ملنگ نیوز Malang News

  • Home
  • ملنگ نیوز Malang News

ملنگ نیوز Malang News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ملنگ نیوز Malang News, Media/News Company, .

اپنی دستر خوان سے ایک ڈش کم کر کے ان سے ان جیسے بے سہارا اور غریب لوگوں کی مدد کریں کیونکہ ہمارے تھوڑے سی مدد سے ان کے چ...
27/03/2023

اپنی دستر خوان سے ایک ڈش کم کر کے ان سے
ان جیسے بے سہارا اور غریب لوگوں کی مدد کریں کیونکہ ہمارے تھوڑے سی مدد سے ان کے چہروں پر بے شمار خوشیاں آتی ہے۔

پٹرول پھر مہنگا۔  چابی والے کھلونوں نے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا ایک ماہ پہلے،  قیمتیں واپس لو نہیں تو دھرن...
27/03/2023

پٹرول پھر مہنگا۔ چابی والے کھلونوں نے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا ایک ماہ پہلے، قیمتیں واپس لو نہیں تو دھرنا دیں گے مگر موصوف شٹر ڈاؤن کر کے گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب ۔
دراصل ان کو صرف عمران خان کی ذات سے بغض تھا اور ہے ، اب تو یہ صاحب فرانس کے سفیر کو بھی بھول گئے ۔
میرے ملک کا دوہرا معیار ۔
موجودہ مکس اچار حکومت میں شرحِ سود آسمانوں پر چلی گئی مگر یہ دینی بلیک میلر خاموش 🤐
تیرہ پارٹیوں نے ملک کا دیوالیہ کر دیا مگر یہ دینی بلیک میلر خاموش 🤐
مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کر دیا مگر
اب کوئی دھرنا نہیں، تو ان کو مسئلہ تو صرف عمران خان کی ذات سے تھا ۔
تو پھر کیوں نہ کہا جائے کہ یہ بھی مفاد پرست اور ن لیگ کی ٹیم B ہیں ۔

مزید افسوسناک یہ کہ ان فسادیوں کی جانب سے سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ کیا جاتا ہے کہ جو ان کو ووٹ دے وہ جنتی ، جو نہ دے وہ جہنمی ۔

واہ رے کمال منافقت ۔

27/03/2023



مجھے خود پہ فخر ہے کہ میں نے کبھی کسی کو گالی نہیں دی ، ہمیشہ سوشل میڈیا پہ محبت ، امن ، شائستگی اور مہذب گفتگو کی ترویج کی ہے۔حلانکہ میں نے اکثر لوگوں کی بلاوجہ کی تنقید بھی سہی وہ بھی وہ لوگ جن سے میرا کوئی مقابلہ نہیں۔میری دیوارِ فیسبک گواہ ہے کہ میرے منہ سے آج تک کسی نے کبھی کوئی معیوب لفظ نہیں سنا ہوگا۔۔میں نے ہمیشہ باہمی احترام اور دلیل سے گفتگو کو فروغ دیا ہے۔اگر کسی نے کچھ کہا بھی احترام کے دائرے میں رہتے ہوئے وارننگ دی کے ایسا مناسب نہیں۔اگر کسی کو رتی برابر بھی شک ہے کہ تو میری فیسبک کنگھال کے دیکھ لے۔ اور کوشش کیا کریں کل کو لوگ آپ کی غیر موجودگی میں آپ کے لیے اچھی لفظوں کا چناؤ کریں اس لیے خود کو اچھا پریزنٹ کریں۔
جزاک اللہ

زندگی میں نہ کوئی تقریر کی،نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دئیے،نہ گارڈز کیساتھ بڑی بڑی گاڑیوں سے اُترے۔نہ مُرید،نہ گد...
27/03/2023

زندگی میں نہ کوئی تقریر کی،نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دئیے،نہ گارڈز کیساتھ بڑی بڑی گاڑیوں سے اُترے۔
نہ مُرید،نہ گدیاں،نہ چادریں،نہ تعویز،نہ دھاگے،نہ حلوے،نہ جلوے،نہ ڈھول،نہ دھمال۔
بس ایک سادہ بےلوث انسان
عبد الستار ایدھی اللّٰہ کروٹ بہ کروٹ مغفرت نصیب فرمائے
آمین۔

