𝐌𝐲 𝐕𝐢𝐥𝐥𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐤 𝐒𝐚𝐢𝐝𝐚

  • Home
  • 𝐌𝐲 𝐕𝐢𝐥𝐥𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐤 𝐒𝐚𝐢𝐝𝐚

𝐌𝐲 𝐕𝐢𝐥𝐥𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐤 𝐒𝐚𝐢𝐝𝐚 From this page you will get all the news of my village Chak Saida.

04/04/2024
01/12/2023

زین الحسن، علی حسن اور نوید حجام کی محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں

قاری منیر احمد نقشبندی صاحب ، جناب پیر مظہر قیوم صاحب اور شمعون بہادر صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گئے ہوئے ہیں ۔۔۔مدینہ...
18/08/2023

قاری منیر احمد نقشبندی صاحب ، جناب پیر مظہر قیوم صاحب اور شمعون بہادر صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گئے ہوئے ہیں ۔۔۔
مدینہ پاک میں حاضر ہیں ماشاءاللہ
Shamoon Bahadar Hafiz Mudassar Iqbal مزمل حسین Zain Ul Hassan

حاجی ارشد گجر صاحب جشن عیدمیلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مناتے ہوئے
12/08/2023

حاجی ارشد گجر صاحب جشن عیدمیلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مناتے ہوئے

چوہدری قاسم علی گجر صاحب جشن عید میلاد النبی مناتے ہوئے
12/08/2023

چوہدری قاسم علی گجر صاحب جشن عید میلاد النبی مناتے ہوئے

جناب مہر طیب علی ولد نظر حسین جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مناتے ہوئے
11/08/2023

جناب مہر طیب علی ولد نظر حسین جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مناتے ہوئے

محترم جناب ارسلان علی ولد چاچو مہندی خاں صاحب
11/08/2023

محترم جناب ارسلان علی ولد چاچو مہندی خاں صاحب

ٹھیکیدار عدنان حیات صاحب
11/08/2023

ٹھیکیدار عدنان حیات صاحب

رضوی ساؤنڈ سسٹم والے محترم جناب اکرام رضوی صاحبMuhammad Ikram Rizvi
11/08/2023

رضوی ساؤنڈ سسٹم والے محترم جناب اکرام رضوی صاحب
Muhammad Ikram Rizvi

سارے گاؤں کے استاد محترم جناب سر شمریز اقبال صاحبہر سال جلوسِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری مینجمنٹ سر شمریز...
11/08/2023

سارے گاؤں کے استاد محترم جناب سر شمریز اقبال صاحب
ہر سال جلوسِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری مینجمنٹ سر شمریز اقبال صاحب ہی کرتے ہیں پھر جلوس کے روٹ کا تعین پھر آخر میں جو ہر سال لنگر کا وسیع پیمانے پر انتظام کیا جاتا ہے وہ بھی سارا آپ کے ہی مرہونِ منت ہوتا ہے

محترم جناب حافظ علی حسنین گجر صاحب 2021 کے جلوس میں شامل
11/08/2023

محترم جناب حافظ علی حسنین گجر صاحب 2021 کے جلوس میں شامل

محترم جناب حافظ عارف صاحب
11/08/2023

محترم جناب حافظ عارف صاحب

جناب محترم قاری مزمل حسین صاحب 2021 کے جلوسِ میلادالنبی میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ...
11/08/2023

جناب محترم قاری مزمل حسین صاحب 2021 کے جلوسِ میلادالنبی میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے
مزمل حسین

جناب علامہ حافظ مدثر اقبال صاحب 2021 کے جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں شریک Hafiz Mudassar Iqbal
11/08/2023

جناب علامہ حافظ مدثر اقبال صاحب 2021 کے جلوس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں شریک
Hafiz Mudassar Iqbal

