Balochistan news

  • Home
  • Balochistan news

Balochistan news news

گاۓ کے مالک نے روز کتوں کے بھونکنے کی آواز سن کر سی سی ٹی کیمرہ لگانے کا فیصلہ کیا۔تو اس کو یہ حیرت انگیز دیکھنے کو ملا ...
26/12/2022

گاۓ کے مالک نے روز کتوں کے بھونکنے کی آواز سن کر سی سی ٹی کیمرہ لگانے کا فیصلہ کیا۔
تو اس کو یہ حیرت انگیز دیکھنے کو ملا کیا۔
دیکھتا ہے کے روز ایک چیتا آتا ہے اور گاۓ اس کو پیار کرتی ہے۔اس کو چاٹ لیتی ہے۔
گاۓ کے مالک نے پرانے مالک سے معلوم کیا اس نے بتایا کے یہ چیتا صرف 20 دن کا تھا جب چیتے کی ماں فوت ھوگئ۔
تب سے گاۓ نے اپنا دودھ پلایا اور چیتا یہ سمجھتا ہے کے گاۓ اسکی ماں ھے تو چیتا اپنی ماں کی محبت میں روز گاۓ کو ملنے ی

مغربی دنیا میں جانوروں کی جو خدمت ہوتی ہے ہمارے معاشرے میں انسان ابھی تک ان سے محروم ہے 😭
26/12/2022

مغربی دنیا میں جانوروں کی جو خدمت ہوتی ہے ہمارے معاشرے میں انسان ابھی تک ان سے محروم ہے 😭

بھارتی ریاست گجرات کے ایک گائوں میں 14 سو سالہ قدیم مسجد کے آثارات کی دریافت، قبلہ رخ بیت المقدس کی طرف ہے.بھارتی ریاست ...
23/12/2022

بھارتی ریاست گجرات کے ایک گائوں میں 14 سو سالہ قدیم مسجد کے آثارات کی دریافت،
قبلہ رخ بیت المقدس کی طرف ہے.

بھارتی ریاست گجرات میں بھائونگر کے گاؤں گھوگھا میں 14 سو سالہ قدیم مسجد کے آثارات دریافت ہوئے ہیں
جس کا قبلہ بیت المقدس کی طرف ہے۔ یہ مسجد انتہائی خستہ حال حالت میں ہے۔

مسجد کے اندر تقریبا 25 افراد ایک ساتھ مل کر نماز پڑھ سکتے ہیں۔
اس مسجد میں 12 ستون ہیں جن پر مسجد کی چھت بنائی گئی ہے۔

چھت کے اوپر گنبد اور مسجد کی دیواریں بھی کھدی ہوئی ہیں اور مسجد کے محراب پر عربی میں "بسم اللہ" کی نقش نگاری اسی دور کی ہے۔

محققین کے مطابق یہ مسجد اپنی قدامت کے لحاظ سے مسجد الحرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصی کے بعد زمین کے چہرے پر ایک ہی مسجد ہو سکتی ہے۔

ساتویں صدی کے اوائل میں پہلے عرب تاجر سمندر کے راستے یہاں اترے اور پھر انہوں نے یہ مسجد یہاں بنائی۔
مکہ کا مقام قبلہ رخ یروشلم تھا۔ یہ قدیم مسجد مقامی طور پر جونی مسجد کے نام سے مشہور ہے۔

یہ مسجد ہندوستان کی دیگر تمام مساجد سے ملتی جلتی ہے،
جن کے محرابوں کا رخ مکہ مکرمہ ہے۔ اس قدیم مسجد میں ابھی بھی عربی کا قدیم ترین نوشتہ ہے اور آج یہ مسجد بارواڈا تنجم کی نگرانی میں ہے۔

اسلامی تاریخ کے مطابق 610 سے 623 تک بیت المقدس کی طرف رخ کر نماز پڑھائی جاتی رہی
اور پھر 624 ء سے خانہ کعبہ کی طرف نماز پڑھنا شروع ہوئی، یہ 1397 سال پہلے کی بات ہے۔

محققین کے مطابق یہ بات واضح ہے کہ یہ مسجد 622ء میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بابرکت عہد میں بنائی گئی تھی۔

مسجد کی تاریخ واضح کرتی ہے کہ مذہب اسلام کو ہندوستانی باشندوں نے تسلیم کیاتھا اوراسلام محبت او ربھائی چارے کی مدد سے ہندوستان میں داخل ہوا تھا.

واللہ اعلم

دنیا کبھی نہیں بھولے گی جس نے 2011 میں اپنے سونے کے جوتے بیچ کر فلسطینی بچوں کوعطیہ کیا تھا اس نے اپنی زندگی میں لاکھوں ...
21/12/2022

دنیا کبھی نہیں بھولے گی جس نے 2011 میں اپنے سونے کے جوتے بیچ کر فلسطینی بچوں کوعطیہ کیا تھا

اس نے اپنی زندگی میں لاکھوں لوگوں کی طرح شراب نہیں پی کیونکہ وہ ہمیشہ اس تکلیف کے بارے میں سوچتا ہے جو اس کے باپ نے شراب کی وجہ سے برداشت کی ہے

ہمیشہ فلسطینی اسکولوں اور فلسطینیوں کی مدد کرتا اور فلسطینی عوام کو تین سونے کے جوتے بھی عطیہ کٸے اور بھوک و بحران سے دوچارغریب افریقی ممالک کو ہمیشہ لاکھوں ڈالرز کی مدد کی
ہوسکتا ہے وہ فٹبال کو الوداع کہہ دیں لیکن انسانیت کو نہیں ۔
اور ہم اس کی انسانیت کی وجہ سے ہمیشہ اس کا ساتھ دیں گے ۔

کرسٹیانورونالڈو ❤️🥰

1963 کا ایک اخباری تراشہ جس میں اس بات کی نوید ہے کہ انسان مستقبل میں فون اپنی جیب میں رکھ سکے گا اور اسے ساتھ لے کر گھو...
14/12/2022

1963 کا ایک اخباری تراشہ جس میں اس بات کی نوید ہے کہ انسان مستقبل میں فون اپنی جیب میں رکھ سکے گا اور اسے ساتھ لے کر گھوم پھر ، سفر کر سکے گا!