26/03/2023

آٹے کے حصول کیلئے ایک بچی کی دل چیرنے والی فریاد 😓💔
اففففف بچئی وئیُ چہ غریبانان یو۔ زکہ دلتہ راغلی یو۔ روجہ مےُ دہ او د سحر نہ راغلی یم۔

26/03/2023

مجھےاج پتا چلا گندم سے أٹا بنتاھے😜😝

26/03/2023

‏عمران بنو گے۔۔۔ کپتان بنو گے۔۔- مینار پاکستان جلسہ، بچے نے دلچسپ انداز میں نعرے لگوا دیے
‎ ‎

عمران خان کا پاکستان کی معیشت بحال کرنے کے لیے 10 نکاتی پروگرام:1. بیرون ملک پاکستانی سرمایہ کاری کو لانا 2. برآمدات کو ...
26/03/2023

عمران خان کا پاکستان کی معیشت بحال کرنے کے لیے 10 نکاتی پروگرام:
1. بیرون ملک پاکستانی سرمایہ کاری کو لانا
2. برآمدات کو فعال کرنا
3. سیاحت
4. معدنیات
5. چھوٹی اور درمیانی صنعت
6. زراعت
7. بڑے تعاون کی تنظیم نو
8. ٹیکس نیٹ بڑا کرنا
9. منی لانڈرنگ روکنا(قانون کی حکمرانی)
10. پسماندہ افراد کے لیے فلاحی پروگرام

26/03/2023

لاہور نے ایسے مناظر کبھی نہیں دیکھے، تمام جلسوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

26/03/2023
26/03/2023

‏عمران خان صاحب کا لاہور کا جلسہ مکمل طور پر فلاپ۔ مینارِ پاکستان پر ہُو کا عالم، عوام نے خان صاحب کا بیانیہ مسترد کر دیا۔۔۔
‏لہذا اب فوراً الیکشن کروا دیں۔۔۔ کروا کر تو دیکھیں 😎

25/03/2023

‏‎عمران خان نے اپنے 2 گھنٹے کے خطاب میں کسی سیاسی مخالف کا نام بھی نہیں لیا عمران خان نے معاشی پلان دیا اور بتایا کہ ملک کی معیشت کو کیسے درست سمت کی جانب گامزن کیا جاسکتا ہے
یہ ایک اچھی روایت ہے۔۔۔👍

25/03/2023

*لاہور مینارِ پاکستان بھر چکا ہے لوگ روڈوں پے کھڑے ہیں اپنے لیڈر عمران خان صاحب کا خطاب سنے کے لیے۔ جاگو جاگو اے جوانوں سیاست دے میدان وچ کپتان آگیا ہے دیکھو عمران آگیا اہے*💯😊😍🇵🇰🇧🇫

انتخابات کے التواء کی اصل وجوہات سامنے آگئی!!!پنجاب بھر سے کارکنوں اور اہم رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ چھاپوں گرفتاریوں کا سلسلہ...
25/03/2023

انتخابات کے التواء کی اصل وجوہات سامنے آگئی!!!
پنجاب بھر سے کارکنوں اور اہم رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ چھاپوں گرفتاریوں کا سلسلہ کئی دن سے جاری ہے۔
مسلم لیگ ن کو پنجاب بھر میں سرکاری پروٹوکول میں “جلسیوں” کی اجازت کے باوجود پی ٹی آئی پر بھرپور پابندیاں۔
جلسے والے دن جلسے گاہ کو آنے والے راستوں اور شہر بھر کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا۔
میڈیا پر مکمل پابندیاں۔
حامی صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کی گرفتاریاں۔
ان تمام پابندیوں کے باوجود لاہور نے کپتان کے حق میں فیصلہ دے دیا انتخابات کا التواء تو بنتا ہے۔یقین کیجئے حکمران سیاسی جماعتیں مارشل لگنے کے حق میں ہیں لیکن عوام کے پاس جانے کیلئے کسی طور بھی تیار نہیں عوامی پھینٹے کا اتنا خوف آج سے قبل شاید ہی کسی سیاسی جماعت کو لاحق ہوا ہو۔

