My Crush

My Crush Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My Crush, News & Media Website, .

17/03/2024

تم سمجھتے ہو بچھڑنا آسان ہے؟؟
نہیں, ہرگز نہیں!
زندگی بے رنگ ہو جاتی ہے اور آنکھیں یعقوب
🙃🙃😌😌

14/03/2024

مسٸلہ یہ ہے کہ آپکو فرشتے پسند ہیں اور میں انسان ہوں۔۔۔
🙃🙃😌😌

13/03/2024


میں کہ پورا نا کر سکا خود کو،
ہے اب بھی اس کی ضرورت کہیں کہیں ۔۔۔
🙃🙃😌😌🖤🌼

12/03/2024

تم روزہ رکھ کے بھی نہیں سمجھی___
ایک بار نیت کر لی جاۓ توتوڑا نہیں کرتے___
🙃🙃😌😌

12/01/2024

آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے
🙃🙃😌😌

06/01/2024

تمہارے بَعد وَحشت کی سَـربراہی پـَر مُقـرَر ہـُوں
تمہارے بَعد مُجھے سُکون سے تکلِیف ہوتی ہے؀💔
🙃🙃😌😌

05/01/2024

‏دے گیا مات مجھے محبت میں لگا کے ورنہ،🥀🖤
میں نے اس شخص سے تسخیر کہاں ہونا تھا۔🍁
🙃🙃😌😌

04/01/2024

چلو اچھا ہوا کہ ______ دھند پڑنے لگی
بہت دور تک ڈھونڈتی تھی نگاہیں اس کو
🙃🙃😌😌

03/01/2024

یادوں کی کتاب اٹھا کر دیکھی ہے آج میں نے
پچھلے سال ان دنوں ہم اکھٹے تھے...
🙃🙃😌😌

02/01/2024

:یار ! لوگ مطلب کی بات تو سمجھ لیتے ہیں ،
لیکن بات کا مطلب کیوں نہیں سمجھتے ہے_؟
🙃🙃😌😌

01/01/2024

تمہارے ہجر کا سورج نہیں ڈھلا مجھ پر
مری بلا سے نیا سال کیا ، پرانا کیا
🙃🙃😌😌

23/12/2023

نیند آتی کہاں ہے اب ہم کو
ان کی یادوں کا شور اتنا ہے
🙃🙃❤️❤️

30/11/2023

کون اُٹھاتا ہے اتنا عرصہ ہجر کسی کا •
تُو عزیز تھا سو تیرا سامان سنبھالے رکھا ہم نے🙃🙃❤️❤️

21/11/2023

اسے کہنا رات بہت اذیت میں گزرتی ہے..!! 🍁🍂

کبھی کبھی تو خواب میں بھی مر جاتے ہیں ہم. 🍁🍂
🙃🙃🥺🥺

28/10/2023

"کاش" وہ ایک شخص میرا ہو جائے تا کہ میں دنیا کو بتا سکوں کہ محبتیں کامیاب بھی ہو سکتی ہیں۔۔۔🙃🙃🌸🖤

06/10/2023

میں تمہیں کیسے بھول جاؤں جاناں
تم میری زندگی کی عادت ہو
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو
🙃🙃❤️❤️

17/09/2023

وہ جو مرنے پہ تُلا ہے وہ جیا بھی تو ہو گا
وہ جو ہنس کر سہہ گیا وہ رویا بھی تو ہو گا
🙃🙃❤️❤️

21/08/2023

جان جاتی ہے میری۔۔۔
اسے کسی اور کے ساتھ سوچ کر !- 🙂🍂
🙃🙃

14/08/2023

وطن سے محبت ۔۔۔❤
کوی دھرتی بری نہیں ہوتی ۔۔۔
اس جگہ کو بنانے اور بگاڑنے والے
اچھے یا برے ہوتے ہیں ۔۔

محبت سے محبت تو
سب کرتے ہیں ۔۔۔
وطن سے محبت تو
ایمان والوں کے ایمان کا حصہ ہے ۔۔

افسوس۔۔۔۔۔!!!
کہ آج ۔۔۔ ہم ایمان والوں کی
صف میں کہیں نہیں رہے ۔۔۔

اللہ پاک ہمارے ملک کو ۔۔۔
ایمان، حیا، غیرتمندوں
سے مالا مال کر دے ۔۔۔

پاکستان ۔۔۔۔۔❤
تو محبت ہے ۔۔۔
کیونکہ ۔۔۔
ہمارے تمام محبوب
بھی یہیں رہتے نا ۔۔۔😜🙃🙃🤭🤭

فورٹین اگسٹ مبارک۔۔۔
💚🇵🇰❤️

10/08/2023

وہ یاد نہیں کرتے اور میں انا پرست..!!
یار کیسے کہہ دوں کہ مر رہا ہوں..!!
🥹🥹🙃🙃

07/08/2023

تیری تصویر سے کروں باتیں
ممکن نہیں ملاقاتیں🙃🙃😌😌

01/08/2023

چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے
میں جو اس وقت مر جاؤں تو مر جاؤ گے کیا؟🙃🙃

24/07/2023

ڈر لگتا ہے اب کسی سے بات کرنے میں
کہیں پھر سے کسی کی عادت نہ لگ جائے🥀
🙃🙃❤️❤️

21/07/2023

یوں کیجیئے کہ زہر دیجیئے
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی🙂🥀
😌😌

13/07/2023

AJ AP TO SATH NI HN LEKN DATE 13/7 H☹️🥺AP B A JAEN...🥺🥺
🙃🙃❤️❤️

12/07/2023

تجھ سے ملنے کا واقعہ لکھوں
اب میں کیا یہ بھی سانحہ لکھوں؟

کیا میں لکھوں کہ لوٹ آؤ تم
کیا میں کاغذ پہ فاصلہ لکھوں۔!🙃🙃

09/07/2023

ایسے الزام سے پھر بھلا کون مکرنا چاہے
مجھ کو منسوب کریں تجھ سے زمانے والے🙃🙃❤️❤️

08/07/2023

کسی کو کچھ نا بتائیں گے تیرے بارے میں
کوئی پوچھے گا تو ہم صاف مکر جائیں گے

ہم تیری قید سَلاسَل کے سبب زندہ ہیں
تیری تحویل سے جائیں گے تو مرجائیں گے🥺🥺🙃🙃

08/07/2023

ہر کسی سے تو نہیں لگایا جاتا دل__🥀💕
ہر کوئی تو اس قابل نہیں ہوتا💯🔥🙃🙃

04/07/2023

حاصل تو مجھے پہلے بھی نہیں تھا
کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں۔۔۔
🙃🙃😌😌

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Crush posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share