DostTv

DostTv This talk on "How to stay productive during Corona lock down and learn new skills" was recorded on A

20/04/2023

احباب
کتابی سِلسَلہ “ادبیّت “کے لیے تمام تحریریں ای میل یا مندرجہ ذیل ایڈریس پر بھیجیں
وائٹس اپ یا میسنجر پر ارسال نہ کریں شکریہ

مدیرِادبیّت
18-B
فرانسیس آباد گوجرانوالہ پاکستان
Email:[email protected]

19/12/2022
24/12/2020
اقبال مغل صاحب کی خوبصورت آواز کے ساتھ شہباز جٹ اور محمد اسرائیل صاحب کی خوبصورت سنگت
20/12/2020

اقبال مغل صاحب کی خوبصورت آواز کے ساتھ شہباز جٹ اور محمد اسرائیل صاحب کی خوبصورت سنگت

مجھے چھو رہی ہیں تیری گرم سانسیں۔۔۔۔۔ واہ واہ اقبال صاحب۔ چترال میں میوزیکل نشست۔ کیلاش فیسٹیول چاوموس کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے فالو کریں

Best moments in Kailash valley. Choimus Festival 2020. Open the link and follow me to watch more.
18/12/2020

Best moments in Kailash valley. Choimus Festival 2020. Open the link and follow me to watch more.

famous bridge, Bamborait, Kailash valley. at Choimus Festival December 2020. follow me to watch more.

13/12/2020

Snow Adventure at Galyat. follow is to watch more.... ❤️ ❤️

https://www.humsub.com.pk/354383/shahzad-anjum-usa/
01/11/2020

https://www.humsub.com.pk/354383/shahzad-anjum-usa/

پچھلے دنوں شفقت امانت علی خاں اور شفقت سلامت علی خان کا ایک مشترکہ گانا سامنے آیا۔ جس میں انھوں نے کھماج اور درگا کی بندشوں کو بڈاپیسٹ سمفنی آرکسٹرا کے ساتھ گایا ہے۔ ش...

SurDost has introduced a new music formation in North Indian Music. Worth checking it. https://youtu.be/umKVrdPg7XE
16/09/2020

SurDost has introduced a new music formation in North Indian Music. Worth checking it.
https://youtu.be/umKVrdPg7XE

A new Music formation introduced by SurDost music

30/07/2020

Almi Khwateen Mushaira July 2020

Aalmi Mushaira Khwateen will be live at 6:00 pm on this link. https://youtu.be/WuXBY9FrYHAعالمی مشاعرہ خواتین زیرِ اہتما...
30/07/2020

Aalmi Mushaira Khwateen will be live at 6:00 pm on this link.
https://youtu.be/WuXBY9FrYHA

عالمی مشاعرہ خواتین زیرِ اہتمام دوست ٹی وی (LIVE) ہے
دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/WuXBY9FrYHA

دوست ٹی وی گذشتہ 4 ماہ سے عالمی سطح پر بالعموم جبکہ پاکستان میں بالخصوص فروغِ ادب کے لیے کوشاں ہے اسی ضمن میں دوست ٹی وی کی جانب سے عید الاضحی2020 کے موقع پر دوسرا عالمی مشاعرہ (خواتین) پیش خدمت ہے جس کی صدارت معروف شاعرہ نیلمہ ناہید دورانی صاحبہ جبکہ مہمان شاعرات میں،ڈاکٹر قمرسرُور ابڈیا, مہ جبین غزل انصاری انگلینڈ ،آسناتھ کنول،آئرین فرحت ،جہاں آراء تبسُّم پاکستان سےاپنا کلام پیش کریں گی نظامت کے فرائض معروف کتھک ڈانسر،کوریوگرافر اور رائٹر رچنا رمیہ از امریکہ کریں گی ،مشاعرہ سے لطف اندوز ہونے کیلے لیے دوست ٹی وی کو سبسکرائب کر لیں
https://youtu.be/WuXBY9FrYHA

Topic: Dusra Almi Mushaira e Khwateen دوسرا عالمی مشاعرۂ خواتین Date: July 30th 2020 Participants: Host: Rachan Ramya (Connecticut, USA) Chief Guest: (Sadara...

