![مولانا ذاکر اللہ صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی عالم دین کا دینی جدوجہد سے لاتعلق رہنا کبیرہ گناہ سے کم نہیں، اور دعو...](https://img5.medioq.com/801/805/505634438018056.jpg)
28/05/2022
مولانا ذاکر اللہ صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی عالم دین کا دینی جدوجہد سے لاتعلق رہنا کبیرہ گناہ سے کم نہیں، اور دعوت و تبلیغ، نفاذ شریعت، تحفظ ختم نبوت، اصلاح و تزکیہ، دفاع صحابہ، اور اصلاح معاشرہ، سب دین کے شعبے ہیں ان میں کام کرنے والوں کو ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہیے
https://bajaurtimes.com/urdu/?p=581
باجوڑ-علاقے کے امن کو برقراررکھنے کیلئے علمائے کرام کے مثبت کرادر سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔یہ ملک ہم سبکا ہیں اور اس کی حفاظت ہم سب کافرض ہیں ۔باجوڑ سول کالونی جرگہح...