Ak Bagh

Ak Bagh News

16/08/2022
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
16/08/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

نکاح اللہ کا بنایا ہوا سب سے خوبصورت اور پاکیزہ رشتہ ہے ہم سب کو چاہیے کہ سنت کو  جلد سے جلد پورا کریں
16/08/2022

نکاح اللہ کا بنایا ہوا سب سے خوبصورت اور پاکیزہ رشتہ ہے ہم سب کو چاہیے کہ سنت کو جلد سے جلد پورا کریں

16/08/2022

باغ پولیس سے گزارش ہے کہ ملزمان کو سخت سزا دی جائے اور ایسے لڑکوں کو سامنے لایا جائے

16/08/2022

تولی پیر میں سیاحوں کو لوٹنے والے تینوں ملزمان کو باغ پولیس نے گرفتار کر کے برامدگیاں بھی کر لی ھیں ۔ملزمان کا تعلق باغ ہی سے ھے(پولیس زرائع)

06/08/2022

باغ کے ٹرانسپوٹرز کو جب پنڈی کے اوباش گاڑیوں سے نکال کر مارتے ہیں اور گاڑیاں توڑتے ہیں تو دیکھ کے بہت افسوس ہوتا تھا۔ لیکن آج باغ کے ٹرانسپوٹرز کی بے حسی اور لالچ دیکھ کر یقین ہو گیا ہے یہ ہیں ہی اسئی قابل۔ 🖐

16/07/2022

اللہ کے فضل وکرم سے 17 جولائی بروز اتوارصبح 10 بجے اسپرنگ فیلڈ کالج باغ کے سابق طلباء و طالبات کا پہلا REUNION پروگرام ہو رہا ہے۔جس میں 1982 سے 2021تک ادارہ ہذا کے ALUMNI شریک ہوں گے ۔اس دورانیہ کے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو بعذریعہ سوشل میڈیا اجتماعی دعوت دی جا رہی ہے کہ وہ اس منفرد پروگرام میں شریک ہوکر بھولی بسری یادوں کو تازہ کریں ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
محمد خالد کھوکھر پرنسپل اسپرنگ فیلڈ سکول و کالج باغ ۔

14/07/2022

’حکومت کوشش کر رہی کہ ہمیں غدار ثابت کیا جائے اور تحریک انصاف اور فوج میں لڑائی ہو‘
’ہماری فوج سے لڑائی نہیں ہو گی، وہ ہمارے محافظ ہیں، ہماری لڑائی آپ (حکومت) سے ہو گی۔‘
عمران خان کا خطاب

14/07/2022

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف کے ذمہ داران کے خلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کسی جج کے اضافی نوٹ کی قانونی حیثیت کیا ہوتی ہے اور کیا اس کی بنیاد پر آرٹیکل چھ کی کارروائی کا آغاز کیا جا سکتا ہے؟

14/07/2022
14/07/2022

وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پر دستخط کر دیے شکر ہے کچھ تو غریب عوام کے لیے آسانی ہوئی

14/07/2022

دہشتگردوں نے ڈی ایچ اے کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو اغوا کے بعد شہید کر دیا

14/07/2022

مہنگائی کی مجموعی شرح ساڑھے 33 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی

13/07/2022

راولاکوٹ،بہن نے اتفاقیہ چادر منہ سے ہٹائی تو بھائی کی نعش نکلی
راولاکوٹ شہر سے دو کلومیٹر دور کھڑک کے مقام پر دینی مدرسے کا ایک پندرہ سالہ طالب علم احمد جاوید موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا بچہ شدید زخمی حالت میں سی ایم ایچ میں زیر علاج ہے.احمد جاوید ولد محمد جاوید کا تعلق ہورنہ میرہ (آڑ) سے ہے.وہ کھڑک کے ایک دینی مدرسے سے قران پاک حفظ کر رہا تھا کہ اتوار کو قربانی کا گوشت دینے کے لیے ایک دوسرے بچے کو ساتھ لے کر موٹر سائیکل پر آیا کہ موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گیا .کسی راہگیر نے انہیں ہسپتال پہنچایا جہاں ان کو بغیر شناخت کے ہی رکھا گیا لیکن اتفاق سے جاں ہونے والے احمد جاوید کی بہن جو اسی ہسپتال میں نرس تھی نے اتفاقآ ان بچوں کے منہ سے چادر ہٹائی تو اپنے بھائی کی نعش دیکھ کر اس کے منہ سے چیخ نکل گئی.دوسرے بچے کی جو زخمی ہے کی شناخت نہیں ہو سکی .احمد جاوید کی ہلاکت کی خبر سن کر گھر میں ماتم کا سماں ہے.

13/07/2022
13/07/2022
13/07/2022

باغ میں سر عام اسلحہ کی نمائش کی جا رہی ہے انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس پر ایکشن لے

13/07/2022

سردار تنویر الیاس نے جو وعدے کئے تھے کیا وہ پورے کر سکیں گے ؟

13/07/2022

سردار تنویر الیاس نے جو آئی ٹی پارک کی بات کی تھی وہ کدھر پہنچی ؟

13/07/2022

شعیب اختر فریضہ حج کے بعد پاکستان واپس آگئے

13/07/2022

عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل دوبارہ 100 ڈالرز کی سطح سے نیچے گر گیا

الحمد اللہ باغ کی تاریخ کے منفرد پروگرام "یادوں کے رنگ... اسپرنگ فیلڈ کے سنگ" کی تیاریاں عروج پہ.رجسٹریشن کا عمل تیزی سے...
13/07/2022

الحمد اللہ باغ کی تاریخ کے منفرد پروگرام "یادوں کے رنگ... اسپرنگ فیلڈ کے سنگ" کی تیاریاں عروج پہ.

رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری. جس نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی جلد از جلد اس لنک کو اوپن کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں.
شکریہ.

https://docs.google.com/forms/d/12wveJAt5OIgoF2dJxYGCRV6JYl8Kjq_uBFqTCv9DNwg/edit

13/07/2022

باغ(سپیشل رپورٹر)تولی پیر سے لسڈنہ آنے والے سیاحوں کو ڈکیتوں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا 60 ہزار روپے سے زائد رقم اور موبائل فون لے گے ڈکیت فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگے باغ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کر لی ڈکیتی کا شکار ہونے والے سیاحوں میں محمد معظم طارق گجرانوالہ محمد وقاص احمد مدثر حسین ساکنہ ناروال ساجد محمود طاہر محمود شامل ہیں باغ پولیس نے واردات کی حدود عباسپور بتا دیا۔

13/07/2022

اوگرا نے پٹرول 18 روپے، ڈیزل 33 روپے سستا کرنے کی سفارش کر دی

13/07/2022

میں ایک بات اجاگر کرنا چاہتا ہوں میرا اپنا پرسنل ایکسپیرینس ہے میں ٹریفک پولیس باغ آفس میں گیا نہ تو ان کو بات کرنے کا پتہ ہے نہ ہی وہ کہیں سے لگتا ہے کہ یہ کوئی آفس ہے ان کے بات کرنے سے ایسا لگتا ہے کہ جیسے وہ آپ پر کوئی احسان کر رہے ہوں۔ ایسا بہت سارے لوگوں کے ساتھ روز مرہ ہوتا ہے پلیز اس بات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ارباب اختیارات تک یہ بات پہنچ سکیں

13/07/2022

BAGH 😍

13/07/2022

عید کے تین چار دن گزر گئے لیکن گوشت نہیں آیا ہماری قوم کس طرف جا رہی ہے

Address

Bagh Azad Kashmir

12500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share