Leading Ladies

  • Home
  • Leading Ladies

Leading Ladies its a non political forum for female journalist

24/02/2023
24/02/2023
24/02/2023
24/02/2023
24/02/2023
24/02/2023
24/02/2023
https://youtu.be/nfqqpzGxY5cترکی اور شام میں زلزلہ آیا یا پھر اس میں کسی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ،،،راز کھل گیا
24/02/2023

https://youtu.be/nfqqpzGxY5c

ترکی اور شام میں زلزلہ آیا یا پھر اس میں کسی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ،،،راز کھل گیا

24/02/2023
My nephew's first song is out pls like and share.
24/02/2023

My nephew's first song is out pls like and share.

Written, Composed and Performed by Hassaan Sajid Starring: Hassaan Sajid Direction: Hassaan Sajid Visuals: Ahmed Shahbaz Prod: Mad-Doc Studios Makeup: Areeba...

لیڈنگ لیڈیز ان ایکشن
24/02/2023

لیڈنگ لیڈیز ان ایکشن

جماعت اسلامی سے عائشہ سید کے ساتھ ایک ملاقات
24/02/2023

جماعت اسلامی سے عائشہ سید کے ساتھ ایک ملاقات

24/02/2023

پی یو جے کے انتخابات، فرخ شہباز وڑائچ صدر ، حامد نواز سینئر نائب صدر
فیصل سلہریا جنرل سیکرٹری منتخب
عبد الحمید گورایا ارسلان اعظم اسسٹنٹ سیکرٹری، امجد بخاری ،سعید احمد سعید,کاشف بھٹی نائب صدور منتخب ہوگئے
لاہور () پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے سالانہ انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے، فرخ شہباز وڑائچ صدر ،حامد نواز سینئر نائب صدر، سید امجد حسین بخاری، سعید احمد سعید،کاشف بھٹی نائب صدور منتخب ہوگئے. سیکرٹری کی سیٹ پر فیصل سلہریا کامیاب ہوئے. عبد الحمید گورائیہ، ارسلان اعظم پی یو جے کے اسسٹنٹ سیکرٹریز جبکہ صبا چوہدری، مقدس فاروق اعوان اور صفدر علی جوائنٹ سیکرٹریز منتخب ہوئے. انتخابات میں ساجد خان فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے. پنجاب یونین آف جرنلسٹ کی ایگزیکٹو کونسل کی نشستوں پر مریم اکرام،راجہ سرفراز ، عبد الماجد ملک، رخشان میر، نبیل کمبوہ، حافظ زوہیب طیب اور شاہد منیر کامیاب ہوئے، ممبران نے یاسین مغل، فیصل وقاص، رانا زوہیب اور طفیل شریف کو بھی ایگزیکٹو کونسل کا ممبر منتخب کیا.

https://youtu.be/5Q1_HfJ4auU
26/12/2022

https://youtu.be/5Q1_HfJ4auU

Khobsorat Bus Hostess Kese Daewoo Mai safar Karti Hain...Log Bus Hostess Ko burs q kehty hai Janiye enki zubani ...

https://youtu.be/UDjIUkV5lk8
26/12/2022

https://youtu.be/UDjIUkV5lk8

Important Tips for Mental Health Wellbeing | پرسکون زندگی کے لیے ذہنی صحت کتنی ضروری ہے The importance of good mental health in everything we do, think, or s...

Epic ❤
19/12/2022

Epic ❤

https://youtu.be/lqqSyRiwsiw
05/12/2022

https://youtu.be/lqqSyRiwsiw

Reasons To End A Relationship | Ghar Waly Nahi Maan Rahe | Status Issues | Common Breakup Excusesby Moafia Malik Clinical Psychologist There’s no sugar-coati...