25/03/2023

یہ پچھلے سال رمضان المبارک کے مہینے میں مینار پاکستان لاہور میں ہمارا تارِیخی جلسہ ہوا تھا انشاءاللہ آج ہم اسی جلسے کا ریکارڈ توڑ ڈالےگے❤😍

آج رات مینارِ پاکستان پر ہمارا چھٹا جلسہ ہے اور میرا دل کہہ رہا ہے کہ یہ پہلے تمام ریکارڈز توڑ دے گا۔ میری لاہور میں سب ...
25/03/2023

آج رات مینارِ پاکستان پر ہمارا چھٹا جلسہ ہے اور میرا دل کہہ رہا ہے کہ یہ پہلے تمام ریکارڈز توڑ دے گا۔ میری لاہور میں سب کو دعوت ہےکہ نمازِ تراویح کے بعد اس تاریخی جلسے میں شریک ہوں۔ میں حقیقی آزادی کے اپنے ویژن پر روشنی ڈالوں گا اور اپنی قوم کو بتاؤں گا کہ ہم پاکستان کو تباہی کی اس دلدل سے کیسے نکالیں گے جس میں مجرموں کےاس گروہ نے ملک کو دھکیلا ہے۔ یہ (مجرم) لوگوں کوجلسے میں شرکت سے روکنے کیلئے ہر طرح کی رکاوٹ ڈالیں گے مگر میں سب کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ایک سیاسی اجتماع میں شرکت آپکا بنیادی حق ہے چنانچہ اپنا حق استعمال کیجئے اور مینارِ پاکستان کے اس تاریخی اجتماع میں شریک ہوں

  تحریک انصاف سے پہلے ادوار میں حلقہ پی کے 24 اور خاص کر تحصیل چغرزی میں کوئی قابل ذکر منصوبہ کسی بھی حکومت نے شروع نہیں...
25/03/2023


تحریک انصاف سے پہلے ادوار میں حلقہ پی کے 24 اور خاص کر تحصیل چغرزی میں کوئی قابل ذکر منصوبہ کسی بھی حکومت نے شروع نہیں کیا۔ سابق ممبر صوبائی اسمبلی سید فخر جہان باچا نے حلقہ پی کے 24 اور خاص کر تحصیل چغرزی میں میگا منصوبے شروع کئے، جس میں بیشتر منصوبے تکمیل کے اخری مراحل میں ہیں اور چند منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچ گئے ہیں۔
تحصیل چغرزی کو تحصیل کا درجہ دینا، گرلز کالج کی تعمیر جاری، کیٹگری D ہسپتال کی تعمیر جاری، چغرزی مین شاہراہ کی تکمیل، صحت و تعلیم کے شعبے میں خاطر خواہ انفراسٹرکچر کی تکمیل اور اسکے ساتھ ساتھ چھوٹے بڑے سڑکوں کی تعمیر سابق ممبر صوبائی اسمبلی سید فخر جہان باچا کی بہترین کارکردگی کا واضح ثبوت ہے انکے علاوہ صاف پانی سپلائی سکیمیں، گلی کوچے ، مساجد و مدارس میں سولر نظام کی تنصیب بھی شامل ہے
زیر نظر تصاویر میں ڈاگ سر سڑک کے ہیں جس پر تعمیراتی کام جاری ہے۔ ڈاگ سر سیاحتی شعبے میں اپنا ایک مقام رکھتا ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ مقامی ابادی کو سفری سہولیات کیلئے بہتری مواصلاتی نظام بھی ملے گا۔ اس منصوبے کی تکمیل سے مقامی ابادی کی معیشت پر بھی بہتر اثرات مرتب ہونگے۔
منصوبے کی کل مجموعی لاگت 40 کروڑ روپے ہیں۔

25/03/2023

منشی
اگر الیکشن کے لیے پیسے نہیں ہیں تو ووٹ ڈالنے کی ایک 100 روپے فیس رکھ لو ہم دینے کے لیے تیار ہیں۔

انسانی نفسیات کے ماہرین کہتے ہیں سب سے سخت اعصاب کے مالک بحری جہازوں کے کپتان ہوتے ہیں لیکن ایک کرکٹ ٹیم کا کپتان اتنا س...
25/03/2023