23/07/2020
فروغِ ادب کے حوالہ سے دوست ٹی وی عید الاضحی20 کے موقع پر دوسرا عالمی مشاعرہ (خواتین) 30 جولائی کو پیش کررہاہے جس کی صدا...
20/07/2020

فروغِ ادب کے حوالہ سے دوست ٹی وی عید الاضحی20 کے موقع پر دوسرا عالمی مشاعرہ (خواتین) 30 جولائی کو پیش کررہاہے جس کی صدارت معروف شاعرہ نیلمہ ناہید دورانی کریں گی جبکہ مہمان شاعرات آسناتھ کنول،آئرین فرحت،ناز بٹ،ڈاکٹر قمرسرورانڈیا, ماہ جبیں غزل انصاری انگلینڈ , ریحانہ قمر امریکہ ،جہاں آراء تبسُّم پاکستان سےاپنا کلام پیش کریں گی نظامت کے فرائض معروف کتھک ڈانسر ،کوریوگرافر اور رائٹر رچنا رمیہ از امریکہ کریں گی ،دلچسپی رکھنے والے دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ دوست ٹی وی کو سبسکرائب کر کے مشاعرہ میں بھر پور شرکت فرمائیں

18/07/2020
فروغِ ادب کے حوالہ سے دوست ٹی وی کا دوسرا عالمی مشاعرہ 30 جولائی کو پیش کیا جائے گا جس میں بین الاقوامی سطح کی نامور خوا...
14/07/2020

فروغِ ادب کے حوالہ سے دوست ٹی وی کا دوسرا عالمی مشاعرہ 30 جولائی کو پیش کیا جائے گا جس میں بین الاقوامی سطح کی نامور خواتین شعراء اپنا کلام پیش کریں گی۔ دلچسپی رکھنے والے دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ دوست ٹی وی کو سبسکرائب کر کے مشاعرہ میں بھر پور شرکت فرمائیں۔
لنک برائے سبسکرپشن
https://www.youtube.com/channel/UCsI0r4cFsbnyWroq6NMjpew

غربت، بیماری، خانگی جھگڑے  اور سماجی دوری آج کے دور کے وہ عمومی مسائل ہیں جن کی وجہ سے ذندگی مشکلات کا شکار اور الجھنوں ...
30/06/2020

غربت، بیماری، خانگی جھگڑے اور سماجی دوری آج کے دور کے وہ عمومی مسائل ہیں جن کی وجہ سے ذندگی مشکلات کا شکار اور الجھنوں سے دوچار ہے۔ دوست ٹی وی کے پروگرام یاروں کی بیٹھک میں آج انہی مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے تفصیلی بات چیت کی گئی ہے۔ ویڈیو کو دیکھیں اور پسند آنے کی صورت میں دوستوں سے شئیر کریں۔
https://youtu.be/BPRhegAJPgA

Topic: سماجی ، خانگی، معاشی، طبی مسائل سے کیسے نمٹیں ؟ Date: June 29th, 2020 Participants: Shahzad Anjum (USA), Saq...

حالیہ دنوں میں وزیر ماحولیات زرتاج گل کو کوویڈ 19 کے حوالہ سے دیئے گئی بیان کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید اور طنز و مزاح ک...
24/06/2020

حالیہ دنوں میں وزیر ماحولیات زرتاج گل کو کوویڈ 19 کے حوالہ سے دیئے گئی بیان کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید اور طنز و مزاح کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
وزیر ماحولیات کے بیان اور رویہ پر ایک سنجیدہ تجزیہ دیکھیے دوست ٹی وی پر۔
مزید معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔

Topic: زرتاج گل، وزیرِ مخولیات اور کووِڈ ۔ 19 Date: June 23, 2020 Participants: Shahzad Anjum (USA), Stephen John (Australia) ...