" برینڈ کانشیس ایک بیماری "                                                                                             ...
01/12/2022

" برینڈ کانشیس ایک بیماری " مجھے آپ کا ڈریس بہت پسند آیا ہے جو آپ آج پہن کر آئی ہیں '، اس نے جواب دیا، 'اوہ یہ! مجھے یہ ایلان سے ملا ہے۔' ارے واہ ناِئس آپ کی شخصیت پر جچ رہا ہے
یہ بھی ہے لیکن ایلان کا ڈریس ہے نا اس برینڈ کی ہر چیز اتنی خاص ہوتی ہے بھئی میں تو ایلان کا نام۔جہاں آ جائے مجھے وہ ڈریس چاہیے ہوتا ہے ۔۔خاتون نے یہ سنتے ہی برینڈ کی مدح سرائی شروع کر دی اور میں اس کی برینڈ پرموشن سنے جا رہی تھی
اسی طرح ایک اور دن ایک تقریب میں کسی کے ساتھ میری بات چیت ہو رہی تھی 'میری بیٹی تو عجیب ہے میں اسے چارلس اور کیتھ کی شاپ پر لے گئی لیکن اسے وہاں کی کوئی چیز پسند نہیں آئی' کیوں کے وہ بیس ہزار سے کم کی جوتی نہیں پہنتی...'
ویسے آپ نے کل کی پارٹی کے لئے کہاں کا ڈریس لیا ہے میں ابھی بیس ہزار کی جوتی سے ہی نہیں نکلی تھی کہ اگلا حملہ ہو گیا میں نے ابھی سوچا نہیں میں نے کہا ؛ اچھا مجھے تو اپنے لیے پی ایف ڈی سی سے ڈریس پسند آیا ہے OMG' کیا ڈریس ہے اور میں حیرت سے آنکھیں کھولے اس پر سر ہلا رہی تھی
ہمارے ملک کی خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد برینڈ کی محبت اور کامپلیکس کا شکار ہے جن کو لگتا ہے کہ وہ اگر برینڈ نہیں پہنیں گے تو شاید ان کی انسلٹ ہو جائے گی
برانڈ کے حوالے سے ایسی سوچ رکھنا میرے خیال میں ایک جاہلانہ سوچ ہے... میں نے اکثر خواتین کو مہینوں پیسے بچاتے ہوئے دیکھا ہے تاکہ وہ گرمیوں میں فراز منان کا لان کا سوٹ خرید سکیں... ِان کے خیال میں ثنا سفینہ ؛ نشاط لینن یا ثنا یاسر سفیوس کا سوٹ نہ لیا تو ہمارے سرکل میں ناک کٹ جائے گی اس کے لئے گھر کا بجٹ بگڑتا ہے تو بگڑتا رہے ان میں کچھ خواتین ایسی بھی ہیں جن کے نزدیک ایک بار پہنا کپڑا دوبارہ پہننا سبکی کی علامت ہے
لو یہ تو میں نے پچھلی شادی پر بھی پہنا تھا اب کیسے پہن لوں ؟
بعض لوگ تقریب مس کر دیتےایک بار میں نے ایک شادی پر پوچھا کہ فلاں باجی آج کیوں نہیں آئیں ۔ آئے ہائے وہ بچاری کیسے آتی اس کا میاں اتنا برا ہے اس نے اسے نیا سوٹ ہی نہیں بنا کر دیا ! میں نے کہا تو نئے سوٹ کی کیا ضرورت تھی کہنے لگیں اب ہر کوئی تمھاری طرح نہیں ہوتا کہ پرانے کپڑے پہن کر آ جائے
ان میں خواتین کی اقسام ایسی بھی ہے جو کہ سارا دن سوچتی ہیں ان کیسے رہا جائے رہی سہی کسر مارننگ شوز نے پوری کر دی ہماری ماننگ شو ہوسٹ ندا یاسر شائستہ واحدی نادیہ خان جو پہنتی ہیں وہ سب کو چاہیے (انہیں یہ پتا نہیں وہ پی آر ہوتی انہیوں نے وہ خریدے نہیں ہوتے )
اب سوچتی ہیں کب بازار جائیں ندا والا سوٹ کہاں سے ملے گا ؟ سیل کہاں لگی ہو گی ؟ ایگزیبیشن کہاں کہاں لگی ہے وہ گِئی ہے میں کہیں رہ نہ جاوں آوٹ فٹر بریک آوٹ کھادی سفائر لائم لائٹ وہ لائنوں میں لگ جائیں گی بال کھچیں یا دھکے پڑیں لیکن مقابلے کی دوڑ میں وہ پیچھے کیسے رہ سکتی ہیں ؟
