Viral trends

Viral trends Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Viral trends, Media/News Company, .
(1)

21/04/2024

بچپن میں لگتا تھا نماز نہ پڑھنے پر سزا ملتی ہے،
اب پتہ چلا نماز پڑھنے کی توفیق نہ ملنا ہی سزا ہے

وتر کسے کہتے ہیں  ؟؟جانتے ہو وتر میں ہم ہر روز اللّٰهِ رب العزت سے ایک وعدہ کرتے ہیں اور وہ وعدہ بھی عبادت کی سب سے آخری...
30/03/2024

وتر کسے کہتے ہیں ؟؟

جانتے ہو وتر میں ہم ہر روز اللّٰهِ رب العزت سے ایک وعدہ کرتے ہیں اور وہ وعدہ بھی عبادت کی سب سے آخری ایک رکعت میں ہوتا ہے !!

دعائے قنوت ایک عہد ہے اللّٰهِ رب العزت کے ساتھ ایک معاھدہ ہے ایک وعدہ ہے !!

الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ !! اے اللّٰهِ رب العزت ہم صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں !!

وَنَسْتَغْفِرُکَ !! اور تیری مغفرت طلب کرتے ہیں !!

وَنُؤْمِنُ بِکَ !! اور تجھ پر ایمان لاتے ہیں !!

وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ !! اور تجھ پر ہی توکل کرتے ہیں !!

وَنُثْنِی عَلَیْکَ الْخَیْر !! اور تیری اچھی تعریف کرتے ہیں !!

وَنَشْکُرُکَ !! اور ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں !!

ولا نَکْفُرُکَ !! اور ہم تیرا انکار نہیں کرتے !!

وَنَخْلَعُ !! اور ہم الگ کرتے ہیں !!

وَنَتْرُکَ مَنْ یّفْجُرُکَ !! اور ہم چھوڑ دیتے ہیں اس کو جو تیری نا فرمانی کرے !!

اللھُمَّ ایّاکَ نَعْبُدُ !! اے اللّٰهِ رب العزت ہم خاص تیری ہی عبادت کرتے ہیں !!

وَلَکَ نُصَلّیْ !! اور تیرے لئے نماز پڑھتے ہیں !!

وَنَسْجُدُ !! اور ہم تجھے سجدہ کرتے ہیں !!

وَاِلَیْکَ نَسْعٰی !! اور ہم تیری طرف دوڑ کر آتے ہیں !!

وَنَحْفِدُ !! اور ہم تیری خدمت میں حاضر ہوتے ہیں !!

وَ نَرْجُوا رَحْمَتَکَ !! اور ہم تیری رحمت کی امید رکھتے ہیں !!

وَنَخْشٰی عَذَابَکَ !! اور ہم تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں !!

انّ عَذَابَک بِالْکُفّارِ مُلْحِقْ !! بے شک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے !!

کبھی کبھی کچھ باتیں بڑی دیر سے پتہ چلتی ہیں یا شاید پتہ تو ہوتی ہیں لیکن ان کی اصل سے ان کے راز سے واقف ہونے کا بھی کوئی وقت کوئی لمحہ ہوتا ہے سارا علم کتابوں میں تو نہیں ہوتا نا کچھ دلوں پر اترتا ہے !!

اس وظیفے کی اجازت ہر ایک کو ہےوظیفہ کرنے کا طریقہیہ وظیفہ تین دن کرنا ہے جمعرات جمعہ ہفتہ قبلہ رخ بیٹھ کر فجر کی نماز کے...
27/03/2024