دوست ٹی وی علم و ادب کی آبیاری کے لیے مصروف عمل ہے۔اسی سلسہ میں پیش خدمت ہے عالمی مشاعرہ جس میں عالمی سطح کے نامور شعراء...
20/06/2020

دوست ٹی وی علم و ادب کی آبیاری کے لیے مصروف عمل ہے۔اسی سلسہ میں پیش خدمت ہے عالمی مشاعرہ جس میں عالمی سطح کے نامور شعراء ( نذیر قیصر,عباس تابش ، رجیش ریڈی ازبھارت ،فاطمہ حسن ، افضال نوید ازکینیڈا ،افضل گوہر راؤ،شکیل جاذب ،شہزاد نئیر،سرفرازتبسُّم از برطانیہ) نے اپنا کلام پیش کیا ہے دلچسپی رکھنے والے دوستوں سے گذارش ہے کہ دوست ٹی وی کو سبسکرائب کریں، مشاعرہ میں شامل ہوں اور بعد از مشاعرہ اپنے تاثرات سے نوازیں۔

https://youtu.be/c6XfW4odioI

Aalmi Mushaira June 2020 عالمی مشاعرہ تعارف مشاعرہ شہزادانجم صدارت نذیر قیصر مہمانِ خاص عباس تابش ، رجیش ریڈی ، فاطمہ حسن شعراء نوید افضال افضل گوہر راؤ شکیل...

20/06/2020

Aalmi Mushaira June 2020 عالمی مشاعرہ تعارف مشاعرہ شہزادانجم صدارت نذیر قیصر مہمانِ خاص عباس تابش ، رجیش ریڈی ، فاطمہ حسن شعراء نوید افضال افضل گوہر راؤ شکیل...

دوستو عالمی مشاعرہ جون 2020 پیش خدمت ہے۔ ویڈیو دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیں اوراگر مناسب سمجھیں تو اپنے حلقہ احب...
20/06/2020

دوستو عالمی مشاعرہ جون 2020 پیش خدمت ہے۔ ویڈیو دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیں اوراگر مناسب سمجھیں تو اپنے حلقہ احباب میں شئیر کریں

https://youtu.be/c6XfW4odioI

Aalmi Mushaira June 2020 عالمی مشاعرہ تعارف مشاعرہ شہزادانجم صدارت نذیر قیصر مہمانِ خاص عباس تابش ، رجیش ریڈی ، فاطمہ حسن شعراء نوید افضال افضل گوہر راؤ شکیل...

دوست ٹی وی علم و ادب کی آبیاری کے لیے مصروف عمل ہے۔اسی سلسہ میں کل مورخہ 20 جون بروز ہفتہ ایک عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا...
19/06/2020

دوست ٹی وی علم و ادب کی آبیاری کے لیے مصروف عمل ہے۔اسی سلسہ میں کل مورخہ 20 جون بروز ہفتہ ایک عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں عالمی سطح کے نامور شعراء ( نذیر قیصر,عباس تابش ، رجیش ریڈی ازبھارت ،فاطمہ حسن ، افضال نوید ازکینیڈا ،افضل گوہر راؤ،شکیل جاذب ،شہزاد نئیر،سرفرازتبسُّم از برطانیہ) اپنا کلام پیش کریں گے۔ دلچسپی رکھنے والے دوستوں سے گذارش ہے کہ دوست ٹی وی کو سبسکرائب کریں
( https://www.youtube.com/channel/UCsI0r4cFsbnyWroq6NMjpew )
مشاعرہ میں شامل ہوں اور بعد از مشاعرہ اپنے تاثرات سے نوازیں۔

لاک ڈاؤن پھر سے لگ گیا اور کے پی کے میں سیاحتی سرگرمیاں غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ پر پھر بھی آپ یہ نظم سنی...
18/06/2020

لاک ڈاؤن پھر سے لگ گیا اور کے پی کے میں سیاحتی سرگرمیاں غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ پر پھر بھی آپ یہ نظم سنیں۔
https://youtu.be/Uowgm4T3KOo

عشقیہ داستان سیف الملوک (تعارف) اور بولتے پرندےhttps://youtu.be/SYBSNT7AQGc
16/06/2020

عشقیہ داستان سیف الملوک (تعارف) اور بولتے پرندے

https://youtu.be/SYBSNT7AQGc

Topic: عشقیہ داستان سیف الملوک (تعارف) اور بولتے پرندے Date: June 15th, 2020 By: Saqib Khadim ...