جناب محترم قاری ابو حنیفہ صاحب
11/08/2023

جناب محترم قاری ابو حنیفہ صاحب

2021 کے جلوسِ میلادالنبی میں قاری منیر احمد نقشبندی صاحب
11/08/2023

2021 کے جلوسِ میلادالنبی میں قاری منیر احمد نقشبندی صاحب

ہمارے گاؤں کی آن بان شان ان شاءاللہ ایم پی اے
11/08/2023

ہمارے گاؤں کی آن بان شان ان شاءاللہ ایم پی اے

جمعہ مبارک
10/08/2023

جمعہ مبارک

11 اگست بروز جمعۃ المبارک بعد نماز عشاء غوثیہ کالونی چک سیدا میں عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس ہے جس میں تمام احباب کو شرک...
08/08/2023

11 اگست بروز جمعۃ المبارک بعد نماز عشاء غوثیہ کالونی چک سیدا میں عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس ہے جس میں تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے

3 اگست بروز جمعرات بعد نماز عشاء۔۔۔۔ تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے
29/07/2023

3 اگست بروز جمعرات بعد نماز عشاء۔۔۔۔ تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے

چوہدری اویس گجر صاحب
17/07/2023

چوہدری اویس گجر صاحب

ہر مہینے کے پہلے جمعے کو جامع مسجد نور مصطفی میں گیارہویں شریف کا اہتمام کیا جاتا ہے اسی طرح اس مہینے بھی محفل سجائی گئی...
17/07/2023

ہر مہینے کے پہلے جمعے کو جامع مسجد نور مصطفی میں گیارہویں شریف کا اہتمام کیا جاتا ہے اسی طرح اس مہینے بھی محفل سجائی گئی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی محفل کے اختتام پر انجمن صحابہ اہلبیت کی طرف سے لنگر کا بھی انتظام کیا گیا

السلام علیکم ورحمۃ آپ کی شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے تشریف لائیں
07/07/2023

السلام علیکم ورحمۃ آپ کی شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے تشریف لائیں

میانہ چک سیم نالے کے ساتھ روڈ کی حالت زار کئی حادثات کا سبب بن رہی۔۔۔اہل گاوں سے اپیل ہے حکومت تو فل حال موجود نہیں ہے ا...
25/06/2023

میانہ چک سیم نالے کے ساتھ روڈ کی حالت زار کئی حادثات کا سبب بن رہی۔۔۔
اہل گاوں سے اپیل ہے حکومت تو فل حال موجود نہیں ہے اپنی مدد اپکے تحت ہی تھوڑی ہمت کی جائے۔۔۔

Ali Suban Nasar Gondal Shamraiz Iqbal Hashmi Waseem Gondal Usman Gondal Shaukat Ali Adv Touqeer Ahmed عديل ھاشمي@ Abid Gondal Mianechakya Hakeem Asghar Gondal Usama Warraich Mianechakya

عبدالقدیر ولد محمد اشرف شادی خانہ آبادی مبارک ہو ❣️❣️❣️
20/06/2023

عبدالقدیر ولد محمد اشرف شادی خانہ آبادی مبارک ہو ❣️❣️❣️

18/06/2023

کلر کہار حادثے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
15/06/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

کل بروز سوموار مغرب کی نماز کے بعد مرکزی جامع مسجد نور مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں گیارہویں کا ختم شریف ہےتمام احباب سے...
04/06/2023

کل بروز سوموار مغرب کی نماز کے بعد مرکزی جامع مسجد نور مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں گیارہویں کا ختم شریف ہے
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے

حافظ زین الحسن اور محمد اسلم کے بھائی محمد اکرم ولد خادم حسین کی آج ختم قل ادا کر دی گئی۔۔۔ جس میں کثیر تعداد میں عزیز و...
04/06/2023

حافظ زین الحسن اور محمد اسلم کے بھائی محمد اکرم ولد خادم حسین کی آج ختم قل ادا کر دی گئی۔۔۔ جس میں کثیر تعداد میں عزیز واقارب اور علماء کرام نے شرکت فرمائی۔۔۔
اللّہ پاک اکرم بھائی کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

Address

Chak Saida

Telephone

+923495292049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐌𝐲 𝐕𝐢𝐥𝐥𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐤 𝐒𝐚𝐢𝐝𝐚 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐌𝐲 𝐕𝐢𝐥𝐥𝐚𝐠𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐤 𝐒𝐚𝐢𝐝𝐚:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share