Adnan hd tv

Adnan hd tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan hd tv, TV Channel, .

http://www.we999agent.com/?r=mlw5064
15/07/2025

http://www.we999agent.com/?r=mlw5064

WE999.COM پاکستان کا قانونی طور پر منظور شدہ تفریحی پلیٹ فارم (رجسٹریشن نمبر: PK-GAME-2020-WE999)۔ سرکاری ویب سائٹ صرف WE999.COM، ۱۷٬۰۰۰+ سے زائد دلچسپ سرگرمیاں اور ۷ لاکھ سے زیادہ فعا....

03/07/2025

*اہم ضروری اطلاع*

جن خواتین کے 13500 روپے کی پہلی قسط جنوری، فروری میں آئی تھی لیکن کسی بھی وجہ سے نکلوا نہیں سکیں،
انکے لیے اطلاع ہے کہ آپکی دوبارہ پہلی قسط 13500 روپے آج سے ملنا شروع ہوگئی ہے۔
جلدازجلد اپنی 13500 روپے کی پہلی قسط وصول کرلیں۔

30/06/2025

ورلڈ چیمپئنز لیگ آف لیجنڈ کے لیے پاکستان ٹیم کا سکواڈ اور شیڈیول:

یونس خان(کپتان)،شیعب ملک،صہیب مقصود،مصباح الحق،شرجیل خان،سرفراز احمد(وکٹ کیپر)،کامران اکمل(وکٹ کیپر)،آصف علی،عبدالرزاق,عامر یامین،وہاب ریاض،سعید اجمل،سہیل تنویر اور سہیل خان۔۔۔۔۔!!!

شیڈیول:

18 جولائی:پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،ایجبیسٹن

20 جولائی: پاکستان بمقابلہ انڈیا،ایجبیسٹن

25 جولائی: پاکستان بمقابلہ ساؤتھ آفریقہ،اپ ٹان سٹیل

26 جولائی: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،ہیڈنگلے

29 جولائی: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا،اپ ٹان سٹیل

پہلے چار میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 30 منٹ پر شروع ہونگے جبکہ آخری میچ دوپہر 4 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔۔۔۔۔۔!!!


18/05/2025

*رحیم یار خان میں آج موسم شدید گرم اور خشک رہے گا تیز رفتار ہوائیں دوپہر میں لو کی شکل اختیار کر چکی ہیں شہری احتیاط کریں غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں جزاکﷲ**💥🔥

17/05/2025
16/05/2025

*بینظیر احساس کفالت رحیم یار خان 19 مئی بروز سوموار قسط شروع ہو جائے گی، ذرائع*

*قسط گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول سنٹر سمیت تمام سینٹرز پر جاری کی جائے گی، ذرائع*

16/05/2025

*18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج جرم قرار، قومی اسمبلی میں بل منظور*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan hd tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share