بچپن میں سنا تھا کہ پیار نہیں ہے سر سے جسکووہ مورکھ انسان نہیں۔۔۔۔۔۔۔لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر اندازہ ہوا ہے کہ پیار کے ساتھ...
14/06/2020

بچپن میں سنا تھا کہ

پیار نہیں ہے سر سے جسکو
وہ مورکھ انسان نہیں۔۔۔۔۔۔۔

لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر اندازہ ہوا ہے کہ پیار کے ساتھ ساتھ سر کا گیان ہونا بھی بہت اہم ہے۔ پیش خدمت ہے ایک کروڑ کا سر ۔۔۔۔۔ یعنی گیان۔
ویڈیو دیکھیں اور دوست ٹی وی کو سبسکرائب کرنا نا بھولیں۔

Topic: Aik Karor ka Sur ایک کروڑ کا سر Date: June 14th 2020 Participants: Shahzad Anjum

https://youtu.be/dAavlb-zn7A
14/06/2020

https://youtu.be/dAavlb-zn7A

Topic: Aik Karor ka Sur ایک کروڑ کا سر Date: June 14th 2020 Participants: Shahzad Anjum

کیا آپ حالات حاضرہ سے اگاہی، روز مرہ کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق مشاورت، جدید مہارتیں سیکھنے اور گھر بیٹھے روزگار کما...
10/06/2020

کیا آپ حالات حاضرہ سے اگاہی، روز مرہ کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق مشاورت، جدید مہارتیں سیکھنے اور گھر بیٹھے روزگار کمانے کے لیے رہنمائی چاہتے ہیں؟
تو دوست ٹی وی کو سبسکرائب کیجئے۔

https://www.youtube.com/channel/UCsI0r4cFsbnyWroq6NMjpew

THINK, KNOW, CHANGE

ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے ایک عام سے فوٹو گرافر کیون کارٹر کو ان کی ایک تصویر نے شہرت کے بام عروج پر پہنچا دیا او...
06/06/2020

ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے ایک عام سے فوٹو گرافر کیون کارٹر کو ان کی ایک تصویر نے شہرت کے بام عروج پر پہنچا دیا اور پھر وہی تصویر ان کی موت کا باعث بن گئی۔
ایسا کیا تھا اس تصویر میں؟
جاننے کے لیے دیکھئے کہ "کیون کارٹر نے خود کشی کیوں کی"؟

Topic: ؟ Date:05/06/2020 Resource Person:Sarfraz Tabassum (UK) کیون کارٹر جن...

لاک ڈاؤن کھلنے اور سیاحتی سرگرمیوں کے آغاز پر ایک دلچسپ نظم آپ دوستوں کی نذر"کھل گیا لاک ڈاؤن بار جانا شروع کرو"
04/06/2020

لاک ڈاؤن کھلنے اور سیاحتی سرگرمیوں کے آغاز پر ایک دلچسپ نظم آپ دوستوں کی نذر
"کھل گیا لاک ڈاؤن بار جانا شروع کرو"

ادب کے رنگ سرفراز تبسُّم کے سنگ ••••••••••••••••••••••••••فرانسیسی ادیب اور فلاسفر ژاں پال سارتر نے ادب کانوبل انعام  کی...
03/06/2020

ادب کے رنگ سرفراز تبسُّم کے سنگ
••••••••••••••••••••••••••
فرانسیسی ادیب اور فلاسفر ژاں پال سارتر نے ادب کانوبل انعام کیوں ٹھکرایا
اس کے علاوہ معروف شاعرہ ناز بٹ کی کتاب پر تبصرہ

نوٹ:دوست ٹی وی کو سبسکرائب کرنا نا بھولیں

-PaulSartre Topic:Jean-Paul Sartre declined the Nobel Prize in Literature and Book Review for Waraftgi Naz Butt Date:2...

