اللہ تعالیٰ اس آدمی پے اپنا کرم کرے جو اس حالت میں حلال روزی کے لیے محنت کررہا ہے ۔آمین
ویڈیو اچھی لگنے پر شئیر کر دیں
عمران خان کو مشکل وقت میں چھوڑنے والو کو اب عمران خان کی یاد ستانے لگی ____ شیئر کر کے دوسروں کو بھی سناؤ ان کے الفاظ
Tourist from #Multan Dr. Qurat ul Ain and her husband saved life of a young boy after he was drowned in Naltar Lake, A great selfless act and shows importance of life saving techniques such as CPR. #Respect 🇵🇰
نلتر جھیل گلگت بلتستان
ایک بچہ جو کہ بکریاں چراتے ھوئے دریا میں گر کر ڈوب گیا تھا اور اس کا سانس اور دل بند ھوگیا پھر ایک فرشتہ صفت لیڈی ڈاکٹر صاحبہ مینار ہسپتال ملتان کی کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر قرات العین عینی اور اس کے شوہر نے فوری سی پی آر سٹارٹ کرکے زندگی بچائی۔۔۔۔
الحمدللہ بچہ سلامت اور محفوظ ہے.
#RealHeroes
ان کے لیے ایک شئیر تو بنتا ہے
#محمدﷺہمارے_بڑی_شان_والے
❤️❤️❤️
کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم کمزور تھے جو بندہ 126 دن کا دھرنا دے سکتا ہے اس کے لیے دوبارہ دھرنا دینا کوئی مشکل بات نہیں تھی۔
لیکن وہاں جب میں پہنچا تو مجھے پتہ چل گیا کہ حالات خون خرابے کی طرف جا رہے ہیں اس لئے میں نے دھرنا دینا مناسب نہیں سمجھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان
شئیر کرنا مت بھولیں
#ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#قائد_انقلاب_عمران_خان
#reels #Reel #reelsviral #facebookreels
بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی...😭😭😭
شئیر کرنا مت بھولیں
#ReleaseYasinMalik
#YasinMalik
#YaseenMalik
#Kashmir
لاہور میں ڈاکوؤں نے انتہا کردی ۔۔ بیٹی کو ملنے آنے والی خاتون کو گھر کے باہر لوٹ لیا گیا۔۔ ڈاکو نے کانوں سے بالیاں کھینچ کر اتاری جس سے خاتون کا کان پھٹ گیا 😭😭😭۔۔۔ کیا بنے گا اس معاشرے کا ؟؟؟؟ _____ اس ویڈیو کو شئیر ضرور کریں تاکہ یہ ڈاکو پکڑے جا سکیں 😭😭😭 ________ #CCTV #Reels #reel #viral #Shorts
پرامن احتجاج کی کال دے کر یہ امن تباہ کریں گے، یہ تخریب کاری کا پلان کر رہے ہیں،ہمیں سب کی لوکیشن کا پتہ ہے،اپنے بچوں کے مستقبل کو داؤ پر نہ لگائیں، انہیں گھروں پر واپس بلائیں
لاہور پولیس افسر کی لوگوں سے لانگ مارچ کا حصہ نہ بننے کی اپیل کو آپ کیسا دیکھ رہے ہیں
#LahorePolice
#AzadiMarch
#news
کیلے (Bananas) بیچنے کا اس بھائی کا نیا انداز ___ تربوز والے ٹرینڈ کے بعد نیا ٹرینڈ _________ #reels #Reel #Shorts #reelsviral #viral