وزیرستان میں سب سے خوبصورت وادی شوال، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرے تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ ھمارا وزیرستان اتنا خوبصورت ہے!!
Waziristan KPK Pakistan 👍
19/03/2020
بابائے صحافت سیلاب محسود انتقال کرگئے، نماز جنازہ کل 2 بجے برکی ٹاؤن نزد ریڈیو پاکستان ڈی آئی خان میں ادا کی جائے گی😭
18/03/2020
شمالی وزیرستان/ فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے مبینہ دہشت گردوں کی تصاویر
18/03/2020
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی جوان شہید ہوگئے۔😥
18/03/2020
1 - تمام سرکاری دفاتر میں عوام کا داخلہ اگلی ہدایات تک بند رہے گا۔
2 - تمام تقریبات چاہے گھر میں ہوں یا بند جگہ پر ہوں ان پر بھی پابندی عائد ہو گی۔
3 - دوائیوں ، کریانہ اور بیکری کے علاوہ تمام دکانیں صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک کھلی رہیں گی۔
4 - صوبے کے تمام سیر و سیاحت و تفریحی مقامات بند رہیں گے عوامی فاصلہ بڑھانے کیلئے سکول و تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
5 - تمام دفاتر کے سرکاری اوقات کار صبح 10 بجے سے 4 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو 12 بجے تک ہوں گے۔
6 - سرکاری میٹنگ 5 سے زائد افراد نہیں کریں گے ضرورت پرنے پر ویڈیو کانفرنس کریں گے۔
7 - انفارمیشن و صحت کے وزرا کے علاوہ تمام دفاتر بند رہیں گے۔
8 - تمام ہوٹل ، کھانے کے ڈابے اور فاسٹ فوڈز کی دکانیں 5 اپریل تک بند رہیں گے۔
16/03/2020
وزیرستان کے زیادہ تر سکول ایسے بھی ھے جن کے علاقے میں سکول ہو ان لوگوں نے سکول سے مہمان خانے بنائے ہیں حکومت نوٹس لے ورنہ احتجاج کیلئے تیار ھوجائے
16/03/2020
قوم کے لیے وزیر اعظم عمران خان اور عالمِ دین مولانا طارق جمیل کا پیغام۔ جب کسی علاقے میں وباء پھیل جانے کا خطرہ ہو تو مصافحہ کرنے سے گریز کرے، اس بات کی اجازت دینِ اسلام بھی دیتا ہے۔ اللہ تمام مسلمانوں کی حفاظت کرے۔
یہ ان دنوں کی بات ہے جب
مکان #کچے اور لوگ #سچے ہوا کرتے تھے.
15/03/2020
یو ماسید دھرنا کے پہلے دن سے آج تک میدان پر کھڑے ہونے والے خدمت گار بیباک لیڈر صدر شمس خان محسود کو لعل سلام پیش کرتا ہوں
تیری مخلصی کو ہم سلام پیش کرتے ہیں
افعان صدارتی انتخاب پر کش مکش جاری ہے
لراوبر والے کرسی کی خاطر لڑرہے ہیں
15/03/2020
Da Gudar Lara .. 😍
15/03/2020
یو ماسید دھرنے کے سارے مطالبات مان لئے گئے ہیں، دھرنے میں ڈھول، ساونڈ اور بڑے ٹینٹ معاہدے کے تحت بند اور ہٹا دئیے گئے ہیں، جبکہ دو چھوٹے ٹینٹوں میں چالیس رکنی کمیٹی کے پانچ سے دس افراد چوبیس گھمٹے تب تک موجود رہینگے جب تک مطالبات پر عملی کام شروع نہیں کیا جاتا اور قوم مطمعین نہیں ہوتی!
دھرنا جاری رہیگا، لیکن معاہدے کے تحت جمگھٹے پر پابندی پوگی، اجتماع پر پابندی ہوگی۔
#پریغال
شاہد آفریدی نے ملتان سلتان اور پشاور زلمی کی ٹیموں کی اپنی گھر میں مہمان نوازی کی آپ بھی دیکھیے چند سیکنڈ کی ویڈیو میں لالا کی مہمان نوازی کا خوبصورت انداز
13/03/2020
ہم نے کسی سرکاری تو کیا کبھی کسی نجی سکول اور یونیورسٹی میں بھی نہیں دیکھا جہاں دوران امتحان کچھ بچوں کی نفسیاتی پریشانی اور تھکاوٹ کم کرنے کیلئے بچوں کو چاٸے اور بسکٹ بھی دی جاٸے وہ بھی روز کی بنیاد پر۔۔۔۔ اور چائے کا وقفہ بھی
زیر نظر تصاویر ڈیرہ اسماعیل خان کی پسماندہ تحصیل کلاچی کے ایک گاٶں ہتھالہ ہاٸیر سیکنڈری سکول کی ہیں۔۔۔۔۔
ایسے سکول کے پرنسپل یقینا محکمہ تعلیم کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ایسے پرنسپل پر لاکھوں سلام
کرونا وائرس کے حطرتات کے پیش نظر خانہ کعبہ شریف میں ایک ہفتے سے طواف بند ہوا ہے لیکن اب خانہ کعبہ کے لیے اللہ تعالٰی نے پرندوں کو بھیجا گیا ہے اور اب وہ طواف کرتے نظر آرہے ہیں۔۔
انسان نہیں آسکتے تو کیا ہوا طواف تھوڑی رکے گا. طواف کرتے پرندوں کے تازہ مناظر
ماشاءاللہ سبحان اللہ
شئیر کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان کا ٹانک میں جاری یوماسید احتجاجی دھرنے کا نوٹس
یو ماسید احتجاجی دھرنے کے تمام مطالبات فوری حل کرنے کے احکامات جاری
وزیر اعظم ہاوس میں جاری پارلیمانی اجلاس کے دوران ایم این اے سیف الرحمن نے یو ماسید کے احتجاجی دھرنے اور مطالبات سے آگاہ کیا
کراچی(پاک وزیرستان نیوز)تفصیلات کے مطابق آج وزیر اعظم ہاوس میں پارلیمانی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایک سو پچاس سے زائد پارلیمانی منبران بشمول ایم این اے سیف الرحمن اور ایم این اے عالم گیر محسود نے شرکت کی دوران اجلاس ایم این اے سیف الرحمن نے وزیر اعظم عمران خان کو ٹانک میں گزشتہ چھیالیس روز سے زائد جاری یو ماسید احتجاجی دھرنے اور اس حوالے سے حکومتی نمائندوں سے دھرنا مزاکراتی کمیٹی سے ملاقات بارے آگاہ کیا جس پر وزیر اعظم نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مراد سعید کو ٹانک دھرنا مظاہرین کے مطالبات فوری حل کرانے کا حکم دیا
# جنوبی وزیرستان: تحصیل سراروغہ ہسپتال میں سہولیات کی عدم فراہمی سے ہسپتال عملہ سمیت عوام کو شدید دشواری کا سامنا.تعمیراتی کام کی طویل عرصے سے بندش سے عوام میں مایوسی کی لہر.اگر مسائل حل نہ کیے گیے تو احتجاج کا راستہ اپنائینگے.مقامی افراد.
Be the first to know and let us send you an email when Pak WazirisTan/پاک وزیرستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.