اس وظیفے کی اجازت ہر ایک کو ہے
وظیفہ کرنے کا طریقہ
یہ وظیفہ تین دن کرنا ہے جمعرات جمعہ ہفتہ قبلہ رخ بیٹھ کر فجر کی نماز کے بعد سورہ کوثر 129 مرتبہ پڑھنی ہیں اول اخر درود شریف کے ساتھ پھر عصر کی نماز کے بعد 129 مرتبہ سورہ کوثر پڑھنی ہے اول اخر درود شریف کے ساتھ پھر اس کے بعد عشاء کی نماز کے بعد 129 مرتبہ سورہ کوثر پڑھنی ہے اول اخر درود شریف کے ساتھ اپ کی جتنی بڑی خواہشات کیوں نہ ہو اپ کی جتنی بڑی حاجت کیوں نہ ہو چھوٹی سے چھوٹی اور بڑے سے بڑی حاجت کو یہ وظیفہ پورا کرے گا اللہ پر یقین رکھ کے خوش دلی سے یہ وظیفہ کریں اپ کی زندگی میں کوئی بھی مسئلہ ہو کوئی بھی پریشانی ہو اس سے اپ کو نجات دلائے گی اور اپ کے مسئلے کو حل کرے، اس کے علاوہ اگر اپ پریشان ہیں اور وقتی مصیبت سے اپ گھبرا گئے ہیں تو اول اخر درود شریف پڑھ کے سر پر ہاتھ رکھ کے 11 مرتبہ سورہ کوثر پڑھیں گے تو اپ کے حالات درست ہو جائیں گے اور اللہ اپ کو ہر وقتی پریشانی اور ہر مصیبت سے نجات دلائیں گے جزاک اللہ

03/03/2024

اپنی کوئی ایک خوبی بتاییں ؟.

میری تو خیر بات ہی الگ ہے 😏

01/03/2024

🇺🇸 : She is so sensitive!
🇵🇰 : Zara sa kuch kehdo toh mun ban jata hai.

Why so quiet, what's in your mind?.
28/02/2024

Why so quiet, what's in your mind?.

27/02/2024
Ye gutter ka dhakan hai agar ye Pakistan mai hota to yaha k Naam nihaad molvi is gutter k dhakan ko masjid mai saja dety...
27/02/2024

Ye gutter ka dhakan hai agar ye Pakistan mai hota to yaha k Naam nihaad molvi is gutter k dhakan ko masjid mai saja dety k usmai Madina likha hai
Haan nai to 😏

22/02/2024

#ایویں

جو لوگ دیواروں پر پیک مارتے ہیں وہ کس وقت مارتے ہیں؟
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
"پِیک آورز" میں peak hours 😁

https://youtu.be/OrXZ5Ot69fs
31/01/2024

https://youtu.be/OrXZ5Ot69fs

hair cutting tutorial by Mehak Rubab Qadrhow to cut your hair straighthow to cut your hair v shapehow to cut your hair you shape at home

سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ھے"وَلْیَتَلَطَّفْ"یہ تھوڑا بڑا کرکے لکھا ہوتا ہے،کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجات...
01/01/2024

سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ھے
"وَلْیَتَلَطَّفْ"
یہ تھوڑا بڑا کرکے لکھا ہوتا ہے،
کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجاتا ھے،کہتے ھیں یہ لفظ قرآن کا خلاصہ ھے،اور اس کا ترجمہ ھے ""نرمی سے بات کرنا""
جب اللّٰہ پاک نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا،تو بھی یہی کہا کہ تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جائے
کون مان جائے،؟ وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں کوئی نہیں آیا،،،، زندگی کتنی بدل جائے اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ،،
نرمی سے بات کرنے کا مطلب بےوقوفی یا کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلیٰ ظرفی ھے،
اللّٰہ پاک آسانیاں حاصل اور تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین...

New stylish zig zag sareePure Indian
19/08/2022

New stylish zig zag saree
Pure Indian

Cotton resham border saree pure IndianInbox for order
19/08/2022

Cotton resham border saree pure Indian
Inbox for order

12/12/2019

Funny dubbing

02/10/2019

Love make you weak or strong?

01/10/2019

I want to tell you dad

01/10/2019

The best gift ever

30/09/2019

How a woman should be???

30/09/2019

Kabhi baap ka bhi socho

30/09/2019

Let a child remain a child

30/09/2019

Share if you single 😂

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral trends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share