی اور پرائس کنٹرول لیسٹ پہ عمل درامد یعقینی بنایا جائےانہوں نے کہا کہ اس مصیںت وقت میں ریلیف فراہم کرنا ھم سب کی ذمہ داری ھے اور دکانداروں نے بتایا کہ زیارت اٹا دو دن تک زیارت شہر میں دستیاب ھوگا

23/03/2020

زیارت 23 مارچ بارش اور سیلاب

23/03/2020

اِسکو کہتے ہیں انسانیت، مسلمانیت اور تہذیب۔۔۔ ایسی قوم جنکو اپنے غریب لوگوں کی فکر ہو اور مصیبت کی گھڑی میں اِنکو بے آسرا نہ چھوڑیں بلکہ اِنکو اپنا سمجھ کر اِنکی مدد کریں.
ترکی میں کرونا وائرس کے پیشِ نظر مخیر حضرات نے اُن غریب اور ضرورت مند لوگوں کے لئے سڑکوں پر اشیائے خوردونوش رکھ دی ہیں جو لاک ڈاؤن کے دوران اپنی روزی روٹی نہیں کما سکتے۔۔
ہمارے مخیر حضرات اور پیسہ رکھنے والے بھی اس پر عمل کرکے اُن غریب اور ضرورت مند لوگوں کے لئے اشیائے خوردونوش کا انتظام کریں جن پر کرونا وائرس کی وجہ سے اپنے اور اپنے بچوں کے لئے دو وقت کی روٹی کمانا بند ہوگیا ہے، ایک تو اس نیک کام اور کارِ خیر میں اللہ کی رضا حاصل ہوگی دوسرا ایک حد تک گورنمنٹ کے ساتھ تعاون بھی ہوگا۔۔

23/03/2020

Ziarat

زیارت والوں اپ لوگوں نے بغیر تصدیق کے ایک مذمتی بیانات شروع کیے پہلے تصدیق کرو کہ بایزید خروٹی کو کب ھوا کیا ھوا بس اپ ن...
22/03/2020

زیارت والوں اپ لوگوں نے بغیر تصدیق کے ایک مذمتی بیانات شروع کیے پہلے تصدیق کرو کہ بایزید خروٹی کو کب ھوا کیا ھوا بس اپ نے مذمتی خبریں شروع کی یہ ویڈیو چار گھنٹے قبل کی ھے اور ان کے پاوں اور وہ تو بلکل ٹھیک ٹھاک ھے پھر لوگ جھوٹ پہ جھوٹ

22/03/2020

Balochistan

21/03/2020

حکومت بلوچستان عوام کو خوف زدہ کررھا ہے
حکومت بلوچستان/ اعلان

کویٹہ: حکومت بلوچستان کی شہریوں سے تین روز تک گھروں میں رہنے کی اپیل

کویٹہ: آپ کا گھروں میں رہنا آپ اور ہم سب کے لیے ضروری ہے۔ حکومت بلوچستان

کویٹہ: عوام ہفتہ، اتوار اور یوم پاکستان کی عام تعطیل پر گھروں پر رہنے کو ترجیح دیں۔ حکومت بلوچستان کی عوام سے اپیل

کویٹہ: کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ حکومت بلوچستان

20/03/2020

کوئٹہ:کوئٹہ/جزوی لاک ڈاون

کوئٹہ : بلوچستان حکومت کا21دن تک جزوی لاک ڈاون کا فیصلہ

کوئٹہ : کوئٹہ شہری کے تمام بڑے شاپنگ مال، مارکیٹیں 3ہفتوں کےلئے بند، نوٹیفکیشن

کوئٹہ : تمام ریسٹورنٹس 3ہفتوں تک صرف گھروں کےلئے کھانے پینے کی اشیاءفراہم کرسکیں گے

کوئٹہ : بین الصوبائی ، صوبائی اور انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ بھی 3 ہفتوں کےلئے بند رہے گی، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ : محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کل سے شروع ہوگا، نوٹیفکیشن

ڈپٹی کمشنر زیارت مہراللہ بادینی توجہ دے یہ نیلا کپڑوں والا ایک طرف بار بار اپنے موباہل پہ مصروف ہے اور اور برائے نام اسپ...
20/03/2020

ڈپٹی کمشنر زیارت مہراللہ بادینی توجہ دے
یہ نیلا کپڑوں والا ایک طرف بار بار اپنے موباہل پہ مصروف ہے اور اور برائے نام اسپرے سے زیارت کے عوام کو صرف دھوکہ دینے کے مترادف ھیں

20/03/2020

چوتیر میں طوفانی ڑژالہ باری اللہ زمینداروں کی حالت پر رحم کرے

*پاکستان کے تمام امتحانات 31 مئی تک ملتوی کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔*
20/03/2020

*پاکستان کے تمام امتحانات 31 مئی تک ملتوی کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔*

19/03/2020

کروناوئرس کا بہت اسان اور سستا اعلاج 30 سے چالس روپے کے قیمت میں آپ بااسانی حاصل کرسکتے ہو

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziarat News Channel -ZNC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share