"خبر یہ ہے کہ۔۔۔۔۔"دن بھر کی اہم خبریں ثاقب خادم کے ساتھ ۔۔۔۔
01/06/2020

"خبر یہ ہے کہ۔۔۔۔۔"
دن بھر کی اہم خبریں ثاقب خادم کے ساتھ ۔۔۔۔

Topic: خبر یہ ہے کہ Saqib Khadim

دوست ٹی وی کے سلسہ "خبر یہ ہے کہ۔۔۔" پیش خدمت ہے۔ آج کی اہم خبریں اور مختصر تجزیات، ثاقب خادم کے ساتھ۔
31/05/2020

دوست ٹی وی کے سلسہ "خبر یہ ہے کہ۔۔۔" پیش خدمت ہے۔
آج کی اہم خبریں اور مختصر تجزیات، ثاقب خادم کے ساتھ۔

Topic: خبر یہ ہے کہ Date: May 31, 2020 Saqib Khadim

31/05/2020

Topic: پوچھنا یہ تھا کہ "عدلیہ ایسی ہوتی ہے؟" Date: May 30th 2020 By: Shahzad Anjum

دوست ٹی وی کے نئے معلوماتی و تجزیاتی سلسلہ "پوچھنا یہ تھا کہ۔۔۔" میں نیب اور عدلیہ کے کردار پر اٹھائے گئے تیکھے سوالات ش...
31/05/2020

دوست ٹی وی کے نئے معلوماتی و تجزیاتی سلسلہ "پوچھنا یہ تھا کہ۔۔۔" میں نیب اور عدلیہ کے کردار پر اٹھائے گئے تیکھے سوالات شہزاد انجم کے ساتھ۔

نوٹ: ویڈیو دوستوں کے ساتھ شئیر کریں نیز مزید ویڈیوز بروقت دیکھنے کے لیے دوست ٹی وی کو سبسکرائب کر لیں۔

Topic: پوچھنا یہ تھا کہ "عدلیہ ایسی ہوتی ہے؟" Date: May 30th 2020 By: Shahzad Anjum

دوست ٹی وی کے نئے معلوماتی و تجزیاتی سلسلہ "پوچھنا یہ تھا کہ۔۔۔" میں نیب اور عدلیہ کے کردار پر اٹھائے گئے تیکھے سوالات ش...
31/05/2020

دوست ٹی وی کے نئے معلوماتی و تجزیاتی سلسلہ "پوچھنا یہ تھا کہ۔۔۔" میں نیب اور عدلیہ کے کردار پر اٹھائے گئے تیکھے سوالات شہزاد انجم کے ساتھ

https://youtu.be/lOjYovfDj8c

Topic: پوچھنا یہ تھا کہ "عدلیہ ایسی ہوتی ہے؟" Date: May 30th 2020 By: Shahzad Anjum

ناظرین دوست ٹی وی نے تاریخی اور سماجی حوالوں سے دلچسپ و عجیب معلوماتی سلسہ کا ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے جس کا مقصد اپن...
29/05/2020

ناظرین دوست ٹی وی نے تاریخی اور سماجی حوالوں سے دلچسپ و عجیب معلوماتی سلسہ کا ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے جس کا مقصد اپنے ناظرین کو دنیا بھر میں ہونے والے اہم واقعات اور سرگرمیوں سے آگاہ کرنا ہے۔

تاریخ میں ادب کے نوبل انعام کا کینسل ہونا ایک بڑا تاریخی واقع تھا۔ ایسا کیوں ہوا؟ جانئیے سرفراز تبسم کے ساتھ۔۔۔۔

Topic: 2018ادب کا نوبل انعام برائے سال(Noble Prize for Literature 2018) Date: May 25, 2020 Resource per...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DostTv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DostTv:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share