IR Entertainment

  • Home
  • IR Entertainment

IR Entertainment This is a channel of positive news and Information
(24)

20/11/2023

یہ ویڈیو ہر بندے کو کم از کم 2 مرتبہ ضرور دیکھنی چاہیے پوری دنیا میں جنگل کی اگ کی طرح یہ ویڈیو پہنچا دیں بہت شکریہ.

مبارکاں میرپور کے لئے اعزاز کی بات ۔ آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے ‏ٹریوس ہیڈ کے آبا و اجداد کا تعلق ڈویژن...
19/11/2023

مبارکاں
میرپور کے لئے اعزاز کی بات ۔ آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے ‏ٹریوس ہیڈ کے آبا و اجداد کا تعلق ڈویژن میرپور سے ہے۔

😂😂😂

19/11/2023

man came on ground with palestinian flag in india vs australia.

19/11/2023
18/11/2023

حضرت صاحب گلہار شریف کوٹلی والوں کے فرامین، نایاب موتی ہیں ضرور سنن

یہی شاہد آفریدی یہ نہیں بتائے گا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو کتنے مواقع ملے ۔۔اور وہ ملک کو ٹھیک نہ کر سکے۔
16/11/2023

یہی شاہد آفریدی یہ نہیں بتائے گا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو کتنے مواقع ملے ۔۔اور وہ ملک کو ٹھیک نہ کر سکے۔

02/11/2023

مطلبی اور کمینہ شخص کبھی اپنی فطرت سے باز نہیں آتا ایسا شخص کبھی آپ سے مخلص نہیں ہو سکتا

29/10/2023

میرے بچے شھید ہوۓ ہیں اسکی خوشی میں مٹھاٸی تقسیم کررہا ہوں ۔ خوشیاں مناو ہمارے بچے ہمارا جنت میں منتظر ہیں۔

اے دشمنوں سن لو ہم شھدا پر خوشیاں مناتے ہیں۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سابق وزیراعظم فلسطین و غزہ سربراہ "حماس" محترم اسماعیل ہنیہ  کے گھر اسرائیل کی بے غیرت آرمی ک...
18/10/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سابق وزیراعظم فلسطین و غزہ
سربراہ "حماس" محترم اسماعیل ہنیہ کے گھر اسرائیل کی بے غیرت آرمی کی بمباری بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت 14 افراد اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے
جی ہاں یہ وہی اسماعیل ہنیہ صاحب ہیں
جب قرآن کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آیا تھا اور
یہ وزیراعظم تھے اس وقت انہوں 40000 حفاظ
بنانے کا اعلان کرا تھا اور انکے شہید بیٹے نے
سب سے پہلے 40 دنوں میں قرآن حفظ کیا تھا

آج اپنے رب کی جنتوں کی جانب گامزن
ہے پورا گھرانہ
حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل
نعم المولی ونعم النصیر 💔

🤣🤣
15/10/2023

🤣🤣

کم سے کم پاکستانی عوام کو اسکا تو بائکاٹ کرنا چاہئےلیکن شائد یہ قوم اتنا بھی نہ کر پائےکیونکہ لگڑ بگڑ چابی والے بہروپئے ...
14/10/2023

کم سے کم پاکستانی عوام کو اسکا تو بائکاٹ کرنا چاہئے
لیکن شائد یہ قوم اتنا بھی نہ کر پائے
کیونکہ لگڑ بگڑ چابی والے بہروپئے سب کو سانپ سونگھ گیا ہے

ایک تاریخی تصویر۔🍁🇦🇪ایک فلسطینی،  فلسطین سے اسرائیل کی طرف منہ کر کے چائے کا کپ پیتے راکٹ حملے کے لمحات سے لطف اندوز ہوت...
09/10/2023

ایک تاریخی تصویر۔🍁🇦🇪

ایک فلسطینی، فلسطین سے اسرائیل کی طرف منہ کر کے چائے کا کپ پیتے راکٹ حملے کے لمحات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔ 🍁
Everyone