انسانی نفسیات کے ماہرین کہتے ہیں سب سے سخت اعصاب کے مالک بحری جہازوں کے کپتان ہوتے ہیں لیکن ایک کرکٹ ٹیم کا کپتان اتنا سخت جان اور حوصلے والا ہو گا کہ دنیا بھر کے ماہرینِ نفسیات اس کی قوتِ برداشت اور قوتِ مزاحمت کیلئے پیمانے ڈھونڈنے میں مصروف ہیں لیکن ابھی تک یہ اندازہ لگانے میں ناکام ہیں کہ کپتان کے اعصاب کتنے مضبوط ہیں لوہے کی قسموں میں سب سے زیادہ مضبوط لوہا مینگنیز سٹیل ہوتا ھے یقیناً کپتان کے اعصاب مینگنیز سٹیل سے بھی کئی گُنا مضبوط ہیں چالیس برس کی عمر میں انسان کی قوتِ مزاحمت صرف 56 فیصد رہ جاتی ھے جبکہ 70 برس کی عمر میں انسان صرف حالات کے مقابل آسانیاں مانگتا ھے لیکن 72 سال کی عمر میں بھی کپتان مزاحمت و ہمت کا ماؤنٹ ایورسٹ بنا ہوا ھے جو کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں ۔۔ کپتان کو صدرِ پاکستان عارف علوی کے ذریعے دو آپشن دیئے گئے تھے
1۔ پاکستان چھوڑ دو
2۔ سسٹم سے ٹکر لینے کی پاداش میں بھیانک موت کیلئے تیار رہو

تاریخِ عالم کے پچاس دلیر ترین انسانوں کی فہرست میں 13ویں نمبر پر موجود کپتان عمران خان نے دوسرا آپشن قبول کرتے ہوئے جواباً یہ کہا، "موت کسی ایک کی لازمی ہو گی، میری یا پھر اس سسٹم کی موت"

25/03/2023

*روزہ اور گیارہ غلط فہمیاں ٫٫*

*پہلی غَلَط فہمی:*
اُلٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

*دُرُست مسئلہ:*
اَزْخود کتنی ہی اُلٹی یا قَے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ خود قصداً (یعنی جان بوجھ کر) مثلاً انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قَے کی اور وہ منہ بَھر ہو تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

*دوسری غَلَط فہمی:*
حالتِ روزہ میں اِحتِلام ہوجائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

*دُرُست مسئلہ:*
حالتِ روزہ میں اِحتِلام سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

*تیسری غَلَط فہمی:*
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ تھوک یا بلغم نگل جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا یا مکروہ ہوگا اسی بِنا پر وہ بار بار تھوکتے رہتے ہیں۔

*دُرُست مسئلہ:*
تھوک اور بلغم جب تک منہ میں ہے ان کو نگلنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا ہاں منہ سے باہَر مثلاً ہتھیلی پر تھوک کر پھر منہ میں دوبارہ ڈالا تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور ایسا عام طور پر کوئی نہیں کرتا۔

*چوتھی غَلَط فہمی:*
کچھ لوگ روزہ میں تیل، خوشبو لگانے اور مُوئے زیرِ ناف صاف کرنے کو درست نہیں سمجھ رہے ہوتے۔

*دُرُست مسئلہ:*
یہ کام روزہ کی حالت میں جائز ہیں۔ سُرمہ لگانے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا، البتہ کاجَل کا حکم سُرمہ والا نہیں کاجَل سے پرہیز کیا جائے۔

*پانچویں غَلَط فہمی:*
رمضان میں سَحَری میں آنکھ نہ کھلے اور سَحَری کھانا چھوٹ جائے تو روزہ نہیں ہوتا۔

*دُرُست مسئلہ:*
سَحَری روزہ کے لئے شرط نہیں۔ رات میں نیّت کر لی جائے یا پھر زَوال کا وقت شروع ہونے سے پہلے پہلے نیّت کر لی تب بھی ٹھیک ہے لیکن سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد نیت کی جائے تو تین چیزیں خاص مدِّنظر رکھی جائیں، اوّل یہ کہ روزہ بند ہونے کے بعد سے نیت کرنے تک قصداً کوئی مُنافیِ روزہ کام مثلاً کھانا پینا وغیرہ نہ کیا ہو، دوسرا یہ کہ یہ نیت کرے کہ میں روزہ بند ہونے کے وقت سے روزے سے ہوں۔ تیسرا یہ کہ زوال کا وقت شروع ہونے کے بعد نیت نہیں ہو سکتی۔

*چھٹی غَلَط فہمی:*
رات میں غسل فرض ہوجائے تو اب روزہ شروع ہونے کے بعد کلی یا ناک میں پانی افطار کے وقت ہی ڈالیں گے۔

*دُرُست مسئلہ:*
روزہ شروع ہونے سے پہلے غسل فرض ہو یا روزہ میں اح**ام ہوجائے تو غروب کا انتظار نہیں کریں گے۔ روزہ کی حالت میں نہانا ہو تب بھی غسل کے تمام فرائض ادا کئے جائیں گے۔ غسل میں کلی کرنا اور ناک میں نرم حصہ تک پانی پہنچانا فرض ہے اس کے بغیر نہ غسل اُترے گا نہ نمازیں ہوں گی، یاد رہے کہ روزہ ہو تو غَرْغَرَہ نہیں کریں گے اور عام دنوں میں بھی غَرْغَرَہ غسل کا فرض یا کلی کا حصہ نہیں، جُداگانہ سنّت ہے وہ بھی اس وقت جب روزہ نہ ہو، البتہ روزہ کی حالت میں ناک میں پانی سانس کے ذریعےاوپر کھینچنے کی اجازت نہیں۔

*ساتویں غَلَط فہمی:*
حالتِ روزہ میں مِسْواک نہیں کی جا سکتی۔

*دُرُست مسئلہ:*
مِسْواک کی جا سکتی ہے البتہ یہ احتیاط رکھی جائے کہ ریشے حَلْق میں نہ جائیں۔

*آٹھویں غَلَط فہمی:*
جب تک اذان ہوتی رہے سَحَری میں کھانا پینا جاری رکھا جا سکتا ہے۔

*دُرُست مسئلہ:*
جب سَحَری کا وقت ختم ہوجاتا ہے تو اذانِ فجر اور نمازِ فجر کا وقت شروع ہوتا ہے لہٰذا جو سَحَری بند ہونے کے باوجود اذان ختم ہونے کا اِنتِظار کرتے ہوئے کھاتا پیتا رہا اس نے اپنا روزہ برباد کیا اس کا روزہ ہوا ہی نہیں۔

*نویں غَلَط فہمی:*
چوٹ وغیرہ لگنے پر خون نکل آنے یا خون ٹیسٹ کروانے سے روزہ پر کوئی اثر پڑتا ہے۔

*دُرُست مسئلہ:*
جسم سے کوئی چیز باہَر آنے پر روزہ نہیں ٹوٹتا لہٰذا ٹیسٹ کے لئے خون نکلنے یا زخمی ہونے پر خون بہنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔روزہ کسی چیز کے براہِ راست ذریعے سے معدے یا دِماغ تک پہنچنے پر ٹوٹتا ہے البتہ چند صورتیں مُسْتَثْنٰی ہیں جیسا کہ روزہ یاد ہوتے ہوئےجان بوجھ کر منہ بھر قے کرنا۔

*دسویں غَلَط فہمی:*
روزہ میں انجکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔

*دُرُست مسئلہ:*
اگر یہ سوچ اُن عُلَما کی پیروی کی وجہ سے ہے جن کا مؤقف یہی ہے تو ٹھیک ہے، البتہ جو قَوِی اور مضبوط دلائل ہیں ان کی رُو سے انجکشن لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،شدید ضرورت ہوتو ڈرپ بھی لگائی جا سکتی ہے۔

*گیارہویں غَلَط فہمی:*
روزہ میں عِطْر یا خوشبو سونگھنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

*دُرُست مسئلہ:*
مائع خوشبو یعنی لِیکوِڈ حالت میں یا ٹھوس خوشبو سونگھنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ اگر کسی نے اگر بَتّی کا دُھواں مثلاً منہ یا ناک کے ذریعے اندر کھینچاجو کہ لامحالہ حَلْق میں جائے گا اور یونہی کسی بھی خوشبو دار یا غیر خوشبو دار دھوئیں کی دھونی اس طرح لی کہ مثلاً اس کے دھوئیں کو ناک یامنہ سے حَلْق میں داخل کیا تو روزہ ٹوٹ جاۓ گا۔

   جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، آج رات انشاءاللہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا، سونامی اپنے ہی ریکارڈ ...
25/03/2023


جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، آج رات انشاءاللہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا، سونامی اپنے ہی ریکارڈ توڑنے کیلیے تیار

23/03/2023

عمران خان کی گھر سے پٹرول بم برآمد
😜😂

23/03/2023

‏حیرت تب ہوتی ہے جب پیپلز پارٹی کے دوست قتل کیے جانے کے خان صاحب کے خدشے کا مذاق اُڑاتے ہیں، حالانکہ اُن کے اپنے لیڈر ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو سویلین بالا دستی کی اسی جنگ میں شہید ہو چکے ہیں جس جنگ کی علامت آج عمران خان بنے ہوئے ہیں۔

23/03/2023

عمران خان کے دور میں دریا کے کنارے کتا مرنے کی مثالیں دینے والے شاہد آج خود مر گئے ہیں پچھلے کئ دنوں سے آٹے کے خاطر جتنے غریبوں کی جانیں گئیں ان کا ذمدار کون ہے ؟؟

23/03/2023

ایک اور جمعہ آنے والا ہے، پکڑ کے لیے تیار رہو | کوئی خوف نہیں، وکلاء ڈٹ گئے، عدلیہ کا کردار | نظریں سپریم کورٹ پر:|دمادم مست قلندر

23/03/2023

‏زمان پارک میں پہلی افطاری کے مناظر💗💓♥️

23/03/2023

دا ANP والا
پہ پی ڈی ایم کی داسی خکاری
لکہ
سڑے چی د خپل ملگری سرہ د بل چا وادہ لہ لاڑ شی

مطالبہہم  وزیر اعلی سندہ , ایڈمنسٹریٹر کراچی حکومت سندہ و دیگر ادراوں سے مطالبہ کرتے ہے کہ  اورنگی ٹاون بنارس بس ٹرمینل ...
22/03/2023

مطالبہ
ہم وزیر اعلی سندہ , ایڈمنسٹریٹر کراچی حکومت سندہ و دیگر ادراوں سے مطالبہ کرتے ہے کہ اورنگی ٹاون بنارس بس ٹرمینل پہ مسافر اپنے پیاروں کو لے جانے کیلیے آتے ہے یہ آپنے پیاروں کو چھوڑنے جاتے ہے تو مین گیٹ پہ 100روپے کا ٹوکن لازمی لینا پڑتا ہے جو سراسر ظلم ہے 100 نہ دینے پر مسافروں کو جس میں عورتیں بھی شامل ہوتی ہے. گیٹ کے باہر اتارتے ہے. جو سراسر غلط ہے.اور جس کی وجہ سے گیٹ کےباہر روٹ بھی جام ہوجاتا ہے کراچی ائیرپورٹ پے پورے دن24گھنٹوں کا 90 روپے چارج کرتے ہے آور بس ٹرمینل انثظامیہ صرف 5 یہ 10 منٹ کا 100روپے جب کے پورے کراچی میں تمام بس ٹرمینل فری ہے.لہزا اس ظلم کو جلد از جلد بند کیا جاے.اور مسافروں کو اس ظلم سے بچاۓ
نوٹ یہ سسٹم کرونا سے پہلے نہیں تھا جب سے کرونا لگ گیا ان لوگوں نے یہ سسٹم شروع کیا اب جب کرونا ختم ہوا تو لہٰذا یہ لوٹ مار بھی ختم ہونا چاہئے

22/03/2023

یا اللہ اپنے غیض و غضب کو ظالم حکمرانوں تک رکھنا میرا غریب پہلے ہی بھوک سے لڑ رہا ہے اسے ہر عذاب سے محفوظ رکھنا
🤲

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملنگ نیوز Malang News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share