کیا کل وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اعتماد کا وٹ لیں گے یا نہیں
دیکھئے سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری سرفراز افضل کا خسوصی انٹر ویو اینکر پرسن اسد فردوسی کے ساتھ آتش نیوز پر
خبر شامل کرتے ہیں راولپنڈی سے جہاں صدر مسلم لیگ ن یُوتھ ونگ پنجاب و سابق مشیر وزیراعلی پنجاب چوہدری سرفراز افضل نے اپنے حلقہ انتخاب میں مصرُوف دن گزارا یونین کونسل چکلالہ یونین کونسل شاہ فیصل کالونی یونین کونسل ڈہوک منشی خان اور یونین کونسل تراہیہ میں فاتحہ خوانی کی انکے ہمراہ صدر مسلم لیگ ن پی پی 13 و چیرمین یونین کونسل چکلالہ چوہدری تنویر صدیق ؛صدر مسلم لیگ ن یو سی چکلالہ جہانگیر راٹھور ؛چوہدری وحید گجر ؛سئنیر نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل راولپنڈی ملک مہتاب ؛سابق چیرمین یوسی دھاماں سیداں چوہدری محمد الیاس صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بحری ٹاون زوہیب بٹ بھی موجود تھے میڈیا نمائندگان کے سوال پر کہ کیا وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی عمران خان کے کہنے پر اسمبلی تحلیل کر دینگے کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے کہنے پر ایس ایچ او وزیرآباد کو چوہدری پرویز الہی نے مقدمہ نہیں درج کرنے دیا تو اسمبلی کیسے تحلیل کرینگے ؛ان کا کہنا تھا عمران خان ایک پیٹا ہوا سیاسی مہرا ہے جس کی اب اپنی جماعت والے نہیں سُنتے اس کے کہنے پر کسی دوسری پارٹی کا وزیراعلی اسمبلی کیوں تحلیل کرے گا
صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب چوہدری سرفراز افضل کا اہم تنظیمی پیغام
پنکی کے ٹوٹکے
سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری سرفراز افضل کا ویڈیو پیغام
کیا شیخ محمد اقبال اسلام آباد کے حلقہ این اے سنتالیس اور اڑتالیس کے ساتھ ساتھ جھنگ سے بھی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں ؟
راہ حق پارٹی کی اب تک کی ورکنگ اور آگے کا لائحہ عمل کیا ہے ؟
صدر راہ حق پارٹی پنجاب شیخ محمد اقبال کا خصوصی انٹرویو اسد فردوسی کے پروگرام فردوسی پوچھتا ہے میں آتش نیوز نیٹ ورک پر
#atishnews #islamabad
چوہدری سرفراز افضل کا شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو مرحوم کو خراج تحسین
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح و سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری سرفراز افضل کا اٹک میں تقریب سے دھواں دار خطاب
سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری سرفراز افضل سے نمیر خان مہند کی سربراہی میں مہمند عمائدین کی ملاقات
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے اہم گفتگو! گورنر نوٹیفکیشن کب جاری کریں گے؟ وزیراعلی کا الیکشن کب ہوگا؟
دیکھئےصحت کارڈ کے نام پر پنجاب کی سرکار کی نا اہلی کرپشن اور ہسپتال عملہ کا مریضوں کو ذہنی ٹارچر اور بلیک میلنگ
پروگرام فردوسی پوچھتا ہے میں صرف آتش نیوز پر اینکر پرسن اسد فردوسی کے ساتھ
#AsadFirdousi #Firdousi_Pochta_ha #AtishNews #Health_Card
پرویز الہی کے نام چوہدری سرفراز افضل کا پیغام
صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب چوہدری سرفراز افضل کا 25 دسمبر کے حوالے سے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے نام اہم پیغام
عمران خان کے نام چوہدری سرفراز افضل کا اہم پیغام
پہلے احتساب پھر انتخاب
عمران خان کو پنکی کی کرپشن کا حساب دینا پڑے گا
میں ٹک ٹاک نہیں بناتا :سرفراز افضل
سوشل میڈیا پیغام سے علاج کرتا ہوں :سرفراز افضل
جس سیاسی مریض کو میری دوا سے فرق نہ پڑے اسکی سرجری ڈاکٹر سرجن رانا ثناللہ خان کرتے ہیں
پاکستان کے شہدا اور انکے خاندانوں کے لیے صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب چوہدری سرفراز افضل کا خصوصی پیغام
گارڈن کالج راولپنڈی کے طلبا اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں
اگر یہ فیصلہ واپس نہ کیا گیا تو نواجواں کے ساتھ نہ صرف احتجاج بلکہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ تک جائیں گے
چوہدری سرفراز افضل سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویڈیو پیغام
مولانا فضل الرحمان کی اداروں پر تنقید، اب تو غیر جانبدار ہو گئے ہیں جو پہلے جانبدار رہے اسکا جواب کون دے گا؟
رانا ثنا اللہ کا عمران خان کو کھلا چیلنج۔ عمران خان اگر مگر چھوڑے اسمبلی توڑو۔ خان صاحب آپ کہتے تھے کہ میں آرہا ہوں میں نے تو آپ کا بہت انتظار کیا لیکن آپ نہیں آئے۔
بشری بی بی اور زلفی بخاری کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی۔ عمران خان کی کچھ گھڑیاں ہیں آپ وہ بیچ دیں۔ بشری بی بی کا زلفی بخاری سے مطالبہ
پیپلز پارٹی کی جمہوری کوششوں کے بدولت سلیکٹڈ وزیر اعظم کی حکومت کا خاتمہ ہوا ۔۔۔۔صوبائی وزیر سعید غنی کی عمران خان پر شدید تنقید