Tashreh check karo  🙂🙂۔۔۔۔••
06/10/2023

Tashreh check karo 🙂🙂
۔
۔
۔
۔






05/10/2023

‏شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہم سب ذلیل ہو رہے ہیں

05/10/2023

چاچا دے دو کشمیر لے لو انڈین لڑکی چاچا افتخار کے عشق میں گرفتار،چاچا کے بدلے کشمیر دینے کا اعلان

مسجد نبوی (صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم) کے ستونوں پر اشعار کا پس منظر:قرآنِ مجید کی مشہور تفسیر "تفسیر ابن کثیر" ...
04/10/2023

مسجد نبوی (صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم) کے ستونوں پر اشعار کا پس منظر:

قرآنِ مجید کی مشہور تفسیر "تفسیر ابن کثیر" میں ایک واقعہ اِس طرح درج ہے کہ:
"ایک اعرابی عاشق مسجد نبوی شریف میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے مزار مبارک پر حاضر ہوئے اور آکر عرض کیا:
"السلام علیک یا رسول اللہ"
اسکے بعد عرض کیا کہ اللہ پاک نے قرآن میں ارشاد فرمایا ہے:
"ولو انھم اذ ظلموا" ۔۔۔۔۔ الخ ترجمہ:
"اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھے تھے تو اے حبیب! آپ کی بارگاہ میں حاضر ہو جاتے پھر اللہ سے معافی مانگتے اور رسول (بھی) ان کی مغفرت کی دعا فرماتے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا، مہربان پاتے"

لہٰذا میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں، اپنے گناہوں سے اِستغفار کرتا ہوں اور آپ سے اللہ تعالیٰ کے حضور شَفاعت کا طالب ہوں"

اس کے بعد یہ اَشعار پڑھے اور چلا گیا۔
یَا خَیْرَ مَنْ دُفِنَتْ فِی الْقَاعِ اَعْظُمُہُ
فَطَابَ مِنْ طِیْبِھنَّ الْقَاعُ وَالْاُکَمُ
نَفْسِی الْفِدَاء لِقَبْرٍ اَنْتَ سَاکِنُہُ
فِیْہِ الْعَفَافُ وَفِیْہِ الْجُوْدُ وَالْکَرَمُ
(اے زمین میں دفن کی جانے والی سب سے بہترین ہستی!
آپ کے جسمِ مبارک کی خوشبو سے وادیاں اور ٹیلے معطر ہوگئے،
میری جان اس قبر مبارک پر قربان ہو جائے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم تشریف فرما ہیں،
اس قبر میں پاکیزگی ہے، سخاوت ہے اور عطاء ہے)

اس وقت ایک بہت بڑے فقیہ حضرت محمد بن احمد بن عبد العزیز فقیہ الاندلس رحمۃ اللہ علیہ جو "العتبی" کے لقب سے مشہور ہیں وہ وہاں موجود تھے اور وہی اس واقعہ کے راوی بھی ہیں فرماتے ہیں کہ:
"اس اَعرابی کے چلے جانے کے بعد مجھے نیند آ گئی اور خواب میں مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی زیارت ہوئی - آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"اُس اعرابی کے پاس جاؤ اور اسے خوشخبری دے دو کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی بخشش فرما دی ہے" -
(تفسیرِ ابن کثیر)

کچھ محروم لوگوں نے اس واقعے کا انکار کیا مگر عشق سچا تھا - یہ اشعار ایسے مقبول ہوئے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے مواجہہ شریف پر یہ سچائی آج تک وہاں درج ہے، جسے مٹایا نہیں جا سکتا کیونکہ یہ عشق کی بات ہے اور عشق کبھی مٹتا نہیں -

Anwaar e Sultania انوارِسلطانیہ

02/10/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے وہ رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں

01/10/2023

نواز شریف کے استقبال پر انعام کا اعلان ، زیادہ بندے لانے والےکو ہنڈا 125 موٹر سائیکل دی جائیں گی😂😂😂

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
01/10/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





‏یہ محض تین چہرے نہیں ہے یہ تین داستانیں ہیں....... ان تینوں کے اوپر بیتی ہوئی ظلم کی داستانیں ۔۔۔جبر کی داستانیں ۔۔مظلو...
28/09/2023

‏یہ محض تین چہرے نہیں ہے یہ تین داستانیں ہیں.......
ان تینوں کے اوپر بیتی ہوئی ظلم کی داستانیں ۔۔۔
جبر کی داستانیں ۔۔
مظلومیت کی داستانیں!!

27/09/2023

قیامت کے دن ہم سب سے ہمارے آقا و سردار رسول اللہ (ص) راضی ہو آمین

افتخار احمد نے حیدر آباد ایئرپورٹ انڈیا پہنچنے کے بعد فتح کا نشان بنا دیا ہے۔ 😎✌️
27/09/2023

افتخار احمد نے حیدر آباد ایئرپورٹ انڈیا پہنچنے کے بعد فتح کا نشان بنا دیا ہے۔ 😎✌️

27/09/2023

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا اسحاق ڈار،
پہلے تین بار خاندان ترقی کرتا رہا،
کرپشن کرو مال بناؤ اور لندن بھاگ جاؤ

27/09/2023

‏ربِ کعبہ کی قسم !
پوری کائنات میں ہمارے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ کوئی آئے گا .💚💥

عمران ریاض 😭وفا کا دوسرا نام عمران ریاض صاحب 🔥  💯                       💞
27/09/2023

عمران ریاض 😭وفا کا دوسرا نام عمران ریاض صاحب 🔥 💯

💞

26/09/2023

‏پرویز خٹک کو تو کسی ڈرامے میں لاش کا کردار دیا جاسکتا ہے

شیر افضل خان مروت 😂👏

26/09/2023

یااللّٰہ یہ شخص جو
اس وقت Post پڑھ رہا ہے
اس کی ساری جائز دعائیں قبول فرما۔
آمین ثم آمین 🤲

سدھنوتی آزاد کشمیر آزاد پتن دریا سے ریسکیو 1122 کو ایک نوجوان کی نامعلوم ڈیڈ باڈی ملی ہے۔ شناخت درکار ہے ۔آزاد پتن پولیس...
26/09/2023

سدھنوتی آزاد کشمیر
آزاد پتن دریا سے ریسکیو 1122 کو ایک نوجوان کی نامعلوم ڈیڈ باڈی ملی ہے۔ شناخت درکار ہے ۔آزاد پتن پولیس چوکی سے رابطہ کریں

پاکستان اور آ زادکشمیر میں کوئی خالص چیز نہیں ملتی کوئی کام رشوت کے بغیر نہیں ھوتا
26/09/2023

پاکستان اور آ زادکشمیر میں کوئی خالص چیز نہیں ملتی کوئی کام رشوت کے بغیر نہیں ھوتا

24/09/2023

میرے نبیؐ کا چہره اتنا نورانی ہے کہ
بنا دیکھے دنیا دیوانی ہے

23/09/2023

تمام شہری اور دیہی علاقہ جات آزادکشمیر کےباشندگان!
بل بجلی ہرگز نہ جمع کروائیں بلکہ یہ بل اپنےاپنے علاقے کےدھرنا میں جمع کروائیں

23/09/2023

سب کا جگری سب کا یار قید نمبر 804
نہ وہ باغی نہ غدار تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804

23/09/2023

‏جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد کی سفارش
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما🤲 آمین

23/09/2023

درخت لگائیں
ملک کو سرسبز بنائیں
ماحول بچائیں

🥀. . . .
21/09/2023

🥀. . . .




Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IR Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share