اسی طرح کل جب میں کچھ بزرگ خواتین کے ایک گروپ کے ساتھ بیٹھی تھی تو ان میں سے کسی نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میرے پاس سونا نہیں ہے جو پہنا نہیں ہوا پھر ایک اور سوال آیا کہیں ساس نے رکھ تو نہیں لیا ؟ میں من من کرتی رہی مجھے شوق نہیں ہے لیکن بھئی میری سن کون رہا تھا وہاں تو یہ بتایا جا رہا تھا میری بھابی کی بہن نے ڈائمنڈ کا سیٹ لیا ہے اور میری فلاں خالہ کے پاس تین سو تولے سونا ہے جہیز میں بیٹی کو نئی اسپورٹیج گاڑی بھی دی ہے بیٹی کو گرمیوں میں لان کے سو جوڑے ؛ ساتھ ساس سسر اور داماد کے جوڑے بھی بھجوائے ہیں اور میں سوچ رہی تھی یہ تو آپ کی خالہ کے پاس ہے آپ کس بات پر شو مارہی ہیں
مجھے افسوس ہوتا ہے ایسے لوگوں پر کہ کیوں کے مجھے ایسے لوگ کمپلیکس کا شکار لگتے ہیں .
اس پاگل پن پر آپ کی کیا رائے ہے؟
میرے خیال میں ہم۔میں سے کسی کی بھی شخصیت پر ٹیگ کا غلبہ نہیں ہونا چاہیے۔ مجھے یقین ہے کے ابھی بھی ہمارے معاشرے میں ایسی مضبوط خواتین موجود ہیں جو اس دور میں اب بھی برانڈ کے بارے میں کانشیس نہیں ہیں۔ اور وہ ایک کامیاب اور پر اعتماد زندگی گزار رہی ہیں
آج کے دور میں برانڈز کا کام ہی لوگوں کو بے وقوف بنانا ہے اصل قیمت سے پہلے سو گنا پرائس رکھ کر بعد میں ستر پرسینٹ ڈسکاونٹ کا لالچ دے کر بھولی خواتین کو اٹریکٹ کیا جاتا ہے براہ کرم اس بات پر بالکل خوش نہ ہوں اگر آپ کے بچے ارمانی زارا گوچی برانڈز کے دیوانے ہیں، اگر ایسا ہے تو یہ مستقبل قریب میں ان کی ذہنی صحت کو متاثر کر سکتے ہیں ... ایک سمجھدار عورت ہمیشہ اپنے بچوں کی تعلیم اور گھر کو بنانے پر خرچ کرتی ہے موجودہ دور میں اب ہمیں اس کامپلیکس کو مات دینی ہو گی کہ میں نے کیا پہنا ہوا اور میں کیسی لگ رہی ہوں اپنے آپ کو تعلیم اور اچھی نوکری سے مضبوط بنائیں اپنی شخصیت کو ایسا بناِئیں کے آپ کسی ڈے جے نائٹ پر ہوں اور عام سے جوڑے میں بھی آپ کو فرق نہیں پڑنا چاہیے اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب اچھی تعلیم کو آپ اپنی زندگی میں جگہ دیں گے
وہ ایک مفکر نہ کیا خوب کہا تھا کہ اگر اپنے ملک کو ترقی دینی ہے تو درخت اگاو
اور اگر اپنی قوم کو ترقی دینی ہے تو تعلیم کو عام کرو
قومیں ایسے ہی ترقی کرتی ہیں

https://youtu.be/B2FdkhYzbDYHall road Lahore ma stand mafiya k khilaf jld karwiee breaking C. C. O lhr ka bra Ealan gd m...
01/12/2022

https://youtu.be/B2FdkhYzbDY
Hall road Lahore ma stand mafiya k khilaf jld karwiee breaking C. C. O lhr ka bra Ealan gd morning Kohenoor wt Dr nabiha Ali khan ma 👍🏻

Good Morning Kohenoor | Part 01 | 23 November 2022 | Kohenoor News PakistanFor details visit: www.kohe...

https://youtu.be/b3GgGhJ6RJg
01/12/2022

https://youtu.be/b3GgGhJ6RJg

Today we are going to discuss "How to Tolerate Someone You Don't Like " and Naira Malik explaining "6 Steps to Tolerate ANYONE You Don't Like | Naira Malik" ...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leading Ladies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Leading Ladies:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share