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمھار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہوں ؟کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی...
09/12/2022

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمھار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہوں ؟
کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بس اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔"
بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو ؟"
کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔
کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ۔"
اس کے بعد خود #وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ "جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا ہے۔"
کمہار بولا،
چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور سفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔"
اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔
ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گے,agha aman,,

مصر کے ڈاکٹر کی لکھائی اور ہمارے ڈاکٹر صاحب کی لکھائی دیکھنے کے لئے پہلا کمنٹ دیکھیں 🤣
30/11/2022

مصر کے ڈاکٹر کی لکھائی
اور ہمارے ڈاکٹر صاحب کی لکھائی دیکھنے کے لئے پہلا کمنٹ دیکھیں 🤣

*رات کو حکم آیا پردے کا۔*کچھ عورتوں کو پتا چلا کچھ کو نہیں۔ عورتیں فجر نماز مسجد میں الگ جگہ پڑھا کرتی تھیں ۔ تو عورتیں ...
29/11/2022

*رات کو حکم آیا پردے کا۔*

کچھ عورتوں کو پتا چلا کچھ کو نہیں۔ عورتیں فجر نماز مسجد میں الگ جگہ پڑھا کرتی تھیں ۔ تو عورتیں پردے میں آئیں مگر ایک عورت پردے کے بغیر آئی۔تو وہ سب سے کہنے لگی تمیں کیا ہو گیا ہے وہ سب کہنے لگیں تمیں نہیں پتا چلا، کہا نہیں۔ کہا رات کو پردے کا حکم آ گیا ہے کہا اچھا مجھے تو نہیں پتا چلا۔
تو اس نے نماز کے بعد اک بچے کو دوڑایا___اور کہا جاؤ میرے گھر سے چادر لے کے آؤ۔ وہ بچہ گھر سے چادر لے کے آیا__پھر وہ خود کو چھپا کے گھر پہنچی۔ تو ان کے خاوند نے کہا دیر لگ گئی چادر مانگوئی تهی۔ کیا قصہ ہے۔ اس نے سارا واقعہ بتایا __اس نے کہا تمیں تو پتہ ہی نہیں تو آپ گھر آ کے پردہ شروع کر دیتی۔ انہوں نے جواب دیا۔ جب مجھے پتا چل گیا کے میرے اللّه کا حکم آ گیا تو اس کے بعد اک قدم بھی اس کی مرضی کے بغیر اٹھانے کی جرآت نہیں ہوئی ۔۔۔
سبحان اللہ ۔۔۔

پردہ اللّٰہ تعالٰی کی ایسی نعمت ہے کہ اس سے صرف عورت ہی نہیں بلکہ اسکا پورا خاندان خوبصورت اور محفوظ نظر آتا ہے اور پردہ دار عورت ایک غیرت مند خاندان کی پہچان ہوتی ہے۔👍👍👍

سردیوں میں چادر لے کر موٹر سائیکل چلانے کی بجائے جیکٹ اور ہیلمٹ کا استعمال کیا جائے۔۔جس نے ایک جان بچائی اس نے پوری کائن...
29/11/2022

سردیوں میں چادر لے کر موٹر سائیکل چلانے کی بجائے جیکٹ اور ہیلمٹ کا استعمال کیا جائے۔۔جس نے ایک جان بچائی اس نے پوری کائنات کی جان بچائی۔

ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ایک سابق ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎ...
23/11/2022

ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ایک سابق ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ

"ﻣﺤﺘﺮﻡ،( ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ) ﺗﮏ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﻮﮔﮯ؟"

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ،

"ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔"

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 20 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : اﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 25 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ: ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 30 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 35 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻨﺮﻝ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ 😁

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍُﮌ ﮔﯿﺎ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺅ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ 😂

اگر دو چار تالیاں ہمارے ملک میں بھی بج جائیں تو ملک میں کبھی کوئی کرپشن کا سوچے گا بھی نہیں ۔

یہ ظلم آخر کب تک؟ .    میں میڈیکل فیلڈ سے ہوں، اسی لیے میں تمام ایماندار ڈاکٹروں سے معذرت خواہ ہوں۔    •........ دل کا د...
21/11/2022

یہ ظلم آخر کب تک؟ .
میں میڈیکل فیلڈ سے ہوں، اسی لیے
میں تمام ایماندار ڈاکٹروں سے معذرت خواہ ہوں۔
•........ دل کا دورہ پڑا
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سٹریپٹوکنیز انجکشن دیں... 9,000/= روپے۔ انجکشن کی اصل قیمت روپے ہے۔ 700/سے 900/= روپے، جبکہ MRP روپے ہے۔ 9,000/=! آپ کیا کریں گے
……… ٹائیفائیڈ ہو گیا۔
ڈاکٹر نے لکھا۔ کل 14 مونوسیف لیں! تھوک قیمت 25/= ہسپتال کا کیمسٹ 53/= روپے دیتا ہے۔ آپ کیا کرتے ہیں؟؟
• ............،،،، گردے کی خرابی .ڈائلیسز تین دن میں ایک بار کیا جاتا ہے ..، ڈائیلاسز کیا جاتا ہے اور انجکشن دیا جاتا ہے۔ MRP 1800 روپے
آپ کو لگتا ہے کہ میں اسے ہول سیل مارکیٹ سے اٹھاؤں گا...! پورے پاکستان میں تلاش کر رہا ہوں لیکن کہیں نہیں مل رہا... کیوں؟
کمپنی کا سامان صرف ڈاکٹروں کو!!
انجکشن کی بنیادی قیمت 500/= ہے، لیکن اس کے ہسپتال میں ڈاکٹر کی MRP 1,800/= ہے۔
آپ کیا کرتے ہیں؟؟
.......انفیکشن ہو گیا ہے ڈاکٹر کی طرف سے تجویز کردہ اینٹی بائیوٹک روپے 540/=
اسی دوسری کمپنی سے 150/= اور عام روپے 45/=
لیکن کیمسٹ انکار کرتا ہے۔ ہم کوئی عام نہیں دیتے، صرف ڈاکٹر کا نسخہ...یعنی 540/=آپ کیا کریں گے...؟؟
مارکیٹ میں الٹراساؤنڈ ٹیسٹ کی قیمت 100 روپے ہے۔ 750/=، ٹرسٹ فارمیسی روپے۔ 240/= روپے 750 ڈاکٹر کے کمیشن میں سے 300/= روپے.....!
ایم آر آئی پر ڈاکٹر کا کمیشن روپے ہے۔ 2,000/= سے 3,000/=
ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کی یہ ڈاکہ زنی، بے خوف، بے خوف، ملک پاکستان میں جاری ہے...!
ادویات کمپنیوں کی لابی اتنی مضبوط ہے کہ وہ براہ راست ملک کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں۔...!
ڈاکٹرز اور دوا ساز کمپنیاں ملوث ہیں! دونوں حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں...!!
بڑا سوال...
میڈیا دن رات کیا دکھاتا ہے۔
گڑھے میں گرنے والا شہزادہ، بغیر ڈرائیور والی کار، راکی ​​ساونت، بگ باس، ساس، کرائم رپورٹ، کرکٹر کی گرل فرینڈ یہ سب کچھ دکھاتے ہیں...
لیکن ڈاکٹر کمپنیاں، ہسپتال اور دوا ساز کمپنیاں اس کی واضح ڈکیتی کیوں نہیں دکھاتی؟
میڈیا معاشرے کی مدد کو نہیں آئے گا تو کون آئے گا؟
میڈیکل لابی کے ظلم کو کیسے روکا جائے؟
کیا یہ لابی حکومت کو گرا رہی ہے؟
میڈیا کیوں خاموش ہے؟
20 روپے مزید مانگے جانے پر آٹو رکشہ ڈرائیور کو مارا جائے گا۔
آپ ڈاکٹر کے لیے کیا کرتے ہیں؟؟؟

اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ سچ ہے تو اسے سب کو بھیجیں! بیداری لائیں اور بیداری پیدا کرنے کے لیے اپنا تعاون دیں....
اک عام آدمی
(اسرار جٹ 554 الہ )

اگر آپ پانچ لوگوں کو بھیجیں گے تو وہ پانچ لوگ اگلے پانچ لوگوں کو ضرور بھیجیں گے! سب اس طرح بھیجیں گے تو قوم دیکھے گی اور متحد ہو جائے گی۔

🙏🙏🙏🙏

میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں۔
کم از کم پانچ گروپوں کے لیے
بھیجیں شکریہ
copy past

کسی زمانے میں خانہ بدوشوں کی بستی کئی جانے والا ایک چھوٹا سا ملک (قطر) جو رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے ضلع گوادر سے چھوٹ...
21/11/2022

کسی زمانے میں خانہ بدوشوں کی بستی کئی جانے والا ایک چھوٹا سا ملک (قطر) جو رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے ضلع گوادر سے چھوٹا اور آبادی کے لحاظ سے ضلع فیصل آباد سے بھی کم ایک چھوٹا سا ملک جس نے صرف 62 سال میں اتنی ترقی حاصل کرلی جو آج ساری دنیا میں سرخیوں پر هے
کاپی۔


عربی مزاحیہ کہانی .....ایک پردیسی کہتا ہے:جب میں نے باہر جانے کی پکی تیاری کر لی تو روانگی والے دن میرے والد نے بہت ساری...
18/11/2022

عربی مزاحیہ کہانی .....
ایک پردیسی کہتا ہے:
جب میں نے باہر جانے کی پکی تیاری کر لی تو روانگی والے دن میرے والد نے بہت ساری دعاؤں اور نصیحتوں کے ساتھ مجھے الوداع کہا۔
پردیس اور پردیس میں کام کاج اور کمائی میری توقع کے مطابق نہ تھی۔ مجھے مشکلات سے لڑتے لڑتے دو سال بیت گئے۔
دو سال کے بعد وطن میں ایک دن میری اماں اور والد کہیں گئے ہوئے تھے کہ گھر میں چور🌚 آ گیا۔ ہمارے گھر سے اسے کیا ملنا تھا، ہمارا ایک گدھا بندھا کھڑا تھا چور وہی کھول کر لے گیا۔
دو دن کے بعد چور ہمارے گدھے کو لیکر بازار باربرداری کیلئے گیا۔پھل اور سبزیوں سے لادا۔
رش میں چور کی توجہ کہیں اور ہوئی تو گدھا چل پڑا۔ ہمارے گھر کا راستہ تو گدھا جانتا ہی تھا اس لئیے اس نے شام کو دروازے پر آ کر منہ مارنا شروع کر دیا۔
میرے والد نے شور سن کر دروازہ کھولا تو سامنے اپنے گمشدہ گدھے کو پھلوں اور سبزیوں سے لدا پھندا کھڑا دیکھ کر بہت خوش ہوا۔
میری اماں کو بلا کر دکھاتے ہوئے کہا: دیکھ، یہ میرا گدھا دو دن غائب رہا ہے اور بدلے میں پورا بازار لیکر آیا ہے۔ اور تیرے بیٹے کو گئے دو سال ہو گئے ہیں اور آج تک ایک پیاز کا دانہ بھی نہیں بھیج سکا...😁

‏دیہاتوں میں ایک کیڑا پایا جاتا ہے جسے گوبر کا کیڑا (گونگٹ) کہا جاتا ہےاسے گائے بھینسوں کے گوبر کی بو بہت پسند ہوتی ہےوہ...
16/11/2022

‏دیہاتوں میں ایک کیڑا پایا جاتا ہے جسے گوبر کا کیڑا (گونگٹ) کہا جاتا ہے
اسے گائے بھینسوں کے گوبر کی بو بہت پسند ہوتی ہے
وہ صبح اٹھ کر گوبر کی تلاش میں نکل پڑتا ہے اور سارا دن جہاں گوبر ملے اس کا گولا بناتا رہتا ہے
شام تک اچھا خاصا گولا بن جاتا ہے ﭘﮭﺮ اس گولے کو دھکا دیتے ‏ہوئے اپنی بل تک لے جاتا ہے
لیکن بل پر پہنچ کر اسے احساس ہوتا ہے کہ گولا تو بڑا بنا اور بل کا سوراخ چھوٹا ہے
بہت کوشش کے باوجود بھی گولا بل کے اندر نہیں جا سکتا اور اسے وہیں پر چھوڑ کر اندر چلا جاتا ہے
یہی حال ہمارا ہے ساری زندگی حلال حرام کی تمیز کیے بغیر‏دنیا کا مال و متاع جمع کرنے میں ﻟﮕﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ اور جب آخری وقت قریب آتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ یہ سب تو
"ﻗﺒﺮ" میں ساتھ نہیں لے جا سکتے ﺍﻭﺭ ﮨﻢ زندگی بھر کی
کمائی ﮐو حسرت سے دیکھتے ﮨﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﮯ ہیں..

عجائباتِ ہندوستان(آسمان کے خدا کا پتھر)دو سو پچاس ٹن وزنی گول غار چودہ سو سالوں سے چڑائی میں کھڑا ہے
12/11/2022

عجائباتِ ہندوستان
(آسمان کے خدا کا پتھر)
دو سو پچاس ٹن وزنی گول غار چودہ سو سالوں سے چڑائی میں کھڑا ہے

سن1974ء میں حکومت پاکستان نے کراچی میں روٹی بنانے کے آٹومیٹک کارخانہ  قائم کیا۔ ” روٹی گھر“ کے نام سے قائم ہونے والے  اس...
12/11/2022

سن1974ء میں حکومت پاکستان نے کراچی میں روٹی بنانے کے آٹومیٹک کارخانہ قائم کیا۔ ” روٹی گھر“ کے نام سے قائم ہونے والے اس کارخانے میں 6000روٹیاں فی گھنٹہ تیار ہوتی تھی۔ حکومت کے مطابق خودکارمشینوں پر تیارکردہ ان رو ٹیوں میں روایتی طریقے کے برعکس حفظان صحت کے اصولوں پر سختی سے عمل کیا جاتا تھا۔کراچی میں روٹی کی اس فیکٹری کی مخالفت کی گئی ناقدین کا کہنا تھا کہ اچھی روٹی پکانا ایک فن ہے جس کی مشینیں نقل نہیں کرسکتیں۔ ”پکی پکائی تازہ روٹی“ کے برانڈ سے کراچی کے علاوہ لاہور میں بھی فروخت ہونے والی اس کے آٹومیٹیک پلانٹس مغربی جرمنی کی ایک فرم نے پاکستانی ماہرین کے ساتھ مل کر ڈیزائن کیا۔ ’’پکی پکائی تازہ روٹی“ پولی تھین کی پیکنک میں فروخت ہوتی تھی اور ایک پیکٹ میں پانچ روٹیاں ہوتی تھی جس کی قیمت ایک روپیہ تھی یعنی بیس پیسہ فی روٹی۔ اْس وقت حکومت نے کراچی میں مزید تین پلانٹس قائم کرنے کا اعلان بھی کیا تاہم جلد ہی ’’پکی پکائی تازہ روٹی“ کا منصوبہ ختم کردیا گیااور اس کے وجہ یہ تھی کہ اسی سال حکومت نے خاندانی منصوبہ بندی پروگرام شروع کیا اور یہ افواہ پھیلادی گئی کہ’’پکی پکائی تازہ روٹی“ میں بانجھ پن کی گو لیوں کا سفوف شامل ہیں۔زیر نظر تصاویر کے ایریا کورنگی میں ”روٹی گھر“ کے بیرونی منظر کے علاوہ پلانٹس کے اندرونی مناظر کی ہیں۔

دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص مکیش امبانی کا انٹرویو۔ اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہی تھیں جن میں سے کچھ اہم باتیں ذی...
11/11/2022

دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص مکیش امبانی کا انٹرویو۔
اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہی تھیں جن میں سے کچھ اہم باتیں ذیل میں بیان کی جاتی ہیں۔
1: دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی بھی خوشحال نہیں ہو سکتا۔
2: انسان کی معاشی زندگی اس وقت شروع ہوتی ہے جب وہ اپنا کام شروع کرتا ہے۔
3: کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔
4: اگر تعلیم کے ذریعے پیسہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔
5: اس وقت دنیا میں نو سو پچاس ارب پتی ہیں۔ ان میں کوئی پروفیسر یا ماہر تعلیم شامل نہیں ہے۔
6: دنیا میں ہمیشہ مڈل کلاس لوگوں نے ترقی کی ہے، یہ لوگ وقت کی قدر اور قیمت سمجھتے ہیں، یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کے بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔
7: کامیابی انہیں کالج یا یونیورسٹی کے بجائے فیکٹری یا مارکیٹ سے ملتی ہے۔
8: میں اپنی زندگی میں کبھی کالج یا یونیورسٹی نہیں گیا۔
9: اس وقت میری کمپنی میں 30,000 اعلیٰ تعلیم یافتہ مرد و خواتین کام کرتے ہیں، یہ پڑھے لکھے لوگ وزن، عقل اور دماغ کے لحاظ سے مجھ سے بہت بہتر ہیں، لیکن ان میں نوکری چھوڑنے کی ہمت نہیں ہوتی۔وہ اپنے آپ پر انحصار نہیں کرتے ہیں۔ کیونکہ انہیں خود پر اعتماد نہیں
10: اگر کوئی شخص میرے لیے کام کرسکتا ہے تو وہ اپنے لیے بھی کرسکتا ہے۔ اسے صرف تھوڑی سی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔
11: دنیا میں ہر چیز کا متبادل ہے سوائے محنت کے۔
12: بے سہارا لوگوں کے لیے دنیا میں کوئی جائے پناہ نہیں، لیکن کام کرنے والوں کے لیے پوری دنیا کھل

مولانا عبداللہ درخواستی رحمتہ اللہ علیہ حج کے لئے تشریف لےگئے-ان کا ارادہ تھا اب پاکستان واپس نہ جاؤں ، مدینے میں قیام ک...
07/11/2022

مولانا عبداللہ درخواستی رحمتہ اللہ علیہ حج کے لئے تشریف لےگئے-
ان کا ارادہ تھا اب پاکستان واپس نہ جاؤں ، مدینے میں قیام کے دوران خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت درخواستی رحمہ اللہ سے فرمایا!
یہاں دین کاکام خوب ہورہا ہے آپ پاکستان جائیں-
وہاں پہنچ کر میرے بیٹے عطاءاللہ شاہ بخاری کو میرا سلام کہنا ! اور کہنا ختم نبوت کے محاذ پر تمہارے کام سے میں گنبد خضرا میں خوش ہوں ،ڈٹے رہو -
اس کام کو خوب کرو تمہارے لیے دعا کرتا ہوں
مولانا درخواستی حج سے فارغ ہوئے ، سیدھا ملتان پہنچے ،سید عطاءاللہ شاہ بخاری اس وقت بیمار تھے ،اور بستر پر لیٹے ہوئے تھے ،حضرت درخواستی نے اپنا خواب سنایا-
خواب سنتے ہی حضرت عطاءاللہ شاہ بخاری صاحب تڑپ اٹھے اور چارپائی سے نیچے گر کر بے ہوش ہو گئے،کافی دیر بعد ہوش آیا تو بار بار پوچھنے لگے -
درخواستی صاحب! میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا نام بھی لیا تھا-
مولانا درخواستی نے حضرت شاہ صاحب کے پوچھنے پر بتایا ، ہاں! آپ کا نام لیا تھا-
حضرت شاہ صاحب پر وجد طاری ہوگیا،
حضرت مولانا محمد علی جالندھری رحمتہ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے وفات کے بعد مجھے حضرت بخاری صاحب کی زیارت ہوئی ، میں نے ان سے پوچھا-
شاہ صاحب!فرمائیے قبر کا معاملہ کیسا رہا؟ شاہ صاحب نے جواب میں فرمایا بھائی منزل بہت ہی مشکل ھے- بس آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے صدقے معافی مل گئی -
ایک بار سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا
اگر میری قبر پر کان لگا کر سننے کی طاقت عطا ہوتو سن لینا۔۔۔۔۔ میری قبر کا ذرہ ذرہ پکار رہا ہوگا-مرزا قادیانی اور اس کے ماننے والے دائرہ اسلام سے خارج ہیں !!!
Follow Me

پھانسی سے قبل سابق صدر عراق صدام حسین رحہ کے آخری الفاظ ۔۔😢😢😢😢یہودی فوج کا ایک عہدہ دار عید سے دو دن پہلے صدام حسین کے پ...
18/10/2022

پھانسی سے قبل سابق صدر عراق صدام حسین رحہ کے آخری الفاظ ۔۔😢😢😢😢
یہودی فوج کا ایک عہدہ دار عید سے دو دن پہلے صدام حسین کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ 48 گهنٹے بعد آپ کو پهانسی دی جا ئے گی، تم کپڑے کس لئے دھو رہے ہو ؟ تمہیں تو پهانسی ہوگی صدام حسین نے غصہ ہوکر یہودی سے کہا کہ تیرے اندر تمیز نہیں کہ ایک ملک کے سربراہ کیساتھ بات کس طرح کی جاتی ہے ،میں یہ کپڑے اپنے لئے نہیں دھو رہا ہوں . وہ سامنے جو قیدی نظر آرہا ہے، میں یہ کپڑے دھو کر اسی کو دوں گا کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ لاچاروں اور غریبوں کو وہ چیز دو جو آپ کو پسند ہ

پهر ٹهیک 48 گهنٹے بعد عید کی صبح صدام حسین کو پهانسی دے دی گئی اور زبان پر کلمہ شہادت کا ورد تھا جب محمد الرسول صہ کے الفاظ آئے تو آپکو گیرا دیا

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ صدام حسین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا عطا فرمائے.

آخرت ایک حقیقتیہ باقیات بلغاریہ میں 1970 میں دریافت ہوئیں۔ تقریباً 7000 سال پرانی۔ میسوپوٹیمیا اور مصر سے بھی پرانی تہذی...
16/10/2022

آخرت ایک حقیقت

یہ باقیات بلغاریہ میں 1970 میں دریافت ہوئیں۔ تقریباً 7000 سال پرانی۔ میسوپوٹیمیا اور مصر سے بھی پرانی تہذیب ۔

یہ کوئی بہت بڑا سردار یا بادشاہ رہا ہوگا۔ اس کی قبر میں اتنا سونا نکلا جتنا اس وقت کی دنیا میں بھی نہ تھا۔ اس تہذیب کی خصوصیت انکی ترقی یافتہ صنعتیں اور سونے کا کام تھی۔

اس قبر سے صاف اندازہ ہوتا ہے کہ اس وقت اس قوم کے باشندوں میں زندگی بعد از موت کا کوئی بہت بنیادی تصور رہا ہوگا۔ قبر میں استعمال اور شان و شوکت کی چیزیں رکھی گئیں کہ دوسری دنیا میں بھی اسکی حیثیت کا پتہ چلے۔یہ تہذیب بنی اسرائیل سے بھی پہلے کی ہے۔

اتنا واضع تصور آخرت کا خود انسانی عقل پیدا نہیں کرسکتی کیونکہ اسکا کوئی ڈیٹا اس وقت موجود ہونا ممکن نہیں جب یونانی یا انڈین فلسفے کا وجود نہیں اور واضع آخرت کے تصور والے مذاہب جیسے ہندو مت، یہودیت، عیسائیت اور اسلام ابھی پیدا ہی نہیں ہوئے تھے، یہ میں بحیثیت مسلمان نہیں بلکہ ایک انسان کی حیثیت سے کہہ رہا ہوں۔

اللہ نے اس دنیا میں نشانیاں رکھیں ہیں مگر یہ نشانیاں دو اور دو چار کی طرح کی نہیں ہوتیں کیونکہ پھر ایمان نہ لانا ناممکن ہوجائے گا۔ اور پھر ہٹ دھرمی کے انکار پر اس دنیا میں ہی فیصلہ کردیا جائے گا۔ اللہ کا یہی اصول قرآن بتاتا ہے، رسولوں کے تذکرے میں۔

اس دنیا میں واضع اشارات اور ثبوت بالکل ملیں گے اور اس پر ہی انسانوں کو ماننے یا انکار کرنے کا فیصلہ کرنا ہے۔ یہی اللہ کا امتحان ہے بنی نوع انسان کے لیے۔

سب سے اہم بات یہ کہ مابعدالطبیعاتی حقائق ( اللہ کا وجود، آخرت، جنت و دوزخ) کے لیے طبیعیاتی دلائل حتمی نہیں ہوسکتے کیونکہ طبیعیاتی دلائل بحرحال مادے سے باہر نہیں نکل سکتے۔

اس دنیا میں اللہ ہم کو “علم الیقین” تک ہی پہنچاتا ہے، “عین الیقین” ناممکنات میں سے ہے۔

‏یہ تصویر ائیرپورٹ کی ہےجہاں ایک بوڑھا باپ اپنے بیٹے کے انتظار میں کس طرح کھڑا ہےجس راستے سے بیٹے نے آنا ہےاس راستے کو ک...
13/10/2022

‏یہ تصویر ائیرپورٹ کی ہےجہاں ایک بوڑھا باپ اپنے بیٹے کے انتظار میں کس طرح کھڑا ہے
جس راستے سے بیٹے نے آنا ہےاس راستے کو کس طرح دیکھے جا رہا ہے
جن کے والدین زندہ ہیں اللہ تعالی انکا سایہ بچوں پر قائم رکھے اور جو اس دنیا میں نہیں رہے انہیں جنت الفردوس میں‌ جگہ عطاء فرمائے.امین سم امین

11/10/2022

کوئٹہ میں ایسے فراڈی گروپ سرگرم ہوچکے ہیں۔ جو صبح کے وقت مختلف پرچون دوکانوں سے چینی, سوجی یا چاول لے کر دوکان سے کچھ فاصلے پر گرا دیتے ہیں اور دکاندار سے مدد مانگنے کے بہانے باہر بلا کر دوسرے ساتھیوں کی مدد سے دوکان سے کیش چرالیتے ہیں۔ یہ چار سے پانچ افراد پر مشتمل گروپ ہوتا ہیں اور یہ سیلاب کے بعد پورے کوئٹہ میں سرگرم ہوچکے ہیں۔ لہذآ تمام کاروباری حضرات اور عوام ان پر خصوصی نظر رکھے۔ کاسی روڈ، شالدرہ اور سرکی روڑ پر یہ کاروئیاں کرچکے ہیں۔

اسطرح کا ایک واقعہ لیڈی ڈفرن ہسپتال کے ساتھ احمد میڈیکل کے سامنے ہارڈ ویئر والے دوکاندار کے ساتھ پیش آیا. جس میں انھوں نے سوجی کو گرایا اور پھر اسی طرح دوکاندار سے مدد مانگی اور دوسرے آدمی نے پھیچے سے ڈیڑھ لاکھ روپے چرا لئیے۔

1800 بار ختم قرآن😘 ابھی پتہ چلا کہ مصر سے تعلق رکھنے والی دنیا کی عظیم علمی شخصیت الشیخ اسامہ عبد العظیم کا انتقال ہوگیا...
11/10/2022

1800 بار ختم قرآن😘
ابھی پتہ چلا کہ مصر سے تعلق رکھنے والی دنیا کی عظیم علمی شخصیت الشیخ اسامہ عبد العظیم کا انتقال ہوگیا۔ شیخ جامعہ ازہر میں اصول فقہ کے استاذ اور شعبہ دراسات اسلامیہ کے رئیس تھے۔ قرآن کریم کے عاشق تھے۔ اسلامی تاریخ کی شاید واحد شخصیت تھے، جنہوں نے جہری نمازوں میں 1800 بار قرآن پاک ختم کیا تھا۔ تراویح اور ناظرہ تلاوت اس کے علاوہ۔ حق گوئی میں اپنی مثال آپ تھے۔ مشہور تھا کہ “الشيخ الذي لم يخشَ في الحق يوماً، لومة لائم” یعنی شیخ حق کے معاملے میں کسی کی ملامت کی پروا نہیں کرتے تھے۔ اپنے خطبات کی وجہ سے عوامی حلقوں بالخصوص نوجوانوں میں بہت مقبول تھے۔ ان کے شاگرد دنیا بھر میں پھیلے ہوئے۔ تواضع وانکساری کے پیکر۔ متبع سے سنت۔ تقوی وخشیت کا نمونہ۔ اس لئے بقیة السلف کہلاتے۔ ہزاروں افراد نے جنازے میں شرکت کی۔ سلفی تھے۔ لیکن وفات پہ تمام مکاتب فکر کے علماء نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اللہ غریق رحمت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔

‏کوشش کریں اپنے پیچھے خوبصورت یادیں چھوڑ کر جائیں، لوگوں کی خدمت کریں، لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں
04/10/2022

‏کوشش کریں اپنے پیچھے خوبصورت یادیں چھوڑ کر جائیں، لوگوں کی خدمت کریں، لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں

مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا:"نبوت کیا چیز ہے؟"*مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:"نبوت اعلٰی منصب...
30/09/2022

مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا:
"نبوت کیا چیز ہے؟"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:
"نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔"
*قادیانی بولا:
*"جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا:
*"یہ نوٹ کیساہے؟؟"
*اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔
*قادیانی بولا:
*"یہ تو اعلٰی چیز ہے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
*"جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔"
قادیانی جج بولا:
"یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔"
مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
ٹھیک ہے۔۔
اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے۔۔ اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔۔۔*
آج کل ہماری سب سے بڑی زمہ داری فتنہ قا دیا نیت کی سرکوبی کرنا ہے۔ اللہ ہر ایک سے دفاع ختم نبوت کا کام لے۔

اس تحریر کی ہر صاحبِ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے ۔۔۔ یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ھوگا۔
۔۔۔۔ جزاك الله خیرا کثیرا۔

Tunnel & Open Farming
28/09/2022

Tunnel & Open Farming

The most beautiful chickens in the world 😮❤️by agha aman
28/09/2022

The most beautiful chickens in the world 😮❤️

by agha aman

عمل کےچھٹے(6)ہفتےسےلیکر(12)بارویں ہفتےتک کی حاصل کردہ تصویرکاش یہ اکڑنےوالاانسان اپنی تخلیقکےابتدائی مرحلےپرغور وفکرکرتا...
27/09/2022

عمل کےچھٹے(6)ہفتےسےلیکر(12)بارویں ہفتےتک کی
حاصل کردہ تصویرکاش یہ اکڑنےوالاانسان اپنی تخلیق
کےابتدائی مرحلےپرغور وفکرکرتاتووہ کبھی نہیں اکڑتا
کبھی خودکودوسروں سےمحترم نہ سمجھتا کبھی کسی
پرظلم نہ کرتا کبھی کسی مسکین و نادارکاحق غضب
نہ کرتا
القرآن.اولم یرالانسان انا خلقنہ من نطفتہ فاذا ھوخصیم
مبین وضرب لنا مثلاً ونسی خلقہ,,
اورہم نےانسان کوتخلیق کیاایک حقیرنطفہ سےاوراس
کےباوجود وہ صریح جھگڑالو بن جاتاہےاور ہم پر
مثالیں تانتہ ہےجبکہ اپنی ابتدائی خلقت کوبھول جاتےہے

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔  ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟تو ا...
19/09/2022

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے ہمارے پاکستان ایسی زمین جوکہ زرعی ہے ہمارے پہاڑ سونے چاندی سے بھرے ہیں ہر معیاری معدنیات ہے زمین کے اندر گیس پیٹرول کے خزانے ہیں دنیا کے بہترین موسم ہمارے ملک میں پائے جاتے ہیں شعور نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے تمام تر وسائل لوٹے جاریے ہیں ان کی لوٹ مار جاری ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں ہم قرآن پاک کئ ایک آیت مبارک پر بھی عمل کرنے کے لئے تیار نہیں قرآن پاک ہمارے گھروں ثواب کی نیت سے رکھا جاتا ہے عمل کرنے کی نیت سے نہیں
ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔

آئس کا نشہ کیا ہے ؟آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہی...
17/09/2022

آئس کا نشہ کیا ہے ؟

آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی ملتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز بڑا دیتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک ایسی خطرناک چیز ھے جو انسان کے اندر شہوت کو بڑھاتی ھے جس سے انسان درندہ بن جاتا ھے۔وقت کے ساتھ ساتھ آئس انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
اور پھر وہ انسان اس قبیح عمل کا عادی بن جاتا ہے ۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے
جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔

پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ھے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہے. منقول.

*‏حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ...
17/09/2022

*‏حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ دنیا بھر میں ایمانداری کے انڈکس کے مطابق پاکستان کا 160 نمبر ہے*

*500 یونٹ کو 1500 یونٹ لکهنے والا میٹر ریڈر.*

*خالص گوشت کے پیسے وصول کرکہ ہڈیاں بهی ساتھ تول دینے والا قصائی.*

*خالص دودھ کا نعرہ لگا کر پانی پاوڈر کی ملاوٹ کرنے والا دوده فروش۰*

*بے گناہ کے ایف آئی آر میں دو مزید ہیروئین کی پوڑیاں لکهنے والا انصاف پسند ایس ایچ او.*

*گهر بیٹهـ کر حاضری لگوا کرحکومت سےتنخواہ لینے والا مستقبل کی نسل کا معمار استاد.*

*کم ناپ تول کرکہ دوسروں کا حق کم کرکے پورا پیسہ لینے والا دکاندار.*

*100 روپے کی رشوت لینے والا عام معمولی سا سپاہی.*

*معمولی سی رقم کے لیے سچ کو جهوٹ اور جهوٹ کو سچ ثابت کرنےوالا وکیل.*

*دس روپے کے سودے میں ایک روپیہ غائب کردینے والا بچہ.*

*آفیسر کے لئے رشوت لے جانے والا معمولی سا چپڑاسی.*

*کھیل کے بین الاقوامی مقابلوں میچ فکسنگ کر کےملک کا نام بدنام کرنےوالا کھلاڑی۰*

*ساری رات فلمیں دیکھ کر فجر کو الله اکبر سنتے ھی سونے والا نوجوان.*

*کروڑوں کے بجٹ میں غبن کرکے دس لاکھ کی سڑک بنانے والا ایم پی اے اور ايم اين اے.*

*لاکهوں غبن کرکے دس ہزار کے ہینڈ پمپ لگانے والا جابر ٹهیکدار.*

*ہزاروں کا غبن کرکہ چند سو میں ایک نالی پکی کرنے والا ضمیر فروش ممبر صاحب.*

*غلہ اگانے کے لیے بهاری بهرکم سود پہ قرض دینے والا ظالم چودهری۔*

*زمین کے حساب کتاب و پیمائش میں کمی بیشی کرکہ اپنے بیٹے کو حرام مال کا مالک بنانے والا پٹورای اور روينيو آفيسر.*

*دوائوں اور لیبارٹری ٹیسٹ پر کمیشن کے طور پر عمرہ کرنے والے ڈاکٹر۔*

*اپنے قلم کو بیچ کر پیسہ کمانے والا صحافی..*...

*ﺟﺐ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ " ﻓﻼﮞ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺸﺘﯽ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﯽ۔۔ "! ﺳﺒﮭﯽ ﻗﺼﻮﺭﻭﺍﺭ ﮨﯿﮟ*
#االلہ تعالیٰ ہمیں غذاب الٰہی سے محظوظ رکھے آمین

ہم ماشاءاللہ بہت نمازی لوگ ہیں۔۔۔۔۔دل پتھر سے سخت ہیں۔ اور نماز کی طرح جھوٹ دھوکہ ظلم ہم فرض سمجھتے ہیں؟؟؟یہ دنیا کے سب ...
11/09/2022

ہم ماشاءاللہ بہت نمازی لوگ ہیں۔۔۔۔۔
دل پتھر سے سخت ہیں۔
اور نماز کی طرح جھوٹ دھوکہ ظلم ہم فرض سمجھتے ہیں؟؟؟
یہ دنیا کے سب سے بڑے عالمی ادارے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری ہیں جو پاکستان کے دورے پر ہیں یہ وہ شخصیت ہیں جنکے ایک پیغام پر اربوں ڈالر جمع ہوجائے اور انکی اپنی تنخواہ اور مراعات دنیا کے کسی بڑے ملک صدر یا سربراہ سے کم نہیں۔ انکا لباس اور جوتے دیکھے، یہ چاہتے تو دنیا کے مہنگے برائینڈ کے کپڑے جوتے پہنتے یا مانگتے تو فوری مل جاتے انکو یہ چاہتے تو ہشآش بشاش سوٹ بوٹ ہوکر آجاتے

لیکن نہیں یہ جس حال میں تھے اس حال میں پریس کانفرنس میں نہ صرف آئے بلکہ انکے یہ جوتے اور ایسے کپڑے دلیل اور گواہی تھے کہ آپکی پہچان شناخت یا قدر مہنگے جوتے کپڑے یا بڑی گاڑیاں دھب دولت نہیں اور یہی وجہ کہ آج مغرب ترقی پر ہے. ان لوگوں کے سامنے گاڑیوں جوتوں اور کپڑوں سے زیادہ انسان اور انسانیت کی قدر اہمیت اور احساس ہے انکے لیے یہ باقی چیزیں کوئی اہمیت نہیں رکھتے اور آج دنیا کرونا ویکسین سے لیکر سیلاب ہو یا کوئی اور آفت یا بیماری علاج سے لیکر امداد تک یہی ممالک سب سے آگے رہتے ہیں اور ثابت کرتے ہیں کہ انسان بے شک پھٹے پرانے کپڑے میں ہو. لیکن اس میں انسانیت اور احساس ہونا چاہیئے..

✍️🔦 اج کی پہلی پوسٹ ۔ کُچھ اچھی باتیں 🌹
23/08/2022

✍️
🔦 اج کی پہلی پوسٹ ۔ کُچھ اچھی باتیں 🌹

مسواک جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتیمسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتیمسواک نظر کو تیز کرتی ہےمسواک منہ کی صفائی کا ذریعہ ہےم...
23/08/2022

مسواک جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتی
مسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتی
مسواک نظر کو تیز کرتی ہے
مسواک منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے
مسواک رب کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک فرشتوں کو خوش کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک آنکھ کو منور کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک منہ کی بد بو دور کرتی ہے
مسواک دانت کا پیلاپن دور کرتی ہے
مسواک دانتوں کو چمکاتی ہے
مسواک مسوڑوں کو مضبوط بناتی ہے
مسواک کھانا ہضم کرتی ہے
مسواک بلغم کاٹتی ہے
مسواک نماز کو دو بالا کرتی ہے
مسواک راہ قرآن کو صاف کرتی ہے
مسواک فصاحت میں اضافہ کرتی ہے
مسواک معدہ مضبوط کرتی ہے
مسواک شیطان کو پریشان کرتی ہے
مسواک نیکیوں کو بڑھاتی ہے
مسواک منہ کی کڑواہت کاٹتی ہے
مسواک سر درد سے آرام پہنچاتی ہے
مسواک دانت درد سے راحت دلاتی ہے
مسواک نقاہت دور کرتی ہے
مسواک موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے
مسواک روح نکلنا آسان کرتی ہے
مسواک تکلیف دور کرتی ہے
مسواک موت کے وقت کلمہ شہادت یاد دلاتی ہے
مسواک پل صراط کو جلدی سے پار کرائے گی

مسواک کی سنت چھوڑ کر نصرانیوں کا برش اختیار کرنا ہی سخت جہالت وحماقت اور مرض قلب کی دلیل ہے

1972 کا واقعہ ہے۔ پشاور میں واقع زرعی تحقیقاتی ادارے کے کچھ افسران کو امریکہ بھیجا گیا۔ جب وہ واپس لوٹے تو ان کے پاس پیک...
19/08/2022

1972 کا واقعہ ہے۔ پشاور میں واقع زرعی تحقیقاتی ادارے کے کچھ افسران کو امریکہ بھیجا گیا۔ جب وہ واپس لوٹے تو ان کے پاس پیکان نٹ یعنی امریکی اخروٹ کی پانچ ورائٹیز کے پودے تھے۔

انہوں نے یہ پودے ترناب فارم پر لگادیئے۔ 1982 میں یہ وفد دوبارہ امریکہ گیا اور کیلی فورنیا سے مزید 5 ورائٹیز کے پودے لے کر واپس لوٹا۔ ان ماہرین زراعت و باغبانی نے اس دوران ان پودوں پر مختلف تجربات کئے۔ بیج سے بھی پودے لگائے اور قلم کاری بھی کی گئ۔ پیکان نٹ کو پھل دینے کے لئے 300 تا 500 چل آورز کی ضرورت ہوتی ہے۔ لوچل ورائٹی کسی بھی علاقے میں لگائ جاسکتی ہے۔ اخروٹ پہاڑی علاقوں کا پھل ہے جو سرد علاقوں ہی میں پایا جاتا ہے لیکن پیکان نٹ یعنی امریکی اخروٹ گرم اور میدانی علاقوں میں بھی ہوسکتا ہے بلکہ پشاور میں ترناب فارم پر لگے درخت پھلوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ آج کل پھل توڑنے کا سیزن ہے۔ پیکان نٹ کا درخت بہت بڑا اور سایہ دار ہوتا ہے۔ ایک ایکڑ میں 50 پودے لگائے جاسکتے ہیں۔ ایک بڑے درخت پر 70 کلوگرام تک پھل لگتا ہے جس کی قیمت 800 تا 1000 روپے فی کلو ہوسکتی ہے۔ بڑے اسٹور کراچی میں روپے کلو تک فروخت کررہے ہیں کیونکہ 95 فیصد لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ یہ امریکہ سے منگوایا جاتا ہے۔ خیبرپختون خوا کے سینٹرل اضلاع، پنجاب اور بلوچستان کے کئی اضلاع میں پیکان نٹ کو نہایت آسانی سے لگایا جاسکتا ہے۔ گذشتہ دنوں جب میں ترناب فارم پر اس کے باغ کا دورہ کررہا تھا تو سوچ رہا تھا کہ ملک میں ڈاکٹر مسعود جان، ڈاکٹر احمد سید، ڈاکٹر ایوب جان 9000

اور حافظ وصی محمد خان جیسے مخلص، ماہر اور تخلیقی ذہن رکھنے والے ماہرین کی کمی نہیں ہے۔ اللہ نے بر طرح کا موسم اور نہایت زرخیز زمین بھی دی ہوئ ہے۔ پنجاب و کے پی کے کے احباب سے گزارش کہ پیکان نٹ کی آزمائشی باغبانی کی طرف توجہ دیں ۔ تاکہ باقی کسانوں میں کارآمد و امپورٹ ھونے

  📚زرغونه آنا څوک وه؟   زرغونه انا د لوی احمدشاه بابا مـور او په خـټه الکـوزی وهد خپل وخت یوه پوهـه او هوښیاره میرمن وه ...
18/08/2022

📚

زرغونه آنا څوک وه؟

زرغونه انا د لوی احمدشاه بابا مـور او په خـټه الکـوزی وه
د خپل وخت یوه پوهـه او هوښیاره میرمن وه ددي دپاره دا
ویاړ بس وه چـي نه یـوازي د احمدشاه بابا روزنه یـې په کوچني والي کي کـړي وه بلکي په لویوالي کي هم کله چـي
احمدشاه بابا د یـوي لويي جرګي لخوا زموږ د هیواد د مشر په توګه وټاکل شـو زرغوني انا د یوي لویي مشاوري په توګه
د هغه سـره مرستـه کوله.
کله چـي په 1174 هـ ق کال احمدشاه بابا د حکومت مشران
راټول کړه څو د کندهار نوی ښار جـوړ کړي او د دښمـن د
د احتمالې حمـلو د مخنیـوي لپاره لازمـي چاري وسنجـوي
نو تر ډیرو خبرو اترو وروسته دا خبر ومنل سـوه چـي د ښار
د دفاع لپاره بایـد پر ښـار اووه دیوالـونه او اووه خـندقونه راوګرځول سـي څو د ښار خلک د دښمن د حملـي څخه وژغورل سـي کله چـي زرغونه انا له دي حاله خبره سـوه نو
سمدستي یې احمدشاه بابا را وغوښت او ورته یې وویل:

زویه دا خبره ټینګه په غوږ کي ونیسـه چي افغانان هیڅکله
د خاورو په دیوالونـو او د اوبو په خندقونو ځانونه نه ساتي په دي خندقونو او دیوالونـو به یوازي زه او ته وژغورل سـو
هغه ستا نور وروڼه او خویندي چـي د دیوالـونو او خندقونو
څخه دباندي پاتي دي آیا هغه له تا څخـه ساتنـه نه غـواړي
او نه هغه افغانان دي او بل دا چـي ته باید دومـره انتظار
ونه باسـي چي دښمـن د ملک تر سرحدونو را تیـر سـي او ستا ښار ته را ورسیږي.
هغه وه چـي د احمدشاه بابا له مغزو څخه دباندینـۍ مفکوره ووته او یوه معمـولي کلا یې جوړه کـړه.
همداشان روایات دی چـي په 1174 هـ کال کي د احمدشاه بابا د ماتي ږغ په درواغو ( خلاف له واقع) کندهار ته را ورسید او داسـي اوازه سـوه چـي احمدشاه بابا د پانـي
پـت په جګړه کي ماته خوړلي او لښګر یې پوپنا سـوی دی
څو دا خبره زرغوني انا ته ورسیده دي میرمني وویل:
بری او ماتي د تقدیر په لاس کي دی مګر احمد ځان وژني
او ماتي نه کوي.
د زرغوني انا د زیږیدو او مړیني نيټـه نامعلومه ده خـو دونه ښکاریږي چي په 1174 هـ کال یعني د کندهار ښار د جوړیدو تر تاریخ وروسته د احمدشاه بابا په ژوند کي وفات
سـوي څرنګه چي احمدشاه بابا په 1186 هـ کال کي وفات
سـوی نو ددي میرمني وفات د ( 1174 او 1186 هـ ) کلونو
تر منځ واقیع سـوی دی. که داسـي وګڼو چي زرغونه انا د احمدشاه بابا د زیږیدو پر مهال یعني په 1135 هـ کال کي
شل کلنه وه او د 1180 هـ کال پر شاوخوا وفات سـوي ده
نـو دي پایلـي ته رسیـږو چي ارواښـادي 60 یا 70 کاله ژوند
کړی دی او قبر یې د کندهار د آرغنداب په کوهک کلي کي
دی.
استاد عبدالروف بینوا په خپل کتاب (پښتني میرمني) کي
د زرغوني انا په هکله داسـي لیکي:
زرغونه انا د اعلیحضرت احمدشاه بابا مور وه ، چي دا پښتنه میرمن ددي هسکو غرونو په لمنـو کي د پښتونوالي یوه ښـه محرقه بلله کیږي. زرغونه انا ددي پاکي خاوري د خدمت او لوړوالي دپاره یو داسي نابغه زوی لکه احمدشاه بابا د پښتانه و ملت ته تقدیم کړ.
او لکه احمدشاه بابا چي د ،، بابا ،، لقب وړي دی هم دغه رنګه دي پښتني میرمني د ،، آنا ،، لقب ګټلی دی او تر اوسـه
پوري یې په پښتني دنیا کي نوم ژوندی دی!

لیکنه: تاریخپوه